PDA

View Full Version : ون اردو فرینڈ شپ مقابلہ

iram.dar
14-07-2009, 12:13 AM
السلام علیکم

یہ ایک سادہ سا مقابلہ ہے ہم اس کو دوستی یا فرینڈ شپکا مقابلہ کہہ لیتے ہیں

اس میں آپ نے یہ کرنا ہے آپ نے یہ بتانا ہے کہ ون اردو پر آپ کے دو بہترین دوست کون ہیں

آپ نے ایک بہترین سسٹر / فرینڈ اور ایک بہترین برادر / فرینڈ کا نام لکھنا ہے

قوانین سادہ سے ہیں
مقابلے میں حصّہ لینے والوں کو ایک فیمیل اور ایک میل ممبر کا نام لکھنا ضروری ہے
ایک بار نام لکھنے کے بعد آپ اس کو تبدیل نہیں کر سکتے
پوسٹ ڈیلیٹ یا ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
لیول تین سے کم کے ممبر اس مقابلے میں حصّہ نہیں لے سکتے

انعامات
فیمیل ممبرز کے لئے

سب سے زیادہ ووٹ لینے پر گولڈ ممبر شپ
دوسرے نمبر پر زیادہ ووٹ لینے پر 500 پوائنٹس
تیسرے نمبر پر زیادہ ووٹ لینے پر 300 پوائنٹس

انعامات
میل ممبرزکے لئے

سب سے زیادہ ووٹ لینے پر گولڈ ممبر شپ
دوسرے نمبر پر زیادہ ووٹ لینے پر 500 پوائنٹس
تیسرے نمبر پر زیادہ ووٹ لینے پر 300 پوائنٹس

تمام انعامات محترم احمد لون صاحب کی طرف سے ہیں

مقابلے میں حصّہ لینے کی آخری تاریخ 3 اگست رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

iram.dar
14-07-2009, 12:49 AM
چاکلیٹFriendiest Female/bhahin/dost:
Friendiest male/bhai/dost: Ahmedlone

Neha
14-07-2009, 01:47 AM
فی میل میمبر : ناعمہ آپی:)
میل میمبر :جرار بھائی :)silversand

NaimaAsif
14-07-2009, 01:50 AM
فی میل میمبر ۔۔۔۔۔ پنکی

میل میمبر ۔۔۔۔۔ کاش بھائی

Saz
14-07-2009, 02:58 AM
فی میل ممبر: حنا باجی
میل ممبر: سعد بھائی

Fatima
14-07-2009, 09:15 PM
میل ممبر: تاج بھائی
فیمیل ممبر: حنا آپی

حنا
14-07-2009, 10:02 PM
جو تھریڈ آپ نے پہلے پوسٹ کیا تھا اس مین پہلے آپشن تھا کہ اسکا نام لیکھین جو ون اردو پر موسٹ فرینڈلی یا اچھا لگا ھو اور اب کہا ھے کہ جو اپکا اچھا فرینڈ ھو مین کنفیوز ھو گی ھون۔۔۔۔کیا پہلے والا آپشن بھی یوز کر سکتے ھین سیس?

آپ ون اردو موسٹ فرینڈلی یا بیسٹ فرینڈ کی وضاحت کے ساتھ دو نام لکھ دیں
ایک فیمیل اور ایک میل

Meem
14-07-2009, 10:11 PM
فی میل میمبر : مینا

میل میمبر : فراز

Pari
15-07-2009, 08:51 AM
فیمیل میمپر: Best friend......Funny_with_money
میل میمپر: most friendly person.......Hafeezbandhani

Raising Moon
15-07-2009, 09:02 AM
فی میل ممبر : وش
میل ممبر : عمران نیر بھائی

ضحٰی
15-07-2009, 08:30 PM
فی میل ممبر: ناعمہ آپی
میل ممبر : کاش بھائی

Aamir Jahan
15-07-2009, 08:48 PM
فی میل ممبر:- مون
میل ممبر:- شہزاد قیس بھائی

آسیہ علی
15-07-2009, 09:06 PM
فرینڈ تو نہیں کہہ سکتی لیکن ون اردو پہ یہ ممبر مجھے اچھے لگتے ہیں۔
میل: تیم اردو بھاءی

فی میل : ہما جاوید
ہما جی نے دو دفعہ اس فورم پہ میرا ساتھ دیا اور اسی وجہ سے وہ مجھے اچھی لگتی ہیں۔

