PDA

View Full Version : »¦« گولڈ ممبر شپ کی پہلی قرعہ اندازی »¦«

حنا
26-05-2009, 10:53 PM
گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی

مقابلےبازی کے بورڈ میں منعقد مقابلوں میں حصّہ لے کر کامیاب ہونے والے ممبران کے لئے ہر ماہ بذریعہ قرعہ اندازی ایک گولڈ ممبر شپ کا انعام پیش کیا جائے گا
ہر ماہ یہ انعام محترمہ گل رعنا کی طرف سے خصوصی تحفہ ہے

اس ماہ کے وہ ونرز جن کا نام گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہے وہ یہ ہیں

بہترین والپیپرز کا چوتھا مقابلہ

rubi
---
فیشن اینڈ لائف اسٹائل کا مقابلہ 2

RAISING MOON84
---
خطاطی کے فن پاروں کا مقابلہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔3

حرفِ دُعا
----
لطیفوں کا دوسرا مقابلہ

ناعمہ آصف
-----
مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 8

NAWEEM
--------
بہترین اقتباسات کا مقابلہ نمبر 7

سلمان سلّو
--------
بذریعہ شعر تصوریر کو عنوان دیجئے کونٹیسٹ 4

رفعت
=============

قرعہ اندازی کا طریقہ کار یہ ہے کہ محترمہ گل رعنا صاحبہ نے ایک نمبر سوچا ہے جو ایک سے پچاس کے درمیان کوئی نمبر ہے آپ نے بتانا ہے کہ وہ نمبر کونسا ہے آپ میں سے جو بھی صحیح نمبر بتائے وہی کامیاب ممبر ہوگا کسی کے بھی صحیح نمبر نہ بتانے کی صورت میں قریب ترین ممبر کامیاب ہوگا

قوانین

ایک ممبر صرف ایک ہی نمبر منتخب کر سکتا ہے
مقررہ وقت تک نمبر نہ منتخب کر سکنے صورت میں وہ ممبر مقابلے سے خارج تصوّر ہوگا
جو ممبر پہلے سے گولڈ ممبر ہیں وہ اپنی جگہ قرعہ اندازی میں کسی اور کو منتخب کریں وہی قرعہ اندازی حصّہ لینے اور انعام کا حق دار ہوگا
کسی بھی اختلاف کی صورت میں ٹیم اردو اور گل رعنا کا فیصلہ حتمی ہوگا
آپ میں سے جو بھی گولڈ ممبر ہے وہ اپنی جگہ کسی اور کا نام یہیں پر پیش کر دے
آپ اپنے منتخب نمبر بھی یہیں لکھیں

نمبر منتخب کرنے کی آخری تاریخ 31 مئی رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

رفعت
27-05-2009, 12:10 AM
السلام علیکم
نمبر کس نے بتانے ہیں

میری جگہ وش کا نام لکھ لیں

شکریہ

حنا
27-05-2009, 12:35 AM
السلام علیکم
نمبر کس نے بتانے ہیں

میری جگہ وش کا نام لکھ لیں

شکریہ

وعلیکم السلام

رفعت سسٹر بہت بہت شکریہ
پلیز آپ وش سسٹر کو بھی اطلاع کر دیں تاکہ وہ قرعہ اندازی میں شامل ہو سکیں
اب وش سسٹر ہی نمبر کا انتخاب کریں گی آپ مشورہ دے سکتی ہیں

Wish
27-05-2009, 12:57 AM

ہیں یہ کیا
میں۔ ۔ ۔
اُفففف رفعت اتنے مشکل کام میں میرا نام
بہت شکریہ آپ کا
:)
کوشش کروں گی

NaimaAsif
28-05-2009, 10:06 PM
لو جی اللہ کا نام لے کر میرا منتخب کردہ نمبر ہے۔ 14

حنا
28-05-2009, 10:28 PM
لو جی اللہ کا نام لے کر میرا منتخب کردہ نمبر ہے۔ 14

ناعمہ آصف کا منتخب کردہ نمبر

14

سوبی
29-05-2009, 05:22 AM
حنا سس سلمان سلو کا نمبر لکھ لیں .39

Raising Moon
29-05-2009, 08:29 AM
میرا نمبر نوٹ کرلیں جی 32

حنا
29-05-2009, 10:35 AM
حنا سس سلمان سلو کا نمبر لکھ لیں .39

سوب سلمان بھائی کی نمائندہ ہیں

سلمان سلّو کی طرف سے سوب کا منتخب کردہ نمبر

39

حنا
29-05-2009, 10:54 AM
میرا نمبر نوٹ کرلیں جی 32

RAISING MOON84
کامنتخب کردہ نمبر

32

Sagar
29-05-2009, 11:12 PM
کیا میں بھی حصا لے سکتا ہوں

اگر ہا تو میرا نمبر ہے

15

*HURD*
29-05-2009, 11:20 PM
بھائی صرف وہ ممبرز حصہ لے سکتے ھیں جن کا نام پہلی پوسٹ کی لسٹ میں شامل ھے۔
سوری

