PDA

View Full Version : جنوں میں کاسٹ اور قبیلے

Durre Nayab
18-03-2009, 04:17 PM
جنوں کے قبیلوں کے بارے میں تو سنا ہے اور یہ بھی سنا ہے کہ ان کے بھی سردار ہوتے ہیں اور ان کے اپنے قوانین بھی ہوتے ہیں۔ اور ان میں بھی جنگیں وغیرہ ہوتی تھیں/ہیں کیا یہ صحیح بات ہے؟

کیا ان میں بھی کاسٹ ہوتی ہے۔ یعنی گورے اور کالے جن وغیرہ؟
انسان کی شناخت اس کی صورت ہوتی ہے۔ جنوں کی شناخت کیا ہے؟
اور کیا ان میں بھی عربی اردو فارسی انگلش وغیرہ بولی جاتی ہے۔ " جیسا کہ دوسری جگہ میں نے پڑھا کہ کچھ جن کالج اور مدرسہ میں تعلیم لینے آتے ہیں"

Farrukh
18-03-2009, 05:08 PM

Durre nayab shahba,

Kaya aap nay poora poora programme kiya huwa draanay ka? Itni Khaufnaak baatain sunkar tou meray jaisay bunda tou darr hee jata hai jo akela rehta ho.

Farrukh

Noor-ul-Ain Sahira
18-03-2009, 05:53 PM

ہاں دری
میں نے بھی یہ ساری باتیں ایز اٹ از سن رکھی ھیں اور یہ بھی کہ ان میں ھندو ،عیسائی اور مسلمان بھی ھوتے ھیں۔ غرض کہ وہ بالکل انسانوں کی طرح کی لائف گزارتے ھیں باس اتنا فرق ھے کہ ھم کو نظر نھی آتے۔
ویسے اس موضوع پر اردو پوائنٹ پر کسی شاھد کی ایک کتاب بھی ھے جس میں انھوں نے بزات خود جنوں کے ساتھ بہت وقت گزارا ھے۔
جس جس کو جنوں پر یقین نھی ھے وہ پلیز ایک بار اس کتاب کو ضرور پڑھے۔ پھر شہاب نامہ میں ایسے واقعات ھیں۔ ون اردو پر پراسرار علوم کا مایر کے نام سے کسی کی لائف سٹوری ھے تو آخر یہ سب لوگ جھوٹ تو نھی بول سکتے نا ۔کچھ نا کچھ بات تو ھے نا۔

Durre Nayab
18-03-2009, 06:44 PM
Durre nayab shahba,

Kaya aap nay poora poora programme kiya huwa draanay ka? Itni Khaufnaak baatain sunkar tou meray jaisay bunda tou darr hee jata hai jo akela rehta ho.

Farrukh

اوہو آپ بھی نہ اتنی سی بات سے ڈر گئے بھئی وہ بھی ہمارے جیسی ہی مخلوق ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ ہم مٹی سے بنے ہیں وہ آگ سے، ہماری شکل انسانوں جیسی ہے ان کی جنوں جیسی، ہم ایک ہی شکل میں ہوتے ہیں جب کہ وہ کتا، بلی سانپ وغیرہ میں تبدیل ہو سکتے ہیں، ہم گھروں میں رہتے ہیں وہ ویرانوں، جنگلوں، پہاڑوں اور خالی گھروں میں رہتے ہیں۔ اور وہ کسی کو کچھ نہیں کہتے صرف فرخ منیر کی طرح اگر کوئی اکیلا رہتا ہے اور ڈرتا ہے تو ان کو تنگ کرنے اور ڈرانے آتے ہیں۔۔ ۔ ;d

Durre Nayab
18-03-2009, 07:14 PM
ہاں دری
میں نے بھی یہ ساری باتیں ایز اٹ از سن رکھی ھیں اور یہ بھی کہ ان میں ھندو ،عیسائی اور مسلمان بھی ھوتے ھیں۔ غرض کہ وہ بالکل انسانوں کی طرح کی لائف گزارتے ھیں باس اتنا فرق ھے کہ ھم کو نظر نھی آتے۔
ویسے اس موضوع پر اردو پوائنٹ پر کسی شاھد کی ایک کتاب بھی ھے جس میں انھوں نے بزات خود جنوں کے ساتھ بہت وقت گزارا ھے۔
جس جس کو جنوں پر یقین نھی ھے وہ پلیز ایک بار اس کتاب کو ضرور پڑھے۔ پھر شہاب نامہ میں ایسے واقعات ھیں۔ ون اردو پر پراسرار علوم کا مایر کے نام سے کسی کی لائف سٹوری ھے تو آخر یہ سب لوگ جھوٹ تو نھی بول سکتے نا ۔کچھ نا کچھ بات تو ھے نا۔

نہیں یقین تو مجھے ہے بس میں صرف ان کے بارے میں یہ باتیں سنی تھیں تو تصدیق کرنا چاہ رہی تھی۔ کیا آپ نے پڑھی وہ کتاب؟ اگر پڑھی ہے تو یہاں بھی تھوڑا خلاصہ شئر کردیں پلیز

Noor-ul-Ain Sahira
18-03-2009, 07:31 PM
نہیں یقین تو مجھے ہے بس میں صرف ان کے بارے میں یہ باتیں سنی تھیں تو تصدیق کرنا چاہ رہی تھی۔ کیا تم نے پڑھی وہ کتاب؟ اگر پڑھی ہے تو یہاں بھی تھوڑا خلاصہ شئر کردو پلیز

جی ہاں جناب۔ بہت دلچسپی سے 2 بار پڑھ چکی ھوں اور یہ رھا لنک،
جو جو بھی پڑھنا چاھتا ھے مزے کرے اور اسکو پڑھ کر آپکو پتہ لگے گا کہ جن بالکل انسانوں کی طرح زندگی گزارتے ھیں ۔بس فرق صرف اتنا ھے کہ ھم انکو دیکھ نھی پاتے۔ مگر پھر بھی ھم میں سے کچھ لوگ ان سے اچانک ٹکرا جاتے ھیں زندگی کے کسی مقام پرتو پھر ایسی کہانیاں وجود میں آتی ھیں۔

۔ کتاب کا نام ھے

جنات کا غلام
http://www.urdupoint.com/books/bookDetail.php?orderBy=chapter_id&a=1&book_id=3&writer_id=1 (http://www.urdupoint.com/books/bookDetail.php?orderBy=chapter_id&a=1&book_id=3&writer_id=1)

TaiYang
18-03-2009, 09:58 PM

السلام علیکم

چلو جی ہم بھی پڑھتے ہیں تاکہ جنات کے بارے میں معلومات میں اضافہ ہو جاے۔

ساحرہ ایسی کتابیں زیادہ مت پڑھا کرو ۔ اسی لیے تو نک بھی ساحرہ اور نام و شاید کام بھی سحر کرنے والی ہو گیا ہے۔

اینی ہاو ، تھینکس فار شیرنگ ۔

Noor-ul-Ain Sahira
18-03-2009, 10:02 PM

اور یہ بھی تو جتنا ذیادہ ڈرتی ھوں اتنا ھی ذیادہ شوق سے ایسی کتابیں بار بار پڑھتی ھوں اور ھر ایسی کتاب پڑھنے کے بعد کم سے کم ایک مہینہ تک ڈر کے مارے پوری پوری رات جاگ کر گزارتی ھوں۔

Durre Nayab
18-03-2009, 10:57 PM
اور یہ بھی تو جتنا ذیادہ ڈرتی ھوں اتنا ھی ذیادہ شوق سے ایسی کتابیں بار بار پڑھتی ھوں اور ھر ایسی کتاب پڑھنے کے بعد کم سے کم ایک مہینہ تک ڈر کے مارے پوری پوری رات جاگ کر گزارتی ھوں۔

;d۔ ۔ ۔ ۔ ;d۔ ۔ ۔ ۔ ;d

شمّی
19-03-2009, 02:29 AM
آآآآآآں ں ں ں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ابھی یہ کتاب نہیں پڑھی جب پڑھوں گی تب بتاؤں گی ویسے میں نے تو یہ بھی سنا ہے کہ جنات ہمارے ساتھ ہمارے ہی گھر میں رہتے ہیں لیکن ہمیں نظر نہیں آتے کیا کسی کو اس بات کا پتہ ہے ?

