PDA

View Full Version : CAN U PLZ TELL ME



sunhan
14-06-2009, 03:54 PM
Nousheen g actually main ne abhi 2nd year pre medical k pprz diye hain and samajh nahi a raha agay kis field main jaun plz aap mujhay bta sakti hain k psycolgist bunnay k liye kitna merit hona chahiye or baad main job pe pay kitni milti hay...............plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz tell me

Nosheen Qureshi
15-06-2009, 07:53 AM
اپنے لئے اسی فیلڈ کا انتخاب کریں جس میں آپ کی دلچسپی زیادہ ہو تاکہ آپ پوری لگن اور محنت سے پڑھ سکیں اور وہ آپ کو بوجھ محسوس نہ ہو اس طرح آپ زیادہ اچھے نمبر حاصل کر سکیں گی، سائیکالوجسٹ بننے کیلئے فسٹ ڈویژن کی ضرورت ہوتی ہے، تنخواہ کا بہت زیادہ انحصار قابلیت، بہترین گریڈز اور اس ادارے پر ہے جہاں آپ کام کر رہے ہیں، سائیکالوجسٹ کی ویکنسیز بہت کم ہیں اس لئے مقابلہ کافی سخت ہے۔