حنا
30-05-2009, 12:14 AM
rubi
حرفِ دُعا
NAWEEM
Wish

آپ لوگ جلدی اپنا نمبر منتخب کریں
گل سسٹر جلد سے جلد انعام دینا چاہتی ہیں

Rubi
30-05-2009, 01:30 AM
لو جی اللہ کا نام لے کر میرا منتخب کردہ نمبر ہے۔23

حنا
30-05-2009, 01:34 AM
لو جی اللہ کا نام لے کر میرا منتخب کردہ نمبر ہے۔23

rubi
کامنتخب کردہ نمبر

23

Wish
30-05-2009, 08:53 PM
لیں جی میری طرف سے
نمبر 5

حنا
30-05-2009, 11:11 PM
لیں جی میری طرف سے
نمبر 5

Wish
کامنتخب کردہ نمبر

5

حنا
31-05-2009, 08:29 AM
حرفِ دُعا

NAWEEM

آپ دونوں کے منتخب نمبر آنے باقی ہے
آج نمبر منتخب کرنے کا آخری دن ہے

Yasmeen
31-05-2009, 10:33 PM
25

حنا
31-05-2009, 10:38 PM
25

NAWEEM
کامنتخب کردہ نمبر

25

حنا
01-06-2009, 12:26 AM
مقابلے کا وقت ختم ہوچکا ہے
حرفِ دُعا بہن کا نمبر ابھی تک نہیں آیا
کیا ان کے آن لائن آنے کا انتظار کیا جائے ؟

رفعت
01-06-2009, 12:28 AM
دعا کی طرف سے میں بتا دوں نمبر؟

سوبی
01-06-2009, 12:29 AM
مقابلے کا وقت ختم ہوچکا ہے

حرفِ دُعا بہن کا نمبر ابھی تک نہیں آیا
کیا ان کے آن لائن آنے کا انتظار کیا جائے ؟

ہاں کیا جائے انتظار ویسے حنا سس آپ ان کو پی ایم کر دیتی کچھ دیر پہلے تک تو وہ تھی

یہا ں ہی۔۔

یا پھر آپ خود ہی نمبر لکھ دیں ان کی سائیڈسے۔

NaimaAsif
01-06-2009, 12:33 AM
بالکل انتظار کر لیں حنا سس ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے دعا سس کے بغیر ادھوارا سا لگتا ہے۔ آپ فیصلے کے لیے ان کے نمبر کا انتظار کر لیں۔

حنا
01-06-2009, 12:37 AM
ایک بار حرفِ دُعا کے آن لائن آنے کا انتظار کرتے ہیں وہی نمبر لکھے تو بہتر ہے
باقی گل سسٹر ہی فیصلہ کر سکتی ہیں وہ بھی آج آن لائن نہیں ہے

NaimaAsif
01-06-2009, 12:39 AM
ایک بار حرفِ دُعا کے آن لائن آنے کا انتظار کرتے ہیں وہی نمبر لکھے تو بہتر ہے
باقی گل سسٹر ہی فیصلہ کر سکتی ہیں وہ بھی آج آن لائن نہیں ہے

چلیں یہ تو اور بھی اچھا ہےاستانی جی ، گل بی بی۔ بھی آف ہیں دعا سس کو تھوڑا ٹائم اور مل جائے گا۔

Fatima
01-06-2009, 12:43 AM
ہاں کیا جائے انتظار ویسے حنا سس آپ ان کو پی ایم کر دیتی کچھ دیر پہلے تک تو وہ تھی

یہا ں ہی۔۔

یا پھر آپ خود ہی نمبر لکھ دیں ان کی سائیڈسے۔
میں نے پی ایم کیا تھا انہیں۔
وہ آن لائن تھیں تھوڑی دیر پہلے مگر لکھا نہیں انہوں نے۔

حنا
01-06-2009, 01:43 AM
تین بجے مقابلے کا وقت ختم ہو جائے گا

حنا
01-06-2009, 02:18 AM
مقابلے کا وقت ختم
منتخب کردہ نمبرز

ناعمہ آصف
14
سلمان سلو
39
RAISING MOON84
32
rubi
23
Wish
5
NAWEEM
25
حرفِ دُعا
غیر حاضر

گلِ رعنا جی سے گزارش ہے کہ اپنا منتخب کردہ نمبر اور ونر کے نام کا اعلان کریں

Gul Rehna
01-06-2009, 04:57 PM
السلام علیکم
جی تو سب کا انتظار ختم کیا جاتا ہے
اور جو نمبر میں نے چوز کیا تھا
وہ تھا

35

تو اس لحاظ سے جو قریب ترین نمبر ہے وہ ہے

32
RAISING MOON84

آپ کو میری طرف سے گولڈ ممبر شپ مبارک ہو سس

آسیہ علی
01-06-2009, 05:00 PM
congratulations

سوبی
01-06-2009, 05:02 PM
السلام علیکم

جی تو سب کا انتظار ختم کیا جاتا ہے
اور جو نمبر میں نے چوز کیا تھا
وہ تھا

35

تو اس لحاظ سے جو قریب ترین نمبر ہے وہ ہے

32
RAISING MOON84

آپ کو میری طرف سے گولڈ ممبر شپ مبارک ہو سس

مون سس میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک باد اور گل سس کا شکریہ۔۔۔

Meem
01-06-2009, 05:02 PM
واؤ ریزنگ مون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
بہت بہت بہت مبارک ہو مون ۔۔۔
یہ تو تمہاے ایگزام کی گڈ لک ہوگیا ۔
اور آپ کا بھی شکریہ گل ۔۔
:)

سمر
01-06-2009, 05:04 PM
رائزنگ مون بہنا کو میری طرف سے بھی مبارک باد قبول ھو__

HafeezBandhani
01-06-2009, 05:11 PM
رائزنگ مون جی آپ کا مون تو رائز ہونے لگا ہے ;)
مبارک ہو جی

MuhammadRaza
01-06-2009, 05:14 PM
السلام علیکم
جی تو سب کا انتظار ختم کیا جاتا ہے
اور جو نمبر میں نے چوز کیا تھا
وہ تھا

35

تو اس لحاظ سے جو قریب ترین نمبر ہے وہ ہے

32
RAISING MOON84

آپ کو میری طرف سے گولڈ ممبر شپ مبارک ہو سس

مبارک ہو مون
:)

Wish
01-06-2009, 05:20 PM
السلام علیکم

جی تو سب کا انتظار ختم کیا جاتا ہے
اور جو نمبر میں نے چوز کیا تھا
وہ تھا

35

تو اس لحاظ سے جو قریب ترین نمبر ہے وہ ہے

32
RAISING MOON84

آپ کو میری طرف سے گولڈ ممبر شپ مبارک ہو سس

بہت بہت مبارک ہو مون
:)

http://img9.imageshack.us/img9/4895/congratulationsv.jpg

Biya
01-06-2009, 05:39 PM
واہ جی بہت بہت مبارک ہو مون آپ بھی گولڈ گولڈ ہوگئیں ۔
گل کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے اسپانسر کیا۔

1UM-SiteAdmins
01-06-2009, 05:41 PM
میری جانب سے بھی مبارک ھو۔ گولڈ ممبرشپ اپلائی کر دی ھے۔

1UM-SiteAdmins
01-06-2009, 05:42 PM
اتنے دلچسپ اور خوشگوار سلسلے کو سوچنے ، اسپانسر کرنے اور مینیج کرنے پر میں گل رعنا بہن اور حنا بہن دونوں کا شکریہ ادا کرتا ھوں۔ اور کچھ پوائنٹس بھی۔

Saahil
01-06-2009, 05:52 PM
السلام علیکم

جی تو سب کا انتظار ختم کیا جاتا ہے
اور جو نمبر میں نے چوز کیا تھا
وہ تھا

35

تو اس لحاظ سے جو قریب ترین نمبر ہے وہ ہے

32
RAISING MOON84

آپ کو میری طرف سے گولڈ ممبر شپ مبارک ہو سس

:)
بہت بہت بہت
مبارک ھو مون

٭Saba
01-06-2009, 06:14 PM
مبارک ہو مون :) آپ بھی سونا بن گئیں

Mohsina
01-06-2009, 06:19 PM
مون آپ کو سنہری ہونے پر مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔:) ۔ ۔

Sara
01-06-2009, 06:24 PM
Congrats Raising moon.:)

Askk
01-06-2009, 06:27 PM
رائزنگ مون میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے گا:)

NaimaAsif
01-06-2009, 06:45 PM
http://i287.photobucket.com/albums/ll149/glittergn/congratulations/congrats004.gif

Gul Rehna
01-06-2009, 07:17 PM
اتنے دلچسپ اور خوشگوار سلسلے کو سوچنے ، اسپانسر کرنے اور مینیج کرنے پر میں گل رعنا بہن اور حنا بہن دونوں کا شکریہ ادا کرتا ھوں۔ اور کچھ پوائنٹس بھی۔
بہت شکریہ قیس بھائی پوائنٹس کا
ویسے باقی سب بھی تو دو ناں پوائنٹس
بڑے بھائی نے آغاز کر دیا ہے ناں
;d

Askk
01-06-2009, 07:49 PM
بہت شکریہ قیس بھائی پوائنٹس کا
ویسے باقی سب بھی تو دو ناں پوائنٹس
بڑے بھائی نے آغاز کر دیا ہے ناں
;d

ھاں ناں اب بڑی بہنا کو بھی آغاز کر دینا چاہیے;) گل آپی
سب سے پہلے می کو دینا اچھا۔ :)میں پہلے آیا نا، جتنے ملینگے
صد میں ایک حنا کا

Durre Nayab
01-06-2009, 08:13 PM
مون آپ کو گولڈ ممبرشپ بہت مبارک ہو۔
گل اور حنا آپ دونوں کے لئے پوائنٹس اور تھینکس۔
اس سلسے سے مقابلہ بازی کے بورڈ میں واقعی جان آگئی ہے۔

Noma
01-06-2009, 10:03 PM
رائزنگ مون سس آپ کو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہوhttp://smileys.smileycentral.com/cat/13/13_1_208.gif

Yasmeen
01-06-2009, 10:54 PM
مون میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں

حنا
01-06-2009, 11:11 PM
رائزنگ مون سسٹر آپ کو میری طرف سے مبارکباد

اور مقابلے میں شامل دوسرے ممبرز کا مکمل تعاون کے لئے بہت بہت شکریہ
آپ کو بھی حوصلہ افزائی کے لئے کچھ پوائنٹس کا تحفہ

اور محترمہ گل رعنا کے خصوصی تعاون کا بہت بہت شکریہ

اجالا
01-06-2009, 11:12 PM
بہت بہت مبارک ھو مون سس۔

حنا
01-06-2009, 11:13 PM
اتنے دلچسپ اور خوشگوار سلسلے کو سوچنے ، اسپانسر کرنے اور مینیج کرنے پر میں گل رعنا بہن اور حنا بہن دونوں کا شکریہ ادا کرتا ھوں۔ اور کچھ پوائنٹس بھی۔

بہت بہت شکریہ

Rubi
02-06-2009, 12:52 AM
مون سس میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک باد اور گل سس کا شکریہ۔

رفعت
02-06-2009, 12:55 AM
میری طرف سے بھی مبارک باد کے ایک دو ٹوکرے
گل اور حنا آپ دونوں کے لیے بھی تھوڑے تھوڑے پوائنٹس:)
آج کل ذرا غریب ہوں نا اس لیے

http://i39.tinypic.com/24vqzbo.jpg

Ahsan_Yaz
02-06-2009, 01:18 AM
السلام علیکم
میری طرف سے بھی ابھرتے چاند جی یعنی کہ رائزنگ مون جی کو بہت بہت مبارک ہو۔:)
مقابلے کو سپانسر کرنے پر جنابہ گل رعنا کا بھی بہت شکریہ اور ان کے لئے ان کی مرغوب ترین چیز یعنی کہ چند پوائنٹس کا انعام۔;)

چاندی
02-06-2009, 07:46 AM
Congrats Raising moon.:cool:

Raising Moon
02-06-2009, 08:48 AM
http://i39.tinypic.com/jhfuc2.jpg

یاہو میں گولڈ ممبر ہوگئی مجھے تو پتا بھی نہیں تھا۔
اچھا دوستو ایک بات شیئر ضرور کرنا چاہوں گی میں کہ یہ نمبر میں نے چوز کیسے کیا ہاں تا ہوا کچھ ایسے کہ میں سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ نمبر کیا چوز کروں تو میں نے ایک سے پچاس تک نمبر لکھے ایکسل کی فائل میں پھر ان پر کلسر گھومایا آنکھیں بند کرکے اور جہاں روکا تو وہ نمبر تھا 32 تو اس طرح میں نے نمبر 32 چوز کیا۔
آج تو وہ بات ہوگئی ہے میر ے ساتھ

آج لگتا ہے میں ہواؤں میں ہوں آج اتنی خوشی ملی ہے۔

بہت شکریہ اس مقابلے کو اسپانسر کرنےوالوں کا۔ اس کے علاوہ اور تما م مقابلے ارینج کرنے والوں کا بھی۔ یہ ایک اچھا سلسلہ ہے۔
ٹیم بھائی اور حنا سس آپ کا بہت شکریہ، ، گل آپی میرے کو جیتوانے کا بہت بہت شکریہ ۔

Raising Moon
02-06-2009, 08:51 AM
السلام علیکم
جی تو سب کا انتظار ختم کیا جاتا ہے
اور جو نمبر میں نے چوز کیا تھا
وہ تھا

35

تو اس لحاظ سے جو قریب ترین نمبر ہے وہ ہے

32
RAISING MOON84

آپ کو میری طرف سے گولڈ ممبر شپ مبارک ہو سس
بہت بہت شکریہ گل آپی

Raising Moon
02-06-2009, 08:52 AM
congratulations

شکریہ رُحمٰی جی

Raising Moon
02-06-2009, 08:55 AM
مون سس میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک باد اور گل سس کا شکریہ۔۔۔

تھینکس سوب اور واقعی میں گل آپی کا بہت بہت شکریہ

Raising Moon
02-06-2009, 08:58 AM
واؤ ریزنگ مون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
بہت بہت بہت مبارک ہو مون ۔۔۔
یہ تو تمہاے ایگزام کی گڈ لک ہوگیا ۔
اور آپ کا بھی شکریہ گل ۔۔
:)

تھینکس مائی مونا ڈارلنگ۔
واقعی یار یہ تو مجھے کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے کہ ایگزام کی گڈلک ملی ہو۔

http://i44.tinypic.com/4v0nya.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 08:59 AM
رائزنگ مون بہنا کو میری طرف سے بھی مبارک باد قبول ھو__
بہت بہت شکریہ ماظق بھائی اتنی پرخلوص وشنگ کا

Raising Moon
02-06-2009, 09:01 AM
رائزنگ مون جی آپ کا مون تو رائز ہونے لگا ہے ;)
مبارک ہو جی

بس جی یہ مون تو 84 میں ہی رائز ہوگیا ہے اور جب سے اب تک بس رائز ہی رائز ہورہا ہے اللہ کے کرم سے۔ بہت شکریہ بھائی

Raising Moon
02-06-2009, 09:03 AM
مبارک ہو مون
:)
بروووو یہ مونی کب سے مون ہوگئی ہے ہاں ۔ ویسے تھینکس اب تومیں بھی گولڈی ہوگئی ہوں

http://i39.tinypic.com/29usmrr.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:05 AM
بہت بہت مبارک ہو مون
:)

http://img9.imageshack.us/img9/4895/congratulationsv.jpg
تھنیک یو مائی جانو بابو

http://i42.tinypic.com/1jpwmb.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:07 AM
بہت بہت شکریہ بیا جی ہاں جی اب ہم بھی گولڈ گولڈ ہوگئے ہیں ہاں تھوڑا آئی ڈی دیکھ کر عجیب لگ رہا ہے وہ بلیک بلیک آئی ڈی دیکھنے کی عادت ہے نا تو اسی لئیے۔ خیر عادت ہوجائے گی

Raising Moon
02-06-2009, 09:10 AM
میری جانب سے بھی مبارک ھو۔ گولڈ ممبرشپ اپلائی کر دی ھے۔
بہت شکریہ ٹیم بھائی جی بالکل ممبر شپ اپلائی ہوگئی ہے
http://i41.tinypic.com/8vymty.jpghttp://i43.tinypic.com/iznuog.jpg

prfectjemini
02-06-2009, 09:11 AM
raising moon 84http://www.memorygreetings.com/cardimage/?cid=24

Raising Moon
02-06-2009, 09:12 AM
:)
بہت بہت بہت
مبارک ھو مون
http://i38.tinypic.com/2retjf7.jpg

My friend Sahil

Raising Moon
02-06-2009, 09:13 AM
مبارک ہو مون :) آپ بھی سونا بن گئیں
ہائے یہ سونا بڑے ناچ نچوتا ہے ہی ہی ہی شکریہ بہت بہت بہت مسکان سس

Raising Moon
02-06-2009, 09:14 AM
مون آپ کو سنہری ہونے پر مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔:) ۔ ۔
بہت شکریہ محسنہ جی

Raising Moon
02-06-2009, 09:15 AM
Congrats Raising moon.:)
thank you sis

Raising Moon
02-06-2009, 09:16 AM
رائزنگ مون میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے گا:)
جی بالکل قبول کی۔ ہا ہا ہا ہا

http://i35.tinypic.com/33csvwk.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:18 AM
http://i287.photobucket.com/albums/ll149/glittergn/congratulations/congrats004.gif
شکریہ ناعمہ
http://i37.tinypic.com/21jncpg.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:20 AM
مون آپ کو گولڈ ممبرشپ بہت مبارک ہو۔
گل اور حنا آپ دونوں کے لئے پوائنٹس اور تھینکس۔
اس سلسے سے مقابلہ بازی کے بورڈ میں واقعی جان آگئی ہے۔
نایاب سس بہت بہت شکریہ پوائنٹس کے لئے بھی اور وش کرنے کے لئے بھی۔ اور واقعی میں آپ صحیح کہہ رہی ہیں کافی مزے کا رہا میرے لیۓ اس مقابلے میں حصہ لینے کا ایکسپیرینس۔

http://i35.tinypic.com/2ujs8iw.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:22 AM
رائزنگ مون سس آپ کو گولڈ ممبر شپ بہت بہت مبارک ہوhttp://smileys.smileycentral.com/cat/13/13_1_208.gif
ماہ جی آپ کا بہت بہت شکریہ

http://i38.tinypic.com/2kjvpz.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:23 AM
مون میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں
شکریہ نویم

http://i34.tinypic.com/i78jcw.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:30 AM
رائزنگ مون سسٹر آپ کو میری طرف سے مبارکباد

اور مقابلے میں شامل دوسرے ممبرز کا مکمل تعاون کے لئے بہت بہت شکریہ
آپ کو بھی حوصلہ افزائی کے لئے کچھ پوائنٹس کا تحفہ

اور محترمہ گل رعنا کے خصوصی تعاون کا بہت بہت شکریہ

بہت بہت شکریہ حنا۔ یہ سب یقینا آپ ہی کی کاوشیں ہیں جو اتنا اچھا مقابلہ ہوا اور دوسرے سارے مقابلے بھی آپ ہی کی کاوشوں کا نتیجہ ہیں

http://i40.tinypic.com/2qsnzh3.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:32 AM
مون سس میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک باد اور گل سس کا شکریہ۔
بہت بہت شکریہ آپ کا جی
http://i41.tinypic.com/m999gn.jpg

IN Khan
02-06-2009, 09:32 AM
بہت بہت مبارک مون گولڈی گولڈی ہونے کی:)

SmyleAgain
02-06-2009, 09:32 AM
بہت بہت بہتتتتتتتتت مبارک ہو مون۔۔۔۔۔۔تمہارے جیتنے کی بہت خوشی ہوئی مجھے

http://i220.photobucket.com/albums/dd234/charllote_n/congrats.gif

Raising Moon
02-06-2009, 09:35 AM
میری طرف سے بھی مبارک باد کے ایک دو ٹوکرے
گل اور حنا آپ دونوں کے لیے بھی تھوڑے تھوڑے پوائنٹس:)
آج کل ذرا غریب ہوں نا اس لیے

http://i39.tinypic.com/24vqzbo.jpg

آپی ٹوکرے کہاں ہے مجھے تو کہیں نظر نہیں آرہے ہیں ہی ہی ہی ہی ہی ہی
شکریہ آپی

http://i39.tinypic.com/v3f5eu.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:38 AM
السلام علیکم
میری طرف سے بھی ابھرتے چاند جی یعنی کہ رائزنگ مون جی کو بہت بہت مبارک ہو۔:)
مقابلے کو سپانسر کرنے پر جنابہ گل رعنا کا بھی بہت شکریہ اور ان کے لئے ان کی مرغوب ترین چیز یعنی کہ چند پوائنٹس کا انعام۔;)

بہت شکریہ یاز بھائی بہت بہت شکریہ ویسے پوائنٹس میری بھی مرغوب ترین غذا ہے

http://i42.tinypic.com/rkn9me.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:39 AM
Congrats Raising moon.:cool:
بہت بہت شکریہ چاندی سس

http://i41.tinypic.com/o8ccj4.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:43 AM
raising moon 84http://www.memorygreetings.com/cardimage/?cid=24
بہت شکریہ پرفیکٹ جیمنائی جی
http://i34.tinypic.com/fc5i13.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:45 AM
بہت بہت مبارک مون گولڈی گولڈی ہونے کی:)

یہ گولڈی گولڈی آپ کی مبارک باد کو قبول کرتے ہوئے آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ بہت شکریہ بروووووووووووو

http://i37.tinypic.com/14ky88i.jpg

Raising Moon
02-06-2009, 09:48 AM
بہت بہت بہتتتتتتتتت مبارک ہو مون۔۔۔۔۔۔تمہارے جیتنے کی بہت خوشی ہوئی مجھے

http://i220.photobucket.com/albums/dd234/charllote_n/congrats.gif

جانو میں تم کو ہی دیکھ رہی تھی کہ ابھی تک کہاں ہو کیا تم کو پتا نہیں چلا کہ میں نے گولڈ ممبر شپ جیت لی ہے اور تم کو دیکھا تو بس پھر تو میرا دل باغ باغ ہوگیا ۔ کیسی ہوتم اور کیا چل رہا ہے
ویسے تم کو تو میری طرف سے سب کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کیوں صحیح کہہ رہی ہوں نا میں

http://i40.tinypic.com/xogx1z.jpg

SmyleAgain
02-06-2009, 09:51 AM
جانو میں تم کو ہی دیکھ رہی تھی کہ ابھی تک کہاں ہو کیا تم کو پتا نہیں چلا کہ میں نے گولڈ ممبر شپ جیت لی ہے اور تم کو دیکھا تو بس پھر تو میرا دل باغ باغ ہوگیا ۔ کیسی ہوتم اور کیا چل رہا ہے
ویسے تم کو تو میری طرف سے شکریہ ادا کرنا چاہیے کیوں صحیح کہہ رہی ہوں نا میں

http://i40.tinypic.com/xogx1z.jpg

بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں اور بہت خوش ہوں ابھی تو۔۔۔ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی آنلائن آئی تھی اور ابھی پھر دیکھا یہاں۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ایک بار پھر۔۔۔۔ٹریٹ بنتی ہے اب تو۔۔۔۔ہے نا;)

Raising Moon
02-06-2009, 09:54 AM
بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں اور بہت خوش ہوں ابھی تو۔۔۔ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی آنلائن آئی تھی اور ابھی پھر دیکھا یہاں۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ایک بار پھر۔۔۔۔ٹریٹ بنتی ہے اب تو۔۔۔۔ہے نا;)
شکریہ مبارک باد کے لئے اور بالکل ٹریٹ بنتی ہے یہ بتاؤ ٹریٹ میں کیا کھاؤ گی ابھی حاضر کرتی ہوں تمھارے لئے تو تم جانتی ہو سب کچھ ہی ہے

SmyleAgain
02-06-2009, 09:59 AM
شکریہ مبارک باد کے لئے اور بالکل ٹریٹ بنتی ہے یہ بتاؤ ٹریٹ میں کیا کھاؤ گی ابھی حاضر کرتی ہوں تمھارے لئے تو تم جانتی ہو سب کچھ ہی ہے

جی نہیں جی مجھے یہ والی نہیں اصلی والی ٹریٹ چاہیئے۔۔۔۔کراچی آ کر خود تم سے وصول کروں گی۔۔۔تم پر ادھار ہے

Raising Moon
02-06-2009, 10:01 AM
جی نہیں جی مجھے یہ والی نہیں اصلی والی ٹریٹ چاہیئے۔۔۔۔کراچی آ کر خود تم سے وصول کروں گی۔۔۔تم پر ادھار ہے
ارے تو کب آرہی ہو کراچی سیرسیلی تم آؤ بہت ہی اچھی ٹریٹ دوں گی میں تم کو اور وہ بھی تمھاری چوائز پر جہاں تم چاہو گی

SmyleAgain
02-06-2009, 10:02 AM
ارے تو کب آرہی ہو کراچی سیرسیلی تم آؤ بہت ہی اچھی ٹریٹ دوں گی میں تم کو اور وہ بھی تمھاری چوائز پر جہاں تم چاہو گی

چلو پھر ڈیل۔۔۔۔اب یہ تو نہیں پتا کب آوں گی، لیکن جب بھی آئی۔۔۔۔بھول نہ جانا;)

Raising Moon
02-06-2009, 10:05 AM
چلو پھر ڈیل۔۔۔۔اب یہ تو نہیں پتا کب آوں گی، لیکن جب بھی آئی۔۔۔۔بھول نہ جانا;)
تمھیں یہ لگتا ہے کہ میں تم کو بھول سکتی ہو نو وے کبھی بھی نہیں چاہے تم جہاں ہو یا مین جہاں ہو مگر دل میں میرے جو بس گیا وہ کبھی نکلتا نہیں ہے ہمیشہ میری دعاؤں میں رہتا ہے وہ تم، ساحر، مونا، وش ، رضا بھائ ، منہا,ساحل اور دوسرے کئی لوگ جو ون اردو سے ہی ہیں جنکو نہ تو میں بھول سکتی ہوں اور نہ ہی کبھی بھولوں گی انشاؑ اللہ

Galaxy
02-06-2009, 10:09 AM
:)میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو مون

http://i43.tinypic.com/709shl.gif[/CENTER]

Raising Moon
02-06-2009, 10:11 AM
:)میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو مون

http://i43.tinypic.com/709shl.gif[/CENTER]
شکریہ ثمرین سس
http://i34.tinypic.com/2myumma.jpg

Sajjad_Sarwar
02-06-2009, 11:07 AM
مون آپ کو سنہری ہونے پر مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔:) ۔ ۔

Faisal Mirza
02-06-2009, 03:01 PM
ميری طرف سے بھی مبارکباد قبول کيجئے ـ

Gul Rehna
02-06-2009, 03:15 PM
فیصل بھائی
یہاں پر جو بھی آ رہا ہے وہ مجھے پوائنٹس دے رہا ہے
دے نہیں رہا
بلکہ میں لے رہی ہوں سب سے
آپ سے شاید میں پہلے کبھی نہیں مانگے
چلیں کوئی بات نہیں
آج مانگ رہی ہوں
;d

Raising Moon
02-06-2009, 03:21 PM
فیصل بھائی
یہاں پر جو بھی آ رہا ہے وہ مجھے پوائنٹس دے رہا ہے
دے نہیں رہا
بلکہ میں لے رہی ہوں سب سے
آپ سے شاید میں پہلے کبھی نہیں مانگے
چلیں کوئی بات نہیں
آج مانگ رہی ہوں
;d
آپی آپ بھی نہ چلیں آپ کو پوائنٹس میں بھی دوں گی مگر تھوڑا انتظار کریں

Gul Rehna
02-06-2009, 03:23 PM
آپی آپ بھی نہ چلیں آپ کو پوائنٹس میں بھی دوں گی مگر تھوڑا انتظار کریں

ہاہاہاہا
چلو مونی بی بی ٹھیک ہے
ویسے کتنا انتظار کرنا ہوگا
;d

Raising Moon
02-06-2009, 03:27 PM
ہاہاہاہا
چلو مونی بی بی ٹھیک ہے
ویسے کتنا انتظار کرنا ہوگا
;d
بھئی پوائنٹس کے لیۓ کچھ تو انتظار بنتا ہے نا تو کریں انتظار۔ ویسے آپس کی بات ہے میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ سے خود ہی پوچھ لوں کونسا نمبر سوچا ہے اور پھر وہ نمبر لکھ دوں مگر آپ کہیں ملی ہی نہیں نہ مجھ ورنہ تو آپ سے پوچھ لیتی اتنی محنت نہیں کرتی میں

Gul Rehna
02-06-2009, 03:52 PM
بھئی پوائنٹس کے لیۓ کچھ تو انتظار بنتا ہے نا تو کریں انتظار۔ ویسے آپس کی بات ہے میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ سے خود ہی پوچھ لوں کونسا نمبر سوچا ہے اور پھر وہ نمبر لکھ دوں مگر آپ کہیں ملی ہی نہیں نہ مجھ ورنہ تو آپ سے پوچھ لیتی اتنی محنت نہیں کرتی میں

;d;d

HJaved
02-06-2009, 05:14 PM
مون اس شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔

Raising Moon
03-06-2009, 10:53 AM
مون آپ کو سنہری ہونے پر مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔:) ۔ ۔
بہت بہت شکریہ ساجد بھائی
http://i39.tinypic.com/2nv3rcm.jpg

Raising Moon
03-06-2009, 10:56 AM
ميری طرف سے بھی مبارکباد قبول کيجئے ـ
جی بالکل قبول کی۔ ہا ہا ہا ہا آپکا بہت شکریہ فیصل بھائی

http://i44.tinypic.com/spc105.jpg

Raising Moon
03-06-2009, 11:00 AM
مون اس شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ ہما سس

http://i2.tinypic.com/15nqgeg.jpg