PDA

View Full Version : »¦« گولڈ ممبر شپ کا مقابلہ 2 »¦«

حنا
09-07-2009, 04:28 PM
گولڈ ممبر شپ کا مقابلہ 2

گولڈ ممبر شپ کا یہ مقابلہ ان تمام ممبرز کے لئے ہے جن کا لیول چار یا اس سے اوپر ہے
مقابلے کا طریقہ کار یہ ہے کہ محترمہ گل رعنا صاحبہ نے ایک نمبر سوچا ہے جو ایک سے سو کے درمیان کوئی نمبر ہے آپ نے بتانا ہے کہ وہ نمبر کونسا ہے آپ میں سے جو بھی صحیح نمبر بتائے وہی کامیاب ممبر ہوگا

یہ انعام محترمہ گل رعنا کی طرف سے خصوصی تحفہ ہے

قوانین

ایک ممبر صرف ایک ہی نمبر منتخب کر سکتا ہے
نمبر لکھی گئی پوسٹ میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ یا ڈیلیٹنگ کی اجازت نہیں
گولڈ ممبرز اس مقابلے میں حصّہ نہیں لے سکتے البتہ وہ دیگر ممبرز کو مشورے دے سکتے ہیں
صرف صحیح نمبر بتانے پر ہی گولڈ ممبر شپ دی جائے گی
ایک سے زیادہ ممبرز کے صحیح نمبر لکھنے کی صورت میں سب سے پہلے صحیح نمبر بتانے والے ممبر کو گولڈ ممبر شپ دی جائے گی اور دوسرے ممبر کو 500 پوائنٹس کا انعام دیا جائے گا
کسی بھی ممبر کا نمبر صحیح نہ ہونے کی صورت میں قریب ترین ممبر کو 500 پوائنٹس کا انعام دیا جائے گا
کسی بھی اختلاف کی صورت میں ٹیم اردو اور گل رعنا کا فیصلہ حتمی ہوگا

چار سے کم لیول والوں کے لئے رعایت

جو ممبر ایک جون یا اس پہلے سے فورم ممبر ہیں اور ان کا لیول دو یا تین ہے وہ نمبر لکھ کر مقابلے میں حصّہ لے سکتے ہیں مگر مقابلے کا وقت ختم ہونے سے پہلے ان کو اپنا لیول چار تک لانا ہوگا اس وقت تک اگر لیول چار نہیں ہوا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوں گے

نمبر منتخب کرنے کی آخری تاریخ 16 جولائی رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

ZEE.SHAN
09-07-2009, 04:31 PM
06

Pari
09-07-2009, 04:34 PM
20

SheikhFahad
09-07-2009, 04:34 PM
07

prfectjemini
09-07-2009, 04:35 PM
25

Aleesha
09-07-2009, 04:47 PM
63

حنا
09-07-2009, 04:54 PM
چار سے کم لیول والوں کے لئے رعایت

جو ممبر ایک جون یا اس پہلے سے فورم ممبر ہیں اور ان کا لیول دو یا تین ہے وہ نمبر لکھ کر مقابلے میں حصّہ لے سکتے ہیں مگر مقابلے کا وقت ختم ہونے سے پہلے ان کو اپنا لیول چار تک لانا ہوگا اس وقت تک اگر لیول چار نہیں ہوا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوں گے

Maria Masood
09-07-2009, 04:55 PM
08

Mehero Ul Nisa Dar
09-07-2009, 05:01 PM
2

روشنی
09-07-2009, 05:04 PM
50

Muhammad Atique
09-07-2009, 05:16 PM
27

Siddiqui
09-07-2009, 05:18 PM
12

Sajjad_Sarwar
09-07-2009, 05:26 PM
93

چاندی
09-07-2009, 05:30 PM
75

iram.dar
09-07-2009, 05:47 PM
34

ابو لبابہ
09-07-2009, 06:07 PM
99

haasil e zeest
09-07-2009, 06:14 PM
84

Arain
09-07-2009, 07:20 PM
31

ضحٰی
09-07-2009, 07:24 PM
55

Diya
09-07-2009, 07:27 PM
10

اسماء
09-07-2009, 07:27 PM
24

عبداللہ
09-07-2009, 09:08 PM
21

میں بھی حاضری لگوا رھا ھوں کیا پتہ قسمت چمک اُٹھے ابتک کے تجربے تو یہی بتاتے اتنی اچھی قسمت کہاں

حنا
09-07-2009, 09:45 PM
06

20

07

25

63

08

2

50

27

12

93

75

34

99

84

31

55

10

24

21

میں بھی حاضری لگوا رھا ھوں کیا پتہ قسمت چمک اُٹھے ابتک کے تجربے تو یہی بتاتے اتنی اچھی قسمت کہاں

6
20
7
25
63
8
2
50
27
12
93
75
34
99
84
31
55
10
24
21

کوثر بیگ
09-07-2009, 10:02 PM
23

Ajnabii
09-07-2009, 10:20 PM
35

Hopefully mera number lag jayeeeeeeeeeeeee, Gul appi app ne agar yeh number nahi bhi socha tu ab soch lain,

Hina Rizwan
09-07-2009, 11:03 PM
56

سلمان سلّو
10-07-2009, 03:22 AM
77

KishTaj
10-07-2009, 03:26 AM
48

NaimaAsif
10-07-2009, 03:33 AM
5

dil khan
10-07-2009, 06:40 AM
73

عبداللہ صابر
10-07-2009, 06:51 AM
1

دانیہ
10-07-2009, 07:14 AM
6

حنا
10-07-2009, 11:27 AM
23

35

Hopefully mera number lag jayeeeeeeeeeeeee, Gul appi app ne agar yeh number nahi bhi socha tu ab soch lain,

47

56

77

48

5

73

1

6

23
35
47
56
77
48
5
73
1
6

imported_Majno_
10-07-2009, 12:59 PM
46 :)

Fatima
10-07-2009, 05:04 PM
14

Rubi
11-07-2009, 12:38 AM
76

اے زی
11-07-2009, 11:53 AM
19

:(

حنا
11-07-2009, 11:17 PM
46 :)

14

76

19

:(

46
14
76
19

اجالا
11-07-2009, 11:25 PM
79

Princes Mirza
12-07-2009, 11:52 PM
66

Suhani
13-07-2009, 06:06 AM
47

حنا
14-07-2009, 11:48 AM
79

66

47

79
66
47

Nain Tara
14-07-2009, 12:17 PM
99

oodas_adami
15-07-2009, 07:22 AM
25

Mohsina
15-07-2009, 02:34 PM
68

Barvi
15-07-2009, 03:31 PM
06

اجنبی
15-07-2009, 04:11 PM
100

M.SUHAIL
15-07-2009, 04:15 PM
88

حنا
15-07-2009, 11:13 PM
آج اس مقابلے کا آخری دن ہے

ابو لبابہ
15-07-2009, 11:38 PM
میں بھی حصہ لے لوں۔

گولڈ ممبرز اس مقابلے میں حصّہ نہیں لے سکتے

:p ;d;d
:cool:

Noma
15-07-2009, 11:54 PM
78

Minha Malik
16-07-2009, 12:24 AM
55

frana
16-07-2009, 01:00 AM
99

حنا
17-07-2009, 12:37 AM
99

25

68

06

100

88

78

55

99

99
25
68
06
100
88
78
55
99

حنا
17-07-2009, 01:43 PM
مقابلے کا وقت ختم ہو چکا ہے

Maria Masood
20-07-2009, 03:53 PM
رزلٹ کب آئے گا اسکا

Gul Rehna
20-07-2009, 03:55 PM
سوری سس
کچھ مصروفیت کی بناء پر یہ کام نہیں کر سکی
آج ہی ان شاءاللہ شام میں یہ کام کرتی ہوں

Silversand.
20-07-2009, 04:12 PM
لو جی میں نے پہلے ووٹنگ کی نہیں۔ اس لیے اب جو وننگ نمبر ہو گا۔ وہ میرا نمبر ہو گا۔;d;d

Gul Rehna
22-07-2009, 12:48 PM
السلام علیکم

کیسے ہیں سب جی
جی جی یہ میں ہی ہوں اپنی ازلی سستی کے ساتھ
ایک بار پھر سے معافی شافی مانگ لوں کہ جی ریپلائی کرنے میں تھوڑی دیری ہو گئی مصروفیت کی وجہ سے جی
آپ میں سے کسی کو یہ کہنے کی اجازت نہیں ہے کہ یہ کیسی مصروفیت ہے جس میں سارا دن آن لائن ہوتی ہیں

تو جی اس بار کا جو نمبر میں نے سوچا تھا

وہ تھا

وہ تھا

نمبر آٹھ
8

اور ونر ہیں جی ایک پیاری سی ممبر میمانو مجھے لگتا ہے ان کویہ خبر شبر تھی جیتنے کی جب کہ میں نے بتایا بھی نہیں کسی کو تبھی بےچینی ہو رہی تھی کہ رزلٹ کب آئے گا

میری طرف سے اور ون اردو کے تمام ممبران کی طرف سے میمانو کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو جی

چلیں جی شکر ہے اس بار کوئی جیتا تو سہی
اب آپ سب اس خوشی میں مجھے بھی پوائنٹس سے نوازو جی

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا

Diya
22-07-2009, 01:02 PM
مانو سس بہت بہت مبارک ہو۔:)۔

http://i584.photobucket.com/albums/ss281/dildiyadehleez/10.gif

imported_Majno_
22-07-2009, 01:03 PM
میمونہ مبارک ہو اپ کو
آج شام اپ کے گھر لڈی کا پروگرام ہے؟

حنا
22-07-2009, 01:07 PM
میمانو بہن آپ کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو

چاندی
22-07-2009, 01:19 PM
مانو سس بہت بہت مبارک ہو۔

Raising Moon
22-07-2009, 01:21 PM
میمانو بہن آپ کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو

Fatima
22-07-2009, 01:55 PM
مانو بلی بہت بہت مبارک ہو۔

http://i647.photobucket.com/albums/uu200/sis-00/647917tavfi51bs0.gif

ضحٰی
22-07-2009, 02:10 PM
ارے واہ ماریہ سس آپ نے تو چھکا مار دیا ہے۔۔
گولڈ ہونے کے لیے بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اور مٹھائی کب کھلا رہی ہو۔۔ ۔ 8)

Maria Masood
22-07-2009, 02:10 PM
السلام علیکم

کیسے ہیں سب جی
جی جی یہ میں ہی ہوں اپنی ازلی سستی کے ساتھ
ایک بار پھر سے معافی شافی مانگ لوں کہ جی ریپلائی کرنے میں تھوڑی دیری ہو گئی مصروفیت کی وجہ سے جی
آپ میں سے کسی کو یہ کہنے کی اجازت نہیں ہے کہ یہ کیسی مصروفیت ہے جس میں سارا دن آن لائن ہوتی ہیں

تو جی اس بار کا جو نمبر میں نے سوچا تھا

وہ تھا

وہ تھا

نمبر آٹھ
8

اور ونر ہیں جی ایک پیاری سی ممبر میمانو مجھے لگتا ہے ان کویہ خبر شبر تھی جیتنے کی جب کہ میں نے بتایا بھی نہیں کسی کو تبھی بےچینی ہو رہی تھی کہ رزلٹ کب آئے گا

میری طرف سے اور ون اردو کے تمام ممبران کی طرف سے میمانو کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو جی

چلیں جی شکر ہے اس بار کوئی جیتا تو سہی
اب آپ سب اس خوشی میں مجھے بھی پوائنٹس سے نوازو جی

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا

کیاااااا میں جیتی ہوں!!!! مجھے بلکل یقین نہیں آرہا اور رعنا سس میں نے8 نمبر اس لیے چوز کیا تھا کیونکہ میری سالگرہ 8 کو آتی ہے اور مجھے فکر کافی پہلے سے لگ جاتی ہے یہ بات تو حناسس کو پتا ہے خیر جی بہت بہت شکریہ آپکا
اور بلکل میں آپ کو پوانٹس دوں گی فکر ناٹ

Saahil
22-07-2009, 02:18 PM
:)آپ کو گولڈ ممبر شپ بہتتتتت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔

Sajjad Rao
22-07-2009, 02:25 PM
مانو گولڈممبر شپ مبارک ھو

شکریہ گل باجی اور حنا
اس زبردست مقابلے پر

کوثر بیگ
22-07-2009, 02:40 PM
میمونہ آپ کو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہو

Maria Masood
22-07-2009, 04:10 PM
مبارکان جی مبارکان

http://i26.tinypic.com/t6yptk.gif

Maria Masood
22-07-2009, 04:11 PM
مانو سس بہت بہت مبارک ہو۔:)۔

http://i584.photobucket.com/albums/ss281/dildiyadehleez/10.gif

http://i28.tinypic.com/2aj3ko0.gif

Maria Masood
22-07-2009, 04:14 PM
میمونہ مبارک ہو اپ کو
آج شام اپ کے گھر لڈی کا پروگرام ہے؟
http://i28.tinypic.com/2hwk13r.jpgہاں پاپو آج میرے گھر لڈی ڈالنے کا پروگرام ہے آپ بھی آیے گا

Maria Masood
22-07-2009, 04:15 PM
میمانو بہن آپ کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو

http://i30.tinypic.com/zsn040.gif

Maria Masood
22-07-2009, 04:17 PM
مانو سس بہت بہت مبارک ہو۔

http://i28.tinypic.com/k0ovhz.gif

Maria Masood
22-07-2009, 04:18 PM
میمانو بہن آپ کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو

http://i28.tinypic.com/c0qx4.gif

روشنی
22-07-2009, 04:19 PM
مانو سس بہت بہت مبارک ہو۔

Maria Masood
22-07-2009, 04:19 PM
مانو بلی بہت بہت مبارک ہو۔

http://i647.photobucket.com/albums/uu200/sis-00/647917tavfi51bs0.gif

http://i29.tinypic.com/nv1gqw.gif

Maria Masood
22-07-2009, 04:24 PM
ارے واہ ماریہ سس آپ نے تو چھکا مار دیا ہے۔۔

گولڈ ہونے کے لیے بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

اور مٹھائی کب کھلا رہی ہو۔۔ ۔ 8)

http://i26.tinypic.com/11lo091.jpgہاہا چھکا نہیں سینچری ماری ہے اور میٹھائی یہ لیں جیhttp://i27.tinypic.com/29llgur.jpg

Maria Masood
22-07-2009, 04:25 PM
:)آپ کو گولڈ ممبر شپ بہتتتتت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔

http://i25.tinypic.com/71soli.jpg

Maria Masood
22-07-2009, 04:27 PM
میمونہ آپ کو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہو

http://i31.tinypic.com/fjjfau.gif

Maria Masood
22-07-2009, 04:28 PM
مانو سس بہت بہت مبارک ہو۔

http://i29.tinypic.com/dgjc45.gif

HafeezBandhani
22-07-2009, 04:31 PM
میمانو سسٹر تو آخر جیری تمہارے ہاتھ آ ہی گیا
مبارک ہو

Maria Masood
22-07-2009, 04:32 PM
مانو گولڈممبر شپ مبارک ھو

شکریہ گل باجی اور حنا
اس زبردست مقابلے پر

بھیاااااا آپ کہاں غائب تھے اتنے دنوں سے یہ بتائیں طبیعت ٹھیک ہے آپ کی،مجھے آپ کو اتنی ساری خشخبریاں سنانی تھی اور آپ پتا نہیں کہاں غائب تھےhttp://i25.tinypic.com/21mafzc.gif

Silversand.
22-07-2009, 04:34 PM
بھیاااااا آپ کہاں غائب تھے اتنے دنوں سے یہ بتائیں طبیعت ٹھیک ہے آپ کی،مجھے آپ کو اتنی ساری خشخبریاں سنانی تھی اور آپ پتا نہیں کہاں غائب تھے

خوش خبریاں

Maria Masood
22-07-2009, 04:34 PM
میمانو سسٹر تو آخر جیری تمہارے ہاتھ آ ہی گیا
مبارک ہو

http://i32.tinypic.com/orquqd.gifہاہاہا جی دو دو جیری آگئے میرے ہاتھ میں

Riha
22-07-2009, 04:36 PM
بہت بہت مبارک ہو، ماریہ گولڈ ممبر شپ کی۔ ۔ ۔:)

Maria Masood
22-07-2009, 04:36 PM
خوش خبریاں
آپ مجھ سے پوچھ رہیں ہیں کہ کیا خشخبری ہے یا یہ کہہ رہیں ہیں کہ میں نے خشخبری غلط لکھا ہے

Maria Masood
22-07-2009, 04:37 PM
بہت بہت مبارک ہو، ماریہ گولڈ ممبر شپ کی۔ ۔ ۔:)

http://i30.tinypic.com/2whecjk.gif

Silversand.
22-07-2009, 04:39 PM
آپ مجھ سے پوچھ رہیں ہیں کہ کیا خشخبری ہے یا یہ کہہ رہیں ہیں کہ میں نے خشخبری غلط لکھا ہے

آپ کی املا کی تصحیح کی تھی۔

Maria Masood
22-07-2009, 04:42 PM
آپ کی املا کی تصحیح کی تھی۔
اوو اچھا اچھا شکریہ

HafeezBandhani
22-07-2009, 04:45 PM
ہمم تو دو جیری کون کون سے آگئے ہاتھ میمانو
اور دو خوشخبریاں بھی سنا دیں تو شاید ہم بھی خوش ہوجائیں

:):)

Maria Masood
22-07-2009, 04:50 PM
ہمم تو دو جیری کون کون سے آگئے ہاتھ میمانو
اور دو خوشخبریاں بھی سنا دیں تو شاید ہم بھی خوش ہوجائیں

:):)

جی بلکل ایک جیری مھجے محنت سے ملا اور ایک قسمت سے مطلب میں محنت کرکے مشینری میمبر بن گئ اور قسمت سے گولڈ میمبر بن گئ اس لیے آج بہت خوش ہوں اور اسکے علاوہ والپیپر کے مقابلے میں دوسری پوزیشن لے لی

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 04:56 PM
مبارک ہو مانو۔ ۔ ۔بہت بہت سوری لیٹ ہوگئی

Maria Masood
22-07-2009, 05:15 PM
مبارک ہو مانو۔ ۔ ۔بہت بہت سوری لیٹ ہوگئی

شکریہ مہر ارے کوئی لیٹ نہیں ہوئی تم،آج ہی تو رزلٹ اناؤنس ہوا ہےhttp://i32.tinypic.com/epj6eo.gif

Aleesha
22-07-2009, 05:31 PM
مانو سس آپ کو گولڈ ممبر بننے کی مبارک ھو آخر آپ بھی گولڈن ھو گئیں۔ اس خوشی میں مٹھائی کب کھلا ئیں گی ۔

Biya
22-07-2009, 05:32 PM
السلام علیکم

اور ونر ہیں جی ایک پیاری سی ممبر میمانو مجھے لگتا ہے ان کویہ خبر شبر تھی جیتنے کی جب کہ میں نے بتایا بھی نہیں کسی کو تبھی بےچینی ہو رہی تھی کہ رزلٹ کب آئے گا

میری طرف سے اور ون اردو کے تمام ممبران کی طرف سے میمانو کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو جی

مانو بہت بہت مبارک ہو آپ کو گولڈن گولڈن بننے پر۔

http://i460.photobucket.com/albums/qq330/mursh_01/congrats/congratulations.jpg

گل رعنا کا شکریہ جنہوں نے اس مقابلے کو اسپانسر کیا
اور حنا کا بہت شکریہ کہ انہوں نے یہ مقابلہ منعقد کروایا ۔

Silversand.
22-07-2009, 05:33 PM
مبارک ہو مانو۔ ۔ ۔بہت بہت سوری لیٹ ہوگئی

تمہیں کوئی معافی نہیں مل رہی مہری بے بی ;d

Maria Masood
22-07-2009, 05:45 PM
مانو سس آپ کو گولڈ ممبر بننے کی مبارک ھو آخر آپ بھی گولڈن ھو گئیں۔ اس خوشی میں مٹھائی کب کھلا ئیں گی ۔
ہاں جی ہم گولڈی گولڈی ہو گئیں اب یہ نہ کہہ دینا “اولڈ از گولڈ“ ہاہاہا اور http://i25.tinypic.com/34hylwj.gifمیٹھائی ضرور یہ لیں میٹھائی http://i27.tinypic.com/32zjion.jpg

Maria Masood
22-07-2009, 05:47 PM
مانو بہت بہت مبارک ہو آپ کو گولڈن گولڈن بننے پر۔

http://i460.photobucket.com/albums/qq330/mursh_01/congrats/congratulations.jpg

گل رعنا کا شکریہ جنہوں نے اس مقابلے کو اسپانسر کیا
اور حنا کا بہت شکریہ کہ انہوں نے یہ مقابلہ منعقد کروایا ۔

http://i30.tinypic.com/fvwnds.gif

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 06:51 PM
شکریہ مہر ارے کوئی لیٹ نہیں ہوئی تم،آج ہی تو رزلٹ اناؤنس ہوا ہےhttp://i32.tinypic.com/epj6eo.gif

تمہیں کوئی معافی نہیں مل رہی مہری بے بی ;d
اچھا میں سمجھی میں لیٹ ہوگئی۔ ۔ ۔
کیوں جارا

Silversand.
22-07-2009, 06:59 PM
اچھا میں سمجھی میں لیٹ ہوگئی۔ ۔ ۔
کیوں جارا

وہ اس لیے بے بی کہ تمہاری عادتیں خراب ہو رہی ہیں، ہر جگہ تم معافی مانگ رہی ہو۔ اس دن امید سے کہہ رہی تھیں۔ ;d

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 07:06 PM
معافی مانگنے سے عادتیں خراب ہو جاتی ہیں جارا۔ ۔ ۔۔ میں خراب نہیں ہوں جارا۔ ۔ ۔وہ تو غلطی ہو تو مانگ لیتی ہوں

Silversand.
22-07-2009, 07:12 PM
معافی مانگنے سے عادتیں خراب ہو جاتی ہیں جارا۔ ۔ ۔۔ میں خراب نہیں ہوں جارا۔ ۔ ۔وہ تو غلطی ہو تو مانگ لیتی ہوں

تو مت کیا کرو نہ اتنی غلطیاں ~

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 07:14 PM
تو مت کیا کرو نہ اتنی غلطیاں ~
کیا کروں ہو جاتی ہیں ۔ ۔ ۔تم بتاؤ کوئی طریقہ ۔ ۔ ۔تم تو نہیں کرتے غلطیاں

Silversand.
22-07-2009, 07:16 PM
کیا کروں ہو جاتی ہیں ۔ ۔ ۔تم بتاؤ کوئی طریقہ ۔ ۔ ۔تم تو نہیں کرتے غلطیاں

ناں میں نہیں کرتا غلطیاں ۔میں کوئی بے بی ہوں :cool:

تم ذرا حاضر دماغ رہا کرو نہ غلطیاں کم ہوں گی۔ ;d

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 07:21 PM
ناں میں نہیں کرتا غلطیاں ۔میں کوئی بے بی ہوں :cool:

تم ذرا حاضر دماغ رہا کرو نہ غلطیاں کم ہوں گی۔ ;d
تو کیا بے بی ہمیشہ غلطیاں کرتے ہیں۔۔ ۔
چلیں ٹھیک ہے میں کر کے دیکھتی ہوں:(

Silversand.
22-07-2009, 07:26 PM
تو کیا بے بی ہمیشہ غلطیاں کرتے ہیں۔۔ ۔
چلیں ٹھیک ہے میں کر کے دیکھتی ہوں:(

نہیں بے بیز کرتے نہیں ہیں۔ان سے خودی ہو جاتی ہیں۔

ارے بے بی سیڈ نہیں ہوتے۔ :mad: خبردار جو سیڈ ہوئی تو

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 07:28 PM
اچھا تو کیا مجھ سے خود ہی ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔امممم پھر میں کیا کروں۔ ۔۔
اب تو سیڈ ہوگئی۔ ۔ ۔غلطیاں بھی تو ہوتی ہیں ہمیشہ

Suhani
22-07-2009, 07:28 PM
CONGRATULATION SIS

Silversand.
22-07-2009, 07:29 PM
اچھا تو کیا مجھ سے خود ہی ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔امممم پھر میں کیا کروں۔ ۔۔
اب تو سیڈ ہوگئی۔ ۔ ۔غلطیاں بھی تو ہوتی ہیں ہمیشہ

ہوتی ہیں تو ہونے دو۔ مگر سیڈ نہیں ہونا۔ اچھے بچے سیڈ نہیں ہوتے
خود ہی بڑی ہو گی نا تم تو ٹھیک ہو جاو گی۔ :)

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 07:31 PM
ہوتی ہیں تو ہونے دو۔ مگر سیڈ نہیں ہونا۔ اچھے بچے سیڈ نہیں ہوتے
خود ہی بڑی ہو گی نا تم تو ٹھیک ہو جاو گی۔ :)
چلو۔۔ ۔ ۔ٹھیک ہے۔ ۔ ۔میں بڑی کتنی ایج میں ہوں گی۔ ۔ ۔جب 20 کی ہوں گی یا 50 کی۔ ۔ ۔۔اب نہیں ہوتی سیڈ

Silversand.
22-07-2009, 07:33 PM
چلو۔۔ ۔ ۔ٹھیک ہے۔ ۔ ۔میں بڑی کتنی ایج میں ہوں گی۔ ۔ ۔جب 20 کی ہوں گی یا 50 کی۔ ۔ ۔۔اب نہیں ہوتی سیڈ

نہ ہونے والے تو 50 کے ہو کہ بھی سمجھدار نہیں ہوتے ;d مگر تمہارے لیے 23 کافی ہے تب تک غلطیاں کرو جی بھر کر ;)
اور معافی نہ مانگا کرو۔ کہا کرو۔ لیٹ ہو گئی تو کیا ۔ آپ شکریہ ادا کریں کہ میں نے آپ کو وش کرنے کا احسان کیا ہے ;d

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 07:35 PM

ہاہاہاہاہ۔ ۔ ۔یعنی تم 50 تک نہیں سمجھو گے۔ ۔ ۔اممم ہیں کروں غلطیاں کھل کے ۔ ۔ ۔واہ۔ ۔ موجاں ہی موجاں شام سویرے ہن موجاں ہی موجاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اوہو۔ ۔ ۔اب ایسا ہی کہاکروں گی۔ ۔ ۔شکریہ

Silversand.
22-07-2009, 07:38 PM
ہاہاہاہاہ۔ ۔ ۔یعنی تم 50 تک نہیں سمجھو گے۔ ۔ ۔اممم ہیں کروں غلطیاں کھل کے ۔ ۔ ۔واہ۔ ۔ موجاں ہی موجاں شام سویرے ہن موجاں ہی موجاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اوہو۔ ۔ ۔اب ایسا ہی کہاکروں گی۔ ۔ ۔شکریہ

گڈ گڈ۔۔ خود کو خود منوانا پڑتا ہے ناں بے بی۔ اب تم تو بے بی تمہیں کیا پتا۔
اور میں نے تو کبھی غلطی کی ہی نہیں،غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں۔انسان خطا کا پتلا ہے جی۔ میں بھوت ہوں۔:cool:

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 07:44 PM
گڈ گڈ۔۔ خود کو خود منوانا پڑتا ہے ناں بے بی۔ اب تم تو بے بی تمہیں کیا پتا۔
اور میں نے تو کبھی غلطی کی ہی نہیں،غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں۔انسان خطا کا پتلا ہے جی۔ میں بھوت ہوں۔:cool:
ہاں مجھے تو کچھ نہیں پتا۔ ۔ ۔کچھ بھی نہیں
اوہو۔۔۔ہو ہائے تم بھوت ہو مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا پریں بھوتوں سے بات نہیں کرتیں چھوٹی چھوٹی دفریریز اور بے بیز ہیں نا ں

Silversand.
22-07-2009, 07:55 PM
ہاں مجھے تو کچھ نہیں پتا۔ ۔ ۔کچھ بھی نہیں
اوہو۔۔۔ہو ہائے تم بھوت ہو مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا پریں بھوتوں سے بات نہیں کرتیں چھوٹی چھوٹی دفریریز اور بے بیز ہیں نا ں

اچھا۔ یعنی اب تم مجھ سے بات نہیں کرو گی۔ :cool: یعنی میری جان چھٹی ایک بھوتنی سے۔۔;d۔

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 08:03 PM
اچھا۔ یعنی اب تم مجھ سے بات نہیں کرو گی۔ :cool: یعنی میری جان چھٹی ایک بھوتنی سے۔۔;d۔
ہہاہاہاہاہاہ۔۔۔کیا۔۔۔ ۔۔ایسا خوابوں میں سوچنا اچھا۔۔۔ ۔بھوت

Silversand.
22-07-2009, 08:06 PM
ہہاہاہاہاہاہ۔۔۔کیا۔۔۔ ۔۔ایسا خوابوں میں سوچنا اچھا۔۔۔ ۔بھوت

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا لو بے بی میں تو کتنا خوش ہو گیا تھا کہ تم روٹھ گئی۔ اب نہیں بولو گی مجھ سے ;d;d;d;d

نہیں نہیں میں ایسا خوابوں مین بھی نہیں سوچوں گا۔ ایک تم ہی تو چھوٹی سی بے بی ہو یہاں۔میں کوئی بچوں سے دوستی ختم تھوڑی کرتا ہوں۔ پھر تم تو میری فیورٹ بے بی ہو۔ چھوٹی سی ،پیاری سی :cool:

Maria Masood
22-07-2009, 08:08 PM
CONGRATULATION SIS
http://i29.tinypic.com/orl3zq.gif

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 08:10 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا لو بے بی میں تو کتنا خوش ہو گیا تھا کہ تم روٹھ گئی۔ اب نہیں بولو گی مجھ سے ;d;d;d;d

نہیں نہیں میں ایسا خوابوں مین بھی نہیں سوچوں گا۔ ایک تم ہی تو چھوٹی سی بے بی ہو یہاں۔میں کوئی بچوں سے دوستی ختم تھوڑی کرتا ہوں۔ پھر تم تو میری فیورٹ بے بی ہو۔ چھوٹی سی ،پیاری سی :cool:
امم۔ ۔ میں آپکو کبھی خوش ہونے نہیں دوں گی۔ ۔ ۔ ۔دیکھ لینا
ہیں ہیں میں ہی بے بی اور کوئی نہیں۔ ۔ ۔وا واہ۔ ۔ ۔اتنی تعریف میں وہی مہری ہوں۔ ۔ ۔بھول تو نہیں گئے۔۔ میں پھٹ نہ جاؤں خوشی سے

Silversand.
22-07-2009, 08:12 PM
امم۔ ۔ میں آپکو کبھی خوش ہونے نہیں دوں گی۔ ۔ ۔ ۔دیکھ لینا
ہیں ہیں میں ہی بے بی اور کوئی نہیں۔ ۔ ۔وا واہ۔ ۔ ۔اتنی تعریف میں وہی مہری ہوں۔ ۔ ۔بھول تو نہیں گئے۔۔ میں پھٹ نہ جاؤں خوشی سے

ہاہاہاہاہاہاہاہا ارے ابھی موڈ اچھا ہے ناں تو سن لو تعریف پھر تم وہی بھوتنی مہری بے بی بن جاو گی۔ ;d

اور مجھے ایسی خوشیاں پسند بھی نہیں ہیں جی۔ :cool:

Mehero Ul Nisa Dar
22-07-2009, 08:14 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہا ارے ابھی موڈ اچھا ہے ناں تو سن لو تعریف پھر تم وہی بھوتنی مہری بے بی بن جاو گی۔ ;d

اور مجھے ایسی خوشیاں پسند بھی نہیں ہیں جی۔ :cool:
ہوہائے۔ ۔ ۔ ۔کیا میں بھوتنی ہوں۔ ۔ ۔۔ٹھرو ابھی تم۔ ۔ ۔ ۔ بڑے چالاک بنتے جا رہے ہو
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اچھا ۔ ۔ ۔اور اگر میں ایسی خوشی دے دوں
ارے جارا۔ ۔۔ ہم جس کے بورڈ میں بات کر رہے ہیں وہ آ کے ہڈی پسلی ایک کر دے گا۔ ۔۔ ۔
ہم کب سےبک بک کر رہے ہیں۔ ۔۔ ۔ہی ہی چیٹ روم میں آ جاؤ فارغ ہو تو اسے۔ ۔ ۔باتوں سے بورڈ بھر رہے ہیں

Silversand.
22-07-2009, 08:18 PM
ہوہائے۔ ۔ ۔ ۔کیا میں بھوتنی ہوں۔ ۔ ۔۔ٹھرو ابھی تم۔ ۔ ۔ ۔ بڑے چالاک بنتے جا رہے ہو
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اچھا ۔ ۔ ۔اور اگر میں ایسی خوشی دے دوں
ارے جارا۔ ۔۔ ہم جس کے بورڈ میں بات کر رہے ہیں وہ آ کے ہڈی پسلی ایک کر دے گا۔ ۔۔ ۔
ہم کب سےبک بک کر رہے ہیں۔ ۔۔ ۔ہی ہی چیٹ روم میں آ جاؤ فارغ ہو تو اسے۔ ۔ ۔باتوں سے بورڈ بھر رہے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہا ارے بچوں کو کیا پتا کہ کہاں بولنا ہے اور کہاں نہیں۔ ;d اور میں ٹھہرا بھوت ،مجھے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ مگر چلو اب چلتے ہیں یہاں سے۔ بلکہ میں سائٹ سے ہی جا رہا ہوں۔ اب سونے لگا ہوں۔ 1 بج کے 18 منٹ ہو رہے ہیں رات کے۔ کل ملتے ہیں ان شاءاللہ۔اپنا خیال رکھنا۔ بھوتنی بے بی۔ ;d خوش رہنا۔ اللہ حافظ شب بخیر

Hina Rizwan
22-07-2009, 10:55 PM
میمانو بہن آپ کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو:)

Aamir Jahan
22-07-2009, 11:04 PM
http://www.okbpa.org/homesite/images/clipart/Congratulations.jpg
مبارکاں جی مبارکاں

اے زی
22-07-2009, 11:16 PM
Bohat bohat
Mubarak ho mano

Maria Masood
22-07-2009, 11:18 PM
میمانو بہن آپ کو گولڈ ممبر شپ مبارک ہو:)

http://i32.tinypic.com/16kop5w.gif

Maria Masood
22-07-2009, 11:19 PM
http://www.okbpa.org/homesite/images/clipart/Congratulations.jpg
مبارکاں جی مبارکاں

http://i27.tinypic.com/2d6p5sn.gif

Maria Masood
22-07-2009, 11:20 PM
Bohat bohat
Mubarak ho mano

http://i32.tinypic.com/1zq4heb.gif

Arain
22-07-2009, 11:34 PM
بہت بہت مبارک ہو میمانو سس:) ۔

Maria Masood
22-07-2009, 11:38 PM
بہت بہت مبارک ہو میمانو سس:) ۔

http://i25.tinypic.com/2duxn4i.gif

دانیہ
22-07-2009, 11:41 PM
او واؤ ہماری ماریہ کلام عرف مانو بی بی جیت گئی ہیں ۔۔۔بہت مبارک ہو

Maria Masood
22-07-2009, 11:53 PM
او واؤ ہماری ماریہ کلام عرف مانو بی بی جیت گئی ہیں ۔۔۔بہت مبارک ہو
http://i32.tinypic.com/35kirgz.gif

Aamir Jahan
23-07-2009, 05:50 AM
http://i27.tinypic.com/2d6p5sn.gif

u wc Ji

Ajnabii
23-07-2009, 08:12 PM
http://gallery.zabrigraphics.com/42/1190039274_congrats11.gif

Suhani
23-07-2009, 08:16 PM
http://i29.tinypic.com/orl3zq.gif

:)YOU ARE WELCOME

Maria Masood
24-07-2009, 12:09 AM
http://gallery.zabrigraphics.com/42/1190039274_congrats11.gif

http://i25.tinypic.com/23h80sz.gif

1UM-SiteAdmins
26-07-2009, 11:34 PM
ماریہ بہن میری جانب سے بھی دلی گولڈ مبارک قبول کریں۔

Maria Masood
26-07-2009, 11:43 PM
ماریہ بہن میری جانب سے بھی دلی گولڈ مبارک قبول کریں۔

http://i28.tinypic.com/288z3iu.gifشکریہ بھائی

s.erum
27-07-2009, 12:00 AM
ماریہ بہن میری جانب سے بھی دلی گولڈ مبارک قبول کریں۔

مبارک باد بعد میں دیں پہلے میرا مسلۂ حل کریں:(:(