PDA

View Full Version : تصویر کو عنوان دیں مقابلہ 7

Rubab
21-03-2009, 02:13 AM
اگلا مقابلہ بھی ساتھ ہی شروع کرتے ہیں۔

تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
اس بار عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل 2009

یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i417.photobucket.com/albums/pp255/Mariamkhan2008/EXTRA/Picture1.jpg

Zainab
21-03-2009, 02:20 AM
ممتا کی چھاوں میں

حنا
21-03-2009, 02:28 AM
بچّے دو ہی اچھے

Noma
21-03-2009, 02:50 AM
ماں ہر روپ میں عظیم ہے

Rubi
21-03-2009, 03:04 AM
ماں تجھے سلام

Ahsan_Yaz
21-03-2009, 03:43 AM
میرے دو انمول رتن

Arain
21-03-2009, 04:02 AM
ماں عظیم ھستی:)

farha anis
21-03-2009, 09:44 AM
:)maa ki mamta :)

سیکنڈ سٹار
21-03-2009, 10:56 AM
مامتا کی چھاوں میں ہی سکون قلب ہوتا ہے۔۔۔۔

Raising Moon
21-03-2009, 11:13 AM
mujha pic nazar nahi arahi haaa

روشنی
21-03-2009, 11:14 AM
آسمانی رحمت کی زکوٰت ۔ممتا

Muhammad Atique
21-03-2009, 11:26 AM
ماں ہمیں بھی تیرنا سکھاؤ

Kainat
21-03-2009, 12:32 PM
ماں تیرا ہی آسرا ہے

Lubna Ali
21-03-2009, 01:01 PM
زندگی کی ناوِ

TILSIM
21-03-2009, 01:16 PM
پہلامدرسہ ، ماں کی گود

Mohsina
21-03-2009, 01:25 PM
ماں میری جنت

chandnii
21-03-2009, 07:07 PM
اگلا مقابلہ بھی ساتھ ہی شروع کرتے ہیں۔

تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
اس بار عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل 2009

یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i417.photobucket.com/albums/pp255/Mariamkhan2008/EXTRA/Picture1.jpg

تجھے سب ھے پتا، میرئ ماں

سلمان سلّو
21-03-2009, 11:33 PM
ماں،کوئی تجھ سا کہاں؟

Ajnabii
22-03-2009, 03:09 AM
اگلا مقابلہ بھی ساتھ ہی شروع کرتے ہیں۔

تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
اس بار عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل 2009

یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i417.photobucket.com/albums/pp255/Mariamkhan2008/EXTRA/Picture1.jpg

ماں، کا پیار بھرا آغوش

سیکنڈ سٹار
22-03-2009, 09:52 AM
فہمید بھائی اور فرح! آپ لوگوں کے عنوانات مقابلے کے قوانین کے مطابق نہیں ہیں۔ آپ لوگ پھر سے کوشش کریں ورنہ پھر آپ لوگوں کے عنوانات مقابلے میں شامل نہیں ہونگے۔

یہی ہے ماں کی مامتا

کہیں یہ بھی غلط تو نہیں سمارا سسٹر؟؟:confused:

Biya
22-03-2009, 07:54 PM
ماں، محفوظ ترین پناہ گاہ۔

رفعت
23-03-2009, 01:39 AM
ماں ،ہمیشہ تحفظ کا احساس

Neena
23-03-2009, 04:04 AM
ماں نام نہیں مقام ہے

Qurat-Ul-Ain
23-03-2009, 05:26 AM
محبتِ خداوندی کی سفیر ماں

دانیہ
23-03-2009, 08:34 AM
اگر ماں نہ ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Galaxy
23-03-2009, 11:39 PM
ماں کی دعا جنت کی ہوا

Ghazal
24-03-2009, 12:28 AM
محبت زندگی ھے

Imminent
24-03-2009, 01:39 AM
ممتا جہاں،گھر وہاں

pert
24-03-2009, 04:52 AM
دنیا میں جنت کی شبیہ

iram.dar
24-03-2009, 05:27 PM
ما ں کی شا ن

Raising Moon
24-03-2009, 05:34 PM
کیا اس پوسٹ میں نظر آ رہی ہے۔
nahi isi main bhi nazar nahi arahi yarrr

GlobalPeace
24-03-2009, 06:11 PM
اگلا مقابلہ بھی ساتھ ہی شروع کرتے ہیں۔

تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
اس بار عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل 2009

یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i417.photobucket.com/albums/pp255/Mariamkhan2008/EXTRA/Picture1.jpg

What you lookin at? Do you feel Lucky Punk? Well do ya

Imminent
25-03-2009, 03:03 AM
What you lookin at? Do you feel Lucky Punk? Well do ya

The title is very good and funny too. However, Samara sister has stated that only the urdu titles will be accepted this time.

haasil e zeest
25-03-2009, 01:57 PM
ماں خدا کا انمول تحفہ

lonely guy
25-03-2009, 08:13 PM
سب سے بڑھ کے ماں

mqali
25-03-2009, 08:16 PM
دریا دل ماں کا سفر

Raising Moon
26-03-2009, 01:58 PM
اب دیکھیں۔
ماں - بن تیرے کیا ہے جینا

عارف
26-03-2009, 02:08 PM
ہم اور ہماری ماں

Durre Nayab
27-03-2009, 02:45 PM
پہلا مدرسہ۔ ماں کی گود

Minha Malik
27-03-2009, 04:47 PM
السلام علیکم

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

Rose
27-03-2009, 04:57 PM
مہربان اور محبت صرف ماں

شمّی
31-03-2009, 10:49 PM
کائنات کا انمول تحفہ (ماں)

우스만
03-04-2009, 07:28 AM
خدایا! ماں کا سایہ دائمی رکھنا

stolenheart
03-04-2009, 09:12 AM
ماں کی گود پہلا مدرسہ

Sanober
03-04-2009, 12:58 PM
تو نے پار اتارا ھے

جاوید بھٹی
09-04-2009, 10:58 AM
ماں سے مجھے میری کوئی جدا نہ کرے

Sajjad_Sarwar
09-04-2009, 01:00 PM
پکنک

حنا
14-04-2009, 01:40 AM
اب وقت ہے اس مقابلے کے نتائج کے اعلان کا اس بار عنوانات میں کافی یکسانیت رہی مگر کچھ اچھے عنوانات بھی نظر آئے انہی اچھے عنوانات میں سے تین کو انعام دیا جارہا ہے

تیسرا انعام 100 پوائنٹس جس عنوان کو ملتا ہے وہ ہے
میرے دو انمول رتن
پوسٹ نمبر 6 اور پوسٹ ہے یازغل صاحب کی

دوسرا انعام 200 پوائنٹس جس عنوان کو ملتا ہے وہ ہے
ممتا کی چھاوں میں
پوسٹ نمبر 2 اور پوسٹ ہے زھرہ صاحبہ کی

پہلا انعام 300 پوائنٹس جس عنوان کو ملتا ہے وہ ہے
زندگی کی ناوِ
پوسٹ نمبر 14 اور پوسٹ ہے لبنیٰ علی صاحبہ کی

مقابلے میں حصّہ لینے والے ممبران کا بہت بہت شکریہ
تینوں جیتنے والے ممبران کو پوائنٹس اور بہت بہت مبارکباد

Arain
14-04-2009, 02:30 AM

جیتنے والے تمام لوگوں کو میری طرف سے مبارک باد :)

دانیہ
14-04-2009, 02:31 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک ہو

Ahsan_Yaz
14-04-2009, 02:41 AM
بہت شکریہ حنا جی، پہلی اور دوسری پوزیشن والے ممبران کو بھی مبارک باد

میں اپنے دیئے گئے عنوان میرے دو انمول رتن کی کچھ تفصیل بیان کرنا چاہوں گا کہ یہ صرف ایک گانے کے بول نہیں ہیں۔ بلکہ ایک ماں جس کے دو بیٹے ہیں، اس کا گیت یا لوری ہے۔ رتن ہندی کا لفظ ہے۔ یہ قیمتی زیور، موتی وغیرہ کو بھی کہتے ہیں اور آنکھ کی پتلی کو بھی کہتے ہیں۔ یعنی آنکھ کے تارے۔
میرے دو انمول رتن میں ایک ماں کی محبت بھی جھلکتی ہے اور ماں کا اپنے بچوں پر فخر بھی، اس میں دعائیہ انداز بھی ہے اور اپنائیت بھی۔

رفعت
14-04-2009, 02:49 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک ہو
http://i39.tinypic.com/mj4979.gif

haasil e zeest
14-04-2009, 05:41 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک ہو

우스만
14-04-2009, 07:15 AM
sab jeetnay walon ko bht bht mubarik ho

Ghazal
14-04-2009, 08:05 AM
میری طرف سے سب جیتنے والوں کو مبارک بات۔

Raising Moon
14-04-2009, 09:33 AM
جیتنے والے تمام لوگوں کو میری طرف سے مبارک ہو

IN Khan
14-04-2009, 10:03 AM
میری طرف سے بھی سب کو مبارکباد

Sajjad_Sarwar
14-04-2009, 11:15 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک ہو

Galaxy
14-04-2009, 11:24 AM
جیتنے والے تمام لوگوں کو میری طرف سے بھی مبارک ہو:)

Mohsina
14-04-2009, 12:28 PM
جیتنے والے تینوں ممبران کو مبارکباد۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:)

mqali
14-04-2009, 12:31 PM
اوھو
لبنٰی کا ھیٹرک
مبارک ھو سب کو اور خاص طورپر تین دفعہ مسلسل جینتنے پر بھت بھت مبارک ھو

Durre Nayab
14-04-2009, 01:22 PM
لبنی، زھرہ اور یاز بھائی کو بہت بہت مبارک

Noor-ul-Ain Sahira
14-04-2009, 01:36 PM
میری طرف سے بہی سب کو بہت بہت مبارک ہو

Biya
14-04-2009, 01:55 PM
لبنی ،زھرہ اور یاز بھائی تینوں کو بہت بہت مبارک ہو مقابلہ جیتنے پر۔

Minha Malik
14-04-2009, 04:02 PM
meri trf se b sb jeetnay walon ko bht bht MUBARAK

Kainat
15-04-2009, 01:11 AM
بہت بہت مبارک سب جیتنے والوں کو میری طرف سے ،
لبنی بہن آپکو ھیٹرک کرنے پر بھی مبارک ہو

Rubi
15-04-2009, 01:39 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک ہو

Zainab
15-04-2009, 06:03 PM
بہت بہت شکریہ آپ سب کا
حنا جی یہ بتائیے پوائنٹس کب ملیں گے

حنا
16-04-2009, 01:12 AM
بہت بہت شکریہ آپ سب کا
حنا جی یہ بتائیے پوائنٹس کب ملیں گے

زھرہ سسٹر نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی انعامات بھی دے چکی ہوں
آپ اپنے ویو ڈونیشن لاگ میں دیکھ لیں
لبنیٰ سسٹر آور یاز بھائی آپ بھی اپنے ویو ڈونیشن لاگ میں دیکھ لیں

http://i41.tinypic.com/91mnav.jpg

دانیہ
16-04-2009, 01:29 AM
زھرہ سسٹر نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی انعامات بھی دے چکی ہوں

آپ اپنے ویو ڈونیشن لاگ میں دیکھ لیں
لبنیٰ سسٹر آور یاز بھائی آپ بھی اپنے ویو ڈونیشن لاگ میں دیکھ لیں

http://i41.tinypic.com/91mnav.jpg

حنا یہ حساب کتاب کچھ الٹا نہیں ہو گیا کہ جس کی پہلی پوزیشن اس کے سب سے کم پوائنٹس جس کی تیسری اس کے سب سے زیادہ

دانیہ
16-04-2009, 01:52 AM
اوپس سوری میں نے دیکھا نہیں تھا ٹھیک ہے لبنیٰ کی فرسٹ ہی تھی

حنا
16-04-2009, 01:53 AM
اب وقت ہے اس مقابلے کے نتائج کے اعلان کا اس بار عنوانات میں کافی یکسانیت رہی مگر کچھ اچھے عنوانات بھی نظر آئے انہی اچھے عنوانات میں سے تین کو انعام دیا جارہا ہے

تیسرا انعام 100 پوائنٹس جس عنوان کو ملتا ہے وہ ہے
میرے دو انمول رتن
پوسٹ نمبر 6 اور پوسٹ ہے یازغل صاحب کی

دوسرا انعام 200 پوائنٹس جس عنوان کو ملتا ہے وہ ہے
ممتا کی چھاوں میں
پوسٹ نمبر 2 اور پوسٹ ہے زھرہ صاحبہ کی

پہلا انعام 300 پوائنٹس جس عنوان کو ملتا ہے وہ ہے
زندگی کی ناوِ
پوسٹ نمبر 14 اور پوسٹ ہے لبنیٰ علی صاحبہ کی

مقابلے میں حصّہ لینے والے ممبران کا بہت بہت شکریہ
تینوں جیتنے والے ممبران کو پوائنٹس اور بہت بہت مبارکباد

یاز بھائی کو سو پوائنٹس ہی دئے ہے اور لبنیٰ سسٹر کو تین سو
آپ کی نظر میں پہلی پوزیشن کس کی ہے ؟

حنا
16-04-2009, 01:56 AM
اوپس سوری میں نے دیکھا نہیں تھا ٹھیک ہے لبنیٰ کی فرسٹ ہی تھی

کوئی بات نہیں

Smiling Eyes
21-04-2009, 08:51 AM
Many congratz to all the winners & best of luck for the next time.