PDA

View Full Version : ون اردو ممبران کے انٹرویوز تڑکا لگاکے



KishTaj
08-10-2009, 11:00 AM
السلامُ علیکم
ون اردو کے ساتھیوں آج میں ایک نیا تھریڈ شروع کررہی ہوں۔
اس میں آپ سب کے تعاون سے ون اردو ممبران کے انٹرویوز ہونگے لیکن یہ انٹرویوز میں نہیں کروں گی بلکہ آپ کو کرنا ہونگے یعنی کہ تڑکا لگا کے۔
ہمارے ون اردو پر بھی بہت سے انٹرویوز جو کہ آپ نے ون اردو کے کسی بھی ممبر پر لکھے ہوں گے موجود ہونگے انہیں موو کیجیئے یا پھر خود سے تحریر کیجیئے اور جس نے اچھا تڑکا لگایا اس کے لیئے ذیادہ پوائنٹس۔
یاد رکھیئے یہ انٹرویوز مزے دار اور فنی ہونے کے ساتھ ساتھ اخلاقی ہوں ۔
جس ممبر پر آپ لکھ رہے ہوں انکی اجازت پہلے لے لیں تو بھی ٹھیک ہے یا پھر آپ کی ان سے اچھی دعا سلام ہو تو بھی ٹھیک، کہ بعد میں کوئی ان بن نا ہوجائے۔
شکریہ

آپ کی تڑکا لگائے گئے انٹرویوز کی منتظر
کشور مرزا

سوبی
09-11-2009, 05:29 AM
کشمش کچھ سمجھ نہیں آئی۔??????

imported_Dilpasand
12-11-2009, 06:42 PM
میرے تکیہ کلام کی خوب ٹانگ توڑی ہے تڑکا لگا کے

کیا خیال ہے سب سے پہلے آپ کے انٹرویو سے نا تڑکا لگا لیا جائے

dupty78
28-04-2010, 12:50 AM
میں نیا ممبر ھون۔مجھے ابھی لکھنا ایا ہے کچھ اردو مین ۔ابھئ اک دوست نے ھیلپ کر کے اردو کی بورڈ کا لنک بھیجا ۔نیکسٹ ٹائم کھاں سے تلاش کروں۔بتاہں

Nazia Bilal
28-04-2010, 01:29 AM
میں نیا ممبر ھون۔مجھے ابھی لکھنا ایا ہے کچھ اردو مین ۔ابھئ اک دوست نے ھیلپ کر کے اردو کی بورڈ کا لنک بھیجا ۔نیکسٹ ٹائم کھاں سے تلاش کروں۔بتاہں
http://www.urdukeyboard.com/
بھائی اپ یہ لنک چیک کریں۔:)

ashamid
28-04-2010, 01:37 AM
اتنے اچھے اچھے انٹرویوز میرے انگلیوں مین بھی کھجلی ہو رہی ہے ۔کیو نکہ میں بھی ون اردو پہ نیو ہونا

Noor-ul-Ain Sahira
28-04-2010, 01:42 AM
حماد بھائی آُپکو انٹرویو دینا ہے یا لینا ھے؟
جو بھی کرنا ھے بسمہ اللہ کریں:)۔