PDA

View Full Version : Baobab Tree



Durre Nayab
30-05-2009, 11:08 PM
یہ یہاں کا مشہور درخت ہے اور اس کی عمر کئی سو سال تک ہوتی ہے۔ کئی جگہ پر ایک ہزار سال پرانے درخت بھی دیکھے گئے ہیں۔ یہ درخت گھپ اندھیرے میں بھی صاف نظر آتا ہے اور اس کا تنا اور شاخیں اندھیرے میں سلور کلر کی چمکتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پہلی ہی نظر میں جو بات نوٹ کی جاتی ہے وہ اس کا تنا ہے جو کہ اتنا موٹا ہوتا ہے کہ اندر ایک چھوٹا گھر بھی بن جائے کچھ سال پہلے تک یہ ہنٹرز اور پوچرز کے چھپنے کے لئے بھی کام آتے تھے۔ دور سے یہ ایسے ہی نظر آتے ہیں جیسے کوئی ہورر مووی میں ڈراونا سا درخت۔

اس درخت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ جنوں کا مسکن ہے اور عام طور پر لوگ اس سے دور ہی رہتے ہیں۔

http://www.myimagehosting.org/uploads/7cc6c286e6.jpg (http://www.myimagehosting.org)


گوگل میں آپ کو اس درخت کی بہت تصویریں مل جاءیں گی۔ یہاں پوچھنا مجھے یہ ہے کہ نیم کے درخت کے بارے میں بھی یہی کہا جاتا ہے کہ زیادہ تر جن وغیرہ ان میں پائے جاتے ہیں یا ان کا بسیرا ہوتا ہے۔ یہ بات کس حد تک صحیح ہے؟ اگر کسی کو نیم کے درخت کی خصوصیات معلوم ہو تو ضرور شئر کریں۔

ام حمزہ
16-06-2009, 02:54 PM
نیم کے درخت کے بارہ میں کھا جاتا ھیکہ یہ ھوا کو صاف کرتا ھےاسلئے اکثر پھلے کے لوگ گھر کے دروازے پر نیم کا درخت لگاتے تھے دوسرا نیم کے پتتے اینٹی سیپٹک ھوتے ھیں جلد کی بیماریوں مین اسکے پتوں کو پانی میں پکا کر استعمال کرتے ھین اسکے علاوہ پھوڑے پھنسیون پر پتون کو پیسکر انکا لیپ لگایا جاتا ھے اور نیم کی مسواک بھی اسی وجہ سے دانتوں کے لئے بھت فائدہ مند ھے