PDA

View Full Version : »¦« جون جولائی کے ونرز »¦«



حنا
25-07-2009, 10:45 AM
جون اور جولائی کے نتائج کے مطابق مقابلےبازی کے بورڈ میں منعقد مقابلوں میں حصّہ لے کر کامیاب ہونے والے ممبران کی لسٹ ہے اگر آپ نے اس دوران کوئی مقابلہ جیتا ہے اور آپ کا نام اس لسٹ میں نہیں تو آپ اسی تھریڈ میں 28 جولائی تک بتا دیں تاکہ آپ کا نام بھی گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہو سکے

جو ممبر پہلے سے گولڈ ممبر ہیں وہ اپنی جگہ قرعہ اندازی میں کسی اور کو منتخب کریں
وہی ممبر قرعہ اندازی حصّہ لینے اور انعام کا حق دار ہوگا

نوٹ : اس لسٹ میں ان مقابلوں کے کامیاب ممبران شامل نہیں جن میں گولڈ ممبر شپ بطور انعام دی گئی


عتیق ماسٹر
بہترین والپیپرز کا پانچواں مقابلہ

روبی
فیشن اینڈ لائف اسٹائل کا مقابلہ 3

رائیزنگ مون
کارٹون کریکٹر پکس کا مقابلہ

گیڈیٹ
فیشن اینڈ لائف اسٹائل کا مقابلہ 4

مجاجنی کُڑی
خطاطی کا مقابلہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ 4

اے زی
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 9

ایم ضیاء ۲۹
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 10

عتیق ماسٹر
لطیفوں کا چوتھا مقابلہ

قراۃ العین
لطیفوں کا تیسرا مقابلہ

علیشہ
جوابات کا مقابلہ نمبر 1

روشنی
اقوالِ زریں کا مقابلہ نمبر 1

اسک
بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئے5

روشنی
سائنسی مضمون کا مقابلہ

ساحرہ کی جگہ کوثر 56
بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ


سمائلنگ آئیز
مصورانہ شاعری کا تیسرا مقابلہ

عتیق ماسٹر/ دیا
مقابلہ حسن.....contest2

حنا
25-07-2009, 04:14 PM
بہترین والپیپرز کے چھٹے مقابلے کے نتائج کچھ اس طرح سے ہیں





سب سے زیادہ ووٹ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے


مجاجانی کڑی نے تصویر نمبر نو



صحیح ہے آپ کا نام بھی شامل کر لوں گی