PDA

View Full Version : بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئے کونٹیسٹ5 کا رزلٹ

سلمان سلّو
29-06-2009, 03:39 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم۔

۔19مئی 2009 سے لیکر 15 جون2009 تک ''بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئے کونٹیسٹ 5'' کے عنوان سے جو مقابلہ معنقد ہوا تھا آج اسکا رزلٹ اناونس کیا جارہا ہے۔۔رزلٹ میں کچھ تاخیر ہوئی جس کے لئے بہت معذرت۔۔۔۔اس مقابلے میں 34 کونٹیسٹینٹ نے 69 اشعار کیساتھ حصہ لیا۔۔۔جن کونٹیسٹینٹ نے اس مقابلے میں حصہ لیا انکے اسم گرامی باترتیب پوسٹنگ کچھ اسطرح سے رہی۔۔۔۔۔

K2475
ناعمہ آصف
[Yazghil]
اجالا
zuhaa
Riz.wan
NaziNazi
Qurat-Ul-Ain
Manshaa
سوب
aleesha
mohsina_mac
usmankaist
کوثر بیگ
گل رعنا
AteeqMaster
Sajjad_Sarwar
Raising Moon
Neena
kausar56
مروہ ڈار
رفعت
SA92
مہرالنساء
Kashfeen
aleesha
Askk
hina_rizwan
MKR
Kash
gadit
Wish
امان
سلمان سلّو

آپ سبکی شرکت کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔

اور اب جج صاحب کا تعارف بھی ہوجائے جیسا کہ آپ جانتے ہو اس مقابلے میں بہترین اشعار کے انتخاب کے واسطے فورم کے ایک سینئر ساتھی کو بطور جج مدعو کیا جاتا ہے،۔۔۔اس بارکوئی سینئر ساتھی {باوجو پوری کوشش کے} ہم کو دستیاب نہ ہوسکا سو اک جونیئر {عمر کے اعتبار سے}ساتھی کو مدعو کیا گیا۔۔۔آپ کی جو بات یا کام مجھکو سب سے زیادہ متاثر کن لگا ہے وہ یے مشہور شاعراء کے مجموعے سے بے حد خوبصورت کلام کا انتخاب شیئر کرنا ،عمران نیئر اور امان بھائی کے انتخاب کے بعد اگر آپکے انتخاب کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے تو اسکو میرے حساب سے فورم کا تھرڈ بہترین انتخاب قرار دیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔امید ہے آپ اس مقابلے میں بہترین اشعار کا انتخاب کرکے اس بات کی سچائی کا ثبوت دو گی۔۔۔۔شعر و شاعری کے علاوہ ہماری معزز جج صاحبہ کو گیمز میں ازخد دلچسپی ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ سارے گیمز انہی کی دم سے چل رہے ہیں تو بجا نہ ہوگا۔۔۔مشنری گروپ ''دہ پروایکٹیوز پروڈکشن '' کا بھی حصہ ہیں ،خوب سیرت ،خوش مزاج خوش گفتار،خوش اخلاق ہنس مکھ و ملنسار ویلکم کیجئے تشریف لاتی ہیں آپ سب کی بھرپور تالیوں میں مس ثوبیہ المروف سوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مس سوب آپکی تشریف آور رزلٹ بنانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔آپ کے لئے آپکے پسندیدہ پھولوں کا تحفہ۔۔۔۔۔خوش رہو جیتی رہو۔۔۔۔۔سوب جی ابھی تھوڑی دیر میں رزلٹ بتانے تشریف لا رہی ہیں براہ مہربانی اسوقت تک آپ یعنی منتظرین''دونوں ہاتھوں'' سے تالیاں بجاتے رہیں کیونکہ سیانے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی:)۔۔۔۔شکریہ۔۔۔

مس سوب اس موقع پر آپ اپنی کوئی پسندیدہ قطہ شعر بھی شیئر کرو تو کیا ہی بات ہو۔۔۔

Hina Rizwan
29-06-2009, 04:16 AM
http://www.dwrcmodels.com/images/th_smiley-clapping.gif

