PDA

View Full Version : اجازت ہے؟



Shami
13-08-2009, 09:21 PM
ساتھہو ! اسلا علیکم۔
بقولِ شاعر
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سےبھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
میں شامی میڈیکل سٹورا ور اور شامی لائبریری میں ایسا محو ہوا کہ پتہ ہی نہیں چلا کہ ون اودو کتنی ترقی کر کر گیا۔ نئے نئے عنونات،نئے نئے موضوعات پیدا ہوئے۔ ( بلا شبہ شہزاد بھائی نے ون اردو کی ترقی میں انتہائی محنت کی ہے۔)۔اب اسی موضوع کو لے، لیں۔ مجھے خبر ہی نہیں تھی کہ ایسا فورم بھی بنا دیا گیا ہے جہاں پراسرار،مافوق الفطرت اور حیران کن واقعات پر بحث کی جاتی ہے۔
چند ایک پر اسرار پھول میری جھولی میں میں بھی ہیں، یہ میرے ساتھ بیتنے والے ذاتی واقعات پہیں۔ اگر اجازت ہو کسی دن لے حاضر ہو جاؤں؟

Biya
15-08-2009, 06:32 PM
وعلیکم السلام !

بالکل شامی بھائی آپ کو اس میں اجازت لینے کی تو ضرورت ہی نہیں ہے ۔
اس نئے سیکشن کی مدد سے ہمیں بھی بہت سی نئی چیزوں کو جاننے اور سمجھنے میں مدد ملی ہے ۔
ہم ضرور چاہیں گے کہ آپ کے تجربات سے بھی کچھ حاصل کر سکیں۔
ہمیں انتظار رہے گا آپ کی طرف سے کسی بھی شیئرنگ کا ۔
:)

SadiaMuhammad
15-08-2009, 06:35 PM
السلام علیکم

شامی بھائی ھم آپ کے تجرباتی نچوڑ کے انتظار میں ہیں

Shami
16-08-2009, 09:40 PM
جو پر اسرار واقعات گوش گزار کرنا چاہتا ہوں وہ آدھے ٹائپ ہو گئے ہیں، پورے ٹائپ ہوتے ہی آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا ہوں۔

ام حازم
18-08-2009, 02:05 PM
یہ بھی پُراسراریت کا حصہ ہے کہ ابھی تک واقعات پورے ٹائپ نہیں ہوئے ـ

ہم بھی منتظر ہیں ـ

Sayien
14-09-2009, 04:31 AM
IJAZAT HAI SHAMI BAHI

Severus
15-09-2009, 04:43 AM
آپ کو اجازت کی ضرورت کب سے پیش آنے لگی حضور!
حضرت کچھ پھوٹئے بھی اب۔ ناچیز کو ساپقہ تجربات نے اشتیاق میں مبتلا کر رکھا ھے کہ آپ کے مشاہدات ھیں ضرورر زناٹے کی چیز ھوں گے