PDA

View Full Version : فرینڈشپ دے مقابلہ



iram.dar
13-07-2009, 04:41 PM
hi everyone; very simple competition
all you have to do is vote for best sister and brother dost...ok...i mean jo apko sab sa friendliest member lagata ho one urdu per...please don't vote for yourself..

one member one vote only
vote for
Friendiest Female/sister/dost:
Friendiest male/brother/dost:



the sister and brother who gets the most friendliest vote will win 1000 points and




Gold membership


" Friendship is unnecessary, like philosophy, like art... It has no survival value; rather is one of those things that give value to survival. "








The last day of this competition is July 30, 2009



i hope you guys understand now ...agar koi question ho tu mujhe pm kar dana ....itna easy tu hai..i don't know how to explain it any further...

iram.dar
13-07-2009, 04:53 PM
چاکلیٹFriendiest Female/bhahin/dost:
Friendiest male/bhai/dost: Ahmedlone

Barvi
13-07-2009, 04:55 PM
وعلیکم السلام۔آپ کی اردو اور رومن اردو اتنی دقیق یعنی مشکل ہے کہ میرے تو سر سے بھی ایک میٹر اوپر سے گزر گئی ہے۔
معاف کیجئیے گا میں ذرا کند ذہن ہوں اس لیے اس مقابلے کے متعلق کچھ سمجھ میں نہیں آسکا۔

سوبی
13-07-2009, 04:59 PM
اور مجھے تو خود کچھ سمجھ نہیں آئیں کہ کیا کہنا چاہ رہی ہیں دوست۔

آپ دوبارہ سے ٹھیک کر کے لکھیں تاکہ کچھ سمجھ میں تو آئیں ۔:cool:۔ کہ کیا مقابلہ ہے۔

عبداللہ
13-07-2009, 05:00 PM
السلام علیکم باروی بھائی وہ امریکہ سے تعلق رکھتی ھیں پتا نہیں اردو بولتی بھی ھے کہ نہیں
اب اردو لکھنے اور بولنے کی کوشش کر رھی ھیں اسلئے جیسی بھی لکھ رھی آپ کو انکی حوصلہ افزائی کرنی چاھئے نہ کہ حوصلہ شکنی
امید ھے بُرا نہیں منائینگے آپ




وعلیکم السلام۔آپ کی اردو اور رومن اردو اتنی دقیق یعنی مشکل ہے کہ میرے تو سر سے بھی ایک میٹر اوپر سے گزر گئی ہے۔
معاف کیجئیے گا میں ذرا کند ذہن ہوں اس لیے اس مقابلے کے متعلق کچھ سمجھ میں نہیں آسکا۔

iram.dar
13-07-2009, 05:12 PM
السلام علیکم باروی بھائی وہ امریکہ سے تعلق رکھتی ھیں پتا نہیں اردو بولتی بھی ھے کہ نہیں
اب اردو لکھنے اور بولنے کی کوشش کر رھی ھیں اسلئے جیسی بھی لکھ رھی آپ کو انکی حوصلہ افزائی کرنی چاھئے نہ کہ حوصلہ شکنی
امید ھے بُرا نہیں منائینگے آپ



thanks yehain be kissi ka dil hai mujhe nahi pata tha...bhai mera itna esay to tha iss liye mujhe samaj nahi ayaa rahi the ka kaise likoin

سوبی
13-07-2009, 05:17 PM
یہاں سب کے پاس دل ہیں سس وہ تو کچھ سمجھ نہہں آ رہی تھی تو کہا گیا کہ سمجھا دیں۔۔ اور اس میں کوئی ایسی بڑی بات بھی نہیں ۔۔۔:)

ام حمزہ
13-07-2009, 05:20 PM
مجھے تو اب بھی سمجھ نھیں آئی
جو نام آپ نے دئے ھیں انھیں ووٹ دینا ھے یا دوسرا نام بتانا ھے?????

Farrukh
13-07-2009, 05:24 PM
وہ یہ کہہ رہی ھیں کے آپکا پسندیدہ شخص کون ھے ون اردو پر
ایک مرد اور ایک خاتون کو بتانا ھے

Barvi
13-07-2009, 08:18 PM
یعنی اپنی مرضی کا؟
یا صرف چاکلیٹ اور احمد بھائی ؟
میرا خیال ہے کہ ہر کسی کی دوست یعنی dostforever نے اپنے پسندیدہ ایک مرد اور ایک خاتون کو ووٹ دیا ہے اور ہم اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی ایک مرد اور ایک خاتون ممبر کو ووٹ دے سکتے ہیں۔
کیوں دوست ایسا ہی ہے نا؟
واقعی بہت اچھا مقابلہ ہے Good job شکریہ
اور ہم سب کے پاس محسوس کرنے والا بلکہ احساس رکھنے والا دل ہے اور ہمارا مقصد صرف معلومات لینا تھی جو مزاحیہ انداز میں چند جملے لکھ دیے۔ اگر آپ کو یا کسی کو یہ محسوس ہوا ہوکہ یہ حوصلہ شکنی ہے تو آئی ایم سوری

Barvi
13-07-2009, 08:19 PM
میرا پسندیدہ مرد ممبر
ہاشمی
اور خاتون ممبر
سمارا

iram.dar
13-07-2009, 11:06 PM
یعنی اپنی مرضی کا؟
یا صرف چاکلیٹ اور احمد بھائی ؟
میرا خیال ہے کہ ہر کسی کی دوست یعنی dostforever نے اپنے پسندیدہ ایک مرد اور ایک خاتون کو ووٹ دیا ہے اور ہم اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی ایک مرد اور ایک خاتون ممبر کو ووٹ دے سکتے ہیں۔
کیوں دوست ایسا ہی ہے نا؟
واقعی بہت اچھا مقابلہ ہے Good job شکریہ
اور ہم سب کے پاس محسوس کرنے والا بلکہ احساس رکھنے والا دل ہے اور ہمارا مقصد صرف معلومات لینا تھی جو مزاحیہ انداز میں چند جملے لکھ دیے۔ اگر آپ کو یا کسی کو یہ محسوس ہوا ہوکہ یہ حوصلہ شکنی ہے تو آئی ایم سوری

koi baat nahi

iram.dar
13-07-2009, 11:07 PM
مجھے تو اب بھی سمجھ نھیں آئی
جو نام آپ نے دئے ھیں انھیں ووٹ دینا ھے یا دوسرا نام بتانا ھے?????

jo be apki pasand ho usko vote karo..bas..buhat simple hai..

iram.dar
13-07-2009, 11:08 PM
یہاں سب کے پاس دل ہیں سس وہ تو کچھ سمجھ نہہں آ رہی تھی تو کہا گیا کہ سمجھا دیں۔۔ اور اس میں کوئی ایسی بڑی بات بھی نہیں ۔۔۔:)

i was just joking ...actually pehle baar kuch urdu mein lika tha iss liye

Meem
13-07-2009, 11:21 PM
السلام علیکم ،
اچھا مقابلہ ہے جی ۔۔
فی میل میمبر : مینا
میل میمبر :فراز

Kash
14-07-2009, 12:11 AM
اچھا مقابلہ ہے جنابہ

Meem
14-07-2009, 12:34 AM
یہ دو دو تھریڈ ایک ہی مقابلے کی ہیں کیا جو یہاں پوسٹ کیا اب وہاں کریں کیا ۔۔
سوری مجھ کو سمجھ نہیں۔آ یا نا~ ،

iram.dar
14-07-2009, 12:36 AM
hi everybody sorry about this...please post your vote on the other thread..the one with urdu...hina sister is going to delete this one ....but i don't know when

Neha
14-07-2009, 01:18 AM
فی میل میمبر : ناعمہ آپی:)
میل میمبر :جرار بھائی :)silversand