PDA

View Full Version : جاسوسی مقابلہ ۳ ،سائنسدان کا دعوی کا رزلٹ۔



سلمان سلّو
01-10-2009, 10:45 AM
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

.2 ستمبر 2009 سے لیکر 26 ستمبر 2009 تک ''جاسوسی مقابلہ3سائنسدان کا دعوی''کے عنوان سے جو مقابلہ منعقد ہوا تھا آج اس کا رزلٹ اناونس کیا جارہا ہے۔
اس مقابلے میں بذریعہ ذاتی پیغام جن ساتھیوں نے شرکت کی اور مجھکو اپنے جوابات ارسال کیں ان پارٹیسیپنٹ کے اسم گرامی یہ ہیں۔

ھما جاوید،ضحٰی،مروہ ڈار ،حنا، روز،Sajjad_Sarwar ،*Galaxy*,Siddiqui AteeqMaster ، Sony ،[Yazghil] ،NAWEEM،Qurat-Ul-Ain
،
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔

اس مقابلہ کا درست جواب تھا۔۔
وہ کینستر یا برتن جس میں اس تیزاب کو محفوظ کیا گیا تھا۔

درست جوابات دینے والوں کے نام یہ ہیں۔۔

،حنا،مروہ ڈار،Siddiqui,[Yazghil]، Sajjad_Sarwar،*Galaxy*،Qurat-Ul-Ain NAWEEM


بذریعہ قرعہ اندازی جن 5 ساتھیوں کے ناموں کا انتخاب ہوا ۔۔۔۔۔
Sajjad_Sarwar
NAWEEM
[Yazghil]
Qurat-Ul-Ain
*Galaxy*
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔

{حنا سسٹر براہ مہربانی پانچویں ویئنرز کو 300،300 پوائنٹس کی ادائیگی کردیجئے شکریہ۔۔}


جوابات جو بذریعہ زاتی پیغام موصول ہوئے تھے،جس ترتیب سے موصول ہوئے تھے اسی ترتیب سے یہاں پیسٹ کر رہا ہوں۔۔۔


حنا۔
السلام علیکم
آپ کیسے ہیں ؟
جواب: جاسوسی مقابلہ 3
ایک چیز جس میں تیزاب اسٹور کیا جاتا ہے
دوسری چیز وہی تیزاب


ھما جاوید
السلام علیکم!
سلو بھائی سائنسدان والے سوال کا ایک جواب میرے ذہن میں بھی آیا ہے۔غلط ہوا تو بھی پوائنٹس لونگی۔سمجھ آ گئی،شاباش۔
جواب:وہی تیزاب۔یعنی اس تیزاب پر وہی~ تیزاب ڈالا تو تباہ نہیں ہوا


Sajjad_Sarwer
اسکا جواب ھے وہ برتن جس میں اس تیزاب کو رکھا گیا تھا۔


AteeqMaster
سلمان بھائی یہ رہا میرا جواب:
1-دوسرے سائنسدان نے اسی تیزاب کا نام لیا تھا۔
نوٹ: یہ جواب بغیر محنت کے مرتب کیا گیا ہے۔ ہاہاہاہاہاہا


Siddique
وہ جار یابرتن جس میں تیزاب رکھاگیاتھا


NAWEEM
اسام علیکم
میرا جواب یہ ھے
ظاھر ھے وہ سائنسدان اپنا ایجاد کردہ تیزاب کسی چیز میں ڈال کر لایا ھو گا جسے اس تیزاب نے حل نہ کیا اس طرح اس کا دعوہ غلط ھو گیا


٘مروہ ڈار۔
آپ نے سائنسدان کا دعوی والا تھریڈ بنایا تھا ناں اس کا جواب یہ ہے
کہ
یہ وہ چیز تھی جس میں اس سائنسدان نے تیزاب رکھا ہوا تھا
جواب آپ کو ٌپرسنلی بھیجنا تھا ناں شاید
اوکے جی اجازت اور شکریہ
مروہ ڈارنی

Qurat-Ul-Ain
وہ کونسی شے تھی جس پر وہ تیزاب اثر انداز نہ ہوسکا۔میرا خیال ہے کہ وہ شے وہ کنٹینر یا بوتل ہو گی جس میں وہ تیزاب اسٹور کیا گیا ہو گا۔کیوں کہ اس کے علاوہ تو اس نے ہر مٹیریل پر اس تیزاب کو آزمایا ہے آپ کے مطابق

ھوشربا۔
ا سلام علیکم سلمان بھائی۔
اس سوال کا جواب میرے خیال میں ”ہوا“ ہے


*Galaxy*
وہ بوتل یا چیز جس میں وہ سائنسدان تیزاب رکھ کر لایا تھا


ضحٰی
سلام سلمان بھائی۔۔
کیسے ہیں آپ۔۔
مجھے آپ کے سوال کا جو جواب ٹھیک لگ رہا ہے۔ وہ ہے
ہیرا۔۔۔ Diamond
آپ کے نتیجے کا انتظار رہے گا۔۔

وسلام


[Yazghil]
السلام علیکم سلو بھائی
کیا یہ وہ چیز یا برتن ہے جس میں اس تیزاب کو ڈالا گیا تھا۔


Sony
Iridium

روز
جاسوسی مقابلہ 3۔۔سائنسدان کا دعوی
جس چیز میں تیزاب رکھا گیا تھا،وہ چیز

حنا
02-10-2009, 12:01 PM
http://i33.tinypic.com/2rogls2.jpg

سوبی
03-10-2009, 11:48 PM
تمام جینتے والوں کو بہت مبارک باد ۔۔:)

HJaved
04-10-2009, 03:22 AM
:oآ گیا رزلٹ۔اوہہہہہہہہہہہ میں ہار گئی۔ہیں جی۔

میری طرف سے سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

سلو بھائی کیلئے اتنے دلچسپ مقابلے پر کچھ پوائنٹس۔

سلمان سلّو
04-10-2009, 04:09 AM
:oآ گیا رزلٹ۔اوہہہہہہہہہہہ میں ہار گئی۔ہیں جی۔

میری طرف سے سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

سلو بھائی کیلئے اتنے دلچسپ مقابلے پر کچھ پوائنٹس۔
:)

پوائنٹس کا بہت شکریہ۔۔۔
جی نہیں آپ ہار تو نہیں گئی ہو بس جیت نہیں سکی ہو۔۔:)۔۔۔
کوئی بھی نہ جیتا نہ کوئی ہارا بس جوابات درست و غلط تھے ۔۔۔:)۔۔۔

HJaved
04-10-2009, 04:36 AM
;d ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔

Maria Masood
04-10-2009, 05:06 AM
سب جیتنے والوں کو مبارکاں مبارکاں

کوثر بیگ
04-10-2009, 07:50 AM
تمام جینتے والوں کو بہت مبارک باد ۔۔:)

Galaxy
06-10-2009, 03:41 AM
ارے واہ میں بھی جیتی سب جیتنے والوں اور صحیح جواب دینے والوں کو مبارک ہو:)