PDA

View Full Version : مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 11



Wish
28-08-2009, 01:18 AM
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 11
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 15 ستمبر رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

تصویر یہ ہے


http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg

حنا
28-08-2009, 08:48 PM
دستِ طلب میں پھول

Hina Rizwan
28-08-2009, 10:00 PM
پیار کیا تو ڈرنا کیا

Maria Masood
28-08-2009, 10:24 PM
یہ عالم شوق کا

Arain
28-08-2009, 10:35 PM
یہ پیار اور دوستی کا ساتھ

Meem
28-08-2009, 10:36 PM
مجھ سے شادی کرو گی

٭Saba
28-08-2009, 10:39 PM
پیار کا پہلا نظرانہ

Misbah94
28-08-2009, 10:48 PM
بڑی دور سے چرا کر لائے

Meem
28-08-2009, 10:51 PM
بڑی دور سے چرا کر لائے

;d;d
کیا پھول ؟

Mehero Ul Nisa Dar
28-08-2009, 10:59 PM
http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg



تمہارے لئے جان بھی حاضر ہے

Rizwan
28-08-2009, 11:16 PM
ہیپی ولین ڈائن ڈے

Lalarukh1
28-08-2009, 11:56 PM
http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg





یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

حنا
29-08-2009, 12:18 AM
http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg






یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے




قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

SheriMian
29-08-2009, 01:22 AM
http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg

ہائے ری محبت

دانیہ
29-08-2009, 10:44 AM
میرا پیغام محبت۔۔جہاں تک پہنچے

Kainat
29-08-2009, 11:16 AM
لو بہار آ گئی

Muhammad Atique
29-08-2009, 11:42 AM
محبت کی ڈور

prfectjemini
30-08-2009, 03:12 PM
رائیگاں نہ گئیں ریاضتیں

chandnii
30-08-2009, 04:22 PM
عشق چھپتا نہیں چھپانے سے

Ajnabii
30-08-2009, 04:57 PM
میں نے پیار کیوں کیا ؟

ضحٰی
30-08-2009, 07:49 PM
http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg

یہ بازی عشق کی بازی ہے۔ ۔

Amaan
30-08-2009, 07:53 PM
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 11
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 15 ستمبر رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

تصویر یہ ہے


http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg


ابے ٹانگ چھوڑ میری

چاندی
31-08-2009, 12:34 PM
عشق پاگل کر دیتا ہے

Sajjad_Sarwar
31-08-2009, 01:35 PM
دوست کی قربانی

مروہ ڈار
01-09-2009, 07:02 AM
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 11
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 15 ستمبر رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

تصویر یہ ہے


http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg

آئی لو یو۔ ۔ نی رضیہ چھڈ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

HMalik007
01-09-2009, 08:02 AM
کیوں کہ اتنا پیار تم سے

Nesma
02-09-2009, 03:32 AM
چاہے روکے زمانہ سارا

ھوشربا
02-09-2009, 05:20 AM
اک طرف گھروالی ، اک طرف باھروالی

*Pink_Maham*
02-09-2009, 08:18 PM
آئی لو یو۔ ۔ نی رضیہ چھڈ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

hahahahhaha murwaaaa tumhara to hameshaaa best hota hai wah ;d;d

سلمان سلّو
03-09-2009, 05:58 AM
منہ کیا تکتی ہو پھول پکڑ۔۔۔

اے زی
04-09-2009, 06:24 AM
گُلاب لے کر آتےتو سوچتی

مروہ ڈار
04-09-2009, 04:41 PM
hahahahhaha murwaaaa tumhara to hameshaaa best hota hai wah ;d;d
ahhah...yeh pic dekh ker yahi aya zehan main...pta hai razia ki jagah is se b bukwaas nam zehan main aya tha per edit nahi ker sakte...wo perh ker or b hansi aaati ahahhhha

KishTaj
05-09-2009, 10:24 AM
السلامُ علیکم
میرا عنوان
آج محبت نے لٹکا بھی دیا
شکریہ

Muhammad Atique
05-09-2009, 11:40 AM
آئی لو یو۔ ۔ نی رضیہ چھڈ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
;d;d;d

اگر عنوان میں پنچابی نہ ہوتی تو ہو سکتا ہے کہ آپ یہ مقابلہ جیت جاتیں۔ لیکن کیا کریں آپ نے جیتنے کے لئے تھوڑا ہی ایسا عنوان دیا ہے، ہاہاہاہاہاہاہاہا

ahmad jalali
05-09-2009, 11:05 PM
جنون عشق

NaziNazi
06-09-2009, 02:10 PM
پلیز مجھے معاف کر دیٗجے

کوثر بیگ
06-09-2009, 02:59 PM
ہم کسی سے کم نہیں

عارف
08-09-2009, 12:42 PM
دوستی اور محبت

Raising Moon
08-09-2009, 01:01 PM
محبت میری محنت دوستوں کی

پرنس
08-09-2009, 01:15 PM
مجھے تم سے محبت ہے دیوانگی کی حدتک

حنا
08-09-2009, 08:04 PM
مجھے تم سے محبت ہے دیوانگی کی حدتک




عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو

Aleesha
08-09-2009, 10:09 PM
http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg

میں اور میری خاموش محبت

مروہ ڈار
09-09-2009, 05:08 PM
;d;d;d

اگر عنوان میں پنچابی نہ ہوتی تو ہو سکتا ہے کہ آپ یہ مقابلہ جیت جاتیں۔ لیکن کیا کریں آپ نے جیتنے کے لئے تھوڑا ہی ایسا عنوان دیا ہے، ہاہاہاہاہاہاہاہا
oyee..maine jeetney k liye hi diya hai anwaan
to kiya app ko hansanay k liye diya hai or....ahhahaha

Qurat-Ul-Ain
11-09-2009, 01:52 AM
http://i28.tinypic.com/177fqc.jpg




تم دےرہےہو یا وہ:confused:

Mehero Ul Nisa Dar
17-09-2009, 07:42 PM
اس مقابلے کا وقت ختم ہوگیا۔ ۔ ۔اسکا رزلٹ کب آنا ہے

حنا
18-09-2009, 11:13 PM
اس مقابلے کا وقت ختم ہوگیا۔ ۔ ۔اسکا رزلٹ کب آنا ہے


عید کی چھٹیوں میں یا عید کی چھٹیوں کے بعد

حنا
21-09-2009, 02:35 AM
اس مقابلے کی جج محترمہ سمارا صاحبہ ہوں گی

Kainat
02-10-2009, 12:43 PM
:o:confused:::)

Rubab
03-10-2009, 03:30 AM
السلام علیکم ساتھیو

مقابلے کے نتائج کے ساتھ حاضر ہوں۔ نتائج بنانے میں کچھ تاخیر ہوئی جس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔ مقابلے میں ساتھیوں نے بھر پور حصہ لیا۔ جس کے لئے آپ سب کا بہت بہت شکریہ، لیکن اس نے نتیجہ بنانا کافی مشکل بھی کر دیا۔ کچھ عنوانات اچھے تھے لیکن وہ کیونکہ اردو میں نہیں تھے اس لئے ان کو شامل نہیں کیا گیا۔ امید ہے اگلی دفعہ ساتھی مقابلے کے اصولوں کا خیال رکھیں گے۔ :)

مقابلے کے نتائج کچھ یوں ہیں۔

اول پوزیشن



دوستی اور محبت





دوم پوزیشن


دستِ طلب میں پھول




ہم کسی سے کم نہیں



سوم پوزیشن

چاہے روکے زمانہ سارا



چوتھی پوزیشن

ابے ٹانگ چھوڑ میری

Maria Masood
03-10-2009, 03:36 AM
بہت مبارک ہو تمام جیتنے والوں کو

Hina Rizwan
03-10-2009, 05:24 AM
بہت مبارک ہو تمام جیتنے والوں کو

SheriMian
03-10-2009, 05:28 AM
میر ی طرف سے بھی تمام جیتنے والے کو بہت بہت مبارک ہو

کوثر بیگ
03-10-2009, 08:27 AM
تمام جیتنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو، اور وش کا خصوصی شکریہ ایسا اچھا مقابلہ

کرونے کا ۔سمارا صاحبہ کا بھی شکریہ رزلٹ نکالنے میں اپنا قیمتی ٹایم دینے کا او اس ناچیز کا

عنوان پسند کرنے کا۔باقی مبارک باد دینے والوں کا بھی شکریہ

Mehero Ul Nisa Dar
03-10-2009, 09:33 AM
تمام جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک ہو

SadiaMuhammad
03-10-2009, 09:50 AM
السام علیکم
میر ی طرف سے بھی تمام جیتنے والے کو بہت بہت مبارک ہو

چاندی
03-10-2009, 11:01 AM
میر ی طرف سے بھی تمام جیتنے والے کو بہت بہت مبارک ہو

Nesma
03-10-2009, 11:16 AM
میرا بھی نام آیا ہے جیتنے والوں میں یقین نہیں آرہا
کیونکہ مجھے دوسروں کے جواب زیادہ اچھے لگے تھے

سب کا بہت شکریہ دوسرے جیتنے والوں کو مبارک باد

Kainat
03-10-2009, 12:38 PM
تمام پوزیشن لینے والوں کو بہت بہت





مبارک ہو

عارف
03-10-2009, 01:09 PM
یہ مقابلہ میں نے جیت لیا ۔ جج صاحبہ اور سب مبارک دینے والوں کا شکریہ ۔ پوزیشن لینے والے دوسرے عنوان بھی اچھے ہے ان سب کو بھی مبارک
یہ مقابلہ کافی اچھا ہوتا ہے اور بہت سے ساتھی اس میں شامل ہوتے ہے امید ہے اگلامقابلہ جلد ہی شروع کیا جائے گا

مروہ ڈار
03-10-2009, 06:18 PM
اوہ۔۔۔۔۔عنوان اردو میں ہی دینے ہیں۔۔۔۔مجھ کو تو پتہ ہی نہیں تھا،۔۔اب نیکسٹ ٹائم دھیان رکھوں گی،۔۔۔اور،۔۔۔سب جیتنے والوں کو کوئی مبارک نہیں۔۔میں بڑا جیتی ہون۔۔ہاہاہا
مزاق کر رہی ہوں۔۔۔سب بھائیوں اور آپیو کو مبارک

مروہ ڈار
04-10-2009, 09:39 PM
مروہ! آپ کا جواب واقعی بہت دلچسپ تھا اور مجھے پسند بھی بہت آیا تھا اگر وہ اردو میں ہوتا تو یقیناً آپ کی بھی کوئی پوزیشن ہوتی۔ :)
اردو میں۔۔۔ہہم۔۔۔نہیں میں نے واقعی اردو میں بھی سوچا تھا۔۔پر جب یہ بھیجا تو مجھ کو خود ہی بڑی ہنسی آئی تھی۔۔ارے آپی مزاق کیا تھا میں نے،۔۔۔ابھی نیکسٹ ٹائم سے۔۔۔۔میں اردو میں ہی دوں گی انشاء اللہ

حنا
06-10-2009, 01:13 AM
http://i36.tinypic.com/23usf7k.jpg

کوثر بیگ
06-10-2009, 08:52 AM
اسلام علیکم
پوائیٹس کا بے حد شکریہ بہن