PDA

View Full Version : دیگر ممبران کو مینشن کرنے کا فیچر



1UM-TeamUrdu
18-08-2016, 02:14 AM
@Hameedi (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=61); @XBOY (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=37); @yaz (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=3); Testing Tagging System

ٹوئٹر ، فیس بک جیسا ٹیگنگ فیچر انسٹال کیا ھے۔
اس میں آپ یوزر نیم سے پہلے @ کی علامت ڈالیں اور آخر میں ;

یوں اس یوزر کو بھی پتہ چل جائے گا کہ اس کو ٹیگ کیا گیا ھے اور نام بھی کلک ایبل ھو گا۔ احباب ٹیسٹنگ کر لیں اگر مفید اور چل رھا ھے تو پھر گزٹ میں اناؤنس کرتے ھیں۔

ابو لبابہ
18-08-2016, 02:20 AM
@hameedi (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=61); @xboy (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=37); @yaz (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=3); testing tagging system

ٹوئٹر ، فیس بک جیسا ٹیگنگ فیچر انسٹال کیا ھے۔
اس میں آپ یوزر نیم سے پہلے @ کی علامت ڈالیں اور آخر میں ;

یوں اس یوزر کو بھی پتہ چل جائے گا کہ اس کو ٹیگ کیا گیا ھے اور نام بھی کلک ایبل ھو گا۔ احباب ٹیسٹنگ کر لیں اگر مفید اور چل رھا ھے تو پھر گزٹ میں اناؤنس کرتے ھیں۔
1UM-TeamUrdu;

آپ بتائیں آپ کو نوٹیفکیشن ملی یا نہیں؟
یہ ایک اچھا اور مفید فیچر ہے
امید ہے اگر انسٹالیشن کامیاب ہو گئی تو مستقبل میں سب اس سے فائدہ اٹھائیں گے

1UM-TeamUrdu
18-08-2016, 02:26 AM
@1UM-TeamUrdu (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=1);

آپ بتائیں آپ کو نوٹیفکیشن ملی یا نہیں؟
یہ ایک اچھا اور مفید فیچر ہے
امید ہے اگر انسٹالیشن کامیاب ہو گئی تو مستقبل میں سب اس سے فائدہ اٹھائیں گے
khusroo;
جی بھائی دو نوٹیفیکیشن ملے۔ ایک مینشن کا اور ایک پوسٹ کوٹ کا۔ سو مفید ھے۔ انٹرایکشن بڑھے گی۔ کسی کو کسی بھی تھریڈ میں پکارا جا سکتا ھے۔

ابو لبابہ
18-08-2016, 02:37 AM
khusroo;
جی بھائی دو نوٹیفیکیشن ملے۔ ایک مینشن کا اور ایک پوسٹ کوٹ کا۔ سو مفید ھے۔ انٹرایکشن بڑھے گی۔ کسی کو کسی بھی تھریڈ میں پکارا جا سکتا ھے۔

لیکن میرے خیال سے نوٹیفکیشن میں مینشن کی فہرست کے تحت میں اگر کسی ممبر کو کسی پوسٹ میں مینشن کرتا ہوں تو اس کا ذکر نہیں ہونا چاہئے

ممبر کو صرف اسی پوسٹ کی نوٹیفکیشن ملے جس میں کسی دوسرے ممبر نے اسے مینشن کیا ہو

1UM-TeamUrdu
18-08-2016, 02:56 AM
لیکن میرے خیال سے نوٹیفکیشن میں مینشن کی فہرست کے تحت میں اگر کسی ممبر کو کسی پوسٹ میں مینشن کرتا ہوں تو اس کا ذکر نہیں ہونا چاہئے

ممبر کو صرف اسی پوسٹ کی نوٹیفکیشن ملے جس میں کسی دوسرے ممبر نے اسے مینشن کیا ہو

جی بھائی یہاں (http://www.vbulletin.org/forum/showthread.php?t=242733)ملاحظہ فرمالیں۔ جو فیچرز دستیاب ھیں وہ تو مل سکتے ھیں۔

ابو لبابہ
18-08-2016, 04:15 AM
جی بھائی یہاں (http://www.vbulletin.org/forum/showthread.php?t=242733)ملاحظہ فرمالیں۔ جو فیچرز دستیاب ھیں وہ تو مل سکتے ھیں۔

اس فیچر سے متعلق پوسٹس کو ایک الگ سٹکی تھریڈ کی شکل دے دی جائے تاکہ وہاں اس پر ڈسکشن جاری رکھی جا سکے
کیونکہ موجودہ تھریڈ میں اس پر زیادہ بحث نہیں کی جا سکتی- تھریڈ کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا

Sehar Azad
22-08-2016, 09:58 PM
یہ نوٹیفکیشن صرف ایک بار ہی ایکسیس ایبل ہو گا کیا؟

Warshay Khan
28-09-2016, 05:16 AM
boht shukriya bhai

Arain
04-10-2016, 12:53 AM
Testing

Arain; Khusroo;

ابو لبابہ
04-10-2016, 01:15 AM
Testing

Arain; Khusroo;

Testing success

Esha
26-10-2016, 03:24 AM
Khusroo;
Did it work??

ابو لبابہ
26-10-2016, 03:26 AM
Khusroo;
Did it work??

Yes
Got notification