PDA

View Full Version : گولڈ ممبر شپ انعامی مقابلہ



Ahmed Lone
13-04-2009, 02:37 PM
اسلام علیکم
محترم بھائیو اور بہنوں
آپ سب کو سیل فون یعنی موبائل فون کے کالجوں یا سکولوں میں اجازت ہونے یا نہ ہونے پر رائے دینے ہے

کیا آپ کے خیال میں موبائل فون سکول و کالج میں لانے کی اجازت ہونی چاہیے یا نہیں
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو اس کی دلیل اگر نہیں تو اس کی دلیل
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو پھر آپ کے خیال میں کیمرے والے موبائل فون کا سکول و کالج میں لانا ٹھیک ہے یا نہیں
اگر ٹھیک ہے تو اس کی دلیل اگر نہیں تو اس کی دلیل

صرف ایک بات کا خیال رہے کہ یہ صرف رائے شماری کی طرز پر ہے اس لیے کوئی بھی کسی دوسرے کے جواب پر تنقید یا تائید نہیں کرے گا
آپ صرف ایک دفعہ رائے دے سکتے ہیں

پانچ سے زیادہ Thanksکلک کرنے والے کے جوابات شمار نہیں کیے جائیں گے۔
جس جواب پر سب سے زیادہ
Thanks
ہونگے وہ ایک سال کی گولڈ ممبر شپ کا حقدار ہوگا
یہ رائے شماری کب تک جاری رہے گی اس کا وقت شہزاد بھائی کو میسج کر ریا جائے گا
مقررہ وقت پر ٹاپک لاک کر ریا جائے گا
آپ سب کا بہت شکریہ
محمد احمد

Misbah94
13-04-2009, 02:53 PM
اسلام علیکم میرا خیال یہ ہہے کہ اجازت نہیں ہونی چاہئے کیونکہ اس طرح بچوں میں پڑھائ سے دھیان ہٹ جاتا ہے اور بچے کے ذہن میں صرف موبائیل اور اسکے ماڈل کی فکر رہتی ہے دوستوں میں منفی رحجان فروغ پاتا ہیے یہاں ہمار ے قطر میں بھت سختی سے منع ہیے بلکہ ٹیچرز لانے والے بچوں سے چھین لیتے ہیں ابھی دوماہ پہلے اسی لیے ایک آٹھویں کلاس کے بچے کوسکول سے نکال دیا تھا

روشنی
13-04-2009, 03:18 PM
وعلیکم سلام، میرے خیال میں اجازت ھونی چاہیے،کیونکہ موبائل فون سے ھم رابطے میں رہتے ھیں،جہاں تک بات اسکے غلط ااستعمال کی ھے،تو یہ ھم پر ھے،یہاں شائد کلاس تھری کے بچے تک فون ساتھ رکھتے ھیں،میرا بیٹا کلاس ون میں ھے،میں نے اسے سب نمبرز بھی یاد کرائے ھوئے ھیں،لیکن پھر بھی میں مطمئن نہیں ھوں،کبھی طائفون،ٹریفک جام کی وجہ سے بس لیٹ ھو جائے تو بہت پریشانی ھوتی ھے،کیمرے والے فون کی تو ضرورت نہیں ھے، بلکہ کسی پرانے ماڈل کا فون ہہتر رھے گا،تا کہ بچے کا فون میں ذھن نہ لگا رہے

شمّی
14-04-2009, 02:28 AM
نہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے اسکول، کالج پڑھنے کی جگہ ہے وہاں موبائل فون کا کیا کام کلاس میں بھی میسج میں دیھان لگا رہے ۔ جتنی تیزی سے موبائل عام ہوئے ہیں شاید ہی کوئی چیز نے اتنی جلدی ترقی کی ہو ہر کسی کے پاس ہے ہمارے ملک میں ویسے بھی لٹریسی کی شرح کم ہے اب اسکول،کالج میں بھی ہونے لگ گیا تو جو کچھ گھنٹے اس سے دور رہتے ہیں وہ بھی ختم ۔ موبائل فون بھی ایک بڑی بیماری کی طرح ہے ہر جگہ ساتھ ساتھ ہے تو ساتھ لے جانے والی ہی چیز لیکن اگر آپ گھر میں ہیں اور صرف باتھ روم جا رہے ہیں تو بھی لے کے جا رہے ہیں یہ کوئی تک ہے کیا۔ جب موبائل فون ہی نہیں ہونا چایئے تو کیمرے والے کا تو سوال ہی نہیں ہوتا کرنا کیا ہے اپنی تصویر ہی تو لینی ہے آپ کہیں بھی کبھی بھی لے سکتے ہیں ۔

مجھے بس یہی کہنا تھا ۔شکریہ

دانیہ
14-04-2009, 02:55 AM
نہیں جناب میری رائے میں تو بالکل بھی نہیں ہونا چاہیئے کہ ایک تو اتنے زیادہ فیچرز اب موبائل فون میں ہوتے ہیں کہ آپ کسی کی منشاء کے بغیر اس کی آواز ریکارڈ کر لیں یا اس کی ویڈیو بنا لیں یا صرف تصویر ہی لیں تو یہ اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے اس کے علاوہ سیل فون کا امتحانوں وغیرہ میں بھی غلط استعمال ہو سکتا ہے
اور ساتھ ساتھ اسٹوڈینٹ کلاس میں اس کو استعمال کر کے اپنے اور دوسروں دونوں کے لئے پریشانی یا کوفت کا باعث ہو سکتا ہے

Skyla
14-04-2009, 02:59 AM
سکول -کالج میں سیل فون لانےکی اجازت ضرور ھونی چاھیے ---
میرے خیال سے بچے کے پاس سیل کا ھونا ما ں باپ کا زھنی اطمنان ھے --- بچے سے آپکا رابطہ رھتا ھے اور یہ بات بچہ بھی جانتا ھے اسلیے وہ اپنے اوپر تھوڑا دباؤ محسوس کرتا ھے کہ چونکہ والدین کو اسکا سارا شیڈول پتا ھے اور جب وہ چاھیں گے رابطہ کر لیں گے - اور کال مس ھوگئی تو پوچھیں گے---
تو وہ نت نئے ایڈونچرز سے باز رھتا ھے ---
کیمرے والے سیل کی سٹوڈنٹس کو ضرورت نھیں کیونکہ اس سے بھی بچہ کیمرہ استمعال کرنے کی فکر میں رھے گااور زبردستی کی فوٹو گریفی سکول -کالج کے ٹائم میں انجام پاے گی---
---ناھی نئے نئےماڈلز اور انوکھے فیچرز کا انکے پاس کوئی کام ھے --پھر وہ اسی میں مگن ھوجائیں گے --
ھاں جی پی ایس ایک ایسا فیچر ھے جو ضرور ھونا چاھیے ---اس کی مدد سے خدانخواستہ کسی ایمرجینسی کی صورت میں آپ بچے تک پہنچ سکتے ھیں

Gul Rehna
14-04-2009, 03:18 AM
السلام علیکم
میں اس مقابلے میں شریک تو نہیں ہو رہی لیکن پھر بھی جواب پوسٹ کر رہی ہوں
میرے خیال میں اسکول میں اس بات کی بالکل بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے، چونکہ میں خود ایک اسکول میں جاب کرتی ہوں تو اس کے ایفکٹس جو بچوں پر پڑتے ہیں اور بچے جو اس سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اس سے بھی آگاہ ہوں
ابھی دو ہفتے قبل کچھ بچوں نے مل کر ایک بچے کی پٹائی کی اور اس کو موبائل میں ریکارڈ کیا اور اس کو پھر youtub پر پوسٹ کر دیا، بعد میں اسکول کی انتظامیہ نے وہ ویڈیو وہاں سے ریموو کروائی اور ان بچوں کو اسکول سے سسپنڈکر دیا گیا
وہ بچے جن کے والدین افورڈ نہیں کر سکتے، اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ بچے موبائل چوری کرنے سے بھی نہیں چوکتے ، اس طرح کے واقعات تقریباً ہر روز ہی پیش آتے ہیں ہمارے اسکول میں
اسکول کی پالیسی میں یہ بات شامل ہے کہ بچے اسکول میں موبائل فون لے کر نہیں آسکتے اور ضرورت پڑنے پر اسکول کا فون استعمال کر سکتے ہیں لیکن اکثر والدین اس بات کو اگنور کر کے بچوں کو بہت ہی قیمتی موبائلز کے ساتھ اسکول بھیجتے ہیں جو اکثر چوری ہو جاتے ہیں یا بچوں سے لے لیے جاتے ہیں اور بعد میں والدین کو بلا کر ان کے حوالے کیے جاتے ہیں
سو میرے خیال میں تو بچوں کو بالکل بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ اسکولز میں موبائلز لے کر جائیں

Fozan
14-04-2009, 05:02 AM
میں مقابلے میں حصہ نہیں لے رہی مگر اس بارے میں کچھ کہنا چاہوں گی




سب سے بڑا نقصان بچوں کو سیل فون دینے کا یہ ہے کہ والدین اسکو بچوں کی اپنی نگرانی کا نعمالبدل سمجھ رہے ہیں- وہ سمجھتے ہیں کے سیل فون پر ھدایات دیکر اور بچوں کا حدود اربع معلوم کر کے وہ اپنی ذمےداری سے فارغ ہو گئے- اسی کو جواز بنا کر والدین بچوں کو سکول/تفریحی مقام/دوستوں کے گھروں سے لینے کی پابندی نہیں کرتے- جب والدین ایک فون کرکے یہ سمجھتے ہیں کہ مسئلہ حل ہو گیا وہاں بچوں کو بہی بہانہ مل جاتا ہے- اور جہاں یہ مسئلہ تعلیم پر اثر انداز ہو رہا ہے وہیں اخلاقی قدریں پامال ہو رہی ہیں- تازہ ترین یہ ہے کہ اب بچوں کے سیل فونزکونامناسب میلز کے ذریعے ٹارگٹ بنایا جائے گا

nick25sg
14-04-2009, 05:59 AM
Ijazat bilkul NAHIN honi chahiye
hum ignore ker dete hain ke fahashi kitni tezi se barh rahi hai pakistan main
mobile phones larkon main mainly in hi kaam ke liye use hoote hain

vulgur film pieces aur pictures ek doosre ko bhejne ke liye
girlfriends ki pics aur clips save karne ke liye taake doston main shookhi maar saken
wrong calls aur sms karne ke liye take nayi girlfriends / boyfriends ban sakain
ghantoon phone per time zaya kia ja sake
agar aap ne yeh cheezain note nahin ki to ab bhi time hai note kerain ke aap ke choote bhai/behan ya aap ke bache in main se kon kon si activities main involve hain
U WILL BE SURPRISED
Wassalam

bhalli619
14-04-2009, 10:25 AM
ASALAM o ALIKUM
Hope this post will find u in best of health and faith.
now coming on the topic it is the issue which is concerning not only the parents or teachers but the whole society is effected by the that.
Should mobile phone be allowed in school? is the question which needs our full attention.
anotheer question which also arises with this is that at which age and class the mobile should be allowed?
Should cell phones be banned in elementaries AND high schools? how are those in the same category.
First of all, in elementary schools, YES!! Why does anyone without a job have a cell phone anyway, they are fun tools, not necessary. The human race survived tens of thousands of years without them, anyone under working age or without at least a part time job should NOT have a cell phone.I think use of mobile phone should not be allowed in any educational institute of any level
for following reasons
They are a distraction to an entire class room if they ring.
-Students texting other students during class could be used for cheating.
- texting during class is extremely distracting.
-many cell phone signals can inter fair with wireless connection in the schools computer lab.
-there are absolutely no reasons to have a phone in school only in the use of cheating just messing around because a student is bored. If anything the cell phone should be used outside of school for various activities that may require a cell phone but should never be used in school,
- The school could be sued if a student breaks a phone on school property.
In this regard the parents are most responsible and they should not buy their kid a mobile.
in my opinion the first mobile a kid should have is when bought by his own income.
ALLAH HAFIZ

IN Khan
14-04-2009, 12:05 PM
میں بھی اس بات سے پوری طرح اتفاق کروں گا کہ اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔۔۔۔
بچے کو اسکول بھیج کر ہم اس کو اسکول والوں کے حوالے کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور اس کی دیکھ بھال اور تعلیم و تربیت کی ذمہ داری اسکول ٹائم کی حد تک اساتذہ کی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔اسی لئے تو انہیں بچے کے دوسرے والدین کا درجہ دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔باقی رہی اسکول سے لیٹ ہونے کی بات تو بچے کے پاس گھر کا فون نمبر موجود ہو تو اسکول والے اطلاع دے دیتے ہیں اور ایسا روز مرہ کے حالات میں نہیں ہوتا کبھی کبھار ہی یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔۔۔۔۔

اسکول میں موبائل اور مہنگا موبائل استعمال کرنے سے ان بچوں میں جن کے پاس موبائل نہیں ہوں گے ایک طرح کا کمپلیکس پیدا ہونے کا خطرہ بھی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر اس دور میں آپ کہیں کہ بچے کو پرانا موبائل دے دیں جس میں سارے فیچرز میسر نہ ہوں۔۔۔ممکن نہیں ہے جب بڑے ہر سال اپنے موبائل کا ماڈل چینج کرنا فخر جانتے ہوں تو بچے کیوں پیچھے رہیں گے۔۔۔۔۔۔اور ان کو آگے کرنے میں ہمارا یعنی والدین کا ہی ہاتھ ہوگا۔۔۔۔۔۔کہ اچھا وہ اس طرح کا موبائل لایا ہے تو چلو ہم تمہیں اس سے بھی اچھا دلا دیں گے۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں یہ پیار کا کونسا انداز ہے۔۔۔میرے خیال میں تو یہ انداز بچوں میں خودسری اور احساس برتری کے علاوہ اور کوئی جذبہ پیدا نہیں کرتا۔
یونیفارم بھی اسی لئے اسکولوں میں رائج کیا جاتا ہے کہ بچوں میں ڈسپلن پیدا کیا جاسکے اور سب ایک ہی طرح سے نظر آئیں۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے موبائل فون کا اسکول کالجوں میں فروغ قطعی نامناسب سی بات ہے۔۔۔۔۔۔وہاں آپ پڑھائی کرنے جاتے ہیں اور صرف چھ گھنٹے تو آپ ہر طرح کی کالز اور ایس ایم ایس سے دور رہ کر گذار سکتے ہیں۔۔۔۔

EjazKhan
14-04-2009, 01:41 PM
A.O.A
merey khiyal main bachon ko cell fone school sath lay jani ki ejazat naho honi chahyeh,bicoz is say parhai par asar paray ga aur bacay ka zahan parhai aur lecture pat attention karnay ki bajahay cell par laga raha ga.
aur camera walay mobile ki to bilkul bi ejazat nahi hone chaheyeh,bicoz aaj kal camera walay aur bluetooth walay mobile jo khuch transfer kia jata hay aik dosray ko Allah us say ham ko apni hifazat main rakhay aur kaja keh ham apnay bachon ko bi free hand day dain keh jo marzi ahay karo.
Thnks.
Waslam

عاشق مزاج
14-04-2009, 03:04 PM
اسلام علیکم
محترم بھائیو اور بہنوں
آپ سب کو سیل فون یعنی موبائل فون کے کالجوں یا سکولوں میں اجازت ہونے یا نہ ہونے پر رائے دینے ہے

کیا آپ کے خیال میں موبائل فون سکول و کالج میں لانے کی اجازت ہونی چاہیے یا نہیں
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو اس کی دلیل اگر نہیں تو اس کی دلیل
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو پھر آپ کے خیال میں کیمرے والے موبائل فون کا سکول و کالج میں لانا ٹھیک ہے یا نہیں
اگر ٹھیک ہے تو اس کی دلیل اگر نہیں تو اس کی دلیل

صرف ایک بات کا خیال رہے کہ یہ صرف رائے شماری کی طرز پر ہے اس لیے کوئی بھی کسی دوسرے کے جواب پر تنقید یا تائید نہیں کرے گا
آپ صرف ایک دفعہ رائے دے سکتے ہیں

پانچ سے زیادہ Thanksکلک کرنے والے کے جوابات شمار نہیں کیے جائیں گے۔
جس جواب پر سب سے زیادہ
Thanks
ہونگے وہ ایک سال کی گولڈ ممبر شپ کا حقدار ہوگا
یہ رائے شماری کب تک جاری رہے گی اس کا وقت شہزاد بھائی کو میسج کر ریا جائے گا
مقررہ وقت پر ٹاپک لاک کر ریا جائے گا
آپ سب کا بہت شکریہ
محمد احمد

سب میمبرز کو آداب عرض ہے۔


میری ناقص رائے کے مطابق موبائل فون سکول لے طالب علموں (چھوٹے بچوں) کے لئے ممنوع ہونا چاہئے، جبکہ کالج کے طالب علموں (بڑے بچوں ;d) کو اس کی اجازت ہونی چاہئے کیونکہ انہیں اس کی واقعی ضرورت ہوتی ہے۔


چھوٹے بچوں کو ضرورت کیوں نہیں ہے؟
اس لئے کے چھوٹے بچوں کو تو تقریبا" سارے ہی ولدیں بزاتِ خود سکول چھوڑ کر آتے ہیں یا پھر سکول کی وین ہی یہ کام سر انجام دیتی ہے۔ اس لئے والدیں کو ان کے لیٹ آنے پر سکول سے پوچھ سکتے ہیں کہ وین کیوں لیٹ ہے؟
اس لئے بھی کے چھوٹے بچے اپنے آپ پر کنٹرول نہیں کر سکتے۔ وہ موبائل پر گیمز، ایس-ایم-ایس اور دوسری مصروفیات میں سارا وقت ضائع کر کے اپنا مستقبل خراب کر سکتے ہیں اور انہیں اس بات کا بلکل بھی احساس نہیں ہو گا کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ اور اگر جان بھی لیں تب بھی وہ اپنے آپ پر کنڑول نہیں کر سکتے۔

بڑے بچوں کو ضرورت کیوں ہے؟
بڑے بچے خود کالج جاتے ہیں اور خود ہی واپس آتے ہیں۔ اگر پنکچر وغیرہ یا روڈ پر رش کی وجہ سے لیٹ ہو جائیں تو کالج سے تو پوچھا نہیں جا سکتا نا؟ اور پھر بڑے بچوں کو صحیح غلط کی تمیز بھی ہوتی ہے، اس لئے انہیں اجازت ہونی چاہئے۔

نوٹ:۔
اس بات پر میں زور دوں گا کہ ایک طالب علم کے پاس سادہ سے سادہ موبائل ہونا چاہئے۔ نہیں تو وہی بات ہو جائے گی کہ اگر کلاس میں ایک لڑکی ذیادہ فیشن کرتی ہے تو سب اس بھی ذیادہ فیشن کر کے ذیادہ خوبصورت لگنے کی ڈوڑ میں چامل ہو جاتی ہیں۔ اس طرح میں خود کالجز میں یہ دوڑ دیک چکا ہوں جس کی وجہ سے بہت سے طالب علم اپنے والدین کا سرمایہ برباد کرت ہیں۔

talibilm
14-04-2009, 03:30 PM
merey khayal mein mobile phone school aur college k bachon ki zaroorat nahien hein. School aur college janey waley bachon k walideen ko pta hona chahiye k bacha kahan hai aur kab wapis aaye ga. Kabhi kabhi thori dair ho bhee jaey to ye aisi pareshani ki baat nahein hai. Bacha agar van se aata hai tou us kay driver ko itna zimma dar hona chahiye k dair ki soorat mein ghar walon ko ittela' ker dey. Baqi perhai mein tou koi madad nahien miley gi mob phone se, phir koi zaroorat hi baqi nahien rehti.
Aur ye walidain ki zimmadari hai k woh bachon ko ye baat samjhaien k mobile phone zaroorat ki chiez hai, khail ki nahien. Koi bacha bhee khilona school nahein le ker jata, tou mobile kion le ker jaey. Asal mein mobile bachon k pass ghar mien bhee nahein hona chahiye, yani sirf school hi nahien aam zindagi mein bhee mobile phone bachon kay istemaal ki chiez nahein hai. Waisey bhee mobile phone ki rays dimagh kay liye khatarnaak hoti hein, iss k istemaal ko kum se kum kerna chahiye.

Pari
14-04-2009, 08:52 PM
Assalam walikum to all

Mera khayal mein her giz ijazat nahi honi chayey....wajah yeh kay mein khud ik student hoon...college mein permission nahi hain phir bhi girls mobile laati hain.....lecture ka dooran sms kiyey ja rahey hotay hain.....or phir sara lecture miss ho jata hay......to phir college aanay ka faida kiya?????.....
secondly yeh kay cheeting bohat asani say ho sakti hay head phone kay zaryey.....yani aap parhnay wala student ka haq mar rahey ho.....
Ajj kal mahge mobile phones lay ker show off kernay ka bhi bohat shoq hay....aisay kuch students jin ka taluq ghreeb ghranoon say hay woh ahsas e kamtari ka shiar ho saktey hain.....or phir muqablay ka rhujan bhi bhar sakta hay...achay say acha set lainay kay chaker mein bhuriyan janam lein gi or institute ka mahool yaqenan kharab ho ga....
Mobile to hona hi nahi chayey....to phir cameray walay mobile ka to sawal hi paida nahi hota......

sunhan
15-04-2009, 04:50 AM
school main to cell phones ki bilkul ijazat nhi honi chahiye but colgs main to ye must hay kiun k agar colg main mana ho to bhi bachay laen gay zroz or phir ghalat treeqa se laen gay chori chupe to bunda khud hi simple without camera wale mobile ki ijazat de de or ye bohut zrori b ho gya hy ab to.ABHI TO HUM KEH SAKTE HAIN K ZRORAT NAHI HOTI P.C.O SE KAR SAKTE HAIN LAKIN HUM NAHI JANTE K AGLAY PAL HUM KAHAN OR KIS HAAL MAIN HUN GAY TO RAABTAY KA KOI ZRIYA TO HONA CHAHIYE NA UN K PAS................AB JAISE AJ KAL K HALAAT HAIN ROZ KICI NA KICI COLG/UNI MAIN BOMB KI ITLA MILNE PER FOREN COLG KHAALI KRWA LIYA JATA HY PERSON MERI SISTER KA INSTITUTE(NAME NHI LUN GE) KHALI KRWA LIYA GYA K BOMB HY AB AISI SURAT MAIN KON C VANE HOTI HY WAHAN YA BE-WAQT KON LENAY K LIYE AYA HOTA HY

musaab
17-04-2009, 11:32 AM
Asslamoalikum,
Maira khial hai k mobile ki ijazat khass tor pr students ko nhi honi chahiay during study kyun k iss sy students ki study disturb hoti hai na sirf uss student kibalk dosry students bhe disturb hoty hain jb aik student cell use krta hai to to dosroon ka dehaan khud ba khud us ki trf jay ga or uss ki study ignore ho jay ge or agr cell use he krna hai to wo study hours k bad use kry tak study study disturb na ho.na use kkrny ki waja yah bhe ho skti hai k jb aik student k pass cell ho ga to ussko calls bhe aye ge or or wo apni parhai ko chor kr ignore kr k call bhe sunny ga agr koi uss rabta rkhy chahy wo zaroori call ho ya ghair zaroori. so i think k students ko cell ki permission nhi honi chahiay.

Aleesha
17-04-2009, 10:03 PM
aslam o alaikum
mobile waqat ki zarorat hai magher college jaanay ya school jaanay walay bacho ke paas nahi hona chahiyay kiuonke 90% bachay iss ki wajha se apni study main ghar main waqat nahin day paatay kiuonke mobile se woh buhat se galat rastay apnatay hain or theek hai ke waqati tor per is ki zaroorat hai magher jitni zaroorat ho iska istimaal karo lakin ek had honi chaahiyay

1UM-SiteAdmins
19-04-2009, 01:51 AM
چنانچہ اس پہلے گولڈ ممبرشپ انعامی مقابلے کو جیتنے والی خوش نصیب ھیں خواھر گل رعنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹینین ٹینین کا میوزک بج رھا ھے)۔ ۔ ۔
مگر ناظرین انہوں نے پہلے ھی انعام سے دستبرداری(یازغل بھائی سن رھے ھیں۔ میرا مطلب ھے پڑھ رھے ھیں ناں) کا اعلان کر رکھا ھے اس لیے انعام ان سے واپس لے کر دوسری پوزیشن والے کو تقسیم کیا جائے گا۔


تو اس پہلے گولڈ ممبرشپ انعامی مقابلے کو جیتنے والی خوش نصیب ھیں خواھر فوزان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹینین ٹینین کا میوزک بج رھا ھے)۔ ۔ ۔
مگر ناظرین انہوں نے بھی پہلے سے ھی انعام سے دستبرداری(یازغل بھائی! میں بھی دستبردار ھوا تھا) کا اعلان کر رکھا ھے۔ ویسے اگر سارے ھی دستبردار ھو جائیں تو ایک ھی انعام سے دس سال نکل سکتے ھیں۔ دیکھتے رھیے۔

تو ناظرین پہلا گولڈ ممبرشپ انعام جیتنے والے خوش نصیب کا نام ھے۔
برادر عمران نیر خان ۔ مگر ناظرین پہلے چیک کر لیں کہ انہوں نے کسی قسم کی دستبرداری کا اعلان تو نہیں کر رکھا۔ جی بالکل نہیں بلکہ وہ دوبارہ بھی انعامی مقابلوں میں شریک ھونے کا ارادہ رکھتے ھیں۔

اس لیے اس پہلے گولڈممبرشپ انعامی مقابلے کو جیتا ھے۔ برادر عمران نیر خان نے ۔

انہیں میری اور احمد بھائی کی طرف سے بہت بہت مبارک ھو۔ کل ان کی گولڈ ممبر شپ کا آغاز ھو جائے گا۔

فائنل رزلٹ یہ رھا
17 گل رعنا
16 fozan
15 NayyarImran
14 misbah94
13 روشنی
11 دانیہ
10 شمّی
08 ماہ بانو
07 bhalli619
07 عاشق مزاج
06 nick25sg
04 gadit
03 talibilm
03 sunhan
02 musaab
02 EjazKhan
01 aleesha
میں اس مقابلے میں حصہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ھوں اور آئندہ کے لیے دو ٹپس شئیر کر رھا ھوں۔
1۔ مقابلے میں جلد شریک ھوں۔ آخری دن شریک ھونے پر کم ترین افراد دیکھ پائیں گے اور اس طرح اچھا لکھنے کے باوجود اچھے پوائنٹس نہیں ملیں گے۔
2۔ دوست بنائیں۔ فورم پر بھی اور عملی دنیا میں بھی دوست بنانے کی صلاحیت آپ کے بہت کام آئے گی۔
خوش رھیے۔

Ahmed Lone
19-04-2009, 01:57 AM
واہ
ٹیم بھائی
آپ کے اعلان کرنے کا مزہ آگیا
میری طرف سے جیتنے والے
NayyarImran
بھائی کو مبارک باد

انشاءاللہ جلد ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر ہونگے
اگلی دفعہ کوشش کی جائے گی کہ زیادہ سے زیادہ وقت ملے اور زیادہ تعداد میں لوگوں کو شرکت کا موقعہ ملے
پھر ووٹنگ کے لیے بھی علیحدہ موقع دیا جائے گا
تاکہ سب کی پوسٹ کو برابر وقت ملے

*HURD*
19-04-2009, 02:09 AM
گل رعنا اور فوزان کی مما تو دست بردار ھو چکی ھیں تو ان کو کیا مبارکباد دینی۔ھاھاھاھا
بہت بہت مبارک ھو۔آپ دونوں کو۔
آپ کے ویوز میں نے بھی پڑھے تھے۔ بہت اچھا لکھا تھا آپ نے۔
جی تو اصلی اور خالص مبارک باد کے حقدار قرار پائے ھیں عمران بھائی۔
عمران بھائی آپ کو ڈھیر ساری مبارک ھو۔ون اردو کا گولڈ ممبر بننے کی۔
احمد بھائی نئے مقابلوں کا انتظار رھے گا لیکن میں پہلے ھی دست برداری کا اعلان کرتی ھوں ۔کیونکہ مجھے پتہ ھے میرا جیتنا نا ممکن ھی ھے۔ ھاھاھا

Fozan
19-04-2009, 03:41 AM
گل رعنا اور فوزان کی مما تو دست بردار ھو چکی ھیں تو ان کو کیا مبارکباد دینی۔ھاھاھاھا
بہت بہت مبارک ھو۔آپ دونوں کو۔
آپ کے ویوز میں نے بھی پڑھے تھے۔ بہت اچھا لکھا تھا آپ نے۔
جی تو اصلی اور خالص مبارک باد کے حقدار قرار پائے ھیں عمران بھائی۔
عمران بھائی آپ کو ڈھیر ساری مبارک ھو۔ون اردو کا گولڈ ممبر بننے کی۔
احمد بھائی نئے مقابلوں کا انتظار رھے گا لیکن میں پہلے ھی دست برداری کا اعلان کرتی ھوں ۔کیونکہ مجھے پتہ ھے میرا جیتنا نا ممکن ھی ھے۔ ھاھاھا


ھما آپکے ووٹ اور مبارکباد پر کوئی پابندی نہیں ہے اور وہ شکریہ کے ساتھ وصول کی جا رہی ہے- وہ آپکو پتا ہے نا جی کہ کنگ میکر خود حصہ نہیں لیتے مگر بیان داغتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool::cool:;)۔۔۔۔۔ ۔۔۔

HJaved
19-04-2009, 03:55 AM
عمران بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

Fozan
19-04-2009, 04:23 AM
بہت مبارک عمران بھائی- سن کر حیرانی ہوئی تھی کہ پاکستان میں بھی یہ وبا یہاں کی طرح عام ہے!

رفعت
19-04-2009, 08:27 AM
مبارک ہو عمران بھائی
http://i39.tinypic.com/157d5dh.gif

کوثر بیگ
19-04-2009, 09:00 AM
بہہت بہت مبارک ہو عمران بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے ۔

Mehero Ul Nisa Dar
19-04-2009, 09:14 AM
عمران بھائی بہت بہت مبارکاں

دانیہ
19-04-2009, 09:50 AM
عمران بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ مقابلہ جیتنے پرhttp://img10.glitterfy.com/graphics/182/congrats_3.gif

Galaxy
19-04-2009, 10:12 AM
عمران بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ مقابلہ جیتنا
http://i42.tinypic.com/2n6i3x1.gif

ھوشربا
19-04-2009, 12:31 PM
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/congrates.gif

عمران بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو

Pari
19-04-2009, 01:26 PM
congrats Imran bhai....bohat mubarak ho...

Farrukh
19-04-2009, 01:54 PM
چنانچہ اس پہلے گولڈ ممبرشپ انعامی مقابلے کو جیتنے والی خوش نصیب ھیں خواھر گل رعنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹینین ٹینین کا میوزک بج رھا ھے)۔ ۔ ۔
مگر ناظرین انہوں نے پہلے ھی انعام سے دستبرداری(یازغل بھائی سن رھے ھیں۔ میرا مطلب ھے پڑھ رھے ھیں ناں) کا اعلان کر رکھا ھے اس لیے انعام ان سے واپس لے کر دوسری پوزیشن والے کو تقسیم کیا جائے گا۔


تو اس پہلے گولڈ ممبرشپ انعامی مقابلے کو جیتنے والی خوش نصیب ھیں خواھر فوزان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹینین ٹینین کا میوزک بج رھا ھے)۔ ۔ ۔
مگر ناظرین انہوں نے بھی پہلے سے ھی انعام سے دستبرداری(یازغل بھائی! میں بھی دستبردار ھوا تھا) کا اعلان کر رکھا ھے۔ ویسے اگر سارے ھی دستبردار ھو جائیں تو ایک ھی انعام سے دس سال نکل سکتے ھیں۔ دیکھتے رھیے۔

تو ناظرین پہلا گولڈ ممبرشپ انعام جیتنے والے خوش نصیب کا نام ھے۔
برادر عمران نیر خان ۔ مگر ناظرین پہلے چیک کر لیں کہ انہوں نے کسی قسم کی دستبرداری کا اعلان تو نہیں کر رکھا۔ جی بالکل نہیں بلکہ وہ دوبارہ بھی انعامی مقابلوں میں شریک ھونے کا ارادہ رکھتے ھیں۔

اس لیے اس پہلے گولڈممبرشپ انعامی مقابلے کو جیتا ھے۔ برادر عمران نیر خان نے ۔

انہیں میری اور احمد بھائی کی طرف سے بہت بہت مبارک ھو۔ کل ان کی گولڈ ممبر شپ کا آغاز ھو جائے گا۔

فائنل رزلٹ یہ رھا
17 گل رعنا
16 fozan
15 NayyarImran
14 misbah94
13 روشنی
11 دانیہ
10 شمّی
08 ماہ بانو
07 bhalli619
07 عاشق مزاج
06 nick25sg
04 gadit
03 talibilm
03 sunhan
02 musaab
02 EjazKhan
01 aleesha
میں اس مقابلے میں حصہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ھوں اور آئندہ کے لیے دو ٹپس شئیر کر رھا ھوں۔
1۔ مقابلے میں جلد شریک ھوں۔ آخری دن شریک ھونے پر کم ترین افراد دیکھ پائیں گے اور اس طرح اچھا لکھنے کے باوجود اچھے پوائنٹس نہیں ملیں گے۔
2۔ دوست بنائیں۔ فورم پر بھی اور عملی دنیا میں بھی دوست بنانے کی صلاحیت آپ کے بہت کام آئے گی۔
خوش رھیے۔



I am not agree with you Shahzad bhai, If someone makes friend and he/she forces to his friend to give him/her support...then I think it is nepotism.

Biya
19-04-2009, 02:18 PM
گل ،ام فوزان اور عمران بھائی تینوں کو بہت بہت مبارک ہو مقابلہ جیتنے پر۔
لیکن عمران بھیا کو خصوصی مبارک باد جی کہ آپ گولڈ ممبر شپ جیت گئے ہیں۔
سو بہت بہت زیادہ مبارک ہو عمران بھیا۔

Misbah94
19-04-2009, 02:27 PM
گل ،ام فوزان اور عمران بھائی تینوں کو بہت بہت مبارک ہو مقابلہ جیتنے پر۔
لیکن عمران بھیا کو خصوصی مبارک باد جی کہ آپ گولڈ ممبر شپ جیت گئے ہیں۔
سو بہت بہت زیادہ مبارک ہو عمران بھیا۔



پہیہ ؛ بیٹا میں نے تجھے وٹے تو نھیں مارےمیرا نام بھی دیکھ لے:eek:

Misbah94
19-04-2009, 02:30 PM
I am not agree with you Shahzad bhai, If someone makes friend and he/she forces to his friend to give him/her support...then I think it is nepotism.



امید نھیں تھی کہ میرے بھی اتنےو وٹ نکل آئیںگے بہر حال سب بہن بھائوں کاشکریہ;d;d

Durre Nayab
19-04-2009, 02:33 PM
بہت مبارکباد، عمران بھیا گولڈممبر بننے پر۔ ۔ ۔ ۔ گل اور فوزان جی کو بھی بہت بہت مبارکباد۔

talha2c
19-04-2009, 02:43 PM
جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک
اور میں یہ مقابلہ بازی کیلئے نہیں لکھ رہا ہوں۔ یاد رہے۔ ہیں جی،
میرے خیال میں سکول و کالج میں کیا بلکہ کہیں بھی بچوں کو موبائل لے کر نہیں جانا چاہیئے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس سے زندگی اجیرن ہو گئی ہے آپ کی پرائیویسی ختم ہو گئی ہے۔ اور زندگی سے کچھ دلچسپیاں بھی اس موبائل فون کی وجہ سے ختم ہو گئی ہیں ۔ مثلاً اب آپ والدین سے یا بیوی کو دیر سے گھر آنے کا بہانہ نہیں سنا سکتے۔ ذرا آپ دوستوں کے پاس بیٹھیں تو گھر سے فون آگیا۔ آپ گاڑی ڈرائیو کررہے ہیں اور موبائیل بجا اور آپ اس میں مصروف ہوگئے تو یا تو ایکسیڈنٹ ہوگا یا پھر ہوتے ہوتے بچے گا۔ آپ باتھ روم میں ہوں اور باہر آپکا موبائیل بار بار بج رہا ہے اسکی وجہ سے آپ باتھ روم میں بھی ٹینشن میں ہیں کہ پتہ نہیں کس کا فون ہے ؟ ہوسکتاہے کہ یہ کسی خاص بندے کا فون ہو اور وہ آپ سے اس بات پر ناراض ہو جائے کہ آپ نے اسکا فون نہیں سنا۔ ہیں جی، اب آپ اسے کیا کہیں گے کہ میں کہاں تھا؟ ہیں جی،
مجھے تو اسکے فائدے کم اور نقصان زیادہ لگ رہے ہیں۔ کیونکہ میں نے اس موبائیل کے پہلے کا زمانہ دیکھا ہے وہ مجھے زیادہ خوشگوار لگتا ہے۔ اب تو ویسے بھی یہ ضرورت سے زیادہ اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے۔

Misbah94
19-04-2009, 02:44 PM
;d;d;d

Misbah94
19-04-2009, 02:45 PM
پہیہ ؛ بیٹا میں نے تجھے وٹے تو نھیں مارےمیرا نام بھی دیکھ لے:eek:

???

Ahsan_Yaz
19-04-2009, 02:46 PM
عمران بھائی، آپ کو انعامی مقابلہ کا انعام جیتنے پر بہت مبارک ہو۔ گلِ رعنا اور امِ فوزان جی کو بھی بہت بہت مبارک ہو کہ آپ نے پہلی دو پوزیشن حاصل کیں لیکن دستبرداری کے اعلان کے بعد انعام عمران بھائی ہی کا ہوا۔
اور سب سے زیادہ احمد بھائی اور ٹیم اردو بھائی کا بھی بہت شکریہ۔ امید ہے کہ اس طرح کی سپانسرشپس ملنے کے بعد ہمارے مقابلوں کا سٹینڈرڈ مزید بڑھ جائے گا۔

Ahsan_Yaz
19-04-2009, 02:50 PM
پہیہ ؛ بیٹا میں نے تجھے وٹے تو نھیں مارےمیرا نام بھی دیکھ لے:eek:
ہاں جی، آپ تو کافی کلوز کلوز ہی رہی ہیں۔ یعنی کہ کہا جا سکتا ہے کہ
8)it was a near miss

Wish
19-04-2009, 02:51 PM
Lo g imran bhai k b peely hony ka waqt aan pohncha.
;)
bohat bohat mubarik ho imran bhai
;d

Biya
19-04-2009, 03:05 PM
پہیہ ؛ بیٹا میں نے تجھے وٹے تو نھیں مارےمیرا نام بھی دیکھ لے:eek:

سو سوری مصباح ۔
میں نے بس اوپر کے تین نام ہی دیکھے اور آتے ہی جن جن کو سب مبارک دے رہے تھے جیتنے کی ان کو دے دی۔
~
آپ کو بھی بہت مبارک ہو۔
آپ کو بھی بہت ووٹ ہوئے۔
اور ایک بار پھر سوری کہ پہلے مبارک نہیں دی۔
اور میں کوئی شیطان ہوں جو مجھے وٹے مارنے تھے۔
???

Amaan
19-04-2009, 03:54 PM
السلام علیکم عمران بھائی، بہت مبارک ہو آپ کو

IN Khan
19-04-2009, 04:12 PM
بہت شکریہ آپ سب بہن بھائیوں کا، ٹیم بھائی اور احمد بھائی کا
ارے ہمیں تو پتہ ہی نہ چلا اور ہمارے حصے میں جیت لکھ دی اللہ پاک نے۔۔۔بڑی خوشگوار حیرت ہوئی۔۔۔۔۔کل سے طبعیت زکام اور کھانسی سے خراب تھی۔۔۔آتے ہی آپ سب کی محبتوں نے جی خوش کردیا۔:)
اور تمام دوستوں کا بھی شکرگزار ہوں جنہیں مجھ ناچیز کی رائے سے اتفاق ہوا۔۔۔۔:)
حالانکہ میں نے سائٹ پر کسی بھی دوست کو بتایا تک نہیں تھا کہ میں نے ادھر کسی قسم کی رائے کا اظہار بھی کیا ہے۔۔۔۔
بہرحال بہت شکرگذار ہوں آپ سب کی عنائیتوں کا۔۔:)

Gul Rehna
19-04-2009, 04:14 PM
عمران بھائی
ڈھیروں مبارک باد قبول کریں
اور ذرا سی خوشی میں کچھ پوائنٹس مجھے بھی نوازیں ذرا
بڑے دنوں سے میں نے پوائنٹس نہیں مانگے آپ سے

IN Khan
19-04-2009, 04:18 PM
عمران بھائی
ڈھیروں مبارک باد قبول کریں
اور ذرا سی خوشی میں کچھ پوائنٹس مجھے بھی نوازیں ذرا
بڑے دنوں سے میں نے پوائنٹس نہیں مانگے آپ سے

ارے ہماری پیاری سی بہنا۔۔۔آپ جان مانگیں تو وہ بھی حاضر پوائنٹس تو کیا چیز۔۔۔۔:)

جیتی رہیئے۔آباد رہیئے

Ahmed Lone
19-04-2009, 05:58 PM
مصباح جی کے لیے 5000 پوائنٹس
بطور رنر آپ

مینا
19-04-2009, 08:35 PM
مبارک ہو عمران بھائی

IN Khan
19-04-2009, 09:38 PM
شکریہ مینا سس

Mahnoor Khan
19-04-2009, 10:48 PM
میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک باد قبول کیجئے عمران بھائی۔

IN Khan
19-04-2009, 11:15 PM
شکریہ ماہ نور سس۔۔جیتی رہیئے:)

صنوبر
19-04-2009, 11:50 PM
imran bhai mere taraf se bhe aap ko bhot mubarak ho

leken mere aik requst he aap apna id color wohe rehne de pehle wala . jab aap post karte he to pata chalta he aap he wese nazar he nahe aate k aap bhe mojod he ya shayd mere nazar kamzoor he lolz

aage aap ki marze

٭Saba
20-04-2009, 12:35 AM
عمران بھائی بہت بہت مبارک ہو مقابلہ جیتنے پر :) اور اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟؟
گل رعنا اور فوزان کو بھی مبارکباد اور سب حصہ لینے والے ممبران کا شکریہ :)
اور احمد بھائی کا مقابلہ کرنے اور شہزاد بھائی کا اعلان کرنے کے لیے(نتیجے کا) شکریہ :)

Saahil
20-04-2009, 12:37 AM
بہتتتتتتتتتت بہت مبارک ۔۔۔۔۔

سوبی
20-04-2009, 12:50 AM
عمران بھائی آپ کو بہت بہت مبارک باد میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)

IN Khan
20-04-2009, 12:52 AM
شکریہ صنوبر سس ، سوب سس، ساحل بھائی اور صبا سس

ابھی کچھ کچھ بہتر ہے سس۔۔۔۔۔آپ کی دعائیں چاہیئیں بس۔۔۔:)

Smiling Eyes
20-04-2009, 12:58 AM
ahaa Imran bhai is kamyabi per boht boht mubarak ho apkoooo:)
Allah apko mazeed kamyabion sey nawazein...Ameen

IN Khan
20-04-2009, 01:10 AM
ahaa Imran bhai is kamyabi per boht boht mubarak ho apkoooo:)
Allah apko mazeed kamyabion sey nawazein...Ameen


شکریہ سس آپ کی اتنی پرخلوص دعاؤں کا۔۔۔۔۔:)
اب میں آپ کو کس نام سے مخاطب کروں۔۔۔۔۔
چلیئے اتنی دعائیں تو کوئی پیاری سی نیک سی روح ہی دے سکتی ہے۔۔۔۔۔۔:)

جیتی رہیئے،خوش رہیئے ہمیشہ:)

NaimaAsif
22-04-2009, 08:31 PM
bohat bohat mubarak ho imran bhai

Askk
02-05-2009, 04:36 AM
:)
السلام علیکم عمران بھائی، بہت مبارک ہو آپ کو
سوری میرا آج ادھر آنا ہوا