جی یہ کسی بھی روپ میں آجاتے ہیں اور اکثر تو ہمارے سامنے ہی ہوتے ہیں لیکن کیوں کے ہم عام انسانوں کو ان کی پہچان نہیں ہوتی اس لیے ہم ان کو انسان ہی سمجھتے ہیں۔

کہتے ہیں کہ جب مرغا آزان دیتا ہے تو اس کو فرشتے نطر آتے ہیں اور جب کبھی گدھا ڈینچو ڈینچوں کرتا ہے تو اس کو شیطان نظر آرہا ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے ۔

گدھے کی آواز پہ پلیز کوئی ہنسے نہ :)

Almas Saifi
23-03-2009, 11:48 PM
اسلام علیکم!۔
میں نے سنا ھے کہ لاھور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کے بیسمنٹ میں جنات کہ ملکہ رھتی ھے۔ وہ اس لیے بھی قابلِ تعظیم سمجھی جاتی ھے کہ اس نے حضور اکرم ﷺ کی زیارت کر رکھی ھے، جی ھاں وہ اتنی بزرگ ھے کہ اسکی آنکھوں کے اوپر کی جلد اتنی لٹک چکی ھے کہ اسے اسکو اٹھا کر دیکھنا پڑتا ھے۔ ھر جمعرات کو جن اسکو سلام کرنے اور اسکی زیارت کے لیے حاضر ھوتے ھیں۔ میں نے یہ واقعہ ایک انسان سے سنا، جس نے ایک جن سے خود سنا۔

khan_comapany
24-03-2009, 01:12 AM

MUJHEY NAHI PATA HAI K YE BAT SUCH HAI K NAHI LEKIN MAIN JINOAN PAR YAKEEN ZAROOR KARTA HOON
ABDUL HANAN KHAN
0313-6465637

رفعت
24-03-2009, 01:21 AM
اسلام علیکم!۔
میں نے سنا ھے کہ لاھور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کے بیسمنٹ میں جنات کہ ملکہ رھتی ھے۔ وہ اس لیے بھی قابلِ تعظیم سمجھی جاتی ھے کہ اس نے حضور اکرم ﷺ کی زیارت کر رکھی ھے، جی ھاں وہ اتنی بزرگ ھے کہ اسکی آنکھوں کے اوپر کی جلد اتنی لٹک چکی ھے کہ اسے اسکو اٹھا کر دیکھنا پڑتا ھے۔ ھر جمعرات کو جن اسکو سلام کرنے اور اسکی زیارت کے لیے حاضر ھوتے ھیں۔ میں نے یہ واقعہ ایک انسان سے سنا، جس نے ایک جن سے خود سنا۔

ویسے تو اس بات پر یقین کر لینا چاہیے مجھے لیکن ایک بیماری ہے کہ بات کہ تہہ تک پہنچنا ہوتا ہے اسی لیے زیادہ چھیڑتی نہیں ٹاپکس کو،
تو یہاں میں کہنا چاہ رہی ہوںکہ اگر وہ جن صحابیہ ہیں تو وہ ایک مزار میں کیسے رہ سکتی ہیں،نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تو مزارات بنانے اور قبریں پکی کرنے سے منع کیا تو اگر وہ صحابیہ ہیں تو وہ اس مزار کو گرا نہیں سکتیں۔الٹا وہ اسی کی بیسمنٹ میں رہ رہی ہیں،
یہ بات کچھ سمجھ نہٰں آئی ۔