سوبی
29-06-2009, 10:06 PM
سب کے اشعار بہت خوبصورت تھے اور ان سب اشعار میں جو مجھے بہت بہترین لگے وہ یہ ہیں۔۔

.نمبر ون۔۔askk

شمع جلتی رہی کوئی پروانہ نہیں آیا
اشک بہتے رہے وہ میرا دیوانہ نہیں آیا

رخِ قمر،روشن چشم،چاند ستارے سب منتظر ہیں
وصل کی گھڑی ساتھ لیے ابھی وہ زمانہ نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔

نمبرٹو۔.Qurat-Ul-Ain

حسنِ فردا،غم امروز سے ضو پائے گا
چاند ڈوبا ہے تو سورج بھی ابھر آئے گا
آندھیوں میں بھی فروزاں ہے چراغِ امید
خاک ڈالےسےیہ شعلہ کہیں بجھ جائےگا

.نمبر تھری۔k2475

کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاء یاد نہیں

صرف دھندلائےہوئےستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں

جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد اور پوائنٹس آپ کو مل جائیں گئے۔۔۔:)

امید کرتی ہوں کسی کو برا نہیں لگا ہو گا اور سلمان صاحب آپ نے تو تعارف تو بہت
زبردست کرویا شکریہ ہی ہی ہی ہی۔۔;d۔آپکا ۔

اور جن لوگو کے اشعار ان کے حساب سے زیادہ بہترین تھے وہ مجھے معاف کردینا
اور اگر نہیں کرنا تو پوائنٹس لے لینا مجھ سے ہی ہی ہی ہی;)

اور اینڈ میں یہ شعر سنا دیتی ہوں۔۔۔

کئی آنے والے سمے بھی ہیں کئی جانے والی رتیں بھی ہیں
میرے دل سے نکال دے کوئی یہ طلسم ماضی و حال کا

Kashfeen
29-06-2009, 10:46 PM
سب جیتنے والے کو مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔
سوبی میرےخیال سے میرا شعر اچھا تھا
چلو پوائنٹس نکالو۔۔۔۔۔۔

;) :)

سوبی
29-06-2009, 10:51 PM
سب جیتنے والے کو مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔
سوبی میرےخیال سے میرا شعر اچھا تھا
چلو پوائنٹس نکالو۔۔۔۔۔۔

;) :)

ہی ہی ہی;d

اچھا ابھی نکالتی ہوں ۔ :(:(

Hina Rizwan
29-06-2009, 10:59 PM
تمام جیتنے والے ممبران کو بہت بہت مبارک ہو

Kashfeen
29-06-2009, 11:02 PM
:)
ارے سوبی سویٹی۔۔۔۔ویسے ہی کہا تھا مذاق کیا تھا
تم نے سچی سے دے دیے
سو سو سویٹ آف یو
تمھارے لیے اور سلمان کے لیے پوائینٹس
اور جیتنے والوں کے لیے بھی
ویسے میرے ہاتھ تھک گئے تالیاں بجا بجا کے
کل سے

;)

خلیل
29-06-2009, 11:02 PM
جیتنے والے ممبران کو بہت بہت مبارک

سوبی
29-06-2009, 11:13 PM
:)
ارے سوبی سویٹی۔۔۔۔ویسے ہی کہا تھا مذاق کیا تھا
تم نے سچی سے دے دیے
سو سو سویٹ آف یو
تمھارے لیے اور سلمان کے لیے پوائینٹس
اور جیتنے والوں کے لیے بھی
ویسے میرے ہاتھ تھک گئے تالیاں بجا بجا کے
کل سے

;)

واؤ میرے لیے پوائنٹس بہت شکریہ ;)ورنہ مجھے ہارٹ اٹیک بس ہونے ہی لگا تھا:mad: ۔۔

اور تالیاں کل سے بجا رہی تو سوری بس وہ مجھے کیا کرون تالیوں کی گونج بہت پسند ہے تو میں نے سوچا آپ بجاتی رہے زیادہ سے زیادہ اس لیے دیر سے آئی;d

اجالا
29-06-2009, 11:30 PM
جیتنے والے ممبران کو بہت مبارکباد۔

NaziNazi
30-06-2009, 12:31 AM
جیتنے والے ممبران کو بہت مبارکباد۔

Askk
30-06-2009, 02:10 AM
سب کے اشعار بہت خوبصورت تھے اور ان سب اشعار میں جو مجھے بہت بہترین لگے وہ یہ ہیں۔۔

