PDA

View Full Version : طلسماتی شاعری



Muhammad Atique
03-06-2009, 10:33 AM
وہ جو کل مجھ کو رستے میں لبھا تھا
جن تھا شاید یا جن کا ابا تھا
ڈراؤنا اتنا کہ تم دیکھ کے مر جاؤ
سر پر سینگ اور ہاتھ میں ڈبہ تھا
آنکھیں اتنی بڑھی کہ کنٹینر بھر جائے
ایک ہاتھ چھوٹا اور مڑا ہوا پیر کھبا تھا
چھوٹ گئے پسینے اس کو دیکھتے ہی
شکر ہے تیرا کہ وہ خواب میرے ربا تھا
ہو گا وہ رشتہ دار اسی جن کا جو کہے
"کیا نظم لکھی کہ ہر شعر ڈب کھڑبا تھا"

Rizwan
03-06-2009, 11:10 AM
ہو گا وہ رشتہ دار اسی جن کا جو کہے
"کیا نظم لکھی کہ ہر شعر ڈب کھڑبا تھا


واہ واہ عتیق بھائی کیا شاعری کی ہے اپنے اوپر
اور پھر اس پر بندھ پا دیا ھے کہ ہوں بندہ بول وی نہیں سکدا

Muhammad Atique
03-06-2009, 11:14 AM
ہو گا وہ رشتہ دار اسی جن کا جو کہے
"کیا نظم لکھی کہ ہر شعر ڈب کھڑبا تھا


واہ واہ عتیق بھائی کیا شاعری کی ہے اپنے اوپر
اور پھر اس پر بندھ پا دیا ھے کہ ہوں بندہ بول وی نہیں سکدا

شکریہ رضوان بھائی شاعری کو پسند کرنے کا۔

ویسے میں نے پہلے سے سوچا تھا کہ اگر ایسا کوئی شعر نا لکھا تو اس نظم کا اچھا خاصہ پوسٹ مارٹم ہو سکتا ہے۔ اسے لئے "سیل" کر دی۔

Majzobi
03-06-2009, 06:11 PM
;d

Muhammad Atique
06-06-2009, 09:21 AM
;d

شکریہ جلیل بھائی