Ahmed Lone
06-07-2009, 12:42 PM
اسلام علیکم
نوشین قریشی بہن
میں شارجہ امارات میں کمپیوٹر شاپس چلاتا ہوں
ایک شاپ کے ہمسائیے کراچی کے ہیں ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے
میرے بلاگ میں ان کی تصاویر موجود ہیں
بڑی والی کی عمر بارہ سال ہے
چھوٹی والی کی عمر چھ سال ہے
چھوٹی والی بہت شرارتی ہے اس کو اگر مار بھی پڑ جائے تو اتنا محسوس نہیں کرتی تھوڑی دیر بعد پھر ویسے ہی ہو جاتی ہے
اس کی سالگرہ تھی دو جولائی کو
سالگرہ ہوئی چھوٹی کو گفٹ دیے وغیرہ
اگلے دن بچوں کے والد نے مجھے بتایا کہ وہ دونوں میاں بیوی بڑی بیٹی کے رویے سے بہت پریشان ہیں
بڑی والی نے اس بات کو بہت محسوس کیا کہ چھوٹی بہن کو اتنے گفٹ ملے
وہ لوگ پہلے اس طرح کی بات کو اگنور کرتے رہے ہیں
اب بڑی والی نے میرا نام لیکر کہا کہ میں نے اسے چھوٹی بہن کی سالگرہ پر اگنور کیا ہے
اور اس سے زیادہ چھوٹی بہن کو اہمیت دی ہے
اپنے ماں باپ کے ساتھ ساتھ میرے ساتھ بھی زبردست قسم کی ناراض ہے
???
فون پر مجھے کہا کہ ہاو کین آئی اگنور ہر؟
کہتی ہے کہ وہ بڑی ہے تو اس کو زیادہ اہمیت دی جانی چاہیے
اس کے ماں باپ تو پریشان ہیں ہی میں خود بھی پریشان ہوں کہ کیا کہوں؟
جمعرات کو وہ دوبارہ آئے گی
اس دن سے پہلے پہلے اگر آپ کچھ میری مدد کریں کہ میں اس کو سمجھا سکوں
اس کے ماں باپ نے اس بات کی ذمہ داری مجھ پر ہی ڈال دی ہے کہ کسی طرح اس کو بتاوں کہ اس کو اگنور نہیں کیا گیا بلکہ سالگرہ چھوٹی کی تھی تو اس لیے اسے زیادہ ٹائم دیا گیا
ویسے اتنی چھوٹی سے بچی ہے اور اپنی بہن کو بھی برداشت نہیں کر رہی ::)
آپ کے جواب کا شدت سے منتظر
محمد احمد