.نمبر ون۔۔askk

شمع جلتی رہی کوئی پروانہ نہیں آیا
اشک بہتے رہے وہ میرا دیوانہ نہیں آیا

رخِ قمر،روشن چشم،چاند ستارے سب منتظر ہیں
وصل کی گھڑی ساتھ لیے ابھی وہ زمانہ نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔

نمبرٹو۔.Qurat-Ul-Ain

حسنِ فردا،غم امروز سے ضو پائے گا
چاند ڈوبا ہے تو سورج بھی ابھر آئے گا
آندھیوں میں بھی فروزاں ہے چراغِ امید
خاک ڈالےسےیہ شعلہ کہیں بجھ جائےگا

.نمبر تھری۔k2475

کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاء یاد نہیں

صرف دھندلائےہوئےستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں

جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد اور پوائنٹس آپ کو مل جائیں گئے۔۔۔

امید کرتی ہوں کسی کو برا نہیں لگا ہو گا اور سلمان صاحب آپ نے تو تعارف تو بہت
زبردست کرویا شکریہ ہی ہی ہی ہی۔۔۔آپکا ۔

اور جن لوگو کے اشعار ان کے حساب سے زیادہ بہترین تھے وہ مجھے معاف کردینا
اور اگر نہیں کرنا تو پوائنٹس لے لینا مجھ سے ہی ہی ہی ہی

اور اینڈ میں یہ شعر سنا دیتی ہوں۔۔۔

کئی آنے والے سمے بھی ہیں کئی جانے والی رتیں بھی ہیں
میرے دل سے نکال دے کوئی یہ طلسم ماضی و حال کا

ارے واہ یہ تو میرا تُکا پھر سے لگ گیا ہے،ھاھاھا
بہت بہت شکریہ سوب۔ ویسے مجھے خیرت ہے کہ اب تک آپ کے پاس اتنے پوائنٹ بچے کیسے ہیں۔ جبکہ آپ کو قرضدار ہونا چاہیے تھا۔سب کے اشغار اتنے اچھے تھیں جبکہ میرے والے تو بے وزن اور (کیا کہتے ہیں اسے؟) بے بحر تھے۔
ساتھیوں " بزریعہ شعر تصویر کو عنوان دینا " کا مطلب یہ ہے کہ تصویر میں جتنی چیزیں دیکھائی دے رہی ہوں۔ ان میں سے زیادہ سے زیادہ چیزوں کا ذکر اس شعر میں ہونا چاہیے۔
جو آپ منتخب کر رہے ہیں۔اور آپ دیکھ لیں کہ تصویر کے مطابق زیادہ چیزوں کا ذکر میرے شعر میں ہے۔ یہ میں نے خود لیکھا ہے۔اور مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ بہت کم درجے کا شعر ہے۔سو اگلے مقابلے میں اگر انتخاب کرو تو یہ خیال رکھیں۔
ویسے یہ خود سے لکھنے میں بھی زیادہ آسان ہے کیونکہ ایم آپ کے سامنے ہوتا ہے۔
ولڈن سوب!
یہ آپ کے لیے
http://i37.photobucket.com/albums/e95/d3nnisb/5video/thank-you.jpg

سلمان کا لکھا ہوا کہیں میں نے پڑھا تھا کہ اس کو بلیاں پسند ہے
یہ اس کے لیے
http://i77.photobucket.com/albums/j55/korytovar/thankyoucat.jpg

کاشفیں مبارک باد اور پوائنٹس کے لیے
http://i153.photobucket.com/albums/s227/pharian/thank-you-rocks.jpg

ھممم باقی ساتھیوں کے لیے
(کیوں کہ ایک پوسٹ میں پانچ سے زیادہ پک نہیں آ سکتی)
http://i234.photobucket.com/albums/ee19/KimCandy2/Thank%20You/2zspc3t.gif

ساتھ جیتنے والے :)ساتھیوں کو مبارکباد
خوش رہیں سب۔

سوبی
30-06-2009, 02:29 AM
ارے واہ یہ تو میرا تُکا پھر سے لگ گیا ہے،ھاھاھا
بہت بہت شکریہ سوب۔ ویسے مجھے خیرت ہے کہ اب تک آپ کے پاس اتنے پوائنٹ بچے کیسے ہیں۔ جبکہ آپ کو قرضدار ہونا چاہیے تھا۔سب کے اشغار اتنے اچھے تھیں جبکہ میرے والے تو بے وزن اور (کیا کہتے ہیں اسے؟) بے بحر تھے۔
ساتھیوں " بزریعہ شعر تصویر کو عنوان دینا " کا مطلب یہ ہے کہ تصویر میں جتنی چیزیں دیکھائی دے رہی ہوں۔ ان میں سے زیادہ سے زیادہ چیزوں کا ذکر اس شعر میں ہونا چاہیے۔
جو آپ منتخب کر رہے ہیں۔اور آپ دیکھ لیں کہ تصویر کے مطابق زیادہ چیزوں کا ذکر میرے شعر میں ہے۔ یہ میں نے خود لیکھا ہے۔اور مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ بہت کم درجے کا شعر ہے۔سو اگلے مقابلے میں اگر انتخاب کرو تو یہ خیال رکھیں۔
ویسے یہ خود سے لکھنے میں بھی زیادہ آسان ہے کیونکہ ایم آپ کے سامنے ہوتا ہے۔
ولڈن سوب!
یہ آپ کے لیے
http://i37.photobucket.com/albums/e95/d3nnisb/5video/thank-you.jpg

سلمان کا لکھا ہوا کہیں میں نے پڑھا تھا کہ اس کو بلیاں پسند ہے
یہ اس کے لیے
http://i77.photobucket.com/albums/j55/korytovar/thankyoucat.jpg

خوش رہیں سب۔

بہت شکریہ آپکا بھی آسک بھائی ۔۔ اور

جی ہاں آپ نے بلکل ٹھیک کہا آپکو شعر کو فرسٹ پرائز ملنے کی یہ ہی سب سے بڑی وجہ تھی۔۔ اور شعر اچھا بھی تھا ۔۔

اور ابھی آج ہی رزلٹ اناونس کیا ہے اسلیے میرے پوائنٹس بچے ہیں کل تک نا جانے کیا ہوں ہی ہی ہی۔;d۔اور بلیاں تو مجھے پسند تھی :(آپ نے کیسی اور کو دے دی۔۔

Askk
30-06-2009, 02:58 AM
بہت شکریہ آپکا بھی آسک بھائی ۔۔ اور

جی ہاں آپ نے بلکل ٹھیک کہا آپکو شعر کو فرسٹ پرائز ملنے کی یہ ہی سب سے بڑی وجہ تھی۔۔ اور شعر اچھا بھی تھا ۔۔

اور ابھی آج ہی رزلٹ اناونس کیا ہے اسلیے میرے پوائنٹس بچے ہیں کل تک نا جانے کیا ہوں ہی ہی ہی۔;d۔ اور بلیاں تو مجھے پسند تھی :(آپ نے کیسی اور کو دے دی۔۔

اوہ اس کا تو مجھے نہیں پتہ تھا۔ ایسی رونی صورت بنا کر سلمان کے پاس چلی جاؤ۔ وہ اچھا اور رحمدل بچہ ہے۔میرا بولنا بلی آپ کو دیں دیگا۔

Mehero Ul Nisa Dar
30-06-2009, 03:21 AM
:confused:???ارے آسک بھائی مجھے کاہے کے پوائینٹس
سب جیتنے والوں کو مبارکاں

Askk
30-06-2009, 03:25 AM
:confused:???ارے آسک بھائی مجھے کاہے کے پوائینٹس
سب جیتنے والوں کو مبارکاں
ٹیک وے کا کافی بل تھا نا۔ اس کے لیے
بہت شکریہ

Mehero Ul Nisa Dar
30-06-2009, 03:27 AM
ٹیک وے کا کافی بل تھا نا۔ اس کے لیے
بہت شکریہ
اممم اچھا۔ ۔۔ کیا آپ ساتھ ساتھ چکاتے نہیں رہے۔۔ ۔ ۔ ۔ہیں
لو تے کی ہویا۔۔ ۔ ۔اینا زیادہ دین دی کی لور سی۔ ۔۔ جتنا بل سی اونا دیندے

Askk
30-06-2009, 03:33 AM
اممم اچھا۔ ۔۔ کیا آپ ساتھ ساتھ چکاتے نہیں رہے۔۔ ۔ ۔ ۔ہیں
لو تے کی ہویا۔۔ ۔ ۔اینا زیادہ دین دی کی لور سی۔ ۔۔ جتنا بل سی اونا دیندے

ارے یار سمجھا کرو۔ لواغر کے سہی لیکن ہے تو پرنس نا۔
باقی ٹپ رکھ لو۔ٹیک وے کی سروس بہت اچھی ہے:)

Mehero Ul Nisa Dar
30-06-2009, 03:35 AM
ہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ اممم پرنس۔۔ ۔ ۔ کون کون ارے ارے۔ ۔۔ کون
امم ٹپ واہ شکریہ
امم پہلے تو اچھی نہیں تھی اچانک یہ کارنامہ کیوں

Askk
30-06-2009, 03:44 AM
ہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ اممم پرنس۔۔ ۔ ۔ کون کون ارے ارے۔ ۔۔ کون
امم ٹپ واہ شکریہ
امم پہلے تو اچھی نہیں تھی اچانک یہ کارنامہ کیوں

کارنامہ اچانک ہی ہوتا ہے
پہلے نہیں تھی اب اگر ہو گئی ہے
تو اس کا مطلب میری باتیں رنگ لائی ہے۔
تم نے شعوری کوشش کی ہے۔
تبھی تو اچھا ہوا ہے
گڈ

سلمان سلّو
01-07-2009, 01:28 AM
http://www.dwrcmodels.com/images/th_smiley-clapping.gif

شکریہ ۔۔۔اسکو کہا جاتا ہے دونوں ہاتھوں سے تالیاں بجانا۔۔۔بہت بہت شکریہ۔سسٹر آپ نے تالیاں بجانے کا حق ادا کردیا۔۔۔:)۔۔

سب کے اشعار بہت خوبصورت تھے اور ان سب اشعار میں جو مجھے بہت بہترین لگے وہ یہ ہیں۔۔

.نمبر ون۔۔askk

شمع جلتی رہی کوئی پروانہ نہیں آیا
اشک بہتے رہے وہ میرا دیوانہ نہیں آیا

رخِ قمر،روشن چشم،چاند ستارے سب منتظر ہیں
وصل کی گھڑی ساتھ لیے ابھی وہ زمانہ نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔

نمبرٹو۔.Qurat-Ul-Ain

حسنِ فردا،غم امروز سے ضو پائے گا
چاند ڈوبا ہے تو سورج بھی ابھر آئے گا
آندھیوں میں بھی فروزاں ہے چراغِ امید
خاک ڈالےسےیہ شعلہ کہیں بجھ جائےگا

.نمبر تھری۔k2475

کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاء یاد نہیں

صرف دھندلائےہوئےستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں

جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد اور پوائنٹس آپ کو مل جائیں گئے۔۔۔:)

امید کرتی ہوں کسی کو برا نہیں لگا ہو گا اور سلمان صاحب آپ نے تو تعارف تو بہت
زبردست کرویا شکریہ ہی ہی ہی ہی۔۔۔آپکا ۔

اور جن لوگو کے اشعار ان کے حساب سے زیادہ بہترین تھے وہ مجھے معاف کردینا
اور اگر نہیں کرنا تو پوائنٹس لے لینا مجھ سے ہی ہی ہی ہی

اور اینڈ میں یہ شعر سنا دیتی ہوں۔۔۔

کئی آنے والے سمے بھی ہیں کئی جانے والی رتیں بھی ہیں
میرے دل سے نکال دے کوئی یہ طلسم ماضی و حال کا

تعارف زبردست تھا تو پوائنٹس بھی زبردست ہونے چاہیں کیونکہ جسطرح گاڑی پیٹرول سے چلتی ہے میں بھی پیٹرول میرا مطلب ہے میں بھی بالکل اسطرح پوائنٹس سے چلتا پھیرتا ہوں:)۔جو لوگ مجھکو پوائنٹس دیتے ہیں ان سے میں خوش ہوتا ہوں اور دعا دیتا ہوں اور جو نہیں دیتے انکو پھرکنجوس کا خطاب اور ڈیش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی دیتا ہوں۔۔۔۔ہاہا۔۔
واہ واہ کیا شعر کہا ہے سبحان اللہ۔۔۔اب معنی بھی سمجھا دے زرا ہاہا۔۔
رزلٹ بنانے کا اک بار پھر شکریہ عمدہ رزلٹ بنایا ہے آپ نے،آپکے لئے ڈھیر ساری تالیاں ،اجکل کاروبار میں مندی کا رحجان ہے اس واسطے پوائنٹس نہیں دیے سکتا۔۔ہاہا۔۔

سلمان کا لکھا ہوا کہیں میں نے پڑھا تھا کہ اس کو بلیاں پسند ہے
یہ اس کے لیے
http://i77.photobucket.com/albums/j55/korytovar/thankyoucat.jpg

۔

بہت شکریہ بھائی جی ہاں بلیاں مجھکو پسند ہیں کیونکہ بلیوں کو میں پسند ہوں اور میں اس واسطے پسند ہو کہ مجھ کو بلیاں پسند کرتی ہیں ۔ہاہا۔۔۔۔

اوہ اس کا تو مجھے نہیں پتہ تھا۔ ایسی رونی صورت بنا کر سلمان کے پاس چلی جاؤ۔ وہ اچھا اور رحمدل بچہ ہے۔میرا بولنا بلی آپ کو دیں دیگا۔

اسکو کہتے ہیں پل میں تولہ پل میں ماشہ۔۔۔۔ابھی تو میں نے بلی کو ٹھیک سے دیکھا بھی نہیں اور تم واپس مانگ رہے ہو جاو نہیں کوئی بلی میرے پاس۔۔۔۔۔ہاہا۔

Romana
01-07-2009, 02:03 AM
سب جیتنے والوں کو مبارکباد

Askk
01-07-2009, 03:42 AM
اسکو کہتے ہیں پل میں تولہ پل میں ماشہ۔۔۔۔ابھی تو میں نے بلی کو ٹھیک سے دیکھا بھی نہیں اور تم واپس مانگ رہے ہو جاو نہیں کوئی بلی میرے پاس۔۔۔۔۔ہاہا۔

ارے یار تم بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاں کا لفظ پڑھا نہیں کیا۔
نہیں ۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ، بس سب نے یہی سیکھا ہے
دے دو نا میرے بھائی۔ ورنہ مجھے پھر سے اتنی دور جانا پڑے
گا :(اور بلی پکڑنا بھی کوئی آسان کام تو نہیں۔

Smiling Eyes
01-07-2009, 04:24 AM
ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔:)

Askk
01-07-2009, 04:37 AM
ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔:)

بہت شکریہ ایمان
یو تو ایک دم ہی چینج ہو گئی ۔پہچانی نہیں جا رہی تھی
بہت تخقیق کرنے بعد پتہ چلا کہ یو تو اپنی دوست ہو۔

Smiling Eyes
01-07-2009, 05:04 AM
بہت شکریہ ایمان
یو تو ایک دم ہی چینج ہو گئی ۔پہچانی نہیں جا رہی تھی
بہت تخقیق کرنے بعد پتہ چلا کہ یو تو اپنی دوست ہو۔
ہی ہی بھائی۔ میں نے سوچا سبھی کہتے ہیں تو نک چینج کر ہی لوں:cool:

Askk
01-07-2009, 05:39 AM
ہی ہی بھائی۔ میں نے سوچا سبھی کہتے ہیں تو نک چینج کر ہی لوں:cool:
بہت اچھا کیا۔ اچھا لگ رھا ہے۔
جنہوں نے آپ سے کہا ان کو تھینکس
آپ کے لیے پوائنٹ لیکن ادھار

سوبی
01-07-2009, 01:24 PM
شکریہ ۔۔۔اسکو کہا جاتا ہے دونوں ہاتھوں سے تالیاں بجانا۔۔۔بہت بہت شکریہ۔سسٹر آپ نے تالیاں بجانے کا حق ادا کردیا۔۔۔:)۔۔

تعارف زبردست تھا تو پوائنٹس بھی زبردست ہونے چاہیں کیونکہ جسطرح گاڑی پیٹرول سے چلتی ہے میں بھی پیٹرول میرا مطلب ہے میں بھی بالکل اسطرح پوائنٹس سے چلتا پھیرتا ہوں:)۔جو لوگ مجھکو پوائنٹس دیتے ہیں ان سے میں خوش ہوتا ہوں اور دعا دیتا ہوں اور جو نہیں دیتے انکو پھرکنجوس کا خطاب اور ڈیش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی دیتا ہوں۔۔۔۔ہاہا۔۔
واہ واہ کیا شعر کہا ہے سبحان اللہ۔۔۔اب معنی بھی سمجھا دے زرا ہاہا۔۔
رزلٹ بنانے کا اک بار پھر شکریہ عمدہ رزلٹ بنایا ہے آپ نے،آپکے لئے ڈھیر ساری تالیاں ،اجکل کاروبار میں مندی کا رحجان ہے اس واسطے پوائنٹس نہیں دیے سکتا۔۔ہاہا۔۔

بہت شکریہ بھائی جی ہاں بلیاں مجھکو پسند ہیں کیونکہ بلیوں کو میں پسند ہوں اور میں اس واسطے پسند ہو کہ مجھ کو بلیاں پسند کرتی ہیں ۔ہاہا۔۔۔۔

اسکو کہتے ہیں پل میں تولہ پل میں ماشہ۔۔۔۔ابھی تو میں نے بلی کو ٹھیک سے دیکھا بھی نہیں اور تم واپس مانگ رہے ہو جاو نہیں کوئی بلی میرے پاس۔۔۔۔۔ہاہا۔

جی آپ سے میں نے پوائنٹس مانگے بھی نہیں کیونکہ یہ ہو ہی نیہں سکتا کہ آپ کسی کو پوائنٹس دیں کیونکہ آپ نے نا دینے کی قسم جو کھا رکھی ہے۔:(۔۔۔اور باقی یہ رہی بلی تو میں اس کو چرا لوں گی سنمبھال لیں ہی ہی ہی لیکن مجھ سے بچ نا سکے گیئی۔۔۔;)
اور آپ کو شعر کی سمجھ نہیں آئی شکر کریں پھر ہی ہی ہی۔۔;d

سوبی
01-07-2009, 01:25 PM
ارے یار تم بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاں کا لفظ پڑھا نہیں کیا۔
نہیں ۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ، بس سب نے یہی سیکھا ہے
دے دو نا میرے بھائی۔ ورنہ مجھے پھر سے اتنی دور جانا پڑے
گا :(اور بلی پکڑنا بھی کوئی آسان کام تو نہیں۔

نا مانگیں آسک بھائی میں چرا لوں گی ;dاور آپ بلی پکڑنے کہاں جاتے ہیں زرا بتائیں شاید میں بھی پکڑہی لوں۔???۔

سلمان سلّو
02-07-2009, 03:50 AM
ارے یار تم بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاں کا لفظ پڑھا نہیں کیا۔
نہیں ۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ، بس سب نے یہی سیکھا ہے
دے دو نا میرے بھائی۔ ورنہ مجھے پھر سے اتنی دور جانا پڑے
گا اور بلی پکڑنا بھی کوئی آسان کام تو نہیں۔

ہاں کے بجائے میں نے ''قبول قبول قبول ہے''کے الفاظ ازبر کئیں ہیں۔۔;)۔۔۔
ہاہاہا۔۔کہاں سے پکڑی ہیں بھئی یہ بلی؟۔۔کہی اس گلی سے خداناخوستہ تو نہیں پکڑی جہاں پر لائٹس نہیں ہیں؟۔۔۔ہاہا۔۔

جی آپ سے میں نے پوائنٹس مانگے بھی نہیں کیونکہ یہ ہو ہی نیہں سکتا کہ آپ کسی کو پوائنٹس دیں کیونکہ آپ نے نا دینے کی قسم جو کھا رکھی ہے۔۔۔۔اور باقی یہ رہی بلی تو میں اس کو چرا لوں گی سنمبھال لیں ہی ہی ہی لیکن مجھ سے بچ نا سکے گیئی۔۔۔
اور آپ کو شعر کی سمجھ نہیں آئی شکر کریں پھر ہی ہی ہی۔۔

تو اچھا کیا کہ نہ مانگے پوائنٹس ایویں شرمندگی اٹھاتی۔۔ہاہا۔۔۔بلی کو چرالوں گی؟۔۔۔ہاں چرا ہی لوں ایسی ''آوراہ'' بلی کے گلے میں تو گھنٹی بھی نہیں باندھی جاسکتی پتہ نہیں آسک بھائی نے اسں مصیبت کو کس گلی سے پکڑا ہے؟۔۔ہاہا۔۔۔

우스만
08-07-2009, 09:12 AM
سب کے اشعار بہت خوبصورت تھے اور ان سب اشعار میں جو مجھے بہت بہترین لگے وہ یہ ہیں۔۔

.نمبر ون۔۔askk

شمع جلتی رہی کوئی پروانہ نہیں آیا
اشک بہتے رہے وہ میرا دیوانہ نہیں آیا

رخِ قمر،روشن چشم،چاند ستارے سب منتظر ہیں
وصل کی گھڑی ساتھ لیے ابھی وہ زمانہ نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔

نمبرٹو۔.Qurat-Ul-Ain

حسنِ فردا،غم امروز سے ضو پائے گا
چاند ڈوبا ہے تو سورج بھی ابھر آئے گا
آندھیوں میں بھی فروزاں ہے چراغِ امید
خاک ڈالےسےیہ شعلہ کہیں بجھ جائےگا

.نمبر تھری۔k2475

کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاء یاد نہیں

صرف دھندلائےہوئےستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں

جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد اور پوائنٹس آپ کو مل جائیں گئے۔۔۔:)

امید کرتی ہوں کسی کو برا نہیں لگا ہو گا اور سلمان صاحب آپ نے تو تعارف تو بہت
زبردست کرویا شکریہ ہی ہی ہی ہی۔۔;d۔آپکا ۔

اور جن لوگو کے اشعار ان کے حساب سے زیادہ بہترین تھے وہ مجھے معاف کردینا
اور اگر نہیں کرنا تو پوائنٹس لے لینا مجھ سے ہی ہی ہی ہی;)

اور اینڈ میں یہ شعر سنا دیتی ہوں۔۔۔

کئی آنے والے سمے بھی ہیں کئی جانے والی رتیں بھی ہیں
میرے دل سے نکال دے کوئی یہ طلسم ماضی و حال کا

sab jeetnay waloon ko bht bht mubarik ho meri taraf say

aur sob behna aap ko bhi bht bht mubarik ho judge bananay par aur itnay achay shairon ka intekhab karnay par

Very sorry k main nay yeh thread bht dair say dekha

سوبی
08-07-2009, 08:26 PM

بہت بہت شکریہ عثمان بھائی ۔
۔
اور مجھے کسی نے نہیں کہا تھا کہ اچھے اشعار منتخب کیے ہیں آپ نے کہا تو اب یعقین آٰیا ہے مجھے ۔8)

دیر سے سہی مجھے تو پھر بھی بہت خوشی ہوئی۔۔:)

우스만
09-07-2009, 07:37 AM
بہت بہت شکریہ عثمان بھائی ۔
۔
اور مجھے کسی نے نہیں کہا تھا کہ اچھے اشعار منتخب کیے ہیں آپ نے کہا تو اب یعقین آٰیا ہے مجھے ۔8)

دیر سے سہی مجھے تو پھر بھی بہت خوشی ہوئی۔۔:)

array behna kisi kochorrain apnay aap pay confident rahen khud agahi bht achi baat hoti hai
aap khush huin mujhay b khushi hui

سوبی
09-07-2009, 08:20 AM
array behna kisi kochorrain apnay aap pay confident rahen khud agahi bht achi baat hoti hai
aap khush huin mujhay b khushi hui

یہ تو ٹھیک کہا:cool: