PDA

View Full Version : ماریہ کلام (میمانو) سس کا تفصیلی تعارف



SheikhFahad
22-07-2009, 12:25 AM
السلام علیکم

کیا حال احوال ہیں سب کے۔۔

تو جی۔۔ سب کے سامنے ایک اور ون اردو کی اچھی سی صارف۔۔۔ من مانی ۔۔ اوہ۔۔ میرا مطلب میمانو بہن جی کا انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے۔۔
براہراست "ون اردو زبردستی انٹرویو" پروڈکشن بورڈ سے۔۔

تو ملاحظہ کیجیے۔۔۔

من مانی۔۔ او ہو۔۔ میرا مطلب میمانو سس کا انٹرویو۔۔

zahra_sweet
22-07-2009, 12:26 AM
wow nice Fahad
ab sawal b lao naaa

imported_Maria_Ali
22-07-2009, 12:28 AM
wow nice Fahad
ab sawal b lao naaa

late hain lateay hain... fahed jo sawal mujhe se pooche hain wo is se poocho.... jaldi se....:mad:

SheikhFahad
22-07-2009, 12:28 AM
آپ کا اصلی نام؟

اصلی عمر؟

تاریخ پیرائش۔۔؟

کہاں رہتی ہیں۔۔ ملک اور شہر؟

کس جماعت میں زیرِ تعلیم ہیں؟

مستقبل میں کیا بننے کے ارادے ہیں انشا اللہ؟

کتنے بہن بھائی ہیں اور ان میں آپ کا نمبر؟

imported_Maria_Ali
22-07-2009, 12:30 AM
or in sab ka bhi jawab do manoo


2)گھر والے پیار سے کس نام سے بلاتے ہیں؟

3)اور غصے سے کس نام سے بلاتے ہیں؟

4)تلیم (تعلیم)کتنی ہے آپ کی؟

5)پاکستان میں کہاں سے ہیں ؟گھر کا ایڈریس چاہیے،

6)کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا کیا نمبر ہے؟

7)جو چھوٹے ہیں ان پر رعب شعب ہے کہ نہیں؟

گھر میں سب سے زیادہ کس سے قریب ہیں؟

9)دوست کتنے ہیں ؟اور خاص دوست کتنے؟

10)دوست بناتے وقت کیا بات یا کیا خوبی دیکھتے ہیں کسی میں؟

11)فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں ،و ن اردو پر سمائیلیز پوسٹ کرنے کے علاوہ؟

12)کوئی پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں جس کو بہت بار پڑھا ہو ،کورس کی کتاب کے علاوہ؟

13)غصہ کتنا آتا ہے،آتا بھی ہے یا نہیں؟

14)اگر آتا ہے تو کن باتوں پر؟

15)غصے میں کیسے ری ایکٹ کرتے ہیں ؟

16) اس سائٹ کا کیسے پتا چلا؟

17)پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟

1سب سے پہلے کس سے بات ہویٔی تھی یہاں؟

19)پسندیدہ شخصیت کون سی ہے ؟

20) پسندیدہ ڈش میٹھے میں اور نمکین میں؟

21)اپنی کون سی عادتیں اچھی لگتی ہیں ؟

22)کون سی عادتیں بری لگتی ہیں اپنی؟

23)آپ کی یادداشت کیسی ہے ؟

24) مٹھائی کون سی زیادہ پسند ہے؟

25)لباس کون سا پسند ہے ؟

26)دن بھر کا کون سا وقت اچھا لگتا ہے؟

27)پسندیدہ گانا؟

2پسندیدہ گلوکار؟

29)پسندیدہ ڈرامہ؟

30)پسندیدہ فلم؟

31)پسندیدہ اداکار و اداکارہ؟


قرآن کتنی عمر میں ختم کیا تھا؟

کون سی چيز شوق سے نہیں کھاتے ؟

پسندیدہ ملک اور شہر ؟ اور کیون ؟

کن جگہوں کی سیر کرنا چآہہں گے؟

جھوٹ بولتے ہیں؟

مذاق میں یا سنجیدگی میں ؟

حالات حاضرہ سے دلچسپی ہے؟

اخبارکون سا پڑھتے ہیں؟

اور کون سا صفحہ سب سے پہلے دیکھتے ہیں؟

پڑھائی کے زمانے میں کیا مشاغل ہوتے تھے؟

اور کتنا وقت دیتے تھے پڑھائی کو؟

پڑھائی میں کیسے تھے؟


کیسے پڑھتے تھے ٹہل کر؟ بیٹھ کر؟ کیسےیاد کرتے تھے؟

لکھائی کیسی ہے اردو اور انگلش کی؟

پسندیدہ مضمون؟اور کیوں؟

پسندیدہ استاد؟

ناپسندیدہ مضمون اور کیوں؟

گھر سے دور ہوں تو کس چیز کی کمی زیادہ محسوس کرتی ہیں؟

یہاں فورم پر کون اپنا ہم مزاج لگتا ہے زیادہ

کس کے ساتھ رہنے سے تنہا رہنے کو ترجیح دیے گے ؟

مالٹا کیسے چھیلتے ہیں ؟ہاتھ سے یا چھری سے ؟

اردو کے علاوہ اور کس زبان کے ادب کا مطالعہ کیا ہے ؟

تعلیمی ریکارڈ کیسا رہا اپ کا؟

کیا ریگولر اسٹوڈنٹ رہے ہین ؟

کہیں جانا ہو تو تیاری میں کتنا وقت لیتے ہیں؟ ؟

بہت ارجنٹ نکلنا ہو تو ۔ ۔ کن چيزوں پر لازمی دھیان دییں گے؟(تیاری میں )

آیس کریم زیادہ پسند ہے کے چاکلیٹ؟

اپنی امی کے ہاتھ کی پکی ہوئی کیا چيز پسند ہے ؟

خود کون سی ڈش زیادہ اچھی بنالیتے ہیں۔ ۔ آپ کے خیال میں۔ ۔ اور دوسروں کے خیال میں کون سی؟



کبھی نقل کی یا کروائی ہے ؟
۔

اپنے کام خود کیا کرتے ہیں؟

وعدہ فورا کرلیتے ہیں؟

قسم کھانے میں کتنے ماہر ہیں ؟

شرطیں لگانے کی اوسط کیا ہے ؟




کس قسم کی خوشبو اچھی لگتی ہے؟

کویٔی فیوریٹ شعر اور کہاوت سنایٔیں؟

سٹارز پر یقین کرتے ہیں؟

اور آپ کے خیال میں اپ کے برج کی خصوصیت اور برائی کیا ہے۔ ۔

اور کیا آپ میں یہ چيزيں ہیں ؟

ان میں سے کس جگہ رہائش کو اولین ترجیح دیں گے؟
1:- پہاڑوں کے دامن میں
2:- سمندر کے کنارے
3:-شہر کے بیچ
4:- کسی کھلے میدانی علاقے میں؟

اسکول یا کالج میں کینٹین سے چيزيں لے کر کھایا کرتے تھے؟

جیب خرچ ملتا تھا؟

کتنا اور کہاں اور کیسے خرچ کرتے تھے؟

کتنے صفائی پسند ہیں؟


کتنے نازک طبع اور نفاست پسند ہیں ؟

کس قسم کے کھیل کھیلے ہیں بجپن میں، لڑکپن میں، نوجوانی میں۔ ؟

بچپن میں اپنی چیزیں کسی سے شیٔر کرنا پسند کرتے تھے کے ۔۔۔ جو چیز آپ کی تھی بس آپ کی ہی تھی ؟



موڈی ہیں ؟

حلقہ احباب کتنا وسیع ہے؟

خود سے دوستی کرنے میں پہل کرتے ہیں؟

کیا آپ اچھا رازدان ہیں ؟

اپنی باتیں کس کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ؟

کوئي آئیڈیل ؟اور کس شخصیت سے ملنا چاہیں گے؟

نفع نقصان سے بےپروا ہوکر سچ بولتے ہیں۔ ۔ ۔ سچ کے باعث کوئی نقصان اٹھایا ہو؟


وقت کی کتنے پابند ہیں ؟

کیا اعتبار جلدی کر لیتے ہیں؟کبھی کسی نے دھوکہ دیا؟

خودغرض ہیں؟

گھر میں اور گھر سے باہر رویہ ایک سا ہوتا ہے ؟

فیصلہ کرنے میں کتنی دیر لگاتے ہیں ؟

ناراض ہوتے ہیں ۔ ۔ تو کن باتوں پر ۔۔ کتنی مدت کے لیے؟

کیا جلدی معاف کر دیتے ہیں؟

روتے ہیں؟کتنی جلد رونا آجاتا ہے؟کن باتوں پر؟
؟

کس چیز سے زیادہ خوف اور ڈر لگتا ہے؟


کبھی غلط کام کرتے ہوئے ضمیر کی آواز پر دھیان دیا یا سنی ان سنی کردی؟

کبھی قبرستان کے سامنے سے گزرتے ہوئے یا کسی میت کو جاتا دیکھ کر دل میں کیا خیال آیا؟

کوشش پر کتنا یقین رکھتے ہیں۔؟ یا آپ کے نزدیک سب کچھ تقدیر سے ہوتا ہے۔ خواہ بندہ کوشش کرے یا نہ کرے۔؟

کبھی خود اپنا احتساب کیا ہے ؟

اعلی مقام حاصل کرنے کے لیئے کیا ضروری ہے؟

انگریزی زبان ۔
اعلی تعلیم ۔
دولت ۔
یا صلاحیتیں؟

کس سفر سے خوف آتا ہے؟

گھر میں زیادہ کون سی زبان بولتے ہیں؟

زیادہ بولتے ہیں یا خاموش رہتے ہیں؟

انگلش ناولز پڑھتے ہیں؟

ادھار دے کر بھول جاتے ہیں ؟ ؟یا صبح شام یاد کرواتے رہتے ہیں ؟

۔۔نصیحت جو بری لگتی ہے؟

2۔۔۔۔۔اگر ایک قتل کی اجازت ہوتی تو کس کو کرتیے؟

پرانی باتیں خوشی کی یا دکھ کی۔ دوبارہ یاد آئیں تو کیا تاثرات ہوتے ہیں ؟۔



صبح اٹھ کر پہلے ضروری کام۔ ؟

ون اردو پرکون سا بورڈ سب سے زیادہ پسند ہے ؟


سفر کون سا اچھا لگتا ھے؟

زندگی کیا ہے آپ کی نظر میں؟

موجوہ دور میں اپنا رول ماڈل کسے کہیں گے؟

کوئی ایسا کام جو بار بار آپ کا کرنے کو دل کرے؟

کسی کا انتظار کرنا کیسا لگتا ہے؟

کوئی آپ کو ٹائم دے کر وقت پر نہ پہنچے تو انتظار کرنا کیسا لگتا ہے؟

SheikhFahad
22-07-2009, 12:33 AM
بچپن کہاں گزارا اور کیسا تھا۔۔

بچپن میں معصوم تھیں یا شرارتی۔۔۔

سب سے بری شرارت جس پر بڑی کڑی سزا ملی ہو؟

بچپن میں کون زیادہ اچھا لگتا تھا۔۔ ابو یا امی؟

سب سے پسندیدہ اور ناپسندیدہ عادات؟

کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟

زندگی کو ایک سطر میں کس طرح بیان کریں گی؟

نک نیم؟

آپ کا اسٹار۔۔

زندگی کا ناقابل فراموش واقعہ؟

بچپن کی کوئی ایسی بات جو اب تک یاد ہو ؟

کیا سوچ کر میمانو اپنا یوزر آئی ڈی پسند کیا؟

Maria Masood
22-07-2009, 12:36 AM
[QUOTE=شیخ فہد;981529]آپ کا اصلی نام؟

اصلی عمر؟
ماریہ کلام
تاریخ پیرائش۔۔؟
آٹھ مارچ
کہاں رہتی ہیں۔۔ ملک اور شہر؟
کراچی پاکستان
کس جماعت میں زیرِ تعلیم ہیں؟
بارھویں دوبارہ رپیٹ کر رہی ہوں کسی وجہ سے
مستقبل میں کیا بننے کے ارادے ہیں انشا اللہ؟
ہم ابھی سوچا ویسے نہیں ٹیچنگ کے شعبے میں آنے کا اردہ ہے
کتنے بہن بھائی ہیں اور ان میں آپ کا نمبر؟
پانچ بہنیں مجھے ملا کے اور دو بھائی جن میں سے چار بہنوں اور ایک بھائی کی شادی ہو چکی ہے میرا نمبر آخری ہے


یہ تو بڑے اسان سوال تھے

SheikhFahad
22-07-2009, 12:39 AM
آپ نے اپنی اصلی عمر نہیں بتائی۔۔۔

وہ بھی بتائیں نا۔۔
مشکل سوال تو گول کر گئیں من مانی سس

Maria Masood
22-07-2009, 12:51 AM
[QUOTE=Maria_Ali;981531]or in sab ka bhi jawab do manoo


2)گھر والے پیار سے کس نام سے بلاتے ہیں؟
مانو
3)اور غصے سے کس نام سے بلاتے ہیں؟

ادھر آ مانو کی بچی۔۔۔آگے بھی کچھ بولتے ہیں نہیں بتا سکتی ہاہا
4)تلیم (تعلیم)کتنی ہے آپ کی؟
کیا ہے دوبارہ بتاؤں کیا ، 12 رپیٹ کر رہی ہوں
5)پاکستان میں کہاں سے ہیں ؟گھر کا ایڈریس چاہیے،
پاکستان میں کراچی میں گھر کا ایڈرس نوٹ کریں انڈہ چورنگی کے بائیں ھاتھ پر ایک کھوکا بنا ہو گا پان کا وہاں سے پان خریدے اور چپ چاپ منہ میں ڈال کے چلتے بنے
6)کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا کیا نمبر ہے؟
پانچ بہنیں مجھے ملا کے اور دو بھائی جن میں سے چار بہنوں اور ایک بھائی آخری ہےکی شادی ہو چکی ہے میرا نمبر
baqi kay jawab inshAllah bad main doon gi

Maria Masood
22-07-2009, 03:53 AM
7)جو چھوٹے ہیں ان پر رعب شعب ہے کہ نہیں؟
haha ghar main sab say choti main hi hoon han baroo par thora bohat jama lyte hoon

گھر میں سب سے زیادہ کس سے قریب ہیں؟

hmmm sab say qareeb hoon choti hoon is liye sab pyar dyte hain magar zada tar apnay bhai fahad n behan rafia jis ki shadi ho chuki hay
9)دوست کتنے ہیں ؟اور خاص دوست کتنے؟
dost to bohattttt hain ,meri khasiyat yahi hay jis say bat karoon dost bana lyte hoon magar best friends hain hira, bushra(ye dono meri cuzn hain) n sabeen n hadiqa(ye dono scool frnds hain)
10)دوست بناتے وقت کیا بات یا کیا خوبی دیکھتے ہیں کسی میں؟
ye kay who hasmukh hay kay nahi aur ikhlaq zaror dekhti hoon han bor logo say nahi banti meri
11)فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں ،و ن اردو پر سمائیلیز پوسٹ کرنے کے علاوہ؟
options hoty hain ya to computer main bethti hoon, agar net na chal raha ho to tv dekhti hoon ,us par bhi kuch khas na arha ho to fm sunti hoon last option books ka hota hay
12)کوئی پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں جس کو بہت بار پڑھا ہو ،کورس کی کتاب کے علاوہ؟
the crused salybi jangy,tesri jang-e-azeem aur dajjal, dr zakir naik kay faisla kun manazir, aur bhi bohat hain aur han shaba nama bhi hay
13)غصہ کتنا آتا ہے،آتا بھی ہے یا نہیں؟
ghussa to wirsay main mila hay abbu ko bohat ata tha,
14)اگر آتا ہے تو کن باتوں پر؟
ghussa haq bat pay ata hay aur main mood to jald thik kar lyte hoon magar jab tak badla na utaro sakoon nahi milta
15)غصے میں کیسے ری ایکٹ کرتے ہیں ؟
mera mood dekh kay log samjh jaty hain kay ghussay main hoon aur ansoo to foran nikalty hain kay samnay wala sharminda ho jata hay aur ghalti agar meri bhi ho gi to sorry wahi kehta hay main nay kitnay logo say sorry bolwaya hay shayad yahan kay log bhi janty hoon
16) اس سائٹ کا کیسے پتا چلا؟
meri cuzn bushra nay batya thadarasal mujhe novels parhnay ka bohat shoq hay to meri cuzn nay bataya kay aik site hay jahan bohat say novels hain so agye yahan par.
17)پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟
blueeeeeeeeeeeeee my fav colour
1سب سے پہلے کس سے بات ہویٔی تھی یہاں؟
mehar n perfact stranger(ali bhai) say fajar kay timing par
19)پسندیدہ شخصیت کون سی ہے ؟
hazrat muhammad s.a.w is kay ilawa bohat say log hain magar main yahan apnay ammi abbu ka naam likhhon gi
20) پسندیدہ ڈش میٹھے میں اور نمکین میں؟
bohat simple dishes pasand hain zada tar main byhari hoon is liye dal chawal n allu ki bhaji with achar pasand hay meethay main hmmm kuch bhi pasnad hay koi khas dish nahi hay
21)اپنی کون سی عادتیں اچھی لگتی ہیں ؟
main bohat hansmukh hoon choti choti batoon par khob qhqha laga kay hansti honn ye adat meri doston ko bhi bohat pasand hay
22)کون سی عادتیں بری لگتی ہیں اپنی؟
choti choti batoon par foran say ansoo nikal aty hain magar main kiya karoon nihyat zabt kay bawajud bhi ye nikal aty hain bohat badtameez hain mery anso bhari mehfil main mazaq urwa dyte hain mera

Maria Masood
22-07-2009, 04:23 AM
23)آپ کی یادداشت کیسی ہے ؟
bilkul bhi achi nahi hay iss waja say itni dant parti hay kay "gana yad karnay main to tumhari yadasht itni achi hay baqi kamoon main kyun nahi hay"hahaha
24) مٹھائی کون سی زیادہ پسند ہے؟
bateesa
25)لباس کون سا پسند ہے ؟
shalwar qameez
26)دن بھر کا کون سا وقت اچھا لگتا ہے؟
raat ka
27)پسندیدہ گانا؟
mujhe hmm bohat say hain koi aik nahi hay jo latest chal raha ho wohi sunti hoon waisy avril ka complicated n britny ka overprotected bohat shoq say sunti hoon mujhe raat gaye hain ye gany
2پسندیدہ گلوکار؟
ye bhi bohat hain ,k.k , sonu, britney,avrill,sunidhi
29)پسندیدہ ڈرامہ؟
bachpan main dekha tha alpha brovo charlie, is kay ilawa dhua, n dil diya dehlez
30)پسندیدہ فلم؟
kal ho na ho,
31)پسندیدہ اداکار و اداکارہ؟
aishwariya,emma watson,amir khan

قرآن کتنی عمر میں ختم کیا تھا؟
11 sal ki umar main
کون سی چيز شوق سے نہیں کھاتے ؟
kryly
پسندیدہ ملک اور شہر ؟ اور کیون ؟
pakistan n karachi kyun pasand hain is ka jawab to yahi hay kay yahi paly barhay hain is waja say chaye khi lakh bura ho yahan load shadiing ka masla ho phir khi khi hay aur yahi sukoon milta hay
کن جگہوں کی سیر کرنا چآہہں گے؟
mujhe zada tar samandar aur barfely pahar pasand hain wahi jana pasand karoon gi
جھوٹ بولتے ہیں؟
han bohat apnay app ko bcahny kay liye haha
مذاق میں یا سنجیدگی میں ؟
nahi hameesha mazaq main bola hay
حالات حاضرہ سے دلچسپی ہے؟
han bohat hain jo ,asail pakistan kay ya islamic hoon un par zaror discuess karti hoon
اخبارکون سا پڑھتے ہیں؟
ummat ya jang
اور کون سا صفحہ سب سے پہلے دیکھتے ہیں؟
columbs hoty hain jahan tabsera nigaroon kay
پڑھائی کے زمانے میں کیا مشاغل ہوتے تھے؟
parhai ka zamana matlab abhi to chal rahi hay parhai
اور کتنا وقت دیتے تھے پڑھائی کو؟
bohat zada nahi dyte haha magar jab test waghiora ya preliums hoty hain to pura time parhai ko dyte hoon
پڑھائی میں کیسے تھے؟

50 50 but phir bhi teachers ki nazar main achgi thi
کیسے پڑھتے تھے ٹہل کر؟ بیٹھ کر؟ کیسےیاد کرتے تھے؟
tehal kar ratta lagati hoon jab sahi tarha raat jata hay to byth kar usay likkhti hoon
لکھائی کیسی ہے اردو اور انگلش کی؟
english ki to bohat zabardast hay urdu ki bas sahi hay
پسندیدہ مضمون؟اور کیوں؟
accounts, math n eco is liye kay bohat maza ata hay teeno ko samjhnay main
پسندیدہ استاد؟
sir abdullsattar sindhi kay sir thay aur thay bhi sindhi but bohat bohat bohat achy thay
ناپسندیدہ مضمون اور کیوں؟
urdu kyun kay issay likhnay main bohat masla hota hay yad bhi asani say nahi hota aur paper bhi hamesha lamba ata hay mery numbers zada tar urdu ,islamitae n sindhi main kam hoty thay
گھر سے دور ہوں تو کس چیز کی کمی زیادہ محسوس کرتی ہیں؟
sakoon ki kyun kay jo sukun ghar main hota hay kahin aur nahi hota
یہاں فورم پر کون اپنا ہم مزاج لگتا ہے زیادہ
hmm bohat say log sajjad rao, maria ali, mani, marwa , mehar, aur bhi bohat hain
کس کے ساتھ رہنے سے تنہا رہنے کو ترجیح دیے گے ؟
aik thi dost nam nahi loon gi
مالٹا کیسے چھیلتے ہیں ؟ہاتھ سے یا چھری سے ؟
ofcourse bhai hath say
اردو کے علاوہ اور کس زبان کے ادب کا مطالعہ کیا ہے ؟
english agar asan ho to hahaha warna dictionary lay kar byhti hoon haha
تعلیمی ریکارڈ کیسا رہا اپ کا؟
normal tha
کیا ریگولر اسٹوڈنٹ رہے ہین ؟
hmmm nahi
کہیں جانا ہو تو تیاری میں کتنا وقت لیتے ہیں؟ ؟
zada say zada 20 min bas us say zada nahi
بہت ارجنٹ نکلنا ہو تو ۔ ۔ کن چيزوں پر لازمی دھیان دییں گے؟(تیاری میں )
baloon par, n sendle par
آیس کریم زیادہ پسند ہے کے چاکلیٹ؟
icecream
اپنی امی کے ہاتھ کی پکی ہوئی کیا چيز پسند ہے ؟
ammi kay hath ka bana hoa khana khaye to kitnay baras guzar gaye magar thora bohat taste yad hay ammi kay hath kay dal chawal bohat pasand thay mujhe
خود کون سی ڈش زیادہ اچھی بنالیتے ہیں۔ ۔ آپ کے خیال میں۔ ۔ اور دوسروں کے خیال میں کون سی؟
tahari


کبھی نقل کی یا کروائی ہے ؟
ji ki bhi aur karwaye bhi aur mar bhi khaye teacher say bhi aur sister say bhi kyun kay jis school main main thi waha meri behnain bhi parhati thi aur teacher meri sari report meri bari sister ko dyte thi۔

اپنے کام خود کیا کرتے ہیں؟
kapray masi dhoti hay almari bari behan kabhi rehnay ati hain to who set karti hain aur mujhe khon salawatain sunati hain baqi kam khud karti honn haha
وعدہ فورا کرلیتے ہیں؟
nahi soch samjh kay karti hoon
قسم کھانے میں کتنے ماہر ہیں ؟
50%
شرطیں لگانے کی اوسط کیا ہے ؟
bilkul nahi lagati



کس قسم کی خوشبو اچھی لگتی ہے؟
thandi thandi si gili mitti ki bhi pasand hain

imported_Maria_Ali
22-07-2009, 04:31 AM
niceeeeeeeeeeeeeeeee answers.........

Maria Masood
22-07-2009, 04:47 AM
کویٔی فیوریٹ شعر اور کہاوت سنایٔیں؟
زاہد نے اس خیال سے تضبیح ہی توڑ دی
کیا گن کے اسکا نام لوں جو بے حساب دے
سٹارز پر یقین کرتے ہیں؟
kuch kuch bohat zada nahio
اور آپ کے خیال میں اپ کے برج کی خصوصیت اور برائی کیا ہے۔ ۔
mery star ki khososiyat ye hay kay bohat mehrban hoty hain mujhe apnay andar ye boaht acha lagta hay kay jo bat ghalat hay usay gahalt bolti hoon burai ye hay kay ghussa bohat ata hay moon phat bhhi hoon
اور کیا آپ میں یہ چيزيں ہیں ؟
ji hain
ان میں سے کس جگہ رہائش کو اولین ترجیح دیں گے؟
1:- پہاڑوں کے دامن میں
2:- سمندر کے کنارے
3:-شہر کے بیچ
4:- کسی کھلے میدانی علاقے میں؟
samandar kay kinary
اسکول یا کالج میں کینٹین سے چيزيں لے کر کھایا کرتے تھے؟
han bikul zada tar samosay chat aur pepsi
جیب خرچ ملتا تھا؟
hmmm milta hay
کتنا اور کہاں اور کیسے خرچ کرتے تھے؟
500 rs bohat bacha bacha kay rakhti hoon agar kharch karna ho to khany pinay main ya clip ,catcher ya beats waly hand band lyte hoon
کتنے صفائی پسند ہیں؟
bohat hoon gandagi bardasht nahi hay bikul bhi

کتنے نازک طبع اور نفاست پسند ہیں ؟
bas safai pasand hoon nafasat pasand hoon magar zada nahi
کس قسم کے کھیل کھیلے ہیں بجپن میں، لڑکپن میں، نوجوانی میں۔ ؟
bohat say bad ball, chupan chpai, baraf pani computers aur mobile pay to abhi bhi bohat kehlti hoon
بچپن میں اپنی چیزیں کسی سے شیٔر کرنا پسند کرتے تھے کے ۔۔۔ جو چیز آپ کی تھی بس آپ کی ہی تھی ؟

abhi mera bachpan hi chal raha hay haha waisy apni sari cheezy apni behan n cuzns say share karti hoon siwaye khany penay kay

موڈی ہیں ؟
nahi modi nahi hoon jab bohat mood kharab hota hay tab modi ban jati hoon haha
حلقہ احباب کتنا وسیع ہے؟
boaht wasi tha hamara khandan bohat khshhal tha magar najany kis ki nazar lag gaye mery ghar say meri ankhhon kya samnay 3 3 mytey uthi us kay bad say ghar sunsan sa hogaya hay
خود سے دوستی کرنے میں پہل کرتے ہیں؟
nahi kabhi nahi dosray akay dosti karty hain, kabhi gharor nahi kiya hahah
کیا آپ اچھا رازدان ہیں ؟
hmmm sirf un kay sath jo mujhe pasand hain aur mujhe kabhi nuqsan nahi pohcayaa aur jis nay kabhi mujhe dhoka diya us ki khair nahi hoti phir haha
اپنی باتیں کس کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ؟
zada tar apni behnon kay sath
کوئي آئیڈیل ؟اور کس شخصیت سے ملنا چاہیں گے؟
mery abbu mery ideal hain n milna to bohat say logo say chahon gi

نفع نقصان سے بےپروا ہوکر سچ بولتے ہیں۔ ۔ ۔ سچ کے باعث کوئی نقصان اٹھایا ہو؟

han bikul chaye mera nuqsan hi kyun na ho
وقت کی کتنے پابند ہیں ؟
50%
کیا اعتبار جلدی کر لیتے ہیں؟کبھی کسی نے دھوکہ دیا؟
nahi aitabar jaldi nahi karty dhokaaa hmm abhi tak to nahi diya nagar kuch logo pay shaq zaror hay
خودغرض ہیں؟
han khudgarz bohat hoon
گھر میں اور گھر سے باہر رویہ ایک سا ہوتا ہے ؟
nahi bohat change hota hay ghar main sab masoom smjhty hain bahar bohat shokh chanchal hoon
فیصلہ کرنے میں کتنی دیر لگاتے ہیں ؟
zara si bhi nnahi magar fysla karty waqt sab ki raye zaror lyte hoon
ناراض ہوتے ہیں ۔ ۔ تو کن باتوں پر ۔۔ کتنی مدت کے لیے؟
jhoot par ya mery khilaf koi bat ho ya islamic point of view say zada mudat kay liye nahi hoti kyun kay samnay wala foran sorry bol dyta hay
کیا جلدی معاف کر دیتے ہیں؟
nahi thora tarpati hoon jab bohat zich ho jata hay banda yaha tak kay naummed honay lagta hay tab ja kay maaf kar dyte hoon
روتے ہیں؟کتنی جلد رونا آجاتا ہے؟کن باتوں پر؟
؟
bohat roti hoon 1 sec nahi lagty ansoo niklanay main ,zada tar ghussay ki halat main ata hay
کس چیز سے زیادہ خوف اور ڈر لگتا ہے؟

apni badnami say mujhe apni izzat apni jan say bhi zada aziz hay
کبھی غلط کام کرتے ہوئے ضمیر کی آواز پر دھیان دیا یا سنی ان سنی کردی؟
han biluk dyhan dyte hoon magar ghalat kam kar jati hoon bad main malamat karti hoon apnay app ko Allah tala say foran mafi magnti hoon
کبھی قبرستان کے سامنے سے گزرتے ہوئے یا کسی میت کو جاتا دیکھ کر دل میں کیا خیال آیا؟
apnay ammi abbu kay intiqal ka din yad ajta hay aur meri tabiyat bohat ghabrany lagti hay dil chata hay chikh chikh kayroo doonn
کوشش پر کتنا یقین رکھتے ہیں۔؟ یا آپ کے نزدیک سب کچھ تقدیر سے ہوتا ہے۔ خواہ بندہ کوشش کرے یا نہ کرے۔؟
dono par yaqeen hay agar kosish ka sila duniya main namila ti akhirat main zaror mily ga is liye peechay nahi hatti
کبھی خود اپنا احتساب کیا ہے ؟
ahtisab matlab?
اعلی مقام حاصل کرنے کے لیئے کیا ضروری ہے؟
lagan , imandari aur Allah par yaqeen
انگریزی زبان ۔
اعلی تعلیم ۔
دولت ۔
یا صلاحیتیں؟
dolat

Maria Masood
22-07-2009, 05:00 AM
کس سفر سے خوف آتا ہے؟
raat kay waqt kisi sunsan jaga say guzarty hoye
گھر میں زیادہ کون سی زبان بولتے ہیں؟
urdu
زیادہ بولتے ہیں یا خاموش رہتے ہیں؟
jahan mujhe mehsos hota hay kay yahan bolna hay wahi bolti hoon warna chup rehti hoon han magar doston kay darmiyan zada main hi bolti hoon haha
انگلش ناولز پڑھتے ہیں؟
han agar un ko urdu main translate kiya hoa ho to
ادھار دے کر بھول جاتے ہیں ؟ ؟یا صبح شام یاد کرواتے رہتے ہیں ؟
nahi bikul nahi bholti hamary samnay aik aunty rehti hain jo udhar pay kapray bechti hain un say kapray lyte hoon to foran lota dyte hoon
۔۔نصیحت جو بری لگتی ہے؟
"zada dair net par mat bytha karoo "aur main apnay ghar waloon ko khob chikh kay batati hoon kay net pay koi ghalat kam nahi kar rahi halaky kay ghar wallon ko mujh pay bharosa hay phir bhi
2۔۔۔۔۔اگر ایک قتل کی اجازت ہوتی تو کس کو کرتیے؟
jis shakh kamenay nay huzua akmram s.a.a.w ki shan main gustakhi ki thi
پرانی باتیں خوشی کی یا دکھ کی۔ دوبارہ یاد آئیں تو کیا تاثرات ہوتے ہیں ؟۔
khushi ki hoon to muskurahat ajati hay gham ki ho to rona ata hay


صبح اٹھ کر پہلے ضروری کام۔ ؟
pani peti hoon
ون اردو پرکون سا بورڈ سب سے زیادہ پسند ہے ؟
malomaty ama ka

سفر کون سا اچھا لگتا ھے؟
picnic ka jahan sary ghar waly hoon khoob muaj masti ho
زندگی کیا ہے آپ کی نظر میں؟
bohat anmol chiz hay aur Allah ki amanat hay
موجوہ دور میں اپنا رول ماڈل کسے کہیں گے؟
dr zakir naik ko aur dr siraj ko
کوئی ایسا کام جو بار بار آپ کا کرنے کو دل کرے؟
khana khany ka hahaha
کسی کا انتظار کرنا کیسا لگتا ہے؟
bohat bura dil chata hay 2 joty lagao jo wait karwata hay waisy main bhi bohat wait karwati hoon hahah
کوئی آپ کو ٹائم دے کر وقت پر نہ پہنچے تو انتظار کرنا کیسا لگتا ہے؟[/QUOTE]
bohat bura lagta hay phir jab who ata hay to usay puray time sunati rehti hoon bilakhir who mery paoon pakar lyta hay hahah

Maria Masood
22-07-2009, 05:01 AM
niceeeeeeeeeeeeeeeee answers.........
tnx magar likh likh kay hathon main dard ho gaya haye Allah abhi to aur bachy hain questions

imported_Maria_Ali
22-07-2009, 05:05 AM
tnx magar likh likh kay hathon main dard ho gaya haye Allah abhi to aur bachy hain questions

abbb pata chala mein ne kaisa feel kiya tha. or me ne to eik saath hi jawab diya tha.. gardan akar gayi thi meri,,, or dekho meinne kitne ache answers diye hian.... mujhe khud umeed nahi thi...
laikin tumhare answers bohot mazay ke hain ;d

Maria Masood
22-07-2009, 05:10 AM
[QUOTE=شیخ فہد;981536]بچپن کہاں گزارا اور کیسا تھا۔۔
bachpan zahir si bat hay ghar main hi guzra aur bohat mazy ka tha dil chata hay dobara lot aye bachpan
بچپن میں معصوم تھیں یا شرارتی۔۔۔
bohat masoom aur bhudu thi mery cuzns kay ammi abu apnay bachoon ko meri misaly dyte thay kay mano jaise bano kitni achi bachi hay magar abb...........
سب سے بری شرارت جس پر بڑی کڑی سزا ملی ہو؟
nahi koi bhiiiiiii nahi hay shararat bohat byzarar si ki hain
بچپن میں کون زیادہ اچھا لگتا تھا۔۔ ابو یا امی؟
dono magar attach zada abbu say thi
سب سے پسندیدہ اور ناپسندیدہ عادات؟
rona bohat jaldi ata hay ye buri adat hay aur achi adat haq bat pay larti hoon
کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟
dal chawal
زندگی کو ایک سطر میں کس طرح بیان کریں گی؟
zindagi Allah ki amanat hay us main khayanat nahi karni chaye
نک نیم؟
mano
آپ کا اسٹار۔۔
pices
زندگی کا ناقابل فراموش واقعہ؟
mery ammi abbu ki death main issay apni zindagi say bhulana bhi chaon to nahi bhula sakti
بچپن کی کوئی ایسی بات جو اب تک یاد ہو ؟
bohat masoom thi bhudu thi choti choti batoon par khoob jee bhar kay roti thi
کیا سوچ کر میمانو اپنا یوزر آئی ڈی پسند کیا؟
bohat pehlay jab hamary ghar main naya naya net laga tha to bhai say zid kar kay msn ki id banye tho abb bhai nay pocha email address kiya banao to main soch main parh gaye kay mano name say banao ya maria say kyun kay mujhe apnay dono name pasand hain phir bhai nay kafi soch bichar kay bad memano id banye ye nick mujhe itna pasand aya kay main nay yahoo main bhi yahi id banye aur abb yahan bhi

Maria Masood
22-07-2009, 05:12 AM
آپ نے اپنی اصلی عمر نہیں بتائی۔۔۔

وہ بھی بتائیں نا۔۔
مشکل سوال تو گول کر گئیں من مانی سس


ary ary main un larkyion ki tarha nhai hoon jo apni age goll kar jati hain mera sun 1990 n age 19 years

Maria Masood
22-07-2009, 05:16 AM
abbb pata chala mein ne kaisa feel kiya tha. or me ne to eik saath hi jawab diya tha.. gardan akar gayi thi meri,,, or dekho meinne kitne ache answers diye hian.... mujhe khud umeed nahi thi...
laikin tumhare answers bohot mazay ke hain ;d

hahah tnx kon sa jawab zada acha laga

imported_Maria_Ali
22-07-2009, 05:20 AM
hahah tnx kon sa jawab zada acha laga

mujhe to sab bohot ache lagay.. sab apni apni jaga pe perfect the..

Maria Masood
22-07-2009, 05:31 AM
mujhe to sab bohot ache lagay.. sab apni apni jaga pe perfect the..

tnx sis

imported_Maria_Ali
22-07-2009, 05:46 AM
tnx sis

no prob seriously much better answers then mine...
:):)
is liye bola tha mera band kar do meri to koi sunta hi nahi ;d;d

Maria Masood
22-07-2009, 05:52 AM
no prob seriously much better answers then mine...
:):)
is liye bola tha mera band kar do meri to koi sunta hi nahi ;d;d

ary nahi app kay bhi bohat achy thay

imported_Maria_Ali
22-07-2009, 05:54 AM
ary nahi app kay bhi bohat achy thay

;d;d;d rite... joker dikhti hon kya me

HafeezBandhani
22-07-2009, 09:41 AM
بہت اچھا رہا۔ ۔ ۔
لیکن اردو میں ٹائپ کر دیتیں تو اور اچھا لگتا

دانیہ
22-07-2009, 09:48 AM
ماریہ کیا ہی اچھا ہو کہ تم اس کو اردو میں ٹائپ کر دو۔۔۔۔اور اچھا لگے گا۔۔۔۔اور بلکہ اب تو تم ماشاءاللہ مشنری ممبر ہو تو کوشش کرو اردو میں ہی لکھو ،،اس طرح سے ایک تو پڑھنے میں اچھا لگے گا اور پڑھنے والوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو گا

SheikhFahad
22-07-2009, 04:34 PM
بہت ہی زبردست جوابات دیے آپ نے من مانی سس۔۔۔
کچھ پوائنٹس آپ کے نام۔۔
لیکن ابھی اور سوالات کے لیے تیار رہیں۔۔۔

SheikhFahad
22-07-2009, 04:56 PM
کوکنگ کا شوق ہے؟ اگر ہے تو کس حد تک؟

سب سے اچھی چیز کیا بنا لیتی ہیں آپ کے خیال میں؟

پسندیدہ موسم؟

پسندیدہ پھل' پھول؟

اگر موقع ملے کہ دنیا کے کسی بھی ملک کا سیاحتی دورہ کرنے کا۔۔ تو کس ملک میں جانا پسند کریں گی اور اپنے ساتھ کس ایک بندے کو لے جانا پسند کریں گی؟

اکیلا رہنا کیسا لگے گا؟

اکیلے پن میں سب سے زیادہ کیا چیز یاد آتی ہے یا آئے گی؟

کسی کے خوبصورت ہونے کو کیسے ڈیفائن کریں گی؟

کوئی ایسی بات اپنے بارے میں جس کے سننے کے لیے آپ انتظار کر رہی ہیں؟

اگر آپ کو موقع ملے کہ دنیا کی کوئی بھی تین چیزوں کا اپنے لیے انتخاب کریں تو وہ تین کیا ہوں گی۔۔۔ (مادی چیزیں)؟

کس بات سے متاثر ہوتی ہیں؟

اب تک کتنے لوگوں سے متاثر ہو چکی ہیں؟

کوئی ایسی عادت یا بات جو آپ اپنے اندر پیدا کرنا چاہیں اور جس کی کمی آپ کو محسوس ہوتی ہو؟

Maria Masood
22-07-2009, 05:11 PM
بہت اچھا رہا۔ ۔ ۔
لیکن اردو میں ٹائپ کر دیتیں تو اور اچھا لگتا


ماریہ کیا ہی اچھا ہو کہ تم اس کو اردو میں ٹائپ کر دو۔۔۔۔اور اچھا لگے گا۔۔۔۔اور بلکہ اب تو تم ماشاءاللہ مشنری ممبر ہو تو کوشش کرو اردو میں ہی لکھو ،،اس طرح سے ایک تو پڑھنے میں اچھا لگے گا اور پڑھنے والوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو گا
ارے میں اردو میں لکھنے کا ہی سوچ رہی تھی مگر سوال اتنے سارے تھے اور لائٹ جانے کا بھی خدشہ تھا اس لیے جلدی جلدی میں رومن اردو میں لکھ لیا اب اردو میں لکھنے کی کوشش کروں گئ اور بہت شکریہ پسنددیدگی کا

Maria Masood
22-07-2009, 05:12 PM
بہت ہی زبردست جوابات دیے آپ نے من مانی سس۔۔۔
کچھ پوائنٹس آپ کے نام۔۔
لیکن ابھی اور سوالات کے لیے تیار رہیں۔۔۔



شکریہ فہد بھائی اللہ اور کتنے پوچھے گیں

Maria Masood
22-07-2009, 05:27 PM
[QUOTE=شیخ فہد;982981]کوکنگ کا شوق ہے؟ اگر ہے تو کس حد تک؟
کوکنگ کا شوق تو نہیں ہے مگر جب بھوک لگی ہو تو جو ھاتھ آئے بنا لیتی ہوں کبھی کبھی رات کو تین بجے بھوک لگتی ہے تو چپس یا کوئی سلاد بنا لیتی ہوں
سب سے اچھی چیز کیا بنا لیتی ہیں آپ کے خیال میں؟
تہاری اچھی بنا لیتی ہوں
پسندیدہ موسم؟
بہار کیوں کہ اس موسم میں میری سالگرہ آتی ہے اور بارش کا
پسندیدہ پھل' پھول؟
آم،گلاب
اگر موقع ملے کہ دنیا کے کسی بھی ملک کا سیاحتی دورہ کرنے کا۔۔ تو کس ملک میں جانا پسند کریں گی اور اپنے ساتھ کس ایک بندے کو لے جانا پسند کریں گی؟
سوئزرلینڈ اور اپنے ان کو لے جانا پسند کروں گی ہاہاہا
اکیلا رہنا کیسا لگے گا؟
جب مصروف ہوتی ہوں یا کمپیوٹر پہ بیٹھی ہوتی ہوں تو بہت اچھا لگتا ہے مگر جب بور ہورہی ہوتی ہوں تو برا لگتا ہے
اکیلے پن میں سب سے زیادہ کیا چیز یاد آتی ہے یا آئے گی؟
امی ابو اور ساری بہنیں کیونکہ سب شادی شدہ ہیں
کسی کے خوبصورت ہونے کو کیسے ڈیفائن کریں گی؟
میں ایک ہی لفظ بہت یوز کرتی ہوں “کتنا حسین ہے”

Maria Masood
22-07-2009, 05:36 PM
کوئی ایسی بات اپنے بارے میں جس کے سننے کے لیے آپ انتظار کر رہی ہیں؟
ہمممم“ ماریہ تم بہت ذہین ہو”
اگر آپ کو موقع ملے کہ دنیا کی کوئی بھی تین چیزوں کا اپنے لیے انتخاب کریں تو وہ تین کیا ہوں گی۔۔۔ (مادی چیزیں)؟
کار،بلیک بیری موبائیل، DELLکا لیپ ٹوپ
کس بات سے متاثر ہوتی ہیں؟
اخلاق سے ،ڈریسنگ سے،اور سامنے والے شخص کے ہاتھ پاؤں ضرور یکھتی ہوں
اب تک کتنے لوگوں سے متاثر ہو چکی ہیں؟
بہت لوگوں سے اور اسکا جواب پہلے دے چکی ہوں
کوئی ایسی عادت یا بات جو آپ اپنے اندر پیدا کرنا چاہیں اور جس کی کمی آپ کو محسوس ہوتی ہو؟
[/QUOTE]
قد کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے میرے خاندان میں ذیادہ تر لوگ لمبے اور سمارٹ ہیں مگر میر قد FIVE BY TWO ہے اور میں بہت بولڈ بننا چاہتی ہوں ساری دنیا کو FACE کرنا چاہیتی ہوں مگر اپنے ان آنسوں کا کیا کروں

imported_Usman
23-07-2009, 09:33 AM
اگر اسلام میں وجہ بتا کے قتل جائز ہوتا تو آپ کے ہاتھوں پہلے پانچ مقتول کون کون ہوتے

کلاس میں بیک بنچر ہیں یا آگے بیٹھتی ہیں

کلاس میں سوتی ہیں کے نہیں

کلاس میں پٹائی ہوتی ہے کے نہیں

کونسا نک ہے جس سے کسی نے بلایا ہو اور وہ آپکو بالکل پسند نا ہو

آپکے کمرے کی خاص بات یعنی کوئی پہلی بار داخل ہو تو کیا چیز نوٹ کرے گا گند بلا، کتابیں، بکھرے ہوے کھلونے یا کچھ اور ہاہا

اگر وزارت پانی و بجلی مل جائے تو سب سے پہلے کیا کریں گی

imported_Usman
23-07-2009, 09:35 AM
آپ کتنی اچھی ہیں (اپنے بقول بھی اور باقیوں کے بقول بھی)

imported_Usman
23-07-2009, 09:41 AM
اپنے نک میمانو کا پس منظر بتایئے

Maria Masood
23-07-2009, 11:48 PM
[quote=usmankaist;984400]اگر اسلام میں وجہ بتا کے قتل جائز ہوتا تو آپ کے ہاتھوں پہلے پانچ مقتول کون کون ہوتے

پانچ تو بہت کم ہیں میں تو پتہ نہیں کتنے لوگوں کو قتل کرنا چاہتی ہوں ہاہا خیر پہلا سلمان رشدی جس خبیث نے ہمارے معصوم ہر گناہ سے پاک نبی حضرت محمد کی شان میں گستاخی کی تھی،دوسرا بھی کوئی خبیث کارٹونسٹ تھا اسکا مجھے نام یاد نہیں،تیسرا بش کذاب،چوھتا زرداری اور پانچواں نام نہیں لوں گی کہیں مجھ پر بین نہ لگ جائے ہاہاہا

کلاس میں بیک بنچر ہیں یا آگے بیٹھتی ہیں
کہیں بھی جگہ مل وہاں بیٹھ جاتی تھی مگر ذیادہ تر آگے بیٹھتی تھی دوستیں بہت اثرودسوخ والی بنائی ہوئیں تھی نہ

کلاس میں سوتی ہیں کے نہیں

ہم ایک دفعہ سوئی تھی وہ بھی سر کو پوچھ کے کیونکہ اس دن میرے سر میں بہت درد تھا
کلاس میں پٹائی ہوتی ہے کے نہیں

ہم بہت دفعہ ہوئیں ہیں ذیادہ تر اردو کے پیریڈ میں ،میری اردو بہت خراب تھی بلکہ تھی کیا ابھی بھی ہے ایک دفعہ ٹو کلاس کی بات ہے مس املا لے رہی تھیں سبق بلبل اور جگنو کا ایک لائن کچھ اسطرح تھی کہ “جگنو نے بلبل سے پوچھا:تم اداس کیوں ہو” ہم نے کچھ اسطرح لکھا“ بل نے جگن سے پچھا:تم کا کئ اس کیوں ہو”اس کے بعد قسم سے کلاس اور گھر دونوں میں مار پڑھی،خیر مار تو میٹرک تک پڑھی معاشرتی علوم کے ٹیسٹ میں ہاہاہا
کونسا نک ہے جس سے کسی نے بلایا ہو اور وہ آپکو بالکل پسند نا ہو
منوڑی دودھ کی پکوڑی

آپکے کمرے کی خاص بات یعنی کوئی پہلی بار داخل ہو تو کیا چیز نوٹ کرے گا گند بلا، کتابیں، بکھرے ہوے کھلونے یا کچھ اور ہاہا

ہم نہیں بھی نہیں بکھرا ہوتا میرا کمرا ہاں الماری ضرور بکھری ہوتی ہے میں اپری اپری صفائی کرتی ہوں اندرونی صفائی میں اور میرا اللہ جانتا ہے ہاہا
وزارت پانی و بجلی مل جائے تو سب سے پہلے کیا کریں گی گر


اخوشی سے مر جاؤں گی ہاہاہا

Maria Masood
23-07-2009, 11:57 PM
آپ کتنی اچھی ہیں (اپنے بقول بھی اور باقیوں کے بقول بھی)
افف اتنا مشکل سوال۔۔۔۔۔ خیر مجھے اپنا تو نہیں پتہ مگردوستوں سے سنا کہ ماریہ تم میں یہ خصوصیات ہیں کہ تم ہر بات آسانی سے مان لیتی ہو(ایک دن اسے مارکیٹ جانا تھا میں مان گئ بس اس دن سے اسکی نظر میں اچھی ہوگئ) اور اور کیا بتاؤں یہ کام تو آپ لوگوں کا ہے نہ!!!!

Maria Masood
24-07-2009, 12:00 AM
اپنے نک میمانو کا پس منظر بتایئے

پہلے بتا چکی ہوں اب دوبارہ ٹائپ نہیں کر رہی اسی کو پیسٹ کر دیتی ہوں
ٹھیک

کیا سوچ کر میمانو اپنا یوزر آئی ڈی پسند کیا؟
bohat pehlay jab hamary ghar main naya naya net laga tha to bhai say zid kar kay msn ki id banye tho abb bhai nay pocha email address kiya banao to main soch main parh gaye kay mano name say banao ya maria say kyun kay mujhe apnay dono name pasand hain phir bhai nay kafi soch bichar kay bad memano id banye ye nick mujhe itna pasand aya kay main nay yahoo main bhi yahi id banye aur abb yahan bhi

imported_Usman
24-07-2009, 06:12 AM
thanks memano sis koshish karoon ga kuch mazeed swalon k saath phir dobara aoon

Maria Masood
26-07-2009, 03:50 AM
thanks memano sis koshish karoon ga kuch mazeed swalon k saath phir dobara aoon


ok ji