PDA

View Full Version : چڑیل



Saahil
30-03-2009, 06:42 PM
ایک آدمی جنگل سے گزر رھا تھا ۔۔۔۔


ایک چڑیل نے روکا اور کہا ۔۔۔


ہا ہا ہا ہو ہو ہو ہی ہی ہی میں چڑیل ھوں ۔۔۔
اور تمہیں کھا جاؤنگی ۔۔۔


آدمی ۔۔۔۔جانتا ھوں ۔۔


سالی


تیری ایک بہن میرے گھر میں بھی ھے

mqali
30-03-2009, 07:01 PM
ایک آدمی جنگل سے گزر رھا تھا ۔۔۔۔


ایک چڑیل نے روکا اور کہا ۔۔۔


ہا ہا ہا ہو ہو ہو ہی ہی ہی میں چڑیل ھوں ۔۔۔
اور تمہیں کھا جاؤنگی ۔۔۔


آدمی ۔۔۔۔جانتا ھوں ۔۔


سالی


تیری ایک بہن میرے گھر میں بھی ھے

شاندار مزاح ھے لیکن چڑیل اپ کیسے جانتے ھیں

;d;d;d

talha2c
30-03-2009, 07:11 PM
یہ چڑیل کو سالی کس نے کہا ہے۔ ہیں جی،

mqali
30-03-2009, 07:13 PM
یہ چڑیل کو سالی کس نے کہا ہے۔ ہیں جی،

جس نے لطیفہ لکھا ھے
;d;d;d

Saahil
30-03-2009, 07:13 PM
یہ چڑیل کو سالی کس نے کہا ہے۔ ہیں جی،


قسم سے میں نے نہیں کہا ۔۔۔۔ہیں جی:cool:
میری تو شادی بھی نہیں ھوئی ابھی ۔۔۔۔:)

Saahil
30-03-2009, 07:16 PM
جس نے لطیفہ لکھا ھے
;d;d;d



صحیح لکھا ھے نا ۔۔۔۔;d;d

Wish
30-03-2009, 07:17 PM
ایک چڑیل نے روکا اور کہا ۔۔۔


ہا ہا ہا ہی ہی ہی میں چڑیل ھوں ۔۔۔
اور تمہیں کھا جاؤنگی ۔۔۔




ہا ہا ہا ہی ہی ہی
ایسی آوازیں تو تمھارے سمیت ون اردو پہ کئی لوگ نکالتے ہیں۔
تو مطلب وہ سب بھی . . .
:o:o:o



(مزاح کی بات کو مزاح ہی رہنےدیا جائے، شکریہ)

رفعت
30-03-2009, 07:31 PM
ہا ہا ہاہی ہی ہی
ایسی آوازیں تو تمھارے سمیت ون اردو پہ کئی لوگ نکالتے ہیں۔
تو مطلب وہ سب بھی . . .
:o:o:o



(مزاح کی بات کو مزاح ہی رہنےدیا جائے، شکریہ)

ساحل بھائی ہونے والی سالی سے پہلے ہی مل لئے چلیں اب گھر والی سے ڈر نہیں لگے گا،،
یہ بھی مذاق ہے جی;d;d

Wish
30-03-2009, 07:47 PM
ساحل بھائی ہونے والی سالی سے پہلے ہی مل لئے چلیں اب گھر والی سے ڈر نہیں لگے گا،،
یہ بھی مذاق ہے جی;d;d



اس بات کے اوپر میری بات کا کوٹ ہونا
مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
:(

رفعت
30-03-2009, 07:51 PM
میری پھرتیوں کا کمال ہے اپنی طرف سے ٓپ کی پوسٹ پر تھینکس کا ٹیب دبایا تھا اور ساحل بھائی کی پوسٹ کو کوٹ کیا اور کیا ہو گیا۔سوری

Wish
30-03-2009, 08:04 PM
میری پھرتیوں کا کمال ہے اپنی طرف سے ٓپ کی پوسٹ پر تھینکس کا ٹیب دبایا تھا اور ساحل بھائی کی پوسٹ کو کوٹ کیا اور کیا ہو گیا۔سوری




ارے نہیں سوری کیوں
:)
لیکن میں نے کئی بار پڑھا اسے کہ لنک کیا ہے ان دونوں کا
چلیں ہو جاتا ہے ایسا
;);)،

Saahil
30-03-2009, 08:44 PM
ہا ہا ہاہی ہی ہی
ایسی آوازیں تو تمھارے سمیت ون اردو پہ کئی لوگ نکالتے ہیں۔
تو مطلب وہ سب بھی . . .
:o



(مزاح کی بات کو مزاح ہی رہنےدیا جائے، شکریہ)




ساحل بھائی ہونے والی سالی سے پہلے ہی مل لئے چلیں اب گھر والی سے ڈر نہیں لگے گا،،
یہ بھی مذاق ہے جی;d


پتا ھے کیا ۔۔۔۔
بہت چالاک ھیں آپ لوگ ۔۔۔۔ہیں جی:p
اتنا کچھ کہہ بھی دیا ۔۔۔۔
اور آخری میں لکھ دیا مذاق ھے مذاق ۔۔۔۔۔:)

zahra_sweet
18-06-2009, 12:54 AM
tobaaaaaa hahahahahhahaa