PDA

View Full Version : ڈر کیسا؟



سخنور
11-10-2009, 08:45 PM
ایک قبرستان میں آدمی ایک قبر پر بیٹھا ہوتا ہے۔ ایک مسافر وہاں سے گزرتا ہے اسے دیکھ کر کہتا ہے۔

مسافر:تمہیں ڈر نہیں لگتا ہے یہاں؟
آدمی: ڈر کیسا؟ اندر گرمی لگ رہی تھی۔ تو باہر آکر بیٹھ گیا

;d;d

SadiaMuhammad
11-10-2009, 08:55 PM
;d

!!DAKO!!
14-12-2009, 10:03 PM
nice one jee

Misbah94
14-12-2009, 10:16 PM
پھر آگے یہ ہوا ہوگا کہ مسافر کو سردی لگی۔۔وہ قبر میں چلاگیا۔۔۔;d;d;d

Sajal
29-12-2009, 11:48 PM
[B]

پھر آگے یہ ہوا ہوگا کہ مسافر کو سردی لگی۔۔وہ قبر میں چلاگیا۔۔۔[/B

;d;d;d

Cute Catty
30-12-2009, 12:02 AM
;d

سمر
21-09-2010, 06:06 PM
;d;d;d;d

kashif!
16-12-2010, 11:38 AM
;d;d;d