PDA

View Full Version : جاسوسی مقابلہ 3۔۔سائنسدان کا دعوی



سلمان سلّو
02-09-2009, 07:51 AM
بسم اللہ الرحمن الرحیم



السلام علیکم



جاسوسی مقابلے کے سلسلے کا تیسرا مقابلہ پیش خدمت ہے۔پچھلے مقابلے کے بارئے میں بہت سے ساتھیوں کا کہنا تھا کہ ''مقابلہ کافی مشکل تھا'' بلکہ اک طرح سے ناممکنات میں سے تھا۔ گو کہ حقیقت میں ایسا بالکل بھی نہیں تھا لیکن خیر خیال اپنا اپنا۔۔۔۔ اس بار میں آپ محترم، مقابلے میں حصہ لینے والے خواتین و حضرات کے شکایت کا ازالہ کرتے ہوئے شبعے میں تھوڑی سی تبدیلی کر رہا ہوں یعنی ''مُشکلوجی'' کے شبعہ سے ''آسانلوجی'' کے شبعہ کی طرف آ رہا ہوں۔۔۔۔اور قاتلوں کی گرفتاری کے کیسیز کو کچھ وقت کے لئے موخر کرکے کچھ سائنس و سائنسدان کی مدد و خدمت کرنے کا مقابلہ پیش کر رہا ہوں امید ہے اس بار کوئی شکایت نہ ہوگی کیونکہ یہ میرے ''زنبیل '' کا سب سے آسان مقابلہ ہے اس سے زیادہ آسان مقابلہ شاید ہی کو ئی اور ہو۔۔۔

قواعد و ضوابط


اپنے جوابات یہاں پوسٹ نہ کریں بلکہ مجھکو بذریعہ ذاتی پیغام بھیج دیجئے ۔۔

جو کوئی مقابلے میں شرکت کا خواہشمند ہو وہ اپنا نام یہاں ضرور تحریر کرے تاکہ سند رہے۔

ایک ممبر ایک جواب ہی دے سکتا ہے۔



انعامات

انعامات کی تعداد 5 عدد ہیں جیتنے والے پانچویں افراد کو برابر 300 ،300 پوائنٹس کے انعامات دیئے جاینگے

اگر درست جوابات کی تعداد 5 سے زیادہ ہوئی تو پھر قرعہ اندازی کے زریعے 5 لکی ویئنر کو چنا جائے گا۔۔




مقابلے میں شرکت کرنے کی آخری تاریخ 26 ستمبر2009 ہے۔




***************
وہ کونسی شے تھی؟۔۔۔۔



ایک سائنسدان نے یہ دعویٰ کیا کہ اس نے ایک ایسا تیزاب ایجاد کرلیا ہے جو دنیا کی ہر شے اور ہر عنصر کو جلا سکتا ہے یا پگھلا و برباد کرسکتا ہے اور اس نے ایک عالمی نمائش میں اپنے اس دعویٰ کو سچا ثابت کر کے دکھایا اور ہر شے اور ہر عنصر کو اس تیزاب سے تباہ کرکے دکھلایا لیکن ایک اور سائنسدان نے جب اس تیزاب کے موجد کو ایک واحد نہ تباہ ہونے والی شے کے متعلق بتایا تو اس تیزاب کے موجد نے اپنے دعویٰ کو واپس لے لیا۔قارئین آپ بتائیں کہ وہ کونسی شے تھی جس پر وہ تیزاب اثر انداز نہ ہوسکا۔مجھے امید ہے کہ ذرا سی محنت کے بدولت آپ اس کا حل دریافت کرنے میں یقینا'' کامیاب ہوجاوگے۔۔۔

Sajjad_Sarwar
03-09-2009, 12:10 PM
سجاد سرور

سلمان سلّو
04-09-2009, 08:29 AM
سجاد سرور

خوش آمدید۔۔۔:)۔

HJaved
04-09-2009, 09:08 AM
~ہما جاوید

سلمان سلّو
04-09-2009, 10:59 AM
~ہما جاوید

آپکو بھی خوش آمدید بلکہ پخیر راغلے ۔۔۔۔۔:)۔۔۔

KishTaj
05-09-2009, 10:16 AM
السلامُ علیکم
آج کل تو بہت مصروف ہوں وقت ملا تو ضرور کوشش کروں گی

Muhammad Atique
05-09-2009, 11:48 AM
عتیق الرحمٰن

ضحٰی
05-09-2009, 01:26 PM
ضحٰی

ھوشربا
06-09-2009, 05:51 AM
ھوشربا

سلمان سلّو
06-09-2009, 07:06 AM
السلامُ علیکم
آج کل تو بہت مصروف ہوں وقت ملا تو ضرور کوشش کروں گی

وعلیکم السلام
بہت شکریہ۔۔آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔۔:)۔۔


عتیق الرحمٰن

آپکا ''بغیر محنت کے مرتب کردہ جواب'' مل گیا :)۔۔بہت شکریہ۔۔


ضحٰی

جاسوسی مقابلے میں خوش آمدید اینڈ پخیر راغلے بہن ضحِٰی


ھوشربا

بہت شکریہ۔۔آپکے جواب کا بھی انتظار رہے گا۔۔۔

Siddiqui
07-09-2009, 06:29 PM
السلام علیکم
میرے خیال میں تو جواب بہت ہی آسان ہے خیر جواب بھیج رہاہوں۔



صدیقی

سلمان سلّو
08-09-2009, 08:04 AM
السلام علیکم
میرے خیال میں تو جواب بہت ہی آسان ہے خیر جواب بھیج رہاہوں۔



صدیقی


وعلیکم السلام
بہت شکریہ بھائی صدیقی آپکا جواب مل گیا۔۔

رفعت
08-09-2009, 06:45 PM
رفعت

مروہ ڈار
09-09-2009, 05:42 PM
main b hissa le rahi hon
murwa dar

Yasmeen
09-09-2009, 06:04 PM
میں بھی حصہ لے رہی ھوں

Galaxy
16-09-2009, 09:36 AM
ثمرین

Qurat-Ul-Ain
19-09-2009, 05:19 AM
سوری بھائی یہاں اپنا نام لکھنا بھول گئی تھی سو اب لکھ رہی ہوں
قراۃالعین

Rose
25-09-2009, 11:17 AM
روز

Ahsan_Yaz
25-09-2009, 12:01 PM
یازغل

حنا
25-09-2009, 12:24 PM
حنا

سلمان بھائی میرا جواب ملا تھا کہ نہیں؟

Sony
25-09-2009, 01:18 PM
سونی

سلمان سلّو
26-09-2009, 11:04 AM
حنا

سلمان بھائی میرا جواب ملا تھا کہ نہیں؟



جی مل گیا تھا،لیکن ابھی عیدمبارک پیغامات کیوجہ سے جوابات کچھ ڈس پلیس سے ہوگئے ہیں ان بکس ہی میں کہی گھوم ہوگئے ہیں ۔۔سرچ آپریشن جاری ہے:)،اس بار ماشاءاللہ کافی لوگوں نے پارٹیسپیشن کی ہیں۔۔۔

سلمان سلّو
26-09-2009, 11:08 AM
اس مقابلے کے لئے جو وقت مقرر تھا وہ ختم ہوگیا ،آپ سب ساتھیوں کے مقابلے میں شرکت کرنے کا بہت شکریہ،رزلٹ کی اناونسمینٹ انشاءاللہ بہت جلد کردی جائے گی۔۔بہت شکریہ۔۔

مروہ ڈار
27-09-2009, 06:20 AM
kabbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb..................:co ol:

Sony
29-09-2009, 09:49 AM
نتیجہ کب نکلے گا