Almas Saifi
26-03-2009, 05:16 AM
اسلام علیکم! وہ ایک جن زادی ھے، انسانوں کے کاموں اور معاشرے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ مزار کی عمارت کافی بڑی ھے۔ ضروری نہیں کہ وہ عین مزار کے نیچے رھتی ھو۔ ھو سکتا ھے کہ اسکے رقبے میں قدرے فاصلے پر ھو۔ ویسے بھی جن انسانوں کی بنائی ھوئی عمارتوں میں رھتے ھی ھیں۔ جو لاھور میں رھتا ھے، اسے اس پر تحقیق کرنی چاھیے۔

justisolated
27-03-2009, 01:22 AM
assalamolkm,
dear fellows,i like to let u know in detail aout jin,their history,their origin,their lives in detail
if u r interested in it,i am opening a new thead
shahnshah -e- Jinnat
u all are invited to come & ak questions.
Syed Ahsan Abbas Kazmi

Almas Saifi
28-03-2009, 08:36 AM
Wa'Alaikum-u-Slaam! Be our guest... but what would your source of information be?.

sublime
09-04-2009, 07:51 PM
Dur e Nayab behan Ap nay bilkul thek suna hay. Jinnat ki caste bhi hoti aur tribes bhi, wo insano kay sath bhi rehtay hain aur on ki alag bastian bhi hain jo keh zameen say taqreban 200 kilometer oper sharoo hoti hain
Muneeb

Durre Nayab
10-04-2009, 12:17 AM
بھائی اگر آپ ان کی لائف کے بارے میں جانتے ہیں تو کچھ ہمیں بھی یہاں بتائیں کہ وہ کس طرح رہتے ہیں ان کا معاشرہ کیسا ہوتا ہے اور ان کے نظام اور قوانین وغیرہ۔

Farrukh
10-04-2009, 12:45 AM
I share a real incident of my friend. He used to go to his murshid in pakistan. murshid sb nay kaha kay tum say koi milna chahta hai aur woh tumhara humraaz hee hai. meray dost ko pata tha kay koi hai uss kay saath har wakt. phir aik dafa uss nay kuch duaa paree aur unn dono ki mulakaat ho gayee... woh bhee aik aam insaan hee ki tarah tha.
phir mera dost yahan UK aa gaya. aur kuch arsa meray saath raha aur uss nay kaha khayal hai farrukh mulakaat karo gay kisi din...someone wants to meet you..pehlay tou main kuch na samjha phir jub mujhe uss nay kuch observations bataiee tou main nay kaha nahin. kiyun kay main akela rehta hoon aur I did not want to risk.

Durre Nayab
10-04-2009, 12:55 AM
تو کیا وہ ہمراز ایک جن تھا کیا اس کی شکل انسانوں جیسی ہی تھی؟

Noor-ul-Ain Sahira
10-04-2009, 01:26 AM
تو کیا وہ ہمراز ایک جن تھا کیا اس کی شکل انسانوں جیسی ہی تھی؟

فرخ بھائی ایک ھی بار ساری تفصیل بتا دیں نا پلیز۔ کیوں اتنا سسپینس کریئٹ کر رھے ہیں۔

Durre Nayab
10-04-2009, 01:48 AM
فرخ بھائی ایک ھی بار ساری تفصیل بتا دیں نا پلیز۔ کیوں اتنا سسپینس کریئٹ کر رھے ہیں۔

بھئی ساحرہ وہ اپنے دوست کو فون کرنے گئے ہوں گے نا اس کے ہمراز کا ناک نقشہ معلوم کرنے۔

Skyla
10-04-2009, 06:28 AM
میں چونکہ اس موضوع کے بارے میں کچھ نا کچھ جانتی ھوں اسلیے آپکو بتاتی ھوں--پہلی بات تو یہ ھے کہ یہ ھمراز نھیں بلکہ ھمزاد ھے اور یہ ھر انسان کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ھے ---
اگر آپ نے اشفاق احمد کی کتاب سفر در سفر پڑھی ھے تو اس میں بھی انہوں نے اپنے ھمزاد سے ملاقات کا تزکرہ کیا ھے --
ھمزاد کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ جب انسان کا انتقال ھوتا ھے تو مسلمان کا ھمزاد اسکے ساتھ ھی اس دنیا سے رخصت ھوجاتا ھے--- یہ بھی سنا ھے کہ تدفین کے موقع پر جو دعایئیں پڑھی جاتی ھیں ان میں یہ مقصد بھی ھے کہ اس مسلما ن کا ھمزاد سکون پاے-اور دنیا سے اپنا تعلق ختم کر لے---
-- البتہ غیر مسلموں کے ھمزاد اکثر بھٹک جاتے ھیں اور جادو ٹونے کرنے والے بھی ان ھی کو قبضہ میں لانے کے لیے کوشش کرتے ھیں-اور اکثر یہی وہ بھٹکی ھوئی روحیں ھوتی ھیں --جو لوگوں کو ستاتی ھیں ---
ھمزاد کا موضوع اسلیے بھی دلچسپ ھے کہ اکثر شوقین افراد عاملوں وغیرہ سے ملکر اپنا ھمزاد اپنے تابع کرنا چاھتے ھیں---اور دعویٰ کیا جاتا ھے کہ اس تسخیر کے بعد آپ کوئی مہان انسان بن جا تے ھیں اور بےشمار پراسرار قوتیں حاصل ھو جا تی ھیں --- اب پتا نھیں اس میں کتنا سچ ھے ---

Severus
16-05-2009, 07:38 AM
اوہو آپ بھی نہ اتنی سی بات سے ڈر گئے بھئی وہ بھی ہمارے جیسی ہی مخلوق ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ ہم مٹی سے بنے ہیں وہ آگ سے، ہماری شکل انسانوں جیسی ہے ان کی جنوں جیسی، ہم ایک ہی شکل میں ہوتے ہیں جب کہ وہ کتا، بلی سانپ وغیرہ میں تبدیل ہو سکتے ہیں، ہم گھروں میں رہتے ہیں وہ ویرانوں، جنگلوں، پہاڑوں اور خالی گھروں میں رہتے ہیں۔ اور وہ کسی کو کچھ نہیں کہتے صرف فرخ منیر کی طرح اگر کوئی اکیلا رہتا ہے اور ڈرتا ہے تو ان کو تنگ کرنے اور ڈرانے آتے ہیں۔۔ ۔ ;d
thumbs up! 8)aap ki is baat ka jawab nahi "humari shakal insanon jesi hai unn ki jinon jesi"waise ,has a majority ever realy seen a JIN? I m sure not.so how can we decide how they look,how can u assure me i m writing 2 a human,not a JIN::)I m confused.(I do bleave in their existence but I dont know 2 identify a JIN,I mean I've only realised it today that when it comes to JINS I hardly know anything,God knows how many Jins've came across me till todate n I never realised who they were)

Durre Nayab
16-05-2009, 09:36 PM

بھائی جی جنوں میں لٹریسی کی کتنی شرح چل رہی ہے آجکل اس کے بارے میں تو مجھے کچھ معلوم نہیں ہے اس لئے آپ کو یقین بھی نہیں دلا سکتے کہ آپ کا جواب کوئی انسان دے رہا ہے یا جن۔ اور ہو سکتا ہے کوئی آپ کو ہی نہ کہہ دے کہ بھائی آپ خود انسان ہو یا جن ہو۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی جن آپ کی جنوں کے بارے میں کم علمی کے باعث شرمندہ ہو کر آپ پر آشکار ہوجائے اور اپ کو دوبدو اپنا تفصیلی تعارف کروا دے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ;d

ttsadaf
15-06-2009, 05:41 PM
جی ہاں جناب۔ بہت دلچسپی سے 2 بار پڑھ چکی ھوں اور یہ رھا لنک،
جو جو بھی پڑھنا چاھتا ھے مزے کرