PDA

View Full Version : اصول و ضوابط



KishTaj
27-07-2009, 05:44 PM
محترم ممبران السلامُ علیکم


اصول و ضوابط



انٹرویو ایسے ممبران کےکیئے جائیں گے جن کو ون اردو پر کچھ شہرت ضرور حاصل ہویا جن کا لیول سات سے ذیادہ ہو اور اکثریت ان سے تعارف حاصل کرنا چاہتی ہو۔

ہر مہینے ذیادہ سے ذیادہ تین مقرر کردہ ممبران کےانٹرویو کیئے جائیں گے۔

ایک انٹرویو کی مدت پندرہ دن ہوگی، اگلے پندرہ دن بعد اس تھریڈ کو لاک اپ کردیا جائے گا۔