PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 8 »¦«



حنا
21-04-2009, 12:11 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 12 مئی رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

خوشخبری : اس مقابلے کا کامیاب ممبر گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہوگا

یہ ہے تصویر

http://i41.tinypic.com/1rrhg4.jpg

عبداللہ
21-04-2009, 12:30 AM
شوق دا کوئی مُل نہی
( شوق کا کوئی مول نہیں)

Aleesha
21-04-2009, 01:13 AM
یہ جز بہ

iram.dar
21-04-2009, 04:15 PM
ذندگی کئ سچئ ئےاس لر کی کئ مسکان
Zandigai ke sachi hai iss larki ki muskan

does this seem rit...sorry my urdu is very bad and i am just learning...so let me know if i have made a mistake

Raising Moon
21-04-2009, 04:27 PM
چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور سچی مسکراہٹ

سیکنڈ سٹار
21-04-2009, 04:37 PM
آسمان چھولوں گا میں۔۔۔۔۔۔

prfectjemini
21-04-2009, 04:51 PM
افق کے اس پار

brown_eyes300
21-04-2009, 05:10 PM
Khushi kai pal....

روشنی
21-04-2009, 05:36 PM
سپنوں کی ڈولی، سنہری شام

Pari
21-04-2009, 08:07 PM
Dhalta Soraj Ugti Zindagi

رفعت
22-04-2009, 01:37 AM
آسمان کو چھونے کی خواہش

حنا
22-04-2009, 02:15 AM
اس پر خاص توجہ دیں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

Arain
22-04-2009, 02:25 AM
زندگی یونہی مسکراتی رھے:)

Perfect.Stranger
22-04-2009, 02:49 AM
http://i41.tinypic.com/1rrhg4.jpg
[/CENTER][/QUOTE]


امید کی نی کرن

Perfect.Stranger
22-04-2009, 03:10 AM
امید کی نئی کرن

Meiji
22-04-2009, 04:02 AM
پرامید آغاز زندگی

Zainab
22-04-2009, 04:39 AM
زندگی کی اڑان

غدار
22-04-2009, 12:56 PM
مسکراہٹ نہیں ڈوبتی

Sajjad_Sarwar
22-04-2009, 02:32 PM
شاخ پہ شوخ

Ghazal
22-04-2009, 04:40 PM
زندگی کے رنگ روشنی کے سنگ

قرطاس
23-04-2009, 07:53 AM
ہاتھ میں شجر، فلک پہ نظر

Muhammad Atique
23-04-2009, 09:23 AM
سارا جہاں ہے اپنا

shabyx2
23-04-2009, 11:22 AM
معصوم شام

عارف
23-04-2009, 12:12 PM
سورج بھی تماشائی

Mohsina
23-04-2009, 02:30 PM
بچپن کی سنہری شام

haasil e zeest
23-04-2009, 03:02 PM
ہوا کے دوش پر زندگی مسکرائے

NaimaAsif
24-04-2009, 02:47 AM
میری پہلی پرواز

Aleesha
25-04-2009, 02:45 AM
روشن رھے یہ زندگی

سلمان سلّو
25-04-2009, 08:10 AM
باغوں میں پڑے جھولے۔

Minha Malik
25-04-2009, 09:08 AM
چھوٹا سا دل اور چھوٹی سی آشا

Rose
25-04-2009, 10:32 AM
شاخ جیسی نازک ، سورج جیسی بلند

مروہ ڈار
26-04-2009, 10:22 AM
کچھ خواہشات ایسی

جان ملک
26-04-2009, 10:27 AM
میرے بس میں ہو تو ،،،،،،
باقی جناب محسن نبوی کی ںظم پڑھ لیں

مروہ ڈار
26-04-2009, 11:04 AM
میرے بس میں ہو تو ،،،،،،
باقی جناب محسن نبوی کی ںظم پڑھ لیں
hahahahah

Noor-ul-Ain Sahira
27-04-2009, 06:22 AM
ہے زمیں آسماں میرے قدموں تلے

Qurat-Ul-Ain
27-04-2009, 01:57 PM
مسکراتی کرن سورج کے سنگ

Rubi
30-04-2009, 01:12 AM
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ -----------------

Mehero Ul Nisa Dar
01-05-2009, 12:47 PM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 12 مئی رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

خوشخبری : اس مقابلے کا کامیاب ممبر گولڈ ممبر شپ کی قرعہ اندازی میں شامل ہوگا

یہ ہے تصویر

http://i41.tinypic.com/1rrhg4.jpg

جینا اسی کا نام ہے

اے زی
01-05-2009, 12:50 PM
امیدِ صبح ہے یہ ڈوبتا سورج

Galaxy
08-05-2009, 01:06 PM
مسکراتی زندگی

Aamir Jahan
08-05-2009, 01:18 PM
جب صبحیں روشن ہوتی ہیں

NoureenIjaz
12-05-2009, 01:22 PM
گلاب چہرے پر مسکراہٹ

Biya
12-05-2009, 02:19 PM
اُجالے دور نہیں ۔

우스만
12-05-2009, 02:31 PM
بے فکری کے مزے

NaziNazi
12-05-2009, 04:44 PM
Kushyioon ka asmani jhoola

Yasmeen
12-05-2009, 05:07 PM
روشنی مجھ سے ھے

ajwad227
12-05-2009, 06:21 PM
han mai khush hon

Aamir Jahan
12-05-2009, 10:44 PM
اسکا نتیجہ کب آئے گا ؟

حنا
12-05-2009, 11:53 PM
اسکا نتیجہ کب آئے گا ؟


ابھی ابھی مقابلہ ختم ہوا ہے
نتائج مرتب کرنے میں وقت لگے گا

حنا
13-05-2009, 01:50 AM
اس مقابلے کے جج یاز بھائی ہوں
اور جلد ہی نتائج کا اعلان کریں گے

Aleesha
13-05-2009, 02:18 AM
مُسکراتی رھے زندگی

حنا
13-05-2009, 02:27 AM
مُسکراتی رھے زندگی


مقابلے کا وقت ختم ہوچکا ہے

Aamir Jahan
13-05-2009, 08:40 PM
اس مقابلے کے جج یاز بھائی ہوں
اور جلد ہی نتائج کا اعلان کریں گے




شکریہ جی۔ اللہ کرے نتیجہ میرے حق میں آ جائے
آمییییییییییییییییییییییی یییین

Aamir Jahan
13-05-2009, 08:40 PM
ابھی ابھی مقابلہ ختم ہوا ہے
نتائج مرتب کرنے میں وقت لگے گا


شکریہ جی

Ahsan_Yaz
16-05-2009, 01:34 AM
السلام علیکم
محترم ممبران، ایک بار پھر سے انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم اور مقابلے کے نتیجے کا اعلان ہونے کا وقت آن پہنچا۔
اس مقابلے میں تین بہترین عنوان کا اعلان کیا جانا ہے۔ قوانین کے تحت رومن اردو والے اور چھ الفاظ سے زیادہ والے عنوان کو نتائج میں شامل نہیں کیا گیا۔ اس کے لئے ان سب ممبران سے دلی معذرت کہ جو ان قوانین کی زد میں آئے ہیں۔ گزارش یہی ہے کہ کوشش کریں کہ قوانین کے اندر رہتے ہوئے ہی مقابلے میں حصہ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔

سب سے پہلے تیسرے نمبر پر آنے والا عنوان (سورج بھی تماشائی) جو کہ تجویز کیا ہے عارف بھائی نے ریپلائی نمبر 24 میں۔

دوسرے نمبر پر آنے والا عنوان ہے (اُجالے دور نہیں) اور پوسٹ کیا ہے بیا جی نے ریپلائی نمبر 43 میں۔

اور سب سے بہترین عنوان قرار پایا ہے (روشنی مجھ سے ھے) جو کہ ریپلائی نمبر 46 میں ناویم جی نے پوسٹ کیا ہے۔

تینوں پوزیشن ہولڈرز کو مبارک باد اور بالترتیب 100، 200 اور 300 پوائنٹس کا انعام بھی۔
مقابلے کے آغاز میں کئے گئے اعلان کے مطابق ناویم جی کا نام گولڈن ممبر کی قرعہ اندازی میں بھی شامل کیا جائے گا۔
اور آخر میں حنا جی کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنا اچھا مقابلہ منعقد کروایا۔ حنا جی کے لئے بھی 100 پوائنٹس۔
شکریہ

رفعت
16-05-2009, 01:44 AM
سب جیتے والوں کو بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک باد
اور یاز بھائی کے لیے تالیاں

حنا
16-05-2009, 02:00 AM
اس مقابلے کے انعامی پوائنٹس یاز بھائی کی طرف سے تھے
یاز بھائی پوائنٹس کا شکریہ

http://i40.tinypic.com/2rptkb4.jpg

NaimaAsif
16-05-2009, 02:19 AM
http://i287.photobucket.com/albums/ll149/glittergn/congratulations/congrats004.gif

Rubi
16-05-2009, 02:34 AM
سب جیتے والوں کو بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک باد

haasil e zeest
16-05-2009, 02:49 AM
سب جیتے والوں کو بہت مبارک باد

NaziNazi
16-05-2009, 02:52 AM
سب جیتے والوں کو بہت مبارک باد

NaziNazi
16-05-2009, 02:53 AM
سب جیتے والوں کو بہت مبارک باد

mujay mississauga perh ker bohat khushi howee....ap tu meray city mian hooo...mississauga ...:) nice meeting with u

دانیہ
16-05-2009, 03:11 AM
mujay mississauga perh ker bohat khushi howee....ap tu meray city mian hooo...mississauga ...:) nice meeting with u
نازی نازی مسی ساگا میں تو میں بھی ہوں

niuslyguy
16-05-2009, 03:49 AM
aur main bhi:):)

عارف
16-05-2009, 12:47 PM
:) :cool: :)

سب کا شکریہ

Ghazal
16-05-2009, 12:52 PM
جیتنے والوں کو مبارک بات۔اور یازگل بھائی نے بہت اچھے عنوان چنے ہیں۔
:)

سمر
16-05-2009, 12:56 PM
سب جیتے والوں کو بہت مبارک باد

Mohsina
16-05-2009, 01:03 PM
سبھی جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو اور یاز بھائ کو اتنے :)اچھّے عنوانات چننے پر مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔

Biya
16-05-2009, 01:40 PM
میری طرف سے بھی عارف بھائی اور ناویم جی کو بہت بہت مبارک ہو مقابلہ جیتنے پر۔

سب کی مبارک باد کا بہت شکریہ ۔
حنا کا خاص شکریہ کہ انہوں نے مقابلے کا اہتمام کیا اور یاز بھائی کا بھی بہت شکریہ کہ اتنے اچھے سے نتائج کا اعلان کیا۔

Lubna Ali
16-05-2009, 03:19 PM
ہائے یہ مقابلہ شروع ہو کر ختم بھی ہو گیا اور میں شریک ہی نہ ہو سکی
:(:(:(

روشنی
16-05-2009, 03:32 PM
]]

سب جیتے والوں کو بہت مبارک باد__________________

prfectjemini
16-05-2009, 03:41 PM
http://www.zwani.com/graphics/graduation/images/goodjobgrad.gif

Biya
16-05-2009, 03:53 PM
شکریہ لبنی ،روشنی اور نور ۔۔۔
لبنی آپ کیسی ہیں نیٹ کا مسلہ حل ہو گیا یا نہیں؟
اور اس کے بعد نیا مقابلہ بھی شروع ہو گیا ہے وہاں حصہ لیں نا۔

Lubna Ali
16-05-2009, 04:04 PM
نہیں ناں ابھی تک نہیں ہوا اور نیٹ کے لگتے لگتے دیکھو میں کراچی تک جا پہنچی وہیں سے بات کر رہی ہوں

NaziNazi
18-05-2009, 08:00 AM
sab mississauga rehnay walooon ko mera salam :D apnay apnay lagtay hain ap log ...kunka apnay he mohalay main rehtayhian na.

NaziNazi
18-05-2009, 08:01 AM
jitnay ko waloo mubarak ho bai :)

NaziNazi
18-05-2009, 08:02 AM
sorry wrong jumla likha dia tha jaldee main :) jitnay waloon ko mubarak ho

Raising Moon
18-05-2009, 08:29 AM
سب جیتے والوں کو بہت مبارک باد

Galaxy
18-05-2009, 10:18 AM
سب جیتے والوں کو بہت بہت مبارک باد:)

Sajjad_Sarwar
18-05-2009, 10:45 AM
سب جیتے والوں کو بہت مبارک باد

Yasmeen
18-05-2009, 05:19 PM
السلام علیکم
محترم ممبران، ایک بار پھر سے انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم اور مقابلے کے نتیجے کا اعلان ہونے کا وقت آن پہنچا۔
اس مقابلے میں تین بہترین عنوان کا اعلان کیا جانا ہے۔ قوانین کے تحت رومن اردو والے اور چھ الفاظ سے زیادہ والے عنوان کو نتائج میں شامل نہیں کیا گیا۔ اس کے لئے ان سب ممبران سے دلی معذرت کہ جو ان قوانین کی زد میں آئے ہیں۔ گزارش یہی ہے کہ کوشش کریں کہ قوانین کے اندر رہتے ہوئے ہی مقابلے میں حصہ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔

سب سے پہلے تیسرے نمبر پر آنے والا عنوان (سورج بھی تماشائی) جو کہ تجویز کیا ہے عارف بھائی نے ریپلائی نمبر 24 میں۔

دوسرے نمبر پر آنے والا عنوان ہے (اُجالے دور نہیں) اور پوسٹ کیا ہے بیا جی نے ریپلائی نمبر 43 میں۔

اور سب سے بہترین عنوان قرار پایا ہے (روشنی مجھ سے ھے) جو کہ ریپلائی نمبر 46 میں ناویم جی نے پوسٹ کیا ہے۔

تینوں پوزیشن ہولڈرز کو مبارک باد اور بالترتیب 100، 200 اور 300 پوائنٹس کا انعام بھی۔
مقابلے کے آغاز میں کئے گئے اعلان کے مطابق ناویم جی کا نام گولڈن ممبر کی قرعہ اندازی میں بھی شامل کیا جائے گا۔
اور آخر میں حنا جی کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اتنا اچھا مقابلہ منعقد کروایا۔ حنا جی کے لئے بھی 100 پوائنٹس۔
شکریہ
بہت بہت شکریہ

چاندی
19-05-2009, 12:26 PM
سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک قبول ہو

Mehero Ul Nisa Dar
27-05-2009, 10:41 PM
سب جیتنے والوں کے مبارکاں