PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 12 »¦«



حنا
06-10-2009, 12:14 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 22 اکتوبر رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

یہ ہے تصویر

http://i36.tinypic.com/vxytj8.jpg

Zainab
06-10-2009, 12:58 AM
جزاک اللہ -جس خوبصورت بنایا مجھے

Maria Masood
06-10-2009, 01:05 AM
ہے کوئی ہم جیسا

Skyla
06-10-2009, 01:28 AM
یہ عالم شوق کا -

Hina Rizwan
06-10-2009, 01:38 AM
ہم سا ہو تو سامنے آئے

Soni Tahir
06-10-2009, 01:45 AM
ارے یہ میرے جیسا کون ہے؟

Meem
06-10-2009, 01:49 AM
ہائے'میں سوہنی اور آپ ؟

چاندی
06-10-2009, 09:46 AM
میرے مقابل میں ہوں

Misbah94
06-10-2009, 09:54 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

SIZE]
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 22 اکتوبر رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

یہ ہے تصویر

http://i36.tinypic.com/vxytj8.jpg


حسین چہرہ اداس آنکھیں

Mrs Sam
06-10-2009, 09:57 AM
"احساس حسن دیا ہے پرند کو بھی قدرت نے"

حنا
06-10-2009, 11:03 PM
جزاک اللہ - اللہ نے خوبصورت بنایا مجھے


"احساس حسن دیا ہے پرند کو بھی قدرت نے"


عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو



اللّٰھُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِی فَحَسِّنْ خُلُقِی


عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

Mehero Ul Nisa Dar
06-10-2009, 11:24 PM
http://i36.tinypic.com/vxytj8.jpg


اوئی میرا میک اپ ۔ ۔ ۔ بہہ گیا

barish199
07-10-2009, 01:52 AM
ارے ۔۔۔۔۔میں اڑتی کیسی لگتی ہوں?

سلمان سلّو
07-10-2009, 04:53 AM
ابھی تو میں جوان ہوں۔۔

Muhammad Atique
07-10-2009, 08:52 AM
میں بھی جیتوں گی مقابلہ حسن

مروہ ڈار
07-10-2009, 04:06 PM
یہ ہے تصویر

http://i36.tinypic.com/vxytj8.jpg



اللہ۔۔ری۔۔میری خوبصورتی۔۔صدقے جاؤں

کوثر بیگ
07-10-2009, 04:38 PM
ہاے میرا عکس

Sajjad_Sarwar
07-10-2009, 05:22 PM
اک اجنبی سے ملاقات

Alina22
07-10-2009, 07:39 PM
ہنہ۔۔۔۔نقل چور

Ghalib e Khasta
07-10-2009, 08:23 PM
بول آئینے بول!بولتا کیوں نہیں

Kainat
13-10-2009, 01:03 PM
آئینہ تو اجلا ہے

ام حمزہ
13-10-2009, 07:32 PM
ھمزاد

SEEBEE
14-10-2009, 06:07 AM
موسم حسیں،پر مجھ سا نہیں

عارف
15-10-2009, 01:06 PM
شعلہ اور شبنم

Raising Moon
15-10-2009, 01:53 PM
تلاشِ ہمجولی

Ghazal
15-10-2009, 04:59 PM
عکس قید ہے آئینے میں

Neena
18-10-2009, 05:55 PM
مجھ سے دوستی کرو گی۔

Pardaisi
18-10-2009, 06:03 PM
تم کون ہو

ھوشربا
19-10-2009, 03:30 PM
ہائے اللہ! میں کتنی کیوٹ ہوں۔

Nesma
19-10-2009, 09:01 PM
اُف اللہ اتنا حسن

حنا
23-10-2009, 11:07 PM
اس مقابلے کی جج محترمہ سمارا صاحبہ ہوں گی

مروہ ڈار
29-10-2009, 06:33 AM
اس مقابلے کی جج محترمہ سمارا صاحبہ ہوں گی

samara appa kithay hain......???

Alina22
02-11-2009, 01:35 AM
arre is ka result kab ae ga

مروہ ڈار
03-11-2009, 11:22 AM
hae maine budhay ho jana hai is muqabla k intazaar main..maine socha tha naya b shurro ho gya ho ga....
apaiyo.......kidher ho

SEEBEE
04-11-2009, 03:56 AM
:( result???

Mehero Ul Nisa Dar
04-11-2009, 04:12 AM
coming soon.....................

Bani.
04-11-2009, 04:15 AM
only on oneurdu ;)

Mehero Ul Nisa Dar
04-11-2009, 04:26 AM
مزید اپ ڈیٹس کےلئے دیکھتے رہیے ون اردو

SEEBEE
04-11-2009, 08:30 PM
mein musalsal tiktikee baandh ker dekh rahee hoon......aur saath mein gaa rahee hoon "khoey ho tum kahaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaan!!!!!!!!!!!!!! !!"

Alina22
06-11-2009, 04:35 AM
main gaaa rahi hon ....

phiti rahon dar badar ....milta nahi tera nishan ...

hahahhaha

Ghalib e Khasta
06-11-2009, 04:48 AM
اس مقابلے کے نتیجے کے انتظار میں جس طرح سب امیدوار تڑپ رہے ہیں
یہ آبدیدہ کرنے والی صورتحال ہمارے نرم اور خدا ترس دل سے دیکھی نہیں جا رہی۔۔۔۔۔
لہذہ عوام کی پر زور اصرار پر ھم اپنے آپ کو قربانی کیلئے پیش کرتے ہیں۔۔۔
یہ بارِگراں اٹھانے کیلئے ھم تیار ہیں۔۔۔۔
لہذہ آپ سب ھمیں کامیاب قرار دیں اور اول انعام کا تاج ھمارے سر پر رکھ دیں تاکہ آپ سب انتظار کے اس بوجھ سے سبکدوش ہو جائیں۔۔۔۔۔
ھمارا کیا ہے ھم کسی نہ کسی طور برداشت کر ہی لیں گے::)

سو بسم اللہ کیجئے اور اس کارِ خیر میں ھمارا ہاتھ بٹا ئیے;d;d:)

Rubab
06-11-2009, 10:29 PM
السلام علیکم ساتھیو :)

تو جناب نتائج کے ساتھ حاضر ہوں، آپ لوگوں نے بھی کافی انتظار کیا اور اتنے انتظار کے بعد یقیناً نتیجہ دیکھ کر اچھا ہی لگے گا۔

تو زیادہ وقت نہیں لیتی، نتائج یوں رہے۔

پہلی پوزیشن


بول آئینے بول!بولتا کیوں نہیں


دوسری پوزیشن


ارے ۔۔۔۔۔میں اڑتی کیسی لگتی ہوں?

تیسری پوزیشن



اوئی میرا میک اپ ۔ ۔ ۔ بہہ گیا

چوتھی پوزیشن

ھمزاد

تمام ساتھیوں کی شرکت کا بہت بہت شکریہ۔جیتنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

http://i38.tinypic.com/2r59qp2.gifhttp://i38.tinypic.com/2r59qp2.gifhttp://i38.tinypic.com/2r59qp2.gif

Noor-ul-Ain Sahira
06-11-2009, 10:33 PM
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک اور سمارا کا شکریہ:)۔

Ghalib e Khasta
06-11-2009, 10:33 PM
آخاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے کہتے ہیں دیر آید درست آید
اور ویسے بھی جلدی کا کام شیطان کا
اور تیز چلوگے جلد مروگے وغیرہ;d

----------------

بہت شکریہ میڈم:)۔۔۔۔اتنے اچھے رزلٹ دینے کا


ھم خوشی کے مارے پھولے نہیں سمارہے بلکہ پھول کر کپھا ہو رہے ہیں
::)

Noor-ul-Ain Sahira
06-11-2009, 10:34 PM
ھم کسی سوئی کا انتظام کریں کیا ایمرجینسی بنیاد پر::):cool:;d۔

Meem
06-11-2009, 10:35 PM
سب جیتنے والوں کو بہتتتتت مبارک باد۔۔
سمارا بہت اچھا رزلٹ ۔۔:)
رزلٹ دیر سے آیا پر اچھا آیا ۔ شاید اسی لیے دیر آید درست آید کہا گیا ہے ۔

غالب جی نام کا اثر ہے جو خود پسندی کی انتہا کو چھوتا ہے خود ہی اپنا نام اناؤنس کر لیا تھا ۔
اب آپ افسانہ لکھئے اور پہلی پوزیشن آپ کی ۔
ہوجائے کچھ ایسا ۔
کیا خیال ہے پھر ۔۔

Ghalib e Khasta
06-11-2009, 10:38 PM
ھم کسی سوئی کا انتظام کریں کیا ایمرجینسی بنیاد پر::):cool:;d۔

ھا ھا ھا;d

یہ گول گھپے ٹائپ کا غبارہ ہے۔۔۔۔برسٹ پروف8)

Ghalib e Khasta
06-11-2009, 10:41 PM
سب جیتنے والوں کو بہتتتتت مبارک باد۔۔
سمارا بہت اچھا رزلٹ ۔۔:)
رزلٹ دیر سے آیا پر اچھا آیا ۔ شاید اسی لیے دیر آید درست آید کہا گیا ہے ۔

غالب جی نام کا اثر ہے جو خود پسندی کی انتہا کو چھوتا ہے خود ہی اپنا نام اناؤنس کر لیا تھا ۔
اب آپ افسانہ لکھئے اور پہلی پوزیشن آپ کی ۔
ہوجائے کچھ ایسا ۔
کیا خیال ہے پھر ۔۔



نیک خیال ہے جی
ایسے رزلٹ کیلئے تو ھم افسانہ تو کیا "غالب کا دسترخوان" ٹائپ کی چیز بھی لکھ سکھتے ہیں۔۔۔۔۔;d

Ghalib e Khasta
06-11-2009, 10:42 PM
شکریہ۔

یہ رزلٹ جتنا اچھا آپ کو لگا ہوگا مجھے یقین ہے اتنا کسی اور کو نہیں لگے گا۔ ;d

مقابلہ جیتنے کی بہت بہت مبارک ہو، آئندہ بھی حصہ لیتے رہئے گا۔:)

شکریہ:)

Noor-ul-Ain Sahira
06-11-2009, 10:44 PM
نیک خیال ہے جی
ایسے رزلٹ کیلئے تو ھم افسانہ تو کیا "غالب کا دسترخوان" ٹائپ کی چیز بھی لکھ سکھتے ہیں۔۔۔۔۔;d


اوپر سے نیچے تک اور دائیں سے بائیں تک ایک ہی ریسیپی نظر آئے گی
میٹھے آم اور بہت سارے آم ;d;d۔

Hina Rizwan
06-11-2009, 11:14 PM
سب جیتنے والوں کو بہتتتتت مبارک باد۔۔

Nesma
07-11-2009, 08:23 PM
sub jeetne walo ko bohat mubrak baad

Mehero Ul Nisa Dar
11-11-2009, 12:49 PM
بہت بہت شکریہ
اور جیتنے والوں کو میری طرف سے مبارکباد

Pardaisi
11-11-2009, 01:37 PM
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو

Alina22
12-11-2009, 06:34 PM
bhat bhat mubarik ho jeetne walon

مروہ ڈار
12-11-2009, 07:05 PM
hae hae koi jeet b gaya...
main nai boldi.....
;d











phir b jeetnay walon ko mubarik.....

مروہ ڈار
12-11-2009, 07:07 PM
اس مقابلے کے نتیجے کے انتظار میں جس طرح سب امیدوار تڑپ رہے ہیں
یہ آبدیدہ کرنے والی صورتحال ہمارے نرم اور خدا ترس دل سے دیکھی نہیں جا رہی۔۔۔۔۔
لہذہ عوام کی پر زور اصرار پر ھم اپنے آپ کو قربانی کیلئے پیش کرتے ہیں۔۔۔
یہ بارِگراں اٹھانے کیلئے ھم تیار ہیں۔۔۔۔
لہذہ آپ سب ھمیں کامیاب قرار دیں اور اول انعام کا تاج ھمارے سر پر رکھ دیں تاکہ آپ سب انتظار کے اس بوجھ سے سبکدوش ہو جائیں۔۔۔۔۔
ھمارا کیا ہے ھم کسی نہ کسی طور برداشت کر ہی لیں گے::)

سو بسم اللہ کیجئے اور اس کارِ خیر میں ھمارا ہاتھ بٹا ئیے;d:)

hae hae mere se dilwa detay yeh qurbani.....;d

good post...hahaha

Rubi
15-11-2009, 03:27 AM
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو

SEEBEE
17-11-2009, 06:09 PM
congratulation to all the winners