PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 10 »¦«



حنا
09-06-2009, 01:43 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات

پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹنگ یا ڈیلیٹنگ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 25 جون رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

خوشخبری : اس مقابلے کا کامیاب ممبر گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہوگا

یہ ہے تصویر

http://i42.tinypic.com/28aqa7r.jpg

oodas_adami
09-06-2009, 01:47 AM
تھکا ہارا مزدور اور نیند

SheriMian
09-06-2009, 03:11 AM
ghareeb ka ac

شمّی
09-06-2009, 03:12 AM
راوی نے یہاں بھی چین ہی چین لکھا ہے

حنا
09-06-2009, 03:30 AM
ghareeb ka ac


راوی نے یہاں بھی چین ہی چین لکھا ہے


مقابلوں میں شامل ہونے سے قبل قوانین ضرور پڑھ لیں

سلمان سلّو
09-06-2009, 04:23 AM
آم کے آم،گھٹلیوں کے دام

رفعت
09-06-2009, 04:46 AM
نیند "برف" پر بھی ٓآجاتی ہے

روشنی
09-06-2009, 10:28 AM
ضرورت ایجاد کی ماں ھے

Majzobi
09-06-2009, 11:41 AM
برف کی نیند

چاندی
09-06-2009, 11:56 AM
بجلی لوڈشیڈنگ گرمی کا حل

Muhammad Atique
09-06-2009, 12:02 PM
کہاں میسر سبھی کو سکون ایسا

Galaxy
09-06-2009, 12:09 PM
گرمیوں کی برفیلی نیند ٹھنڈےخواب

HafeezBandhani
09-06-2009, 12:27 PM
جو سو لے وہ نہال

Sajjad_Sarwar
09-06-2009, 12:54 PM
خواب خرگوش کے مزے

imported_Usman
09-06-2009, 01:05 PM
غریب کی میٹھی نیند




http://i42.tinypic.com/28aqa7r.jpg

Sajjad Rao
09-06-2009, 02:03 PM
غریب کی میٹھی نیند
یہ جواب درست ھے

mqali
09-06-2009, 03:17 PM
میں اور میری تنہائی

Maria Masood
09-06-2009, 04:43 PM
سکون کی تلاش

Rizwan
09-06-2009, 07:40 PM
http://i42.tinypic.com/28aqa7r.jpg


برف کا بچھونہ اور تیرے خواب

Yasmeen
09-06-2009, 09:20 PM
بندہ مزدور کی او**قات

mzia29
10-06-2009, 09:14 AM
غریبون کا اے سی

Ghazal
10-06-2009, 09:43 AM
برف کا محافظ

Hina Rizwan
10-06-2009, 10:20 AM
لوڈشیڈنگ کا علاج

prfectjemini
10-06-2009, 01:04 PM
خواب سراب اور حقیقت (http://www.urduphoto.com/oucache/in/oneurdu.com/forums/showthread.php?t=39413)

Qurat-Ul-Ain
11-06-2009, 06:58 AM
برفانی بچھونا

Siddiqui
11-06-2009, 11:25 PM
نیند رے نیند تیرارنگ کیسا

Aamir Jahan
11-06-2009, 11:47 PM
ھم سا ہو تو سامنے آئے

حنا
12-06-2009, 02:19 AM
SiS Yeh 6 Lafzoon Main Byaan Karne Wali pic Nahi Hai ILfaz Zayada Likhnye Ko Ji Chahta Hai.....Think Abt 6 Words Option Sis... TNX


صرف عنوان دینا ہے عنوان کے لئے چھ الفاظ کافی ہے

Skyla
12-06-2009, 02:30 AM
گرمی کی ایسی کی تیسی

Arain
12-06-2009, 02:39 AM
بجلی کے ستائے ھوئے

barish199
13-06-2009, 04:13 AM
نا فکر نا فاقہ عیش کر کاکا

Aleesha
16-06-2009, 07:05 PM
ٹھنڈی برف میٹھی نیند کے مزے

Noor-ul-Ain Sahira
16-06-2009, 07:19 PM
نیند سولی پر بھی آ جاتی ھے

NaziNazi
16-06-2009, 08:59 PM
نا فکر نا فاقہ عیش کر کاکا

main jab be is title ko perhtee hoon bohat he hansee atee hai .....bohat acha hia

shabyx2
17-06-2009, 09:00 PM
ٹھنڈی نیںد

Mehero Ul Nisa Dar
20-06-2009, 12:31 AM
برف مجھے اپنی آغوش میں ملے

Alina22
23-06-2009, 05:15 AM
ٹھنڈا خواب

مروہ ڈار
23-06-2009, 11:25 PM
آہ۔ ۔ ۔ٹھنڈ پہ گئی۔ ۔ ۔ ۔

NoureenIjaz
23-06-2009, 11:46 PM
اگر برف نہ ہوتی

HafeezBandhani
24-06-2009, 09:08 AM
آہ۔ ۔ ۔ٹھنڈ پہ گئی۔ ۔ ۔ ۔

Nice ;)

عارف
24-06-2009, 02:20 PM
ثوابِ محنت

حنا
25-06-2009, 12:37 AM
اس مقابلے کا آج آخری دن ہے

مروہ ڈار
25-06-2009, 07:10 AM
Nice ;)
ahhahaha

Mohsina
25-06-2009, 02:30 PM
برف کا انوکھا استعمال۔ ۔

حنا
25-06-2009, 11:19 PM
مقابلے کا وقت ختم

Aamir Jahan
26-06-2009, 10:35 PM
مقابلے کا وقت ختم

نتیجہ کیا رہا ؟

Fatima
26-06-2009, 10:36 PM
آہ۔ ۔ ۔ٹھنڈ پہ گئی۔ ۔ ۔ ۔

;d

Mehero Ul Nisa Dar
27-06-2009, 06:01 AM
نتیجہ کہاں ہے حنا آپی

Aleesha
02-07-2009, 01:19 AM
HINA JI ISS KA RESULT KAB AAY GAAAAAAAAAAAAAA

حنا
02-07-2009, 03:14 AM
HINA JI ISS KA RESULT KAB AAY GAAAAAAAAAAAAAA


آپ دعا کریں جلد ہی آ جائے گا

چاندی
04-07-2009, 01:03 PM
hina sis jaldi results announce karna...

حنا
05-07-2009, 12:05 AM
یاز بھائی اس مقابلے کے جج ہیں جلد ہی وہ نتائج کا اعلان کریں گے

Aamir Jahan
07-07-2009, 12:03 AM
یاز بھائی اس مقابلے کے جج ہیں جلد ہی وہ نتائج کا اعلان کریں گے


کب تک ؟

حنا
07-07-2009, 12:06 AM
کب تک ؟


انشاء اللہ کل تک اور ممکن ہے آج ہی نتائج کا اعلان کر دیا جائے

Aamir Jahan
07-07-2009, 12:42 AM
انشاء اللہ کل تک اور ممکن ہے آج ہی نتائج کا اعلان کر دیا جائے


انشاء اللہ ۔ انتظار رہے گا

مروہ ڈار
07-07-2009, 11:55 PM
hae kab nikle ga result.....

Aleesha
09-07-2009, 04:54 PM
iss ka result kab bataain gay

حنا
09-07-2009, 05:03 PM
انشاء اللہ ۔ انتظار رہے گا


hae kab nikle ga result.....


iss ka result kab bataain gay


یاز بھائی نے نتائج بنالئے ہیں جب بھی آن لائن آئیں گے اعلان کر دیں گے

مروہ ڈار
09-07-2009, 05:33 PM
shuker hai.......

Aamir Jahan
09-07-2009, 11:23 PM
اف ۔ کب آئیں گے یاز بھائی ؟

Aleesha
10-07-2009, 12:23 AM
yaaz bhai result kab btaaian gay aaaaaaaaaa

Ahsan_Yaz
10-07-2009, 03:32 PM
السلام علیکم

محترم ممبران! ایک بار پھر سے انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم اور مقابلے کے نتیجے کے اعلان ہونے کا وقت آن پہنچا۔ ایک بار پھر تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہوں۔

اس مقابلے میں چار بہترین عنوان کا اعلان کیا جانا ہے۔ جو عنوان قوانین کے مطابق نہیں تھے ان عنوان کو نتائج میں شامل نہیں کیا گیا۔ اس کے لئے ان سب ممبران سے دلی معذرت کہ جو ان قوانین کی زد میں آئے ہیں۔ گزارش یہی ہے کہ کوشش کریں کہ قوانین کے اندر رہتے ہوئے ہی مقابلے میں حصہ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔

سب سے پہلے چوتھےنمبر پر آنے والے دو عنوان (ھم سا ہو تو سامنے آئے) جو کہ تجویز کیا ہے عامر جہاں صاحب نے ریپلائی نمبر 28 میں اور (سکون کی تلاش) جو کہ تجویز کیا ہے میمانو جی نے ریپلائی نمبر 19 میں ۔

تیسرے نمبر پر آنے والے دو عنوان (لوڈشیڈنگ کا علاج) جو کہ تجویز کیا ہے حنا رضوان جی نے ریپلائی نمبر 24 میں اور (نیند "برف" پر بھی ٓآجاتی ہے) جو کہ تجویز کیا ہے رفعت جی نے ریپلائی نمبر 7 میں ۔

دوسرے نمبر پر آنے والا عنوان ہے (جو سو لے وہ نہال) اور پوسٹ کیا ہے حفیظ بندھانی صاحب نے ریپلائی نمبر 13 میں۔

اور سب سے بہترین عنوان قرار پایا ہے (غریبوں کا اے سی) جو کہ ریپلائی نمبر 22 میں ایم ضیاء ۲۹ صاحب نے پوسٹ کیا ہے۔

سب پوزیشن ہولڈرز کو مبارک باد اور بالترتیب 50 ، 100، 150 اور 200 پوائنٹس کا انعام بھی ۔
مقابلے کے آغاز میں کئے گئے اعلان کے مطابق ایم ضیاء ۲۹ کا نام گولڈن ممبر کی قرعہ اندازی میں بھی شامل کیا جائے گا۔
حنا جی کا بھی بہت شکریہ اتنا اچھا مقابلہ کروانے کے لئے۔ ان کے لئے بھی دو سو پوائنٹس کا انعام۔

Biya
10-07-2009, 04:02 PM
سب جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
ایم ضیاء بھائی کو پہلا انعام حاصل کرنے پر خصوصی مبارک باد۔

یاز بھائی اور حنا کا شکریہ جنہوں نے مقابلے منعقد کیا اور نتائج بنائے۔
:)

Aleesha
10-07-2009, 04:22 PM
میری طرف سے سب جیتنےوالوں کو مبارک باد

چاندی
10-07-2009, 04:47 PM
سب جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔

روشنی
10-07-2009, 04:50 PM
سب جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-07-2009, 04:51 PM
سب جیتنے والے ممبران کو دلی مبارک ہو

اور شکریہ یاز بھائی کے کہ انہوں نے اتنا اچھا رزلٹ تیار کیا
اور حنا آپی کا کہ انہوں نے یہ مقابلہ شروع کیا

Maria Masood
10-07-2009, 05:33 PM
chalo ji main 4th no pay agye waisy sab jitnay waloon ko mubarik bad

Mehero Ul Nisa Dar
10-07-2009, 05:37 PM
chalo ji main 4th no pay agye waisy sab jitnay waloon ko mubarik bad
میمانو تم کو مبارک ہو چلو چوتھے نمبر پر تو آئی میں تو کب;d;d;dھی جیتی نہیں ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
;d;d

Maria Masood
10-07-2009, 05:45 PM
میمانو تم کو مبارک ہو چلو چوتھے نمبر پر تو آئی میں تو کب;d;d;dھی جیتی نہیں ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
;d;d

hahaha main bhi first time jiti hoon mehr chalo tmhay better luck next time

imported_Usman
10-07-2009, 07:20 PM
sab jeetnay waalo ko bht bht mubarik ho bhaee
aur muntazimeen ka bht sa thanks

حنا
10-07-2009, 08:31 PM
یاز بھائی کا بہت بہت شکریہ
اور تمام ونرز کو مبارکباد

Hina Rizwan
10-07-2009, 09:09 PM
:oہائےےےےےےےے میں جیت گئی میں تو سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ اس مقابلہ میں میں جیتوں گی شکریہ یاز بھائی
اور سب جیتنے والے ممبران کو بہت بہت مبارک ہو

SheikhFahad
10-07-2009, 09:16 PM
:oہائےےےےےےےے میں جیت گئی میں تو سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ اس مقابلہ میں میں جیتوں گی شکریہ یاز بھائی
اور سب جیتنے والے ممبران کو بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت بہت مبارک ہو آپ کو

جیتنے کی خوشی میں چند پوائنٹس آپ کی نظر

Aamir Jahan
10-07-2009, 09:20 PM
chalo ji main 4th no pay agye waisy sab jitnay waloon ko mubarik bad

ہی ہی ۔ آپ کو مبارک ہو ۔ ہم دونوں چوتھے نمبر پر آئے

Aamir Jahan
10-07-2009, 09:23 PM
السلام علیکم

محترم ممبران! ایک بار پھر سے انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم اور مقابلے کے نتیجے کے اعلان ہونے کا وقت آن پہنچا۔ ایک بار پھر تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہوں۔

اس مقابلے میں چار بہترین عنوان کا اعلان کیا جانا ہے۔ جو عنوان قوانین کے مطابق نہیں تھے ان عنوان کو نتائج میں شامل نہیں کیا گیا۔ اس کے لئے ان سب ممبران سے دلی معذرت کہ جو ان قوانین کی زد میں آئے ہیں۔ گزارش یہی ہے کہ کوشش کریں کہ قوانین کے اندر رہتے ہوئے ہی مقابلے میں حصہ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔

سب سے پہلے چوتھےنمبر پر آنے والے دو عنوان (ھم سا ہو تو سامنے آئے) جو کہ تجویز کیا ہے عامر جہاں صاحب نے ریپلائی نمبر 28 میں اور (سکون کی تلاش) جو کہ تجویز کیا ہے میمانو جی نے ریپلائی نمبر 19 میں ۔

تیسرے نمبر پر آنے والے دو عنوان (لوڈشیڈنگ کا علاج) جو کہ تجویز کیا ہے حنا رضوان جی نے ریپلائی نمبر 24 میں اور (نیند "برف" پر بھی ٓآجاتی ہے) جو کہ تجویز کیا ہے رفعت جی نے ریپلائی نمبر 7 میں ۔

دوسرے نمبر پر آنے والا عنوان ہے (جو سو لے وہ نہال) اور پوسٹ کیا ہے حفیظ بندھانی صاحب نے ریپلائی نمبر 13 میں۔

اور سب سے بہترین عنوان قرار پایا ہے (غریبوں کا اے سی) جو کہ ریپلائی نمبر 22 میں ایم ضیاء ۲۹ صاحب نے پوسٹ کیا ہے۔

سب پوزیشن ہولڈرز کو مبارک باد اور بالترتیب 50 ، 100، 150 اور 200 پوائنٹس کا انعام بھی ۔
مقابلے کے آغاز میں کئے گئے اعلان کے مطابق ایم ضیاء ۲۹ کا نام گولڈن ممبر کی قرعہ اندازی میں بھی شامل کیا جائے گا۔
حنا جی کا بھی بہت شکریہ اتنا اچھا مقابلہ کروانے کے لئے۔ ان کے لئے بھی دو سو پوائنٹس کا انعام۔


ارے یہ کیا ؟ میں کوئی خواب تو نہیں دیکھ رہا ۔ ون اردو پہ پہلی مرتبہ کسی مقابلہ میں کوئی پوزیشن آئی ہے ۔ وہ الگ بات ہے کہ چوتھی ۔ خیر اگلی مرتبہ انشاء اللہ بہتر پوزیشن حاصل کروں گا ۔

Hina Rizwan
10-07-2009, 09:38 PM
آپ کو بھی جیتنے کی بہت بہت مبارک ہو
میری طرف سے آپ کے لئے بھی کچھ پوائنٹس

پہلی بار کسی کو پوائنٹس دیے ہیں مل جائیں تو بتا ضرور دیجیے گا;d

Aamir Jahan
10-07-2009, 09:59 PM
آپ کو بھی جیتنے کی بہت بہت مبارک ہو
میری طرف سے آپ کے لئے بھی کچھ پوائنٹس

پہلی بار کسی کو پوائنٹس دیے ہیں مل جائیں تو بتا ضرور دیجیے گا;d

ارے کسے پوائنٹس دئیے ہیں ؟

Maria Masood
10-07-2009, 11:10 PM
ہی ہی ۔ آپ کو مبارک ہو ۔ ہم دونوں چوتھے نمبر پر آئے

khair mubarik aur hum dono pehli bar jeety bhi is bat pay aik aur mubarik hahaha

Aamir Jahan
11-07-2009, 12:24 AM
khair mubarik aur hum dono pehli bar jeety bhi is bat pay aik aur mubarik hahaha

خیر مبارک جی
;)

مروہ ڈار
11-07-2009, 12:50 AM
maine nahi deni mubarik....main bara jeeti hon..ahahha


mazaq ker rahi hon ahahha
mubarik ho sab ko siwae hafezz bandhani k....

حنا
11-07-2009, 08:40 AM
اس مقابلے کے تمام انعامات یاز بھائی کی طرف سے ہیں

http://i26.tinypic.com/2uetlck.jpg

Aamir Jahan
11-07-2009, 11:30 PM
maine nahi deni mubarik....main bara jeeti hon..ahahha


mazaq ker rahi hon ahahha
mubarik ho sab ko siwae hafezz bandhani k....

ارے وہ کیوں ؟

HafeezBandhani
13-07-2009, 10:57 AM
maine nahi deni mubarik....main bara jeeti hon..ahahha


mazaq ker rahi hon ahahha
mubarik ho sab ko siwae hafezz bandhani k....

مبارکباد نہ دینے کا شکریہ
:p:p

Aamir Jahan
14-07-2009, 09:29 AM
مبارکباد نہ دینے کا شکریہ
:p:p

ہی ہی ہی
;d

ابو لبابہ
14-07-2009, 08:22 PM
تمام انعام یافتگان کو مبارک ہو۔

کوثر بیگ
11-08-2009, 04:08 PM
Sab Jeetne walun ko Bohot bohot Mubarak..