PDA

View Full Version : aik uljhan



Umama
05-09-2009, 12:54 PM
sorry this post is deleted.

Nosheen Qureshi
05-09-2009, 02:35 PM
آج کل تو یہ رواج ہو گیا ہے کہ شادی سے پہلے بہت سے لوگ کسی نہ کسی کو آئیڈیالائز کرتے ہیں، کچھ پسند بھی کرنے لگتے ہیں جس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ اس کی شخصی خوبیاں، اس کے بات کرنے کا انداز، اس کی آواز، اس کے خیالات جن سے کوئی بھی متاثر ہو سکتا ہے، ایسا لگنے لگتا ہے کہ اس شخص سے محبت ہو گئی ہے لیکن یہ صرف ایک وقتی کیفیت ہوتی ہے اور اس کے ساتھ بھی وہ اپنی زندگی اسی معمول کے مطابق گزار پاتے ہیں، جس قسم کی پسند کی آپ نے بات کی ہے وہ تو بہت بےضرر سی پسند ہے، اگر یہ چیز شادی سے پہلے تک تھی اور اب ایسا کچھ نہیں ہے وہ اپنے ہمسفر کے ساتھ مکمل ایمانداری سے رشتہ نباہ رہے ہیں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں، لیکن اگر ابھی بھی اس کا خیال ہمہ وقت رہتا ہے تو پھر اسے خیانت ہی کہیں گے۔



its a general trend that youngsters idealize someone, some may like or inspired by anyone because of different reasons as ones personal characteristics, way of talking, voice tone, style or thoughts, one may feel that he/she is in love with that particular person but its just infatuation nothing else & thay are able to carry on their life in a usual way. the kind of likeness you describe seem very harmless, if it was just before marriage & is not affecting the marital life, mean committed to spouse & honest in current relationship than there is nothing to worry about but if still occupied by that love than its simply dishonesty.