SadiaMuhammad
15-07-2009, 09:12 PM
ابھی میری فرینڈ شپ بھت کم لوگوں سے ھے

مجھے فی میل ممبرز میں فاطمہ اور مھر النساء اچھی لگتی ھیں

میل میں کبھی کسی سے بات نھیں ھوئی اس لیے کچھ کہہ نھیں سکتی ویسے ساحل اچھے ممبر ھیں مجھے ان کا شعری کا انتخاب بھت پسند ھے

TaiYang
15-07-2009, 09:20 PM
معذرت کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میل : تمام ون اردو میل ممبرز(بھایی ،استاد، دوست اور سب)۔
فیمیل : تمام ون اردو فی میل ممبرز(آپی ، باجی ، بہنیں اور دوست )۔

مقابلہ اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن میرے لیے تو بہت مشکل بلکہ ناممکن ہے ۔۔کیونکہ یہاں سب ہی اتنے اچھے
دوست اور فرینڈلی ہیں کہ کسی ایک کا نام لینا دوسروں سے زیادتی ہوگی۔ کویی آپی بنی ہے تو کویی باجی ، کویی بہن تو کویی بھایی۔۔۔۔۔۔۔اب بھلا بہن بھاییوں میں کیسے تفریق کروں۔

نوٹ: پڑھنے والوں کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔۔۔لہذا اپنا مقابلہ بغیر اپنے سویٹس کمنٹس کے جاری رکھیے۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی کے اپنے اپنے فیلنگس ہوتے ہیں ۔ شکریہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Fozan
15-07-2009, 09:34 PM

متفق

حنا
15-07-2009, 11:28 PM

آپ کی بات اور جذبات اپنی جگہ صحیح ہے ون اردو کا ماحول بہترین اور دوستانہ ہے مگر یہ ایک مقابلہ ہے آپ نے صرف ایک فیمل اور ایک میل ممبر کا نام لکھنا ہے ورنہ آپ کا ووٹ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا
اس لئے آپ سب ایک فیمل اور ایک میل ممبر کا نام لکھیں

iram.dar
16-07-2009, 12:41 AM

thanks sister....ba sak apki baat theek hai liken mera ghayal sa only kuch log hai jo ka sab ka saat friendly hain only apna dost ka saat nahi...aur yeh muqabla unki appreciation ka liye hai

iram.dar
17-07-2009, 04:20 PM
mujhe lagta hai..sab loog iss intezar mein hain kya jab unka liye koi vote dhala gay tab he woh apna vote dhalain gay...tu mein yeh kahna chahti hoon ka dosti mein kuch lain dain nahi hoti...agar apko koi acha laga tu yeh mat sochain ka woh be apko pasand kara..waise yeh moqabla...unn loog ke appreaciation mein hain ...jo donya ko hasse banata hain...apni mohabat se..agar oneurdu per aik aissa insaan hain..tu uska naam please share karain...

Maria Masood
17-07-2009, 05:01 PM
میل میمبر:سجاد داؤ
فی میل میمبر:مہرالنساہ

Pari
17-07-2009, 10:13 PM
???

iram.dar
17-07-2009, 10:23 PM
???

kya howa sister

Mehero Ul Nisa Dar
18-07-2009, 03:43 AM
اوہو ۔ ۔ ۔بہت مزےکامقابلہ۔ ۔ ۔ مجھے تو دور رکھیں۔ ۔ ۔ کیا ایک کا نام لوں۔ ۔:(
خیر جنہوں نے میرا نام لیا شکریہ۔ ۔ مجھے امید نہیں تھی:);d;d

Riha
18-07-2009, 03:59 AM
فی میل ممبر۔ ہما آپی (ہما جاوید)
میل ممبر۔ یازغل بھائی

iram.dar
18-07-2009, 03:09 PM
اوہو ۔ ۔ ۔بہت مزےکامقابلہ۔ ۔ ۔ مجھے تو دور رکھیں۔ ۔ ۔ کیا ایک کا نام لوں۔ ۔:(
خیر جنہوں نے میرا نام لیا شکریہ۔ ۔ مجھے امید نہیں تھی:);d;d

mahar sis aik ka he naam lu....per lu tu sahi

Romana
18-07-2009, 03:51 PM
میل ممبر۔۔ ریحان (اپو)
فیمیل ممبر۔۔مونا آپی۔

iram.dar
18-07-2009, 04:11 PM
میل ممبر۔۔ ریحان (اپو)
فیمیل ممبر۔۔مونا آپی۔

thanks god kisse na appu ko pick kya..mein na be usko vote karna tha..per kya karoin yehain 2 votes nahi kar sakta....he is really nice na

Romana
18-07-2009, 04:13 PM
thanks god kisse na appu ko pick kya..mein na be usko vote karna tha..per kya karoin yehain 2 votes nahi kar sakta....he is really nice na

yup
my best frnd:)

Maria Masood
18-07-2009, 06:49 PM
اوہو ۔ ۔ ۔بہت مزےکامقابلہ۔ ۔ ۔ مجھے تو دور رکھیں۔ ۔ ۔ کیا ایک کا نام لوں۔ ۔
خیر جنہوں نے میرا نام لیا شکریہ۔ ۔ مجھے امید نہیں تھی:)

مہر کی بچی سب سے پہلے یہ بتا تو نے شکریہ کس بات کا کیا :mad:اور امید
نہیں تھی مطلب؟:(:(:(

Ahmed Lone
20-07-2009, 03:25 AM
تمام انعامات محترم احمد ;dلوُن ;dصاحب کی طرف سے ہیں

اسلام علیکم
سب سے پہلے تو میرا احتجاج قبول کریں
;d
یہ جو لون پر پیش ڈال دی ہے اس سے میں پنجابی میں نمک بن گیا ہوں
لون ایسے ہے

الحمد اللہ اس سائٹ کے سارے ممبرز بہت اچھے ہیں
سائٹ کے بڑوں یعنی سینئرز کی تعریف تو سورج کو چراغ دیکھانا ہے
اس لیے میں صرف نیو ممبرز کا نام لکھ رہا ہوں
بہترین میل ممبر: آپو
آپو چیتا آپو آگیا آپو چھا گیا
آپو تمہاری بہت سی باتیں مجھ سے ملتی جلتی ہیں
بہترین فی میل ممبر:رفعت
رفعت بہن بلکل میری سگی بہن جیسی باتیں لکھتی ہیں

حنا
20-07-2009, 03:46 AM
اسلام علیکم
سب سے پہلے تو میرا احتجاج قبول کریں
;d
یہ جو لون پر پیش ڈال دی ہے اس سے میں پنجابی میں نمک بن گیا ہوں
لون ایسے ہے

احمد بھائی لون پر سے پیش ہٹا دیا ہے

Aamir Jahan
20-07-2009, 05:50 AM
اسلام علیکم
سب سے پہلے تو میرا احتجاج قبول کریں
;d
یہ جو لون پر پیش ڈال دی ہے اس سے میں پنجابی میں نمک بن گیا ہوں
لون ایسے ہے

الحمد اللہ اس سائٹ کے سارے ممبرز بہت اچھے ہیں
سائٹ کے بڑوں یعنی سینئرز کی تعریف تو سورج کو چراغ دیکھانا ہے
اس لیے میں صرف نیو ممبرز کا نام لکھ رہا ہوں
بہترین میل ممبر: آپو
آپو چیتا آپو آگیا آپو چھا گیا
آپو تمہاری بہت سی باتیں مجھ سے ملتی جلتی ہیں
بہترین فی میل ممبر:رفعت
رفعت بہن بلکل میری سگی بہن جیسی باتیں لکھتی ہیں

ہا ہا ہا ہا ;d

TaiYang
20-07-2009, 11:25 AM
اسلام علیکم
سب سے پہلے تو میرا احتجاج قبول کریں
;d
یہ جو لون پر پیش ڈال دی ہے اس سے میں پنجابی میں نمک بن گیا ہوں
لون ایسے ہے

;d;d

احمد بھایی آپ بھی تو بہت " نمکین " قسم کے ہیں نا۔
اسی لیے اگر نمک بن گیے تو احتجاج کی ضرورت ہی نہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔

Kashfeen
20-07-2009, 10:50 PM
فی میل میمبر:- سوب
میل میمبر:- ساحر

سلمان سلّو
21-07-2009, 04:58 AM
معذرت کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میل : تمام ون اردو میل ممبرز(بھایی ،استاد، دوست اور سب)۔
فیمیل : تمام ون اردو فی میل ممبرز(آپی ، باجی ، بہنیں اور دوست )۔

مقابلہ اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن میرے لیے تو بہت مشکل بلکہ ناممکن ہے ۔۔کیونکہ یہاں سب ہی اتنے اچھے
دوست اور فرینڈلی ہیں کہ کسی ایک کا نام لینا دوسروں سے زیادتی ہوگی۔ کویی آپی بنی ہے تو کویی باجی ، کویی بہن تو کویی بھایی۔۔۔۔۔۔۔اب بھلا بہن بھاییوں میں کیسے تفریق کروں۔

نوٹ: پڑھنے والوں کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔۔۔لہذا اپنا مقابلہ بغیر اپنے سویٹس کمنٹس کے جاری رکھیے۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی کے اپنے اپنے فیلنگس ہوتے ہیں ۔ شکریہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں بھی آپ سے اتفاق کرتا ہوں صرف دو نام بتانا درست نہیں بلکہ ایسا قطعی ناممکن ہے،اس سے دوسرے بہن بھائیوں کو دکھ پہنچنے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔۔ہاں ایسا ہوتا کہ کم از کم 10،یا 15 سسسٹرز اینڈ برادرز کے نام لکھنے کا آپشن ہوتا پھر شاید کچھ بہتر ہوتا۔۔۔۔

Misbah94
21-07-2009, 09:01 AM

سلو بھائ کیا دس بیس میں گزرا ہوجاتا میرا نہیں خیال یہ تو محدود سے نمبرز ہیں :)

imported_Usman
21-07-2009, 09:10 AM
wesay meray khial main yahan aik poll generate kar dia jata na jis main aik say zyada ko vote kai ja sakta to shaid kaam chal bhi jata

Misbah94
21-07-2009, 09:21 AM
wesay meray khial main yahan aik poll generate kar dia jata na jis main aik say zyada ko vote kai ja sakta to shaid kaam chal bhi jata

بابا سائیں کیا آپ کبھی مجھے کسی مرحلے پر ووٹ دینگے ؟;d

imported_Usman
21-07-2009, 09:31 AM
بابا سائیں کیا آپ کبھی مجھے کسی مرحلے پر ووٹ دینگے ؟;d

hahaha ji kiun nai aapi ji mera vote aap kay saath hai no worries

wesay bye the way aap kisi ""One Urdu Union Council"" kay elections main kharri ho rahi hain kia

Misbah94
21-07-2009, 09:39 AM
hahaha ji kiun nai aapi ji mera vote aap kay saath hai no worries

wesay bye the way aap kisi ""One Urdu Union Council"" kay elections main kharri ho rahi hain kia

ایسا کبھی نھیں ہوسکتا نھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی بھائ کے ووٹ کا حق محفوظ کروارہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔;d;d

imported_Usman
21-07-2009, 09:41 AM
ایسا کبھی نھیں ہوسکتا نھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی بھائ کے ووٹ کا حق محفوظ کروارہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔;d;d

hahahah
;d;d;d

ho gaya aapi ji apka vote preserve jab zaroorat parray btaiay ga

aur sunain aapi ji kia haal chaal hai kaafi dinon say baat hi nai ho pai aap say

Misbah94
21-07-2009, 09:49 AM
hahahah
;d;d;d

ho gaya aapi ji apka vote preserve jab zaroorat parray btaiay ga

aur sunain aapi ji kia haal chaal hai kaafi dinon say baat hi nai ho pai aap say

یہاں بات نہیں کرنی ۔۔۔۔۔۔۔ سمجھے۔۔۔۔۔ بھائ;d;d

imported_Usman
21-07-2009, 10:03 AM
یہاں بات نہیں کرنی ۔۔۔۔۔۔۔ سمجھے۔۔۔۔۔ بھائ;d;d

samajh gia aapi ji
its okay

سوبی
21-07-2009, 01:43 PM
فی میل میمبر:- سوب
میل میمبر:- ساحر

:o

بہتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ کاشفین سس۔۔ :):)

iram.dar
21-07-2009, 07:52 PM
میں بھی آپ سے اتفاق کرتا ہوں صرف دو نام بتانا درست نہیں بلکہ ایسا قطعی ناممکن ہے،اس سے دوسرے بہن بھائیوں کو دکھ پہنچنے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔۔ہاں ایسا ہوتا کہ کم از کم 10،یا 15 سسسٹرز اینڈ برادرز کے نام لکھنے کا آپشن ہوتا پھر شاید کچھ بہتر ہوتا۔۔۔۔

salman jee yeh apki baat right hai per this is competition is about and regard the friendship day...my consern is not about finding your friend but to find a person who is in your perspection the best person who may deserve this award..who not only is nice with you but she or he is nice with everybody...

iram.dar
21-07-2009, 07:55 PM
wesay meray khial main yahan aik poll generate kar dia jata na jis main aik say zyada ko vote kai ja sakta to shaid kaam chal bhi jata

yes good idea we can do that after this competition is over then we can pick all the members nominated and make a poll on who is the best since noone is voting

Aamir Jahan
21-07-2009, 10:16 PM
yes good idea we can do that after this competition is over then we can pick all the members nominated and make a poll on who is the best since noone is voting

Agreed

waqarali1983
27-07-2009, 01:42 AM
میل میمبر: یازغل بھائی
فیمیل میمبر: ہما باجی

عارف
27-07-2009, 12:33 PM
فاطمہ بہن اور عثمان بھائی

Naqsh
27-07-2009, 02:48 PM
GADIT فیمیل میمبر۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ماشااللہ سے میرے پاس لمبی فھرست ھے فیمیل میمبرز
کی لیکن مقابلہ کی کڑی شرط نے راہ روک دی۔امید ھے ایک اور مقابلہ منقعد کیا جائے گا جس میں کوئ قیدو بندش نہ ھو گی۔

SheikhFahad
27-07-2009, 11:18 PM
ماشا اللہ بہت اچھا مقابلہ ہے اور اچھی چال چل رہا ہے اپنے نتائج کی طرف

لیکن میں تو اس سے دور بھاگا۔۔ کیونکہ ایک کی بندش لگا کر اگر ایک کا نام لکھوں تو باقیوں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔۔۔

حنا
28-07-2009, 12:23 AM
پھر میں نہیں سمجھتی کہ ہماری کوئی بھی اچھی یا اچھا دوست صرف اس بات پر ناراض ہوجائے کہ ہم نے یہاں اس کا نام نہیں لکھا یا یہ اس کے ساتھ ناانصافی ہو کہ ہم نے یہاں اس کا نام نہیں لکھا
یہ تو ایک بہت اچھا آئیڈیا ہے اگر یہ کامیاب ہو تو اس سلسلے میں اور مقابلے بھی ہو سکتے ہیں
جیسے
ون اردو پر آپ کا پسندیدہ سیکشن
آپ کا پسندیدہ شہر
آپ کا پسندیدہ کھلاڑی
آپ کا پسندیدہ کھیل
آپ کا پسندیدہ سبجیکٹ
آپ کا پسندیدہ رشتہ
آپ کی پسندیدہ ڈش
آگے چل کے ٹاپ پانچ یا دس فرینڈز کے مقابلے بھی ہوسکتے ہیں
دیگر ساتھی اور بھی آئیڈیاز دے سکتے ہیں

iram.dar
29-07-2009, 02:53 AM

sister iss kya baad mein sab sa funny member kya moqabla karna chahti hoon...waise yeh sab loog itna kyun seriously liye rahein hain iss moqabla ko...i think next time we can do the vote more than one...i think then it will be good...kya kayal hai...please sab log comment do..waise yeh friendship day special tha...chala koi baat nahi ...agar apko pasand nahi ayaa ya tu ..

Fatima
29-07-2009, 03:00 AM

سس ہمیں یہ مقابلہ بہت ہسند آیا ہے۔ اور آپ کا اگلے مقابلے والا خیال بھی اچھا ہے۔ جلد ہی منعقد کروا دیجیے گا۔

iram.dar
29-07-2009, 03:03 AM
سس ہمیں یہ مقابلہ بہت ہسند آیا ہے۔ اور آپ کا اگلے مقابلے والا خیال بھی اچھا ہے۔ جلد ہی منعقد کروا دیجیے گا۔

hain sister liken yahan log yain tu buhat serious hain..yeh buhat darta hain...come on ..enjoy tu koi be nahi karta

Maria Masood
29-07-2009, 03:07 AM
hain sister liken yahan log yain tu buhat serious hain..yeh buhat darta hain...come on ..enjoy tu koi be nahi karta

دراصل بات یہ ہے کہ تمام میمبرز کے کوئی گنے چنے دوست نہیں ہیں بہت ہیں اور سب سے کافی حد تک دوستی ہے میں نے بھی جو نام چوز کیے کافی سوچ سمجھ کے کیے خیر آپ کا مقابلہ بہت اچھا تھا اور میرے خیال میں تمام مقابلوں میں سب سے مشکل بھی ہاہاہاہا

iram.dar
29-07-2009, 05:04 PM

well that is the point rit

waist i don't think it should be hard..especially if you want to appreciate somebody

ام حمزہ
01-08-2009, 07:12 AM
فی میل مون
میل احمد لون

Isheee
01-08-2009, 07:41 AM
male : Qais bhai
female : magiceyes our (zaalim maharani ji )

iram.dar
01-08-2009, 04:38 PM
Hina sister will announce the results

TaiYang
01-08-2009, 10:39 PM
Hina sister will announce the results

::)::)::)۔

حنا
01-08-2009, 11:13 PM
مقابلے میں حصّہ لینے کی آخری تاریخ 3 اگست رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

حنا
04-08-2009, 01:12 AM
چاکلیٹFriendiest Female/bhahin/dost:
Friendiest male/bhai/dost: Ahmedlone
فی میل میمبر : ناعمہ آپی
میل میمبر :جرار بھائی silversand
فی میل میمبر ۔۔۔۔۔ پنکی
میل میمبر ۔۔۔۔۔ کاش بھائی
فی میل ممبر: حنا باجی
میل ممبر: سعد بھائی
میل ممبر: تاج بھائی
فیمیل ممبر: حنا آپی
فی میل میمبر : مینا
میل میمبر : فراز
موسٹ فرینڈلی فی میل ممبر : biya
موسٹ فرینڈلی میل ممبر : لالا شہزاد قیس
فیمیل میمپر: Best friend......Funny_with_money
میل میمپر: most friendly person.......Hafeezbandhani
فی میل ممبر : وش
میل ممبر : عمران نیر بھائی
فی میل ممبر: ناعمہ آپی
میل ممبر : کاش بھائی
فی میل ممبر:- مون
میل ممبر:- شہزاد قیس بھائی
میل: تیم اردو بھاءی
فی میل : ہما جاوید
میل میمبر:سجاد داؤ
فی میل میمبر:مہرالنساہ
فی میل ممبر۔ ہما آپی (ہما جاوید)
میل ممبر۔ یازغل بھائی
میل ممبر۔۔ ریحان (اپو)
فیمیل ممبر۔۔مونا آپی۔
بہترین میل ممبر: آپو
بہترین فی میل ممبر:رفعت
فی میل میمبر:- سوب
میل میمبر:- ساحر
میل میمبر: یازغل بھائی
فیمیل میمبر: ہما باجی
فاطمہ بہن
عثمان بھائی
فی میل مون
میل احمد لون
male : Qais bhai
female : magiceyes
میرا پسندیدہ مرد ممبر ہاشمی
اور خاتون ممبر سمارا

ریڈ ایک ووٹ
میرون دو ووٹ
بلو تین ووٹ
اورنج چار ووٹ

میل فیمل ونر پہلے سے ہی گولڈ ممبر ہے
اس لئے گولڈ ممبر شپ کسی کو نہیں دی جا سکتی
اب پوائنٹس کس طرح دئے جائیں کوئی مشورہ دیں

Maria Masood
04-08-2009, 01:26 AM
جو اورنج والیں ہیں انکو صرف پوائینٹس دیے جائیں

سوبی
04-08-2009, 01:53 AM
مجھے ایک ووٹ بھی کس نے دیا ہے ہی ہی ہی ہی۔۔;d;d;d

HafeezBandhani
04-08-2009, 05:22 PM
حقیقت میں اگر مجھے اچھی تحریر پر یا کسی اور چیز پر گولڈممبر شپ مل جاتی تو اتنی خوشی نہ ہوتی جتنا کسی ممبر کی طرف سے مجھے فرینڈلی کہے جانے پر ہوئی :) باقی ممبرز تو اچھے ہیں
لیکن جس نے مجھے چوز کیا یہ صرف اس ممبر کی اپنی خوبصورتی ہے ورنہ آپ تو جانتے ہی ہو
"مجھ میں ایسی بات نہیں" :cool:
تھینک یو سو مچ Gadit :)

Neha
04-08-2009, 05:34 PM
جو اورنج والیں ہیں انکو صرف پوائینٹس دیے جائیں

naiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii sab ko dein:mad: