PDA

View Full Version : ملی نغموں کا مقابلہ



عبداللہ
12-07-2009, 11:25 PM
یوم آزادی کے سلسلے کا یہ خصوصی مقابلہ ھے
آپ کو زیادہ سے زیادہ ملی نغموں کے نام جمع کروانے ھیں

انعامات
پہلا انعام : 750 پوائنٹس
دوسرا انعام : 500 پوائنٹس
تیسرا انعام : 250 پوائنٹس
چوتھا انعام : 100 پوائنٹس
مقابلے میں حصّہ لینے پر فی نغمہ جمع کروانے کے دو پوائنٹس ملینگے

قوانین
نغموں کے نام صرف اردو میں ھوں
نغمہ پڑھنے والی شخصیت کا نام لکھنا ضروری ھے
نغمے ماظق بھائی کو پی ایم کے ذریعے جمع کروا دیں
جو سب سے زیادہ نغمے جمع کرائے گا بمعہ گلوکار کے وہ پہلے انعام کا حقدار ھو گا
جج ماظق بھائی ھونگے
ایک پوزیشن پر ایک سے زائد ممبر کے ہونے کی صورت میں جس ممبر نے پہلے نام جمع کروائیں ھونگے وہ انعام کا حقدار ھو گا

ایک ممبر ایک انعام کی پالیسی ہوگی
پندرہ سے کم انٹریز کی صورت میں انعامات میں تبدیلی کی جا سکتی ہے
انعامات کے لئے جو بھی فیصلہ ہوگا حتمی ہوگا



مقابلے میں حصّہ لینے کی آخری تاریخ 9 اگست رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

Aleesha
12-07-2009, 11:38 PM
abdullah bhai milli nagma pm kay zeryaay jama kerwana hai maziq bhai ko kay waisay hi

حنا
12-07-2009, 11:41 PM
عبدللہ بھائی صرف نغمےکے بول اور گلوگار کانام یا شاعر کا نام بھی ہو ؟
نغمے یہاں پوسٹ ہو تو بہتر ہے جو نغمہ ایک ممبر پوسٹ کردے دوسرا ممبر کو ئی اور نغمہ پوسٹ کرے

Aleesha
12-07-2009, 11:44 PM
abdullah bhai or aik members aik waqat main aik hi nagma post karay ya ziyada post ker sakta hai

عبداللہ
12-07-2009, 11:49 PM
abdullah bhai milli nagma pm kay zeryaay jama kerwana hai maziq bhai ko kay waisay hi


جی پی ایم کے ذریعے ھی جمع کروانے ھیں




abdullah bhai or aik members aik waqat main aik hi nagma post karay ya ziyada post ker sakta hai


نہیں آپکو جتنے بھی نغمے جمع کروانے ھیں ایک ھی دفعہ کروانے ھیں


جی صرف بول پہلا مثلا
"چاند میری زمین پھول میرا وطن ، میرے کھیتوں کی مٹی میں ھے لعل یمن"
اس نغمے کا صرف پہلا بول یعنی چاند میری زمین پھول میرا وطن لکھنا کافی ھے گلوکار کا نام لکھنا ضروری ھے شاعر کا نام لکھنا اضافی آپشن ھے اسپر میں اضافی پوائنٹس بھی دونگا
نہیں یہیں پوسٹ کرنے سے بعد میں شرکت کرنے والوں کو مناسب موقع نہیں ملیگا اسلئے پی ایم ھی ٹھیک رھے گا




عبدللہ بھائی صرف نغمے کے بول اور گلوگار کان ام یا شاعر کا نام بھی ہو ؟
نغمے یہاں پوسٹ ہو تو بہتر ہے جو نغمہ ایک ممبر پوسٹ کردے دوسرا ممبر کو ئی اور نغمہ پوسٹ کرے

سمر
13-07-2009, 05:09 PM
السلام علیکم
عبداللہ بھائی!!!
مجھے مقابلے میں حصہ لینے سے روکنے کا یہ اچھا طریقہ سوچا ھے_بہرحال جی کوشش کروں گا کہ آپ کی امیدوں پر پورا اتروں_
سب سے گزارش ھے کہ کہ اس مقابلے میں قومی جذبے کے ساتھ شرکت کریں تا کہ ملی وحدت کا احساس اجاگر ھو_

شمولیت اختیار کرنے والے ممبران__
گل رعنا
Hina_Rizwan
Raising Moon
Majajani Kurri (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=47357)
Qurat-Ul-Ain (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=8037)
سلمان سلّو (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=42189)
oodas_adami (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=12365)
NAWEEM (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=20452)
Alishba (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=5857)

عبداللہ
13-07-2009, 05:12 PM
وعلیکم السلام
بزرگو !!!
آج بے اختیار ھنسی آ گئی آپ کی اس پوسٹ پر اچھا میں آپکو جج بننے اور میری مدد کرنے پر بغیر مقابلہ کے کرنے پوائنٹس دے دونگا اب خوش



السلام علیکم
عبداللہ بھائی!!!
مجھے مقابلے میں حصہ لینے سے روکنے کا یہ اچھا طریقہ سوچا ھے_بہرحال جی کوشش کروں گا کہ آپ کی امیدوں پر پورا اتروں_
سب سے گزارش ھے کہ کہ اس مقابلے میں قومی جذبے کے ساتھ شرکت کریں تا کہ ملی وحدت کا احساس اجاگر ھو_

سمر
20-07-2009, 12:17 PM
جی افواج پاکستان ھمارے ملک کے دفاع کا کام سر انجام دے رھی ھیں_اس لیے ان پر گائے گئے نغمات بھی ملی نغموں میں شامل ھوں گے_

بھائ کیا صرف وھی ملی نغمے ھونے چاھیے جو وطن سے ریلیٹڈ ھین یا جو آرمی یا ائیرفورس کیلیئے گائے ھوئے ھین وہ بھی لکھ سکتے ھین?

سلمان سلّو
21-07-2009, 04:48 AM
یوم آزادی کے سلسلے کا یہ خصوصی مقابلہ ھے
آپ کو زیادہ سے زیادہ ملی نغموں کے نام جمع کروانے ھیں





السلام علیکم
ملی نغموں کے صرف نام لکھنے کے بجائے اگر مکمل نغمے لکھنے کا مقابلہ ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا،یعنی کسی بھی آڈیو ویڈیو ملی نغمے کو تحریری شکل میں لکھنے کا مقابلہ ہوتا۔۔ ۔۔۔گو کہ آڈیو ویڈیو سے نغمے کے بول لکھنا کوئی آسان کام نہیں لیکن اصل مقابلہ یہی ہوتا اور پرسنل میسج کے بجائے اگر ان نغمات کو یہاں اسی تھریڈ میں ہی پوسٹ کیا جاتا تو اور بھی اچھا ہوتا۔۔۔دوسری اہم بات ملی نغموں کے لریکس انٹرنیٹ پر کہی بھی دستیاب نہیں میں کافی سرچ کرچکا ہوں،اس سے یہ فائدہ بھی ہوجاتا ملی نغموں کی شاعری بھی دستیاب ہوجاتی۔۔

Noor-ul-Ain Sahira
21-07-2009, 04:56 AM
عبداللہ بھائ
بہت اچھا مقابلہ ہے مگر کیا ایسا نھیں ہو سکتا تھا کہ خود سے پاکستان کے لئے ملی نغمہ لکھنے کا مقابلہ ہوتا بجائے دوسروں کے نام لکھنے کے۔

سمر
21-07-2009, 10:08 AM
میرے خیال میں ایسا کیا جا سکتا ھے لیکن اس کے لیے اس تھریڈ میں دیر ھو چکی ھے میں یازغل بھائی سے درخواست کروں گا کہ وہ اگلا شاعری کا مقابلہ ملی نغموں یا وطن سے محبت پر مبنی شاعری کا کروائیں_یہاں تو مقابلہ شروع ھو چکا ھے اور ممبرز نے پی ایم کر کے اپنی شمولیت کا آغاز بھی کر دیا ھے_
عبداللہ بھائ
بہت اچھا مقابلہ ہے مگر کیا ایسا نھیں ہو سکتا تھا کہ خود سے پاکستان کے لئے ملی نغمہ لکھنے کا مقابلہ ہوتا بجائے دوسروں کے نام لکھنے کے۔

سمر
08-08-2009, 11:14 AM
السلام علیکم
اب تک نو ممبرز نے ملی نغموں کے مقابلے میں حصہ لیا ھے جن کے نام میری پہلی پوسٹ میں دیکھے جا سکتے ھیں_کل اس مقابلے میں حصہ لینے کا آخری دن ھے جو ممبرز اس میں حصہ لینا چاھتے ھیں وہ کل تک انٹریز بھیج دیں_

سمر
10-08-2009, 08:56 AM
السلام علیکم
مقابلے کا وقت ختم ھو گیا ھے_نتائج کا اعلان ان شااللہ انقریب کر دیا جائے گا_
تمام دوستوں کا بہت شکریہ_

Yasmeen
12-08-2009, 02:21 PM
السلام علیکم
مقابلے کا وقت ختم ھو گیا ھے_نتائج کا اعلان ان شااللہ انقریب کر دیا جائے گا_
تمام دوستوں کا بہت شکریہ_
::)

سمر
13-08-2009, 09:32 AM
السلام علیکم
ملی نغموں کے نتائج حاضر ھیں_

پہلے نمبر پر مجاجنی کڑی آئی ھیں_ان کے ارسال کردہ ملی نغموں کی تعداد 180 ھے_
1ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم (ناہید اختر)
2یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران (منور سلطانہ)
3ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں(بنجمن سسٹرز،تحسین جاوید, امجد حسین)
4اس پرچم کے سایے تلے ہم ایک ہیں(بنجمن سسٹرز،نیرہ نور)
5تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے(امجد حسین)
6وطن کی مٹی گواہ رہناگواہ رہنا(نیرہ نور)
7آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی (سلیم رضا )
8جگ جگ جیوے میرا پیارا وطن (ناہید اختر،عارفہ صددیقی)
9خیال رکھناخیال رکھنا(عالمگیر)
10میرے دیس میں ہر پل چاہوں کے تو ہو پہچان میری (عارف لوہار)
11میرا دل ہے پاکستان،میری جان ہے پاکستان (جوپیٹرز)
12میرا دیس میرا ماہیا(انور ابراہیم)
13میری جان ہے پاکستان(مونا سسٹرز)
14منڈا پاکستانی اے،منڈا پاکستانی (فخر ے عالم)
15نگار ے وطن،نگار ے وطن(حبیب ولی محمّد)
16ہماری جان ہے یہ ،پیارا پرچم (نیرہ نور)
17خوشبو بن کے مہک رہا ہے(لبنا ندیم)
18جو نام ہے پہچان (نیرہ نور)
19گھر کو آباد رکھیں(مجیب عالم)
20اے پاک وطن تجھے میرا سلام (عالمگیر)
21یہ دیس میرا دیس (اے نییر)
22پاک سر زمین شادباد(جواد احمد،جنون اینڈ مینی مور)
23اے شہر بے مثال (طاہرہ سید)
24دعائیں ساری،وفائیں ساری(حمیرہ چنا)
25میرا دل،میری جان پاکستان (بینجمن سسٹرز ،شہکی)
26جب تک پیروں تلے(اے نییر)
27اے میرے خوابوں کی جنّت(مہناز)
28خوشبو نہ چہرہ ساز(مہناز)
29وطن میں تیری عظمتوں کا(شہکی)
30دل دل پاکستان ،جان جان پاکستان(وائٹل سائنز)
31یہ دن اپنے آپ کو(ترنم ناز)
32اے پاک وطن اے پاک زمین (غلام عبّاس)
33یہ دل اپنے آپکو (ترنّم ناز)
34اے پیا رے لوگو سجدے میں جا کر(ناہید اختر & شوکت الی)
35حقیقتوں کے رازدان( افضل لطیف)
36َ اڑتے لمحوں نے پہنی (ناہید اختر)
37اے جذبہ اے برمی کی قوّت(اخلاق احمد)
38یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اسکے(مہدی حسن)
39آرزوں کی تصویروں میں-(شوکت الی)
40ہیں نظر نظر تیرے ہی چرچے(شہکی)
41سوہنی دھرتی الله رکھے (حبیب ولی محمّد)
42جیوے پاکستان (افشاں & لبنا ندیم)
43ملّت کا پاسبان ہے، محمّد علی جناح (مسود رانا )
44اے پاک وطن تیرا پرچم (ہدایت اللہ )
45ہے مجھکو کون بلاتا ہے (ناہید اختر)
46اے رہ حق کے شہیدو (نسیم بیگم )
47میرے وطن تو میری جان ہے (دیدار حسیں)
48اے میری سر زمین-ے-وطن (مہناز)
49ہم ایک ہیں (غلام عبّاس)
50اے وطن پاک وطن(امانت علی خان)
51یہی زمیں بس یہی زمین (وائٹل سائنز)
52مجھکو کون بلاتا ہے (ناہید اختر)
53اے پاک وطن تیرا پرچم (ہدایت اللہ)
54سوہنی دھرتی (شہناز بیگم)
55روشن میری آنکھوں میں(نور جہاں)
56میں بھی پاکستان ہوں(محمّد علی شکی)
57ہم پاکستانی ہیں (اے. نیّر , نیّرہ نور)
58اپنی جان نظر کروں(مہدی حسن)
59ہم بولیں محبّت کی زبان (فریدہ خانم)
60اے وطن کے سجیلے جوانو (نور جہاں)
61الله-و -اکبر(عنایات حسین بھٹی)
62جاگ اٹھا ہے سارا وطن (مسود رانا)
63زمین کی گود رنگ سے, امنگ سے بھری رہے (سہیل رانا )
64یہ دیس ہمارا ہے اسے ھم نے(نیرہ نور)
65ہم مستفوئی ہیں(سہیل رانا )
66اتنے بڑے جیون ساگر میں (شہکی ،علن فقیر)
67پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان (نصرت فتح علی خان )
68ماؤں کی دعا پوری ہویی اور ہمیں(عالمگیر)
69جذبہ-ا ے-جنوں (جنوں)
70رہے نہ رہے یہ جیوں میرا (جواد احمد)
71اے جوان جیت ہے تیرا نشان(آواز گروپ)
72پاک فوج (ابرار الحق)
73خودی کو کر بلند اتنا (جنوں)
74یا رب دِلے مسلم کو وہ زندہ تمنا دے(شہزاد راے)
75لوگو سنو وطن کہانی (آواز )
76مین نے دل سے دیکھا پاکستان (ہارون)
77تیرے بنادل نہ لگے (فاخر )
78دھرتی کی قسم (فاخر )
79جیون ساگر (خرم جمشید )
80سامنے ہے منزل (الی شیر)
81تو ہے میرا (کاش )
82چندا سے پیارا ہے (اکبر الی )
83مولا تیرا کرم مولا اے یہاں خوشحالی کی بہار (جنید جمشید)
84تمہاری پہچان ہے ہماری پہچان ہے (نجم شیراز )
85قربانی کی باہوں میں ملتی ہے آزادی( جنوں )
86دل مانگے مانگے (جنید جمشید )
87تو نوا تو صدا(حدیقہ کیانی )
88شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے (وائٹل سائنز)
89ھم ھین پاکیستانی ھم تو جیتین گے(جنید جمشید)
90موج بڑھے یا آندھی آئے(شہناز بیگم)
91اپنی جان پاکستان (خالد وحید)
92ھر لخضہ ھے مومن کی نئی آن(نور جہان)
93 سورج کرے سلام چندا کرے سلام (افشان احمد)
94لب پہ آتی ھے دعا بن کے تمنا میری(نیرہ نور)
95ھم لائے ھین طوفان سے کشتی نکال کے(سلیم رظا)
96سوہنا سوہنا دیس میرا(ملکو)
97دیس کی خوشبو(عباس علی خان)
98وطن کی یاد ستائے ساریے لوگ(علی حیدر )
99تیرا تیرا میرا میرا پاکستان(علی حیدر )
100تو ھی دلدار ھے(جواد احمد)
101ہاتھون مین لے کے ہاتھ دیوانے چلین جو(شفقت امانت علی)
102اے وطن ھم ھین تیری شمع کے پروانون مین(مسعود رانا)
103چاند میری زمین پھول میرا وطن()
104یہی زمین بس یہی زمین (وائیٹل سائینز)
105اللہ کا انعام ھے یہ آزاد وطن(عالمگیر)
106ھم مائین ھم بہنین ھم بیٹیان(مہناز)
107مین شاعر پاکستان کا(محمد علی شہکی)
108آج پھر گلشن توحید مین (محمد علی شہکی)
109دل ھے میرا ملک میرا جانے جان(علی عظمت)
110ہاتھون مین ھاتھ لیے بڑھےیونھی کاروان(علی حیدر )
111ھم لوگ یہی اک دعا مانگ رھے ھین(عالمگیر)
112تمھی سے بنتی ھے ھماری شان(شہزاد رائے)
113میرے وطن تیری انجمن یونہی بنی رھے(وائیٹل سائینز)
114آو مل جل کے ھم سارےبنالین نیا پاکستان(فخر عالم)
115پاکستان کو سمجھو لوگو(عالمگیر)
116میری پہلی ھے پہچان دھرتی پاکستان(عامر سلیم )
117اے میری سر زمین (حبیب)
118ھر گھڑی تیار و کامران ھین ھم(خالد وحید)
119اپنی قوت اپنی جان(تاج ملتانی اینڈ کورس)
120مین چھوٹا سا اک لڑکا(اختر قریشی)
121خطہ لاھور تیرے پہ جان نثار(مہندی حسن)
123پھر شیر خدا جاگے(نور جہان)
124اے وطن ھم ھین(مسعود رانا اینڈ عمران ناشاد)
125پاک فوج (جواد احمد)
126قسم اس وقت کی جب وقت ھم کو آزماتا ھے(جنید جمشید)
127تم سے ھی اے مجاھدو جہان کا نفاز ھے(عالمگیر)
128اے مرد مجاھد (وارث بیگ)
129اے راہ حق کے شہیدو(مہناز)
130اے وطن کے سجیلے جوانو(نور جہان)
131چاند میری زمین پھول میرا وطن(حامد علی)
132دھرتی ھے اپنی مان(ابرار الحق)
134دل کی دھڑکنون مین بسا(الماس زیدی)
135دکھ آئینگے سکھ آئینگے(اسد امانت علی اینڈ ارم حسن)
136ایمان رکھو(لبنی ندیم)
137ان فضاون سے آگے(نجم شیراز)
138ھم سب ایک ھین(عالمگیر)
139جئیے جیئے میرا پاکستان(الماس زیدی)
140جئیے جیئے یہ دیس میرا(سکندر جعفری)
141پرچمون سے ہوا(الماس زیدی)
142رفتہ رفتہ جب(الماس زیدی)
143ساری دنیا گھومو(وارث بیگ)
144سورج طلوع ھوا(سکندر جعفری)
145سر زمین وطن(فاطمہ)
146اٹھ مانگ دعائین(امجد حسین)
147یہ پرچم اونچا رھے(سکندر جعفری)
148یہ دل پاکستان اپنا(سکندر جعفری)
149اسلحہ نھین(سکندر جعفری)
150امید فتح رکھو(نور جہان)
151اپنی جان نظر کرون اپنی وفا پیش کرون(مہندی حسن)
152یہ ہواون کے مسافر(نور جہان)
153اب فتح مبین (مہندی حسن)
154ھماری قوم کے نوجوان(مہندی حسن)
155رنگ لائیے گا شہیدون کا لہو(نور جہان)
156تم نے جیت لی ھے (عشرت جہان)
157مومن لڑدے ہر دم اے(نور جہان)
158پتر ہٹان تے نئی ویکدیے(نور جہان)
159نہ کرنلنہ جرنیل(نور جہان)
160میرا سوہنا شہر (نور جہان)
161اٹھارین برسین لڑان(زرینہ آغا)
162مکھ تکیا سجنا (زرینہ آغا)
163ماہی چلیا نی میرا(زرینہ آغا)
164لا لا جی جان دئیو(احمد رشدی)
165دشمناں آج للکاریا (منیر حسین)
166ساڈے شیران پاکستانیان(محمد عالم)
167جگ اے مجاھد وطن(نور جہان)
168جنگ کھیڈ نھی ھوندی(تاج ملتانی)
169میرے ڈھول سپاہیا(نور جہان)
170یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے(شہزاد راے)
171فوج اور عوام ایک(کورس)
172اللہ سے ڈرنے والے(کورس)
173ھم لوگ پفر کہلاتے ھین (کورس)
174ھم پاکستان کی بری فوج کے شیر دلیر سپاھی(کورس)
175ھم پاک گنرز(کورس)
176ھم حرکت و برکت عسکریہ (کورس)
177سندھی ھم بلوچی ھم(کورس)
178ھم سندھی ریجمنٹ کے جانباز سپاھی(کورس)
179ھم کو اواز دے تو(کورس)
180ھم ارض پاک کی ھوائی فوج کے عقاب ھین(کورس

نمبر دو پر نویم بہنا ھیں_ان کے ارسال کردہ ملی نغموں کی فہرست میں 84نغمے شامل ہیں_
1-جیوے جیوے جیوے پاکستان
شہناز بیگم
2-سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
شہناز بیگم
3-موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ھے
شہناز بیگم
4-اے وطن پاک وطن
امانت علی
5-چاند میری زمیں پھول میرا وطن
امانت علی
6-روشن رخشاں نیر تاباں پاکستان رھے
حبیب ولی محمد،افشاں،ٹیناثانی اور دیگر
7-اے میری سرزمین وطن
حبیب ولی محمد
8-اے نگاروطن تو سلامت رھے
حبیب ولی محمد
9-ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
ناہید اختر
10-جگ جگ جئے میرا پیارا وطن
ناہید اختر
11-ھے اپنے وطن سے پیار ہمیں
ناہید اختر
12-اے پیارے لوگو سجدے میں جا کے مانگو دعا یہ خدا سے
ناہید اختر،شوکت علی اور دیگر
13-یہ وطن تمہارا ھے تم ھو پاسباں اس کے
مہدی حسن
14-اپنی جاں نظر کروں اپنی وفا پیش کروں
مہدی حسن
15_اتنے بڑے جیون ساگر میں ہم کو پاکستان دیا
الن فقیر
16_پاکستان پاکستان میرا ایمان پاکستان
نصرت فتح علی خان
17_ماؤں کی دعا پوری ھوئی
عالمگیر
18-میں بھی پاکستان ھوں تو بھی پاکستان ھے
محمد علی شہکی
19-ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں
امجد حسین،تحسین جاوید،فاطمہ جعفری اور بنجمن سسٹرز
20-وطن کی مٹی گواہ رہنا
نیرہ نور
21-اے میرے وطن تیز قدم
اسد امانت علی،فریحہ پرویز
22-جب بھی کوئی مشکل ھو ھو اقت امتحان
فریحہ پرویز
23-گل زمیں اے گل زمیں اے گل زمیں
طاہرہ سید
24-چاند روشن چمکتا ستارہ رھے
زرقا
25-اے میری سرزمین وطن
مہناز
26-میرا دیس میرا دیس
مونا سسٹرز
27-تیری وادی وادی گھوموں
مونا سسٹرز
28-کلیوں سے بھرا پھولوں سے لدا
مونا سسٹرز
29-میرا دل ھے پاکستان میری جان پاکستان
مونا سسٹرز
30-اے جواں اے جواں
ہارون،فاخر
31-زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رھے
محمد افراھیم
32-اے وطن ماں کی طرح
محمد افراھیم
33-ہمت سے ہر قدم اٹھانا تو ھے پاکستانی
احمد رشدی
34-اے پاک وطن اے پاک زمیں تیرا دن موتی تیری رات نگیں
غلام عباس
35-ھم لائے ھیں طوفان سے کشتی نکال کے
سلیم رضا
36-آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
سلیم رضا
37-اے وطن ھم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں
انور رفیع
38-میرے دیس میں ھر پل چاھوں
عارف لوہار،عارفہ صدیقی
39-تیرا پاکستان ھے یہ میرا پاکستان ھے
امجد حسین
40-اے روح قائد آج کے دن ھم تجھ سے وعدہ کرتے ھیں
سجاد علی،بنجمن سسٹرز اور دیگر
41-ملت کا پاسبان ھے محمد علی جناح
مسعود رانا
42-اے وطن ھم ھیں تیری شمع کے پروانوں میں
مسعود رانا
43-ھم ایک ھیں
شہزاد رائے
44-دھرتی دھرتی اپنی ماں
راحت فتح علی خان
45-دل دل پاکستان
وائٹل سائنز
46-ھم ھیں پاکستانی ھم تو جیتیں گے
جنید جمشید
47-یہی زمیں
جنید جمشید
48-ایک ھیں پاکستانی سارے
جنید جمشید
49-اللہ نگہبان ایہدا مولا نگہبان
شبنم مجید
50-مجھے دھرتی کی قسم
فخر عالم
51-اس پر چم کے سائے تلے
عامر سلیم

52-ھم سب ہیں لہریں کنارہ پاکستان ھے
ندیم بیگ
53-یوں دی ھمیں آزادی کہ دنیا ھوئی حیران
منور سلطانہ
54-تو ھی میرا پاکستان
حدیقہ کیانی
55-پاکستان ھماری جان
جہانزیب
56-پاک سرزمین شاد باد
جواد احمد
57-تو جیوے وطن
جواد احمد
58-ھے جذبہ جنوں تو ھمت نہ ہار
جنون گروپ سلیمان احمد،علی عظمت
59-جنون سے اور عشق سے ملتی ھے آزادی
جنون گروپ سلیمان احمد،علی عظمت
60-سلام پاکستان
سلیم جاوید
61-ہاتھوں میں ھاتھ لئے
علی حیدر
62-تیرا نام میرا نام پاکستان
خدیجہ حیدر
63-میری ھے شان پاکستان
خدیجہ حیدر
64-یہی ھے اپنی زمیں
باسط سبحانی
65-جیوے میرا سوہنا پاکستان
طارق بوبی
66-ھماری پہچان تمہاری پہچان پاکستان
نجم شیراز
67-اس دیس کے رنگ ھزار
نجم شیراز
68-اللہ تیرا احسان پاکستان
وسیم ڈار
69-سلامت رھے پاکستان
امیر علی اور دیگر
70-اے وطن کے سجیلے جوانو
نور جہاں
71-اے راہ حق کے شہیدو
نور جہاں
72-تم ھی سے اے مجاہدو
عالمگیر
73-قسم اس وقت کی جب وقت ھم کو آزماتا ھے
جنید جمشید
74-جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
جنید جمشید
75-ایسے ھم جئیں
وائٹل سائنز
76-پاک فوج تو زندہ باد
ابرارالحق
77-ان فضاؤں سے آگے
نجم شیراز
78-ھواؤں کا سپاہی
نجم شیراز
79-سرزمین پاک کے شاہین شہپر
نجم شیراز
80-جیو میرے جانباز
نجم شیراز،شفقت امانت علی
81-جاگ اٹھا ھے سارا وطن
مسعود رانا ، شوکت علی
82-پاکستان ھے دل ھمارا
ندیم نیاز
83-عزم جواں سالار ھے اپنا
سہیل سلا مت
84-ھم ارض پاک کی ھوائی فوج کے عقاب ھیں
محمد علی شہکی

تیسرے نمبر پر قرۃ العین آئی ھیں_ان کے ارسال کردہ نغمات کی تعداد 72 ھے_
1-نصرت فتح علی میرا پیغام پاکستان
2-جواد احمد تو ہی دلدار ہے
3-جنید جمشید قسم اس وقت کی
4-جنید جمشید دل دل پاکستان
5-جنون ہے جزبہ جنوں
6-عالمگیر ہم لوگ یہی اک دعا
7-وائیٹل سائنس ہم ہیں پاکستانی
8-فخر ِ عالم نیا پاکستان
9-وائیٹل سائنس دل مانگے
10-جنون دل ہے میرا ملک بھی میرا
11-آواز اے جواں
12-تیرے بنا دل نہ لگے فاخر
13-نجم شیراز امر کہانی
14-عالمگیر آج پھر گلشن ِ توحید
15-جنید جمشید میرے وطن
16-فخر ِ عالم منڈا پاکستانی
17-شہزاد رائے ہماری شان
18-شہزاد رائے یارب دل ِ مسلم کو
19-عامر سلیم پاکستان
20-عالم گیر پاکتان کو سمجھو
21-علی حیدر ہاتھ میں ہاتھ لئے
22-شہناز بیگم سونی دھرتی
23-نیرا نور جیوے جیوے پاکستان
24-سحر جینا یہاں
25-مہدی حسن یہ وطن تمھارا ہے
26-فاخر جاں پر بھی کھیلیں گے ہم
27-منورہ سلطانہ اے قائدِ اعظم تیرا
28-سلیم رضا آؤ بچوں سیر کرائیں
29-نسیم بیگم اے راہِ حق کے
30-امانت علی خان اپنی جاں نظر کروں
31-امانت علی خان اے وطن
32-عالم گیر اللہ کا انعام
33-نور جہاں اے وطن کے سجیلےجوانوں
34-جنون آزادی
35-امانت علی خان چاند میری زمیں
36-شکیلا خرُاسانی بیقرار
37-شکیل احمد دیس ہمارا
38-عظمیٰ شاہ دیس پردیس
39-اسٹرنگز دل میں اک خواب
40-جنون احتساب
41-نجم شیراز ہم بولیں محبت کی زبان
42-سلیم رضا ہم لائیں ہیں طوفان
43-مہندی ظہیر ہم مصطفے ہیں
44-بینجمن سسٹرز ہم زندہ قوم ہیں
45-ناھید اختر ہمارا پرچم
46عظمی شاہ حیات
47-حدیقہ کیانی انتہائے شان
48-بینجمن سسٹرز اس پرچم کے سائے تلے
49-ناھید اختر جگ جگ جیوے
50-نیرا نور لب پہ آتی ہے
51-عالمگیر خیال رکھنا
52-آواز میں بھی پاکستان
53-آکاش میں ہوں پاکستان
54-محمد علی شہکی میں شاعر پاکستان کا
55-عالمگیر ماؤں کی دعا
56-رحیم شاہ میرے وطن
57-اختر قریشی میں چھوٹا سا اک
58-جنون اورر لینڈ(تلاش
59-ابرارالحق پاک فوج
60-علی حیدر پاک ہے
61-اسٹرنگز پاکستان
62-بنی پاکستانی قوم
63-فخر ِ عالم پراؤڈ پاکستانی
64-امجد حسین تیرا پاکسان ہے یہ میرا پاکستان
65-حدیقہ کیانی تو نواں تو سدا
66-آواز وطن کہانی
67-عظمی شاہ تم جو چاہو
68-نیرا نور وطن کی مٹی
69-وائیٹل سائنس یہ زمین
70-نجم شیراز یہ بات کیسے معلوم
71-ابرارالحق زور لگا کے
72-وائیٹل سائنس مولا

چوتھے نمبر علیشباہ بہن اور حنا رضوان بہن آئی ھیں_ان دونوں نے 52/52 ملی نغموں کی فہرست بھیجی ھے_

علیشباہ
1- دل دل پاکستان، جان جان پاکستان (وائیٹل سائینز)
2- ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم (ناہید اختر)
3- جیوے جیوے پاکستان ۔ شہناز بیگم
4- تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے ۔ امجد حسین
5- وطن کی مٹّی گواہ رہنا۔ نیرہ نور
6- اے جواں جیت ہے تیرا نشاں۔ آواز
7- اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ بنجمن سسٹرز
8- یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسباں اس کے۔ مہدی حسن
9۔ منڈا پاکستانی۔۔۔ فخر عالم
10- ہم زندہ قوم ہیں پائیندہ قوم ہیں۔ تحسین جاوید، بنجمن سسٹرز،امجد حسین، فاطمہ جعفری۔
11- چاند میری زمیں پھول میرا وطن۔ استاد امانت علی خان
12- پاکستان پاکستان، میرا پیغام پاکستان۔ نصرت فتح علی خان۔
13- اے پاک وطن تجھے میرا خدا یونہی قائم دائم شاد رکھے۔ عالمگیر
14-اے وطن پاک وطن پاک وطن، اے میرے پیارے وطن۔ استاد امانت علی خان
15- اے پتر ہٹاں تے نئی وکدے تو لبدی پھریں بازار کڑے۔ نور جہاں
16- اے وطن کے سجیلے جوانو میرے نغمے تمھاری لیے ہیں۔ نور جہاں
17- آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی۔ سلیم رضا۔
18- اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو۔ نسیم بیگم
19- اے میری سر زمینِ وطن۔ حبیب ولی محمد
20- اے نگارِ وطن تو سلامت رہے۔ حبیب ولی محمد
21- شمشیر بڑھانا ساتھیو۔ حبیب ولی محمد
22- ملّت کا پاسبان ہے محمد علی جناح۔ مسعود رانا
23- ساڈی جند ۔ ساڈی جان پاکستان ۔ انصار خالد
24- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے۔ عالمگیر
25- اے ہواؤں کے مسافر۔ نور جہاں
26- جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی۔ جنون
27- سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد۔ شہناز بیگم/ حبیب ولی محمد
28- اللہ و اکبر۔
29- جاگ اٹھا ہو سارا وطن ساتھیو مجاھدو۔ شوکت علی
30- ہم مستفوی مستفوی ہیں۔ مہدی ظہیر
31- ہے جزبہ جنوں تو ھمت نہ ہار۔ جنون
32- ان فضاؤن سے آگے ۔ نجم شیراز
33- قسم اس وقت کی۔ جنید جمشید
34- ہوائی فوج کے عقاب۔ محمد علی شہکی
35- ایسے ہم جیئین۔ وائٹل سائینز
36- اے قاعد اعظم تیرا احسان۔ منور سلطانہ
37- ہاتھوں میں ہاتھ۔ علی حیدر
38- جُگ جُگ جئیے میرا پیارا وطن۔ ناہید اختر
39- خیال رکھنا۔ عالمگیر
40- میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے۔ محمد علی شہکی/وسیم بیگ
41- ماؤوں کی دعا پوری ہوئی اور ہمیں گھر مل گیا۔ عالمگیر
42- میرا دیس۔ عارف لوہار
43- سورج کرے سلام ، چندا کرے سلام۔ (گروپ سونگ)
44- یہ دیس ہمارا ہے۔ وسیم بیگ
45- زمیں کی گود رنگ سے اُمنگ سے بھری رہے۔ وسیم بیگ
46- تیری وادی وادی گھوموں، تیرا کونہ کونہ چوموں۔ انور ابراہیم
47- میری جان ہے پاکستان۔ مونا سسٹرز
48- سب سے پہلے پاکستان۔ احمد جہاںزیب
49- ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے۔ جنید جمشید
50- اے میرے وطن تیز قدم۔ شفقت امانت علی، فریحہ پرویز
51- جیوے میرا سوہنا پاکستان۔ طارق بوبی
52-محبوب وطن۔ تنویر آفریدی


حنا رضوان

1) وطن کی مٹی گواہ رہنا
سنگر: نائیرہ نور (Nayyara Noor )
2) اے وطن کے سجیلے جوانو
سنگر: نور جہاں
3) رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو
سنگر: نور جہاں
شاعر:تنویر نقوی
4) اے راہ حق کے شہیدوں
سنگر: نسیم بیگم
5) سونی دھرتی
سنگر:شہناز بیگم اور نور جہاں
شاعر: جمال الدین عالی
6) جیو میرے جانباز
سنگر: نجم شیراز،شفقت امانت علی
7) سب سے پہلیے پاکستان
سنگر: احمد جہانزیب
اُمید فتح رکھو اور عَلم اُٹھائے چلو
سنگر: نور جہاں
9) تم ہی سے ہے مجاہدو
سنگر: عالمگیر
10) ماں کی دعا پوری ہوئی
سنگر: عالمگیر
11) خیال رکھنا
سنگر: Alamgeer & Banjuman Sisters
12) ہم زندہ قوم ہیں
سنگرز: تحسین جاوید،امجد حسین،فاطمہ جافیری،Banjuman Sisters
13) یہ وطن تمھارا ہے
سنگر: مہدی حسن
14) ہم دکھیں گے
سنگر: اقبال بانو
شاعر: فیض احمد فیض
15) دل دل پاکستان
سنگر: جنید جمشید
16) ہم ایک ہیں
سنگر: نجم شیراز
17) ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
سنگر: ناہید اختر
1 میرا پیغام پاکستان
سنگر: نصرت فتح علی خان
19) ہم ہیں پاکستانی
سنگر: جینید جمشید
20) ہے جذبہ جنون
سنگرز: جنون (جنون گروپ)
21) اے میرے پیارے وطن
سنگر: Manna DEV
22) پاکستان پیارے پاکستان
سنگر: زیک آفریدی
23) یہی زمین
سنگر: جینید جمشید
24) دل مانگے
سنگر: جینید جمشید
25) چاند میری زمین
سنگر: عالمگیر
26)اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
سنگر: منور سلطان
27) دل سے میں سے دیکھا پاکستان
سنگر: ہارون
2 آگے ہی آگے
سنگر: کاروان(Karwan)
29) ہم آزاد ہیں
سنگر: آقاش(Akash)
30) ساڈی جند ساڈی جان پاکستان
سنگر: انثر خالد
31) اے پاک وطن اے پاک زمین
سنگر: غلام عباس
32) اےجاواں
سنگرز: فاخر محمود،ہارون رشید(آواز گروپ)
33) تیری وادی وادی گھوموں
سنگر: عمران جاوید
34) اے میرے وطن تیز قدم ہو
سنگر: فریحہ پروہز،شفقت امانت علی
35) جیوے میرا سوہنا پاکستان
سنگر: Tariq Bobby
36) ہر لحظہ ہے مومن کی نئی آن نئی شان
سنگر: نور جہاں
37) خظہ لاہور تیرے جانثاروں کو سلام
سنگر: مہدی حسن
3 جیوے جیوے پاکستان
سنگر: شہناز بیگم
39) میں شاعر پاکستان کا
سنگر: M.Ali Shehki
40) یہ دیس میرا محبوب میرا
سنگر: سید عمون رضوی(Syed Imon Rizwi)
41) دھرتی کی قسم
سنگر: فخر عالم
42) تو ہی میرا پاکستان
سنگر: حدیقہ کیانی
43) تیرے بنا دل نہ لگے پاکستان
سنگر: فاخر
44) آزادی کی زبان
سنگر: فریدہ خانم
45) اس دیس کے رنگ ہزار
سنگر: نجم شیراز
46) قسم اُس وقت کی
سنگر: جینید جمشید
47) آذادی
سنگر: جنون
4 تو ہی دلدار ہے
سنگر: جواد احمد
49) ہماری پہچان
سنگر: نجم شیراز
50) اےنگار وطن
سنگر: حبیب والی محمد
51) میرا دیس میرا دیس
سنگر: مونا سسٹرز
52) خوشبو بن کے مہک رہا ہے میرا پاکستان

باقی کی فہرست میں شامل دوستوں نے جو فہرست بھیجی ھے ان کے مطابق

اداس آدمی

01) آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی - سليم رضا
02) اپنی جان نذر کروں - مہدی حسن
03) اے نگارِ وطن - حیبب ولی مُحمد
04) اے قائداعظم تيرا احسان ہے - مُنور سُلطانہ
05) اے راہ حق کے شہيدو - نسيم بيگُم
06) اے وطن کے سجيلے جوانو - نور جہاں
07) اے وطن پاک وطن - نجم شيراز
0 اے وطن پيارے وطن - امانت علی خان
09) اس پرچم کے سائے تلے - نيرہ نور
10) اتنے بڑے جيون ساگر میں - الن فقير
11) اے مرد مجاہد جاگ ذرا وارث بیگ
12) اے وطن ہم ہیں عمران نوشاد
13) تيرا پاکِستان ہے ، یہ میرا پاکِستان ہے - امجد حُسین
14) تو ہی دلدار ہے - جواد احمد
15) جيوے جيوے پاکِستان - شہناز بيگُم
16) جُگ جُگ جيے - ناھيد اختر
17) جُنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی - جُنون
1 جاگ اٹھا ہے سارا وطن وارث بیگ
19) چاند ميری زمین - امانت علی خان
20) خیال رکھنا - عالم گیر 21
21) خُوشبو بن کے مہک رہا ہے
22) دل دل پاکِستان - جُنید جمشيد
23) دل سے - ہارون
24) روشن و رکشان - حبیب ولی مُحمد
25) سب سے پہلے پاکِستان - اے-جے & ساراب
26) سپنا - گل
27) سوہنی دھرتی - حبيب ولی مُحمد
2 قسم اس وقت کی - جُنید جمشيد
29) ماؤں کی دُعا پوری ہوئی - عالم گیر
30) میں بھی پاکِستان ہوں - مُحمد علی شہکی
31) میں چھوٹا سا ایک لڑکا ہوں - اختار قُريشي
32) میں شہری پاکِستان کا - مُحمد علی شہکی
33) ميرا پيغام پاکِستان ( نُصرت فتح علی )
34) ميرِيا ڈھول سيپاہيا - نور جہاں
35) مُنڈا پاکِستانی - فخرعالم
36) نیا پاکستان فخرِ عالم
37) وطن کی مٹی گواہ رہنا - نيرا نور
3 ہمارا پرچم - ناھيد اختر
39) ہم آذاد ہیں - آکاش
40) ہم ہیں پاکِستانی - جُنید جمشيد
41) ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے - سليم رضا
42) ہم مُصطفوی ہیں - مہدی ظہير
43) ہم زندہ قوم ہیں بنجمن سسٹرز
44) ہے جزبہ جُنون - جُنون
45) یہ وطن تُمھارا ہے - مہدی حسن

گل رعنا بہن
اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے۔ منور سلتانہ
اے راہ، حق کے شہیدو وفا کی تصویرو۔ نسیم بیگم
اے وطن کے سجیلے جوانوں۔ نور جہاں
اے وطن پیارے وطن۔ امانت علی
اپنی جاں نظر کروں۔ مہدی حسن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن۔ امانت علی
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی۔ سلیم رضا
ہم مصطفیٰ ہیں ۔ مہدی ظہیر
اتنے بڑے جیون ساگر میں۔ الن فقیر
جیوے جیوے ،جیو ے پاکستان۔ شہناز بیگم
میں بھی پاکستا ن ہوں۔ علی شہکی
میرے ڈھول سپاہیا۔ نور جہاں
سوہنی دھرتی اللہ رکھے۔ شہناز بیگم
تیرا پاکستا ن ہے یہ میرا پاکستان ہے۔ امجد حسین
اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے-- نور جہاں
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے-- نور جہاں
وطن کی مٹی گواہ رہنا۔۔۔نیرہ نور
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم ۔۔۔۔۔۔ ناہید اختر
تم ہی سے اے مجاہدو۔۔۔ عالمگیر
ہم ایک ہیں۔۔۔ شہزاد رائے
دل دل پاکستان۔۔۔۔ جنید جمشید
اے نگار وطن ۔۔۔۔۔ حبیب ولی محمد
جذبہ جنوں۔۔۔ علی عظمت
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے ۔۔۔ جنید جمشید
پاکستان پاکستان،محبت امن ہے اور اُس کا ہے پیغام پاکستان۔۔۔ نصرت فتح علی خان
ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔ بنجمن سسٹرز
اس پرچم کے سائے تلے۔۔۔۔ بنجمن سسٹرز/ نیرہ نور
جگ جگ جیوے۔۔ نائید اختر
خیال رکھنا۔۔۔ عالمگیر
ماؤں کی دعا پوری ہوئی۔۔۔ عالمگیر
میرے ڈھول سپاہیا۔۔۔ نور جہاں
یہ بات کسے معلوم۔۔ نجم شیراز
قسم اس وطن کی۔۔۔ جنید جمشید
میرا ایمان پاکستان۔۔ نصرت فتح علی خان
ہم بولیں محبت کی زباں۔۔۔ نجم شیراز
اللہ کا انعام یہ آذآد وطن۔۔۔ عالمگیر

سلمان سلو بھائی
ملی نغمے معہ نام گلوکار
۱۔اے راہ حق کے شہیدو۔۔۔۔۔نور جہاں
۲۔اے وطن پیارے وطن۔۔۔۔۔۔استاد امانت علی خان
۳۔اے وطن کے سجیلو جوانوں۔۔۔۔نور جہاں
۴۔اے میرے سرزمین وطن۔۔۔۔حبیب
۵۔ہاتھ میں ہاتھ ہو۔۔۔۔۔۔علی حیدر
۶۔اپنی جان نظر کروں۔۔۔۔۔مہدی حسن
۷۔اے جواں۔۔۔۔آواز بینڈ
۹۔چاند میری زمیں پھول میرا وطن۔۔۔حامد علی خان
۱۰۔۔دہ خیبر زلمی ۔پشتو سانگ۔۔۔زیک آفریدی
۱۱۔دل دل پاکستان۔۔۔جنید جمشید
۱۲۔۔اس پرچم کے سائے تلے۔۔۔بینجمن سسٹر
۱۳۔اتنے بڑے جیون ساگر میں۔۔۔۔الن فقیر
۱۴۔جیوے جیوے پاکستان۔۔۔شہناز بیگم
۱۵۔۔جنوں سے ملتی ہے آزادی۔۔جنون گروپ
۱۶۔۔قسم اس وقت کی۔۔جنید جمشید
۱۷۔۔لب پہ آتی ہے دعا۔۔نیرہ نور
۱۸۔ماووں کی دعا پوری ہوئی۔۔عالمگیر
۱۹۔میرا پیغام پاکستان۔۔۔نصرت فتح علی خان۔
۲۰۔پاکستان ہے تمہارا ۔۔۔جنون گروپ
۲۱۔سوہنی دھرتی اللہ رکھے۔۔۔افشاں
۲۲ ۔تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔۔شوکت
۲۳۔وطن کی مٹی گواہ رہنا۔۔۔۔نیرہ نور
۲۴۔یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اسکے۔۔۔مہدی حسن
۲۵۔تو جیوے وطن قربان تجھ پہ تن میرا من میرا دھن۔۔۔جواد احمد
۲۶۔آج پھر گلشن توحید میں آئی ہے بہار۔۔۔حبیب
۲۷۔ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح۔۔۔۔شوکت۔
۲۸۔۔اے میرے وطن میرے وطن۔۔۔۔شفقت امانت علی خان۔،فریحہ پرویز
۲۹۔اے زما وطنہ دہ لالونو خزانے زما۔۔۔مشہور پشتو سانگ۔۔سردار علی ٹکر۔
۳۰۔.مولا تیرا کرم مولا۔۔۔جنید جمشید
۳۱۔۔تیرے بنا دل نہ لگے۔۔۔فاخر
۲۲ون نائن فور سون ناٹین فورٹی سیون۔۔۔۔حسن جہانگیر۔۔

اور رائزنگ مون بہن
1-اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے۔ منور سلتانہ
2-اے مرد مجاھد جاگ ذرا اب وقت شہادت ہے آیا
3-اے نگار وطن تو سلامت رہے۔حشام احمد سید
4-اپنی جاں نذر کروں ،اپنی وفا پیش کروں
5-ہم زندہ قوم ہیں ،پائندہ قوم ہیں
6-جاگ اٹھا ہے سارا وطن ساتھیو ! مجاھدو !
7-اے راہ، حق کے شہیدو وفا کی تصویرو۔ نسیم بیگم
8-اے وطن کے سجیلے جوانوں۔ نور جہاں
9-اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے۔نور جہاں
10-اے سودے نقد وی نیں ملدے۔نور جہاں
11-اے وطن پیارے وطن۔ امانت علی
12-اپنی جاں نظر کروں۔ مہدی حسن
13-چاند میری زمیں پھول میرا وطن۔ امانت علی
14-ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی۔ سلیم رضا
15-ہم مصطفیٰ ہیں ۔ مہدی ظہیر
16-اتنے بڑے جیون ساگر میں۔ الن فقیر
17-جیوے جیوے ،جیو ے پاکستان۔ شہناز بیگم
18-میں بھی پاکستا ن ہوں۔ علی شہکی
19-میرے ڈھول سپاہیا۔ نور جہاں
20-قومی ترانہ۔ خالق حفیظ جالندھری
21-سوہنی دھرتی اللہ رکھے۔ حبیب ولی محمد
22-سوہنی دھرتی اللہ رکھے۔ شہناز بیگم
23-تیرا پاکستا ن ہے یہ میرا پاکستان ہے۔ امجد حسین
24-جزبہ جنون۔ علی عظمت
25-دل دل پاکستان۔ جنیدجمشید
26-تیرا پاکستا ن ہے یہ میرا پاکستان ہے۔ امجد حسین

سب جیتنے والوں کو اور مقابلے میں حصہ لینے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک اور چند پوائنٹس_

Raising Moon
13-08-2009, 09:57 AM
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو

Hina Rizwan
13-08-2009, 11:22 AM
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو

Yasmeen
13-08-2009, 02:42 PM
واقعی اس مقابلے کے بہانے کئ نئے نغمے سننے کو ملے کئ بھولے ھوے یاد آ گئے کچھ تو سدا بہار ھیں جیسے امانت علی خان کا اے وطن پاک وطن میں جب بھی سنتی ھوں کپکپی سی طاری ھو جاتی ھے۔

سمر
13-08-2009, 02:45 PM
صحیح پکڑا ھے آپ نے_
عبداللہ بھائی آ کر یہ مسئلہ حل کریں گے_
ویسے خوب محنت کی آپ نے نغمے تلاش کرنے میں_
میں نے تو ان میں سے بہت سے سنے بھی نہیں ہیں_
[QUOTE=عبداللہ;961473]
یوم آزادی کے سلسلے کا یہ خصوصی مقابلہ ھے


آپ کو زیادہ سے زیادہ ملی نغموں کے نام جمع کروانے ھیں
انعامات
پہلا انعام : 750 پوائنٹس
مقابلے میں حصّہ لینے پر فی نغمہ جمع کروانے کے دو پوائنٹس ملینگے

ماظق بھائی آپکی طرف سے 750 پوائینٹ مل چکے ھین بھت شُکریہ اب باقی کے فی نغمہ 2 پوائینٹ کے حساب سے میرے 180 نغمون کے پوائینٹ بھی عطا کئے جائین۔
مین اس معاملے مین ادھار نھی کرتی اور بڑی کنجوس ھون اس معاملے مین ھاھاھا ;d;d;d;d;d
اور اگر ایڈوانس بھیج دئیے ھین تو ایڈوانس شکریہ

سوبی
13-08-2009, 02:54 PM
http://i30.tinypic.com/nxv240.gif%5b/IMG%5d

سوبی
13-08-2009, 02:55 PM
سب کو مبارک ھو زیادہ لوگون نے اس مقابلے مین حصہ نھی لیا تھا لیکن اگلی دفع آُمید ھے کہ اب ھم سب کی ملی نغمون کی فہرست دیکھ کر آپ کو انسپریشن ملی ھو گی۔
ان مین سے کتنے ھی نغمے ھون گے جو مین نے نا کبھی سنے نا دیکھے تھے لیکن بس مقابلہ دیکھ کر شوق ھوا اور مین نے بہت کھنگالا نیٹ کو اور جس کسی کی بھی آڈہو یا ویڈیو ملی مین نے سب کو سنااور ایمان تازہ کیا۔ اکثر کو سن کر آنکھون مین آنسو بھی آئے۔
ماظق بھائی کو لسٹ بھیجنے کے بعد اور بھی کافی ملے لیکن تب تک دیر ھو چکی تھی چلو اگلی دفعہ سھی۔سب کو مبارک


::)::)

عبداللہ
16-08-2009, 06:35 PM
ماظق بھائی آپ نے تو مجھے کہا تھا سب کو پوائنٹس بانٹ دیے گئے تو یہ کیا معاملہ ھے جلدی سے انکو پوائنٹس روانہ کئے جائیں
اور آپ کے لئے حسب وعدہ جج بننے اور میری مدد کرنے کے مزید کچھ پوائنٹس
میری طرف سے سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ھو اور اس مقابلے میں شرکت کرنے کا شکریہ

اور اب ایک درخواست کہ میں ایک اور مقابلہ اقوال قائد سے کروانا چاھتا ھوں جس میں آپ نے قائد اعظم کے اقوال کو پوسٹ کرنا اگر تو آپ سب دوست بھرپور شرکت کا وعدہ اور یقین دہانی کروائیں تو مقابلہ شروع کر دیتا ورنہ گول کر دیتا ھوں کیا خیال ھے



صحیح پکڑا ھے آپ نے_
عبداللہ بھائی آ کر یہ مسئلہ حل کریں گے_
ویسے خوب محنت کی آپ نے نغمے تلاش کرنے میں_
میں نے تو ان میں سے بہت سے سنے بھی نہیں ہیں_

سمر
17-08-2009, 12:08 PM
عبداللہ بھائی پوئنٹس کا شکریہ
میں نے سب کو فی نغمہ دو پوائنٹس کے حساب سے بھجوا دیئے ھیں_جو ونرز ھیں ان کو انعامی پوائنٹس الگ سے بھی دے دیئے ھیں_
آکر میں عبداللہ بھائی میری طرف سے آُ کے لیے اتنا اچھا مقابلہ کروانے پر کچھ پوئنٹس

Hina Rizwan
19-08-2009, 04:13 AM
اور اب ایک درخواست کہ میں ایک اور مقابلہ اقوال قائد سے کروانا چاھتا ھوں جس میں آپ نے قائد اعظم کے اقوال کو پوسٹ کرنا اگر تو آپ سب دوست بھرپور شرکت کا وعدہ اور یقین دہانی کروائیں تو مقابلہ شروع کر دیتا ورنہ گول کر دیتا ھوں کیا خیال ھے


اچھا مقابلہ ہے عبداللہ بھائی
اگر اور ممبران شرکت کا کہیں تو یہ مقابلہ بھی ضرور کراوئیے گا