PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 9 »¦«



حنا
15-05-2009, 12:52 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 5 جون رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

خوشخبری : اس مقابلے کا کامیاب ممبر گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہوگا

یہ ہے تصویر

http://i42.tinypic.com/2wbt3wh.jpg

Noor-ul-Ain Sahira
15-05-2009, 12:54 AM
ایک انار سو بیمار

چاندی
15-05-2009, 09:33 AM
اتفاق میں برکت ھے

سمر
15-05-2009, 09:40 AM
یہ رشتہ ھے پیار کا

Rose
15-05-2009, 09:57 AM
یہ رشتہ ہے اعتماد کا

Raising Moon
15-05-2009, 10:06 AM
رشتہ ِدوستی و انسانیت

روشنی
15-05-2009, 07:04 PM
كششِ رزق , مرگِ خوف

Rizwan
15-05-2009, 07:15 PM
باجی ھم بھی بھوکی ھیں

http://i42.tinypic.com/2wbt3wh.jpg

NaziNazi
15-05-2009, 10:08 PM
ao bachoo sunoo khani ......

حنا
15-05-2009, 11:23 PM
ao bachoo sunoo khani ......


عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

NaziNazi
15-05-2009, 11:36 PM
آو پچو ! سنو کھا نی

NaimaAsif
16-05-2009, 02:24 AM
اللہ سب کا رازق ہے۔

عارف
16-05-2009, 01:18 PM
بن بلائے مہمان

prfectjemini
16-05-2009, 02:25 PM
کھانا ہی کھانا ڈاٹ کام

کوثر بیگ
16-05-2009, 02:25 PM
طلبِ رزق

Muhammad Atique
16-05-2009, 02:37 PM
شریف چڑیاں

Qurat-Ul-Ain
17-05-2009, 01:16 AM
پزا وہی جو مل کر کھائیں

سلمان سلّو
17-05-2009, 03:01 AM
ٹیم بھائی اور ون اردو ممبران

Zainab
17-05-2009, 03:07 AM
چڑیوں کی دعوت عام

~Irum~
17-05-2009, 04:43 AM
بھوک

mqali
17-05-2009, 11:46 AM
مہنگاءی اور ھم

Sajjad_Sarwar
18-05-2009, 11:38 AM
دعوت شیراز

Aleesha
20-05-2009, 02:38 AM
یوں زندگی سے ملے

KishTaj
20-05-2009, 12:19 PM
صبر کرو پہلے میں تو کھالوں

imported_Usman
21-05-2009, 08:10 AM
چڑیوں کا نظم و ضبط

سیکنڈ سٹار
23-05-2009, 07:26 AM
یہ ہے تصویر

http://i42.tinypic.com/2wbt3wh.jpg


ذوردار بھوک،مزیرار دعوت

اے زی
23-05-2009, 12:38 PM
ہم سب امید سے ہیں

m awais farooq
24-05-2009, 09:45 PM
متاثرین سوات

Mohsina
25-05-2009, 02:44 PM
جانداروں کی طلب مشترک

Yasmeen
27-05-2009, 05:25 PM
خوش آمدید

غدار
27-05-2009, 09:49 PM
چوئی چوں بند پھر کھانا

Maria Masood
27-05-2009, 10:06 PM
میں کم تھی جو تم لوگ بھی آگئے

حنا
27-05-2009, 10:22 PM
main kam thi jo tum log bhi agaye


عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

Mehero Ul Nisa Dar
27-05-2009, 10:30 PM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 5 جون رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

خوشخبری : اس مقابلے کا کامیاب ممبر گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہوگا

یہ ہے تصویر

http://i42.tinypic.com/2wbt3wh.jpg

دینا ای کہ نئیں (دینا ہے کہ نہیں )

Mehero Ul Nisa Dar
27-05-2009, 10:34 PM
دانے دانے پے لکھا ھے کھانے والے کا نام
یہ تو چھ سے زیادہ الفاظ ہیں بہنا

قرطاس
27-05-2009, 10:51 PM
مل بانٹ کھا،خوشیاں بڑھا

دانیہ
27-05-2009, 11:20 PM
ہمیں بھی کھانا ہے !!!!!

اے زی
28-05-2009, 01:00 AM
دینا ای کہ نئیں (دینا ہے کہ نہیں )
دھمکی؟

روب سے کہو کہ سانو وی دیو۔ ۔ ۔

رفعت
28-05-2009, 01:58 AM
ظالم سماج کھانے بھی نہیں دیتا

Galaxy
28-05-2009, 02:59 AM
ہمیں بھی روٹی کھلاو نا پلیز

Arain
28-05-2009, 03:56 AM
مل بانٹ کر کھاؤ

Mehero Ul Nisa Dar
29-05-2009, 09:30 PM
دھمکی؟

روب سے کہو کہ سانو وی دیو۔ ۔ ۔
اممم۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ اچھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ رعب۔ ۔ ۔ ۔ تواڈے تے چلدا وے بس

اے زی
30-05-2009, 12:39 AM
اممم۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ اچھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ رعب۔ ۔ ۔ ۔ تواڈے تے چلدا وے بس

اے گل دس کے تے ایویں تکلف ای کیتا جے ویسے

prince_of_hearts
30-05-2009, 12:43 AM
آتے جاو کھاتے جاو:cool:

Sagar
30-05-2009, 04:13 AM
آئو جی پہلے آپ شروع ہوجائو

شمّی
30-05-2009, 04:27 AM
اللہ کی مخلوق سے پیار

Kainat
30-05-2009, 07:32 PM
مان نہ مان میں تیرا مہمان

ضحٰی
30-05-2009, 08:14 PM
یہ ہے تصویر


http://i42.tinypic.com/2wbt3wh.jpg

"اے بندے ہم سے پیار کر۔ ۔"

HafeezBandhani
31-05-2009, 06:14 PM
نیکی اور پوچھ پوچھ

مروہ ڈار
02-06-2009, 12:26 AM
http://i42.tinypic.com/2wbt3wh.jpg




ٹکٹ کٹاؤ لین بناؤ

Pari
02-06-2009, 07:01 PM
ہم بھی کھڑے ہیں راہوں میں

حنا
05-06-2009, 11:52 AM
اس مقابلے کا آج آخری دن ہے

حنا
06-06-2009, 12:30 AM
مقابلے کا وقت ختم

حنا
07-06-2009, 12:43 AM
اس مقابلے کے جج محترم یاز بھائی ہوں کے

حنا
11-06-2009, 10:34 AM
السلام علیکم
محترم ممبران، ایک بار پھر سے انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم اور مقابلے کے نتیجے کے اعلان ہونے کا وقت آن پہنچا۔
اس مقابلے میں تین بہترین عنوان کا اعلان کیا جانا ہے۔ قوانین کے تحت رومن اردو والے اور چھ الفاظ سے زیادہ والے عنوان کو نتائج میں شامل نہیں کیا گیا۔ اس کے لئے ان سب ممبران سے دلی معذرت کہ جو ان قوانین کی زد میں آئے ہیں۔ گزارش یہی ہے کہ کوشش کریں کہ قوانین کے اندر رہتے ہوئے ہی مقابلے میں حصہ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔

سب سے پہلے چوتھےنمبر پر آنے والا عنوان (ایک انار سو بیمار) جو کہ تجویز کیا ہے ساحرہ جی نے ریپلائی نمبر 2 میں۔

تیسرے نمبر پر آنے والا عنوان (بن بلائے مہمان) جو کہ تجویز کیا ہے عارف بھائی نے ریپلائی نمبر 13 میں۔

دوسرے نمبر پر آنے والا عنوان ہے (مان نہ مان میں تیرا مہمان) اور پوسٹ کیا ہے کوثر56 نے ریپلائی نمبر 49 میں۔

اور سب سے بہترین عنوان قرار پایا ہے (ہم سب امید سے ہیں) جو کہ ریپلائی نمبر 28 میں اے زی نے پوسٹ کیا ہے۔

چاروں پوزیشن ہولڈرز کو مبارک باد اور بالترتیب 50 ، 100، 150 اور 200 پوائنٹس کا انعام بھی۔
مقابلے کے آغاز میں کئے گئے اعلان کے مطابق اے زی کا نام گولڈن ممبر کی قرعہ اندازی میں بھی شامل کیا جائے گا۔


نوٹ : یہ نتائج یاز بھائی نے بنائے ہیں اور یاز بھائی کی طرف سے میں پوسٹ کر رہی ہوں

imported_Usman
11-06-2009, 10:40 AM
tamam jeetnay waalon ko bht bht mubarak ho aur Hina aapi aur Yazghil bhai ka bht sa thanks aisay achay kam kartay rehnay par

حنا
11-06-2009, 10:47 AM
جیتنے والے ممبران کو مبارک باد اور پوائنٹس
ایک بار پھر بہترین نتائج بنانے پر یاز بھائی کا شکریہ اور یاز بھائی کے لئے کچھ پوائنٹس

http://i42.tinypic.com/auwl1z.jpg

چاندی
11-06-2009, 10:52 AM
tamam jeetnay waalon ko bht bht mubarak ho:)

سمر
11-06-2009, 11:27 AM
جیتنے والے ممبران کو مبارک باد

Sagar
11-06-2009, 02:27 PM
جیتنے والے ممبران کو مبارک باد

Ahsan_Yaz
11-06-2009, 02:38 PM
سب جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک ہو اور حنا جی کا بھی بہت شکریہ اتنا اچھا مقابلہ منعقد کرانے پر۔

NaimaAsif
11-06-2009, 02:45 PM
http://i287.photobucket.com/albums/ll149/glittergn/congratulations/congrats010.gif

NaziNazi
11-06-2009, 06:11 PM
جیتنے والے ممبران کو مبارک باد

دانیہ
11-06-2009, 06:17 PM
http://i209.photobucket.com/albums/bb104/Obreja/congratulations.jpg
جیتنے والے ممبران کو مبارک باد

Biya
11-06-2009, 06:29 PM
میری طرف سے بھی تمام جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔

http://i460.photobucket.com/albums/qq330/mursh_01/1378-008-12-1068.gif

Mohsina
11-06-2009, 07:05 PM
سب جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک:) ہو

Aleesha
11-06-2009, 07:15 PM
http://i39.tinypic.com/abtp2b.jpg

کوثر بیگ
12-06-2009, 01:28 AM
میری طرف سے بھی تمام جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔

Mehero Ul Nisa Dar
12-06-2009, 03:09 AM
جیتنے والے ممبران کو مبارکاں

سوبی
12-06-2009, 03:11 AM
جیتنے والوں کو بہت مبارک باد۔۔ حنا سس اور یاز بھائی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔

روشنی
12-06-2009, 08:13 AM
سب جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک ہو

Qurat-Ul-Ain
13-06-2009, 05:38 AM
جیتنے والے ممبران کو مبارک باد

مروہ ڈار
13-06-2009, 05:29 PM
sab ko mubarik