PDA

View Full Version : بذریعہ شعر تصوریر کو عنوان دیجئے کونٹیسٹ 3 رزلٹ



سلمان سلّو
13-04-2009, 12:48 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم قارئین۔

4 مارچ سے 30مارچ تک ''بذریعہ شعر تصویر کو عنوان دیجئےکونٹیسٹ 3'' کے
عنوان سے جو مقابلہ منعقد ہوا تھا آج اُس مقابلے کا رزلٹ اناوئنس کیا جارہا ہے۔۔
اس سلسلے کے پچھلے مقابلے میں 16پارٹیسیپنٹ نے 53 اشعار کیساتھ شرکت کی تھی اس بار یہ تعداد کافی اچھی رہی یہی 31 پارٹیسپنٹ نے 71 اشعار کیساتھ شرکت کی۔

سلمان خان،منھا ملک،اجالا،سوان،وش،روبی،نو شین قریشی،شور،آسک،نیناں،رائزن گ مون،سکینڈ سٹار،ڈسرپٹیڈ سول،قرطاس،یوقابیرو،سوسن علی،عتیق ماسٹر،میجک آئیز،ساحل،اجنبی،اداس آدمی،چاندنی،حنا،زھرہ،رفعت ،قرتہ العین،غزل،آئیمینٹ،کوثر56،ص نوبر۔یہ اُن محترم لوگوں کے اسم گرامی ہیں جنھوں نے اپنے اشعار سے اس مقابلے کی رونق بڑھائی آپ سب کا میں تہ دل سے شکرگزار ہوں۔۔

اور مہمان خصوصی کا تو میں بے انتہا مشکور ہوں جنھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکلا اور یہاں آکر ''غریب خانے'' کو رونق بخشی۔۔مہمان خصوصی کسی تعارف کے مختاج نہیں ون اردو فورم کے ہر دل عزیز سرفہرست شخصیات میں ان کا شمار ہوتاہے ان کے بارئے میں کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہوگا اس واسطے ہم اس سعی لاحاصل سے گریز ہی کرتے ہیں اور دعوت دیتے ہے مہمان خصوصی کو کہ وہ اسٹیج پر تشریف لائے ۔تو بس ویلکم کیجئے آپ سب کی پُرزور تالیوں میں تشریف لاتی ہیں سسڑ ھما۔۔۔۔۔سسٹر ھما ابھی کچھ ہی دیر میں رزلٹ بتانے تشریف لا رہی ہیں براہ مہربانی آپ لوگ اپنی تالیاں جاری و ساری رکھے شکریہ۔۔۔

رفعت
13-04-2009, 01:02 AM
کتنے دن تالیاں بجانی پڑیں گی انتظار میں
میرا مطلب زیادہ ٹاءم ہے تو میں دیہاڑی پر بندے منگوالوں تالیوں کے لیے ہیں جی

Swan
13-04-2009, 01:40 AM
meray to hatt dukh gaya hain baja baja kar

chief guest nahi aaian abi tak::)

فائزہ صدف
13-04-2009, 01:55 AM
جب آ جائیں تو پی ایم کے کے بتا دینا بھائی آکے تالیاں بجا لیں گے
کیوں ھما ٹھیک کہا نا میں نے؟

HJaved
13-04-2009, 02:32 AM
السلام علیکم !
شکریہ شکریہ اور اسٹاپ تالیاں بند کریں کہ رزلٹ اناؤنس ہو۔ہیں ;dجی۔
سلو بھائی سے میں نے کہا تھا کہ وہ ہی اناؤنس کر دیں پر وہ بھی دھن کے پکے ہیں مجھ سے ہی کروایا۔
اچھا اب رزلٹ کے بارے میں ایک مختصر سی وضاحت۔سب کے اشعار واقعی بہت اچھے اور معیاری تھے لیکن میں نے وہ اشعار منتخب کیئے جو تصویر سے سب سے زیادہ مطابقت رکھتے تھے۔اکثر لوگوں نے آنکھوں پر لکھے پر اس میں پردہ اور آنکھیں دونوں کی بات تھی نا اور آنکھیں بھی کچھ کہتی ہوئی۔ہیں جی۔تو ناراض نہیں ہونا ورنہ پھر پتا ہے نا کہ ایک ہی علاج ہے یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔چٹاخخخخخخخخخخخخخخخ۔
سب سے اول انعام حاصل کیا ہے سلمان سلو بھائی کے شعر ریپلائی نمبر 2 نے
اول انعام
سلمان بھائی کا ریپلائی نمبر 2
بے محابہ ہو اگر حُسن تو وہ بات کہاں
چھپ کے جس شان سے ہوتا ہے نمایاں کوئی۔
دوسرا انعام
ریپلائی نمبر 5
اجالا کا شعر
ان کی آنکھیں یہ کہہ رھی ھیں عدم
ھم پہ تصنیف اک کتاب کرو

تیسرا انعام اداس آدمی ریپلائی نمبر 42
کچھ نہ کچھ تو خاص ہے تیری ان آنکھوں میں
ورنہ راہگیر یونہی سرِ راہ ٹھہرا نہیں کرتے
آنکھوں میں بسا لیتے ہیں روٹھے ہوئے منظر
جاتے ہوئے لوگوں کو پکارا نہیں کرتے
آپ تینوں کو بہتتتتتتتتتت مبارک ہو۔
اول انعام یافتہ کیلئے 300 پوائنٹس
دوسرے نمبر پر آنے والے کیلئے 200
اور تیسرے نمبر پر آنے والے کیلئے 100 پوائنٹس۔
پوائنٹس تھوڑی دیر بعد دونگی۔

فائزہ صدف
13-04-2009, 02:35 AM
تالیاں ں ں ں ں ں ں ں
سب جیتنے والوں کو مبارک ہو
اور ھما ابھی مجھے پوائنٹس دینے نہیں آئے اس لیے معذرت :)

Raising Moon
13-04-2009, 09:55 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک ہو

HJaved
13-04-2009, 06:08 PM
تینوں جیتنے والوں کو پوائنٹس دے دیئے ہیں۔تاخیر کیلئے معزرت۔

رفعت
13-04-2009, 10:03 PM
سب جیتنے والوں کو مبارکاں،،اور کچھ پوائنٹس

اور ھما نے اچھا رزلٹ اناؤنس کیا تو ھما کے لیے ڈھیر ساری تالیاں ود پوائنٹس


http://i40.tinypic.com/no6eyv.gif

اجالا
13-04-2009, 10:31 PM
آپ سب کا بہت شکریہ
:)
سلمان بھائی اور اداس بھائی کو بھی بہت مبارک ھو۔

سلمان سلّو
16-04-2009, 12:08 AM
کتنے دن تالیاں بجانی پڑیں گی انتظار میں
میرا مطلب زیادہ ٹاءم ہے تو میں دیہاڑی پر بندے منگوالوں تالیوں کے لیے ہیں جی

meray to hatt dukh gaya hain baja baja kar
chief guest nahi aaian abi tak::)

جب آ جائیں تو پی ایم کے کے بتا دینا بھائی آکے تالیاں بجا لیں گے
کیوں ھما ٹھیک کہا نا میں نے؟

سسر ہما آپکی چٹاخ کی صحیح حقدار یہ تینوں تھیں ،دیکھو ویسے ہی آپکی محبت کا دم بھرتی ہیں اور 2 منٹ کا انتظآر ان سے نہیں ہو رہا تھا۔۔پلیز آپ اپنا حق ادا کیجئے تاکہ نیکسٹ ٹائم کے لئے یہ سب سیدھی رہیں اور تالیاں بجانے میں پس و پیش نہ کریں ہاہاا۔۔


السلام علیکم !
شکریہ شکریہ اور اسٹاپ تالیاں بند کریں کہ رزلٹ اناؤنس ہو۔ہیں ;dجی۔
سلو بھائی سے میں نے کہا تھا کہ وہ ہی اناؤنس کر دیں پر وہ بھی دھن کے پکے ہیں مجھ سے ہی کروایا۔
اچھا اب رزلٹ کے بارے میں ایک مختصر سی وضاحت۔سب کے اشعار واقعی بہت اچھے اور معیاری تھے لیکن میں نے وہ اشعار منتخب کیئے جو تصویر سے سب سے زیادہ مطابقت رکھتے تھے۔اکثر لوگوں نے آنکھوں پر لکھے پر اس میں پردہ اور آنکھیں دونوں کی بات تھی نا اور آنکھیں بھی کچھ کہتی ہوئی۔ہیں جی۔تو ناراض نہیں ہونا ورنہ پھر پتا ہے نا کہ ایک ہی علاج ہے یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔چٹاخخخخخخخخخخخخخخخ۔
سب سے اول انعام حاصل کیا ہے سلمان سلو بھائی کے شعر ریپلائی نمبر 2 نے
اول انعام
سلمان بھائی کا ریپلائی نمبر 2
بے محابہ ہو اگر حُسن تو وہ بات کہاں
چھپ کے جس شان سے ہوتا ہے نمایاں کوئی۔
دوسرا انعام
ریپلائی نمبر 5
اجالا کا شعر
ان کی آنکھیں یہ کہہ رھی ھیں عدم
ھم پہ تصنیف اک کتاب کرو

تیسرا انعام اداس آدمی ریپلائی نمبر 42
کچھ نہ کچھ تو خاص ہے تیری ان آنکھوں میں
ورنہ راہگیر یونہی سرِ راہ ٹھہرا نہیں کرتے
آنکھوں میں بسا لیتے ہیں روٹھے ہوئے منظر
جاتے ہوئے لوگوں کو پکارا نہیں کرتے
آپ تینوں کو بہتتتتتتتتتت مبارک ہو۔
اول انعام یافتہ کیلئے 300 پوائنٹس
دوسرے نمبر پر آنے والے کیلئے 200
اور تیسرے نمبر پر آنے والے کیلئے 100 پوائنٹس۔
پوائنٹس تھوڑی دیر بعد دونگی۔

بہت شکریہ سسڑ ھما،بہت اچھا رزلٹ بنایا آپ نے،سب جیتنے والوں کو بہت مبارک باد۔۔
میں رزلٹ بنا دیتا لیکن جس طرح آجکل سرور صاحب مجھ پر ''مہربان''ہے تو پھر اس رزلٹ کو اگلے ماہ یا شاید اگلے سال ہی اناوئنس ہونا تھا۔۔ہاہا۔دوسرا بڑا فائدہ آپکی اناونسمینٹ کا یہ ہوا کہ مجھ کو بھی تو پرائز ملا:)۔۔اور بھی ہزاروں فائدے ہیں ہاہا۔۔۔۔۔۔

رفعت
16-04-2009, 12:11 AM
اس کو کہتے ہیں تیلی لگانا ہیں جی;d;d

HJaved
16-04-2009, 12:15 AM
ٹھیک کہا آپ نے بھی سلو بھائی۔چند منٹ تالیاں تک نہیں بجا ;dسکتیں یہ کیسی دوست ہیں۔ہیں جی۔
آپ کا مسئلہ ٹھیک ہوا نیٹ کا۔

رفعت
16-04-2009, 12:20 AM
ٹھیک کہا آپ نے بھی سلو بھائی۔چند منٹ تالیاں تک نہیں بجا ;dسکتیں یہ کیسی دوست ہیں۔ہیں جی۔
آپ کا مسئلہ ٹھیک ہوا نیٹ کا۔


اور اس کو کہتے ہیں لائی لگ ہیں جی;d;d

HJaved
16-04-2009, 12:28 AM
سمجھی نہیں رفعت۔پتا تو ہے کہ
مینوں پنجابی نئیں;dآندی۔ہیں جی۔

رفعت
16-04-2009, 12:36 AM
ہاں تو اردو میں سمجھاتی ہوں لائی لگ کہتے ہیں جو کسی کے بھی پیچھے لگ جائے ،یعنی یقین کر لے کسی کی بھی بات کا

ہن سمجھ آئی جی

سلمان سلّو
16-04-2009, 12:47 AM
اس کو کہتے ہیں تیلی لگانا ہیں جی

ٹھیک کہا آپ نے بھی سلو بھائی۔چند منٹ تالیاں تک نہیں بجا سکتیں یہ کیسی دوست ہیں۔ہیں جی۔
آپ کا مسئلہ ٹھیک ہوا نیٹ کا۔
;d;d

ہاں سس درست کہا آپ نے،یہ کیسی دوستی ہوئی بھلا؟؟:(۔۔ہاہاہا۔۔یہ دوست نہیں سس لاتھوں کے بھوت ہیں بلکہ چڑیل ہیں اور لاتھوں کے چڑیلیں باتوں سے نہیں''خٹاخ''سے مانتی ہیں ہاہاہا۔۔
ابھی تک تو ٹھیک کام کر رہا ہے سس اب آگے کا نہیں معلوم کب اٹیک ہوتا ہےہاہااللہ خیر کرئے ،جب پیج اوپن نہیں ہوتا تو بہت مایوسی ہوتی ہے ،نیٹ سے ہی دل اچاٹ ہوجاتا ہے۔۔



اور اس کو کہتے ہیں لائی لگ ہیں جی
لائی لگ ہین؟؟۔۔:confused:۔۔اسکا مطلب ہوتا ہے سس؟؟۔۔ہاہا۔

HJaved
16-04-2009, 05:35 AM
ہاں تو اردو میں سمجھاتی ہوں لائی لگ کہتے ہیں جو کسی کے بھی پیچھے لگ جائے ،یعنی یقین کر لے کسی کی بھی بات کا

ہن سمجھ آئی جی
ہاں اب آ گئی سمجھ۔ بڑا مشکل لفظ ہے۔سچ۔

Smiling Eyes
18-04-2009, 07:43 AM
boht boht mubarak ho sab ko jee ::)

سیکنڈ سٹار
18-04-2009, 08:18 AM
تمام جیتنے والوں کو بندہ ناچیز کی طرف سے مبارکباد

سلمان سلّو
19-04-2009, 01:32 AM
boht boht mubarak ho sab ko jee ::)

یہ آپ اوپر چھت کی طرف کیا ڈھونڈ رہی ہو ونیرز خواتین و حضرت نیچے کرسیوں پر تشریف فرما ہیں ہاہاہا۔۔

Smiling Eyes
20-04-2009, 12:55 AM
you mean they are sitting on floor or what:p
mein oper daikh ker zara check ker rehi hoon k balloons theek sey chaat per tangay hain key nahi
akhir salman bhai jaise honhaar bachay bhi jeetay hain na:p;d