PDA

View Full Version : »¦« 2-3 گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی »¦«



حنا
30-07-2009, 03:03 AM
گولڈ ممبر شپ کی دوسری اور تیسری قرعہ اندازی

مقابلےبازی کے بورڈ میں منعقد مقابلوں میں حصّہ لے کر کامیاب ہونے والے ممبران کے لئے ہر ماہ بذریعہ قرعہ اندازی ایک گولڈ ممبر شپ کا انعام پیش کیا جاتا ہے
ہر ماہ یہ انعام محترمہ گل رعنا کی طرف سے خصوصی تحفہ ہے

پچھلے دو ماہ کے وہ ونرز جن کا نام گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہے وہ یہ ہیں


عتیق ماسٹر
بہترین والپیپرز کا پانچواں مقابلہ

روبی
فیشن اینڈ لائف اسٹائل کا مقابلہ 3

رائیزنگ مون
کارٹون کریکٹر پکس کا مقابلہ

گاڈت
فیشن اینڈ لائف اسٹائل کا مقابلہ 4

مجاجنی کُڑی
خطاطی کا مقابلہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ 4

اے زی
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 9

ایم ضیاء ۲۹
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 10

عتیق ماسٹر
لطیفوں کا چوتھا مقابلہ

قراۃ العین
لطیفوں کا تیسرا مقابلہ

علیشہ
جوابات کا مقابلہ نمبر 1

روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1

اسک
بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئے5

روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ

ساحرہ کی جگہ کوثر 56
بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

مجاجانی کڑی
بہترین والپیپرز کا چھٹا مقابلہ

سمائلنگ آئیز
مصورانہ شاعری کا تیسرا مقابلہ

عتیق ماسٹر اور دیا
مقابلہ حسن.....contest2

=============

قرعہ اندازی کا طریقہ کار یہ ہے کہ محترمہ گل رعنا صاحبہ نے دو نمبر سوچے ہیں جو ایک سے سو کے درمیان کوئی دو الگ الگ نمبر ہے آپ نے بتانا ہے کہ وہ نمبر کونسا ہے آپ میں سے جو بھی صحیح نمبر بتائے وہی کامیاب ممبر ہوگا کسی کے بھی صحیح نمبر نہ بتانے کی صورت میں قریب ترین ممبر کامیاب ہوگا

قوانین

ایک مقابلے کا ونر صرف ایک ہی نمبر منتخب کر سکتا ہے
مقررہ وقت تک نمبر نہ منتخب کر سکنے صورت میں وہ ممبر مقابلے سے خارج تصوّر ہوگا
جو ممبر پہلے سے گولڈ ممبر ہیں وہ اپنی جگہ قرعہ اندازی میں کسی اور کو منتخب کریں وہی قرعہ اندازی حصّہ لینے اور انعام کا حق دار ہوگا
کسی بھی اختلاف کی صورت میں ٹیم اردو اور گل رعنا کا فیصلہ حتمی ہوگا
آپ میں سے جو بھی گولڈ ممبر ہے وہ اپنی جگہ کسی اور کا نام یہیں پر پیش کر دے
آپ اپنے منتخب نمبر بھی یہیں لکھیں

نمبر منتخب کرنے کی آخری تاریخ 8 اگست رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

Maria Masood
30-07-2009, 03:09 AM
جن ونرز کے نام ہیں صرف وہی حصہ لے سکتے ہیں یا کوئی اور بھی اور گل سس واپس آگئ کیا

حنا
30-07-2009, 03:23 AM
جن ونرز کے نام ہیں صرف وہی حصہ لے سکتے ہیں

دانیہ
30-07-2009, 04:54 AM
اسک
بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئے5



حنا آسک بھائی تو شاید فورم چھوڑ گئے ہیں ۔۔آپ ان کے بجائے رنر اپ کا نام شامل کر لو

Maria Masood
30-07-2009, 05:02 AM
جن ونرز کے نام ہیں صرف وہی حصہ لے سکتے ہیں


ارے میرا مطلب ہم انہیں ووٹ کریں نہ جیسے دانیہ سس نے آسک بھائی کو کیا

Silversand.
30-07-2009, 05:05 AM
ارے میرا مطلب ہم انہیں ووٹ کریں نہ جیسے دانیہ سس نے آسک بھائی کو کیا

،
۔یہ غور سے پڑھو سس

اور یہ نمبر وہ ہی لوگ بتائیں گے جن کے نام اوپر دی ہوئی لسٹ میں شامل ہیں۔




قرعہ اندازی کا طریقہ کار یہ ہے کہ محترمہ گل رعنا صاحبہ نے دو نمبر سوچے ہیں جو ایک سے سو کے درمیان کوئی دو الگ الگ نمبر ہے آپ نے بتانا ہے کہ وہ نمبر کونسا ہے آپ میں سے جو بھی صحیح نمبر بتائے وہی کامیاب ممبر ہوگا کسی کے بھی صحیح نمبر نہ بتانے کی صورت میں قریب ترین ممبر کامیاب ہوگا

قوانین

ایک مقابلے کا ونر صرف ایک ہی نمبر منتخب کر سکتا ہے
مقررہ وقت تک نمبر نہ منتخب کر سکنے صورت میں وہ ممبر مقابلے سے خارج تصوّر ہوگا
جو ممبر پہلے سے گولڈ ممبر ہیں وہ اپنی جگہ قرعہ اندازی میں کسی اور کو منتخب کریں وہی قرعہ اندازی حصّہ لینے اور انعام کا حق دار ہوگا
کسی بھی اختلاف کی صورت میں ٹیم اردو اور گل رعنا کا فیصلہ حتمی ہوگا
آپ میں سے جو بھی گولڈ ممبر ہے وہ اپنی جگہ کسی اور کا نام یہیں پر پیش کر دے
آپ اپنے منتخب نمبر بھی یہیں لکھیں

Maria Masood
30-07-2009, 05:10 AM
،
۔یہ غور سے پڑھو سس

اور یہ نمبر وہ ہی لوگ بتائیں گے جن کے نام اوپر دی ہوئی لسٹ میں شامل ہیں۔
اوہ اچھا اچھا

Raising Moon
31-07-2009, 01:27 PM
93

Pari
31-07-2009, 01:30 PM
گولڈ ممبر شپ کی دوسری اور تیسری قرعہ اندازی

مقابلےبازی کے بورڈ میں منعقد مقابلوں میں حصّہ لے کر کامیاب ہونے والے ممبران کے لئے ہر ماہ بذریعہ قرعہ اندازی ایک گولڈ ممبر شپ کا انعام پیش کیا جاتا ہے
ہر ماہ یہ انعام محترمہ گل رعنا کی طرف سے خصوصی تحفہ ہے

پچھلے دو ماہ کے وہ ونرز جن کا نام گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہے وہ یہ ہیں


عتیق ماسٹر
بہترین والپیپرز کا پانچواں مقابلہ

روبی
فیشن اینڈ لائف اسٹائل کا مقابلہ 3

رائیزنگ مون
کارٹون کریکٹر پکس کا مقابلہ

گیڈیٹفیشن اینڈ لائف اسٹائل کا مقابلہ 4

مجاجنی کُڑی
خطاطی کا مقابلہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ 4

اے زی
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 9

ایم ضیاء ۲۹
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 10

عتیق ماسٹر
لطیفوں کا چوتھا مقابلہ

قراۃ العین
لطیفوں کا تیسرا مقابلہ

علیشہ
جوابات کا مقابلہ نمبر 1

روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1

اسک
بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئے5

روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ

ساحرہ کی جگہ کوثر 56
بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

مجاجانی کڑی
بہترین والپیپرز کا چھٹا مقابلہ

سمائلنگ آئیز
مصورانہ شاعری کا تیسرا مقابلہ

عتیق ماسٹر اور دیا
مقابلہ حسن.....contest2

=============

قرعہ اندازی کا طریقہ کار یہ ہے کہ محترمہ گل رعنا صاحبہ نے دو نمبر سوچے ہیں جو ایک سے سو کے درمیان کوئی دو الگ الگ نمبر ہے آپ نے بتانا ہے کہ وہ نمبر کونسا ہے آپ میں سے جو بھی صحیح نمبر بتائے وہی کامیاب ممبر ہوگا کسی کے بھی صحیح نمبر نہ بتانے کی صورت میں قریب ترین ممبر کامیاب ہوگا

قوانین

ایک مقابلے کا ونر صرف ایک ہی نمبر منتخب کر سکتا ہے
مقررہ وقت تک نمبر نہ منتخب کر سکنے صورت میں وہ ممبر مقابلے سے خارج تصوّر ہوگا
جو ممبر پہلے سے گولڈ ممبر ہیں وہ اپنی جگہ قرعہ اندازی میں کسی اور کو منتخب کریں وہی قرعہ اندازی حصّہ لینے اور انعام کا حق دار ہوگا
کسی بھی اختلاف کی صورت میں ٹیم اردو اور گل رعنا کا فیصلہ حتمی ہوگا
آپ میں سے جو بھی گولڈ ممبر ہے وہ اپنی جگہ کسی اور کا نام یہیں پر پیش کر دے
آپ اپنے منتخب نمبر بھی یہیں لکھیں

نمبر منتخب کرنے کی آخری تاریخ 8 اگست رات 12 بجے تک پاکستانی وقت



آپی یہ گیڈیت نہیں گاڈت ہے

میرا نمبر ۔۔۔۔ 12

Diya
31-07-2009, 01:33 PM
گولڈ ممبر شپ کی دوسری اور تیسری قرعہ اندازی


عتیق ماسٹر اور دیا
مقابلہ حسن.....contest2

=============
[/COLOR][/SIZE]

05

Rubi
01-08-2009, 02:17 AM
پہلا نمبر 19

Rubi
01-08-2009, 02:18 AM
دوسرانمبر47

Aleesha
01-08-2009, 02:25 AM
جوابات کا مقابلہ نمبر 1

علیشہ

35

حنا
01-08-2009, 02:33 AM
دوسرانمبر47


آپ نے ایک ہی مقابلہ جیتا ہے
ایک ہی نمبر لکھ سکتی ہیں

حنا
01-08-2009, 02:36 AM
93



آپ اپنی جگہ کسی اور کو منتخب کریں
وہی نمبر لکھے

Muhammad Atique
03-08-2009, 01:57 PM
عتیق ماسٹر
بہترین والپیپرز کا پانچواں مقابلہ

34


عتیق ماسٹر
لطیفوں کا چوتھا مقابلہ


92


عتیق ماسٹر اور دیا
مقابلہ حسن.....contest2

69

اے زی
04-08-2009, 09:56 AM
43

روشنی
04-08-2009, 03:54 PM
روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1



روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ


میں چاندی اور وش کانام دیتی ھوں

حنا
05-08-2009, 12:00 AM
روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1



روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ


میں چاندی اور وش کانام دیتی ھوں


آپ گولڈ ممبر تو نہیں ہیں
آپ اپنے نمبر خود لکھیں

روشنی
05-08-2009, 10:14 AM
پہلے حیرت انگیز مقابلے کے نتائج


تیسرے نمبر
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ممبر یہ ہیں
[/COLOR][/SIZE][/FONT] روشنی: دعا آسماں سے ٹکرا کر لوٹ آئی (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=926012&postcount=104)

ان کے لئے گولڈن ممبرشپ کے ساتھ ساتھ 300 پوائنٹس کا انعام

شکریہ
اللہ حافظ


حنا ،میں پہلے ھی گولڈ ممبر شپ جیت چکی ھوں ،

حنا
05-08-2009, 10:22 AM
روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1



روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ


میں چاندی اور وش کانام دیتی ھوں

حنا ،میں پہلے ھی گولڈ ممبر شپ جیت چکی ھوں ،



ٹھیک ہے آپ کی جگہ چاندی اور وش نمبر لکھیں گی

Raising Moon
05-08-2009, 10:26 AM
حنا میری جگہ منہا سے نمبر لکھوالو پلیز

حنا
05-08-2009, 10:36 AM
حنا میری جگہ منہا سے نمبر لکھوالو پلیز



ٹھیک ہے آپ منہا جی سے کہہ دیں

چاندی
05-08-2009, 12:22 PM
روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1



روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ


میں چاندی اور وش کانام دیتی ھوں

6نمبر

Wish
05-08-2009, 01:33 PM
روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1



روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ


میں چاندی اور وش کانام دیتی ھوں



10

Minha Malik
05-08-2009, 06:44 PM
آپ اپنی جگہ کسی اور کو منتخب کریں
وہی نمبر لکھے


السلام علیکم

مون کی جگہ دوسرا نمبر میری طرف سے۔ ۔ ۔



55

حنا
07-08-2009, 12:49 AM
ان ممبرز نے ابھی تک نمبر نہیں لکھے

ایم ضیاء ۲۹
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 10

قراۃ العین
لطیفوں کا تیسرا مقابلہ

اسک
بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئے5

ساحرہ کی جگہ کوثر 56
بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

سمائلنگ آئیز
مصورانہ شاعری کا تیسرا مقابلہ

مقررہ وقت تک نمبر نہ منتخب کر سکنے صورت میں وہ ممبر مقابلے سے خارج تصوّر ہوگا

حنا
08-08-2009, 10:23 AM
نمبر منتخب کرنے کی آخری تاریخ 8 اگست رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

Kainat
08-08-2009, 03:10 PM
27

حنا
10-08-2009, 11:21 PM
گل آپی جلد ہی بتائیں گی دو نئے گولڈ ممبر کون ہیں

Gul Rehna
11-08-2009, 12:22 AM
السلام علیکم

اس بار جو دو نمبر میں نے چوز کیے تھے
وہ ہیں

نمبر 6

اینڈ نمبر 12


حنا باقی آپ دیکھ لیں کہ کس کو جاتے ہیں

حنا
11-08-2009, 12:43 AM
یہ تو اب سب ممبرز ہی بتائیں گے کہ دو ونرز کون ہیں

Hina Rizwan
11-08-2009, 04:24 AM
یہ رہے جی آپ کے دو ونرز




میرا نمبر ۔۔۔۔ 12


6نمبر

حنا
11-08-2009, 11:47 PM
السلام علیکم

اس بار جو دو نمبر میں نے چوز کیے تھے
وہ ہیں

نمبر 6

اینڈ نمبر 12


حنا باقی آپ دیکھ لیں کہ کس کو جاتے ہیں




آپی یہ گیڈیت نہیں گاڈت ہے

میرا نمبر ۔۔۔۔ 12


6نمبر


گل آپی نے جو دو نمبر سوچے تھے وہ ہیں چھ اور بارہ
اس طرح اس مقابلے میں گولڈ ممبر شپ جیتی ہے
گاڈت نے بارہ نمبر لکھ کر
اور چاندی نے چھ نمبر لکھ کر
آپ دونوں کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو
آپ دونوں اس کامیابی کی خوشی میں گل آپی اور مجھے پوائنٹس دینا چاہیں تو ضرور دیں
چاندی جی آپ روشنی جی کو پوائنٹس دینا مت بھولنا

چاندی
12-08-2009, 07:46 AM
روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1



روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ


میں چاندی اور وش کانام دیتی ھوں

http://i718.photobucket.com/albums/ww183/hadihadid/thnx_17.gif

چاندی
12-08-2009, 07:46 AM
گل آپی نے جو دو نمبر سوچے تھے وہ ہیں چھ اور بارہ
اس طرح اس مقابلے میں گولڈ ممبر شپ جیتی ہے
گاڈت نے بارہ نمبر لکھ کر
اور چاندی نے چھ نمبر لکھ کر
آپ دونوں کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو
آپ دونوں اس کامیابی کی خوشی میں گل آپی اور مجھے پوائنٹس دینا چاہیں تو ضرور دیں
چاندی جی آپ روشنی جی کو پوائنٹس دینا مت بھولنا


http://i718.photobucket.com/albums/ww183/hadihadid/thnx_05.gif http://i718.photobucket.com/albums/ww183/hadihadid/thnx_01.gif

روشنی
12-08-2009, 08:56 AM
لکی ونرزکو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو

Raising Moon
12-08-2009, 04:28 PM
دونوں لکی ونرزکو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہو

HafeezBandhani
12-08-2009, 05:47 PM
گاڈت بہت بہت مبارک ہو :)
http://gallery.zabrigraphics.com/42/1190039274_congrats4.jpg

اور دوسری سس آپ کو بھی مبارک ہو :)

Biya
12-08-2009, 05:58 PM
دونوں جیتنے والوں کو گولڈ ممبر شپ بہت مبارک ہو ۔
اور گل رعنا کا خصوصی شکریہ جو اس کو اسپانسر کرتی ہیں ۔

:)

Pari
12-08-2009, 08:16 PM
السلام وعلیکم
کیا کہوں اتنی حیرت اور خوشی ہے کے شاید لفظوں میں بیان نہ کر پاؤں . . . . بہت بہت شکریہ آپ سب کا خاص کر گل آپی کا . . . . شاید یہ بہت چوٹی بات ہو لیکن میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے . . . . . دل کی گہرایوں سے آپ سب کی شکر گزر ہوں . . . . اپنے نام کو سنہرے رنگ میں دیکھ کر جو خوشی ہو رہی ہے اس کا اندازہ شاید کوئی نہیں لگا سکتا

Thanks for making me so special

http://i29.tinypic.com/4tuc9k.gif

اور یہ اسپشل تھنکس گل آپی ور حنا آپی کے لیے

http://i25.tinypic.com/2efmas2.gif

حنا آپی آپ پوانٹس کا نہ بھی کہتی تو بھی میں نے دینے تھے اب اتنی کنجوس تو نہیں ہوں نہ بس تھوڑی سی ہوں;d

Saahil
12-08-2009, 08:19 PM
دونوں لکی ونرزکو گولڈ ممبر شپ بہتتتتت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔

Diya
12-08-2009, 09:30 PM
گاڈت اور چاندی سس آپ دونوں کو گولڈن ہونے کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔:)۔۔۔۔۔

http://i584.photobucket.com/albums/ss281/dildiyadehleez/q-1.gif

http://i584.photobucket.com/albums/ss281/dildiyadehleez/congratulations.jpg

Hina Rizwan
12-08-2009, 11:06 PM
دونوں لکی ونرزکو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہو۔

سوبی
13-08-2009, 02:32 AM
گاڈت سس اور چاندی سس کو بہت مبارک باد:cool:


چاندی سس کو تو اب میں سونا سس کہوں گی ہی ہی ہی;d۔

http://i28.tinypic.com/27ww48m.gif%5b/IMG%5d

Rubi
14-08-2009, 02:47 AM
دونوں لکی ونرزکو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہو

Qurat-Ul-Ain
16-08-2009, 01:02 AM
دونوں لکی ونرزکو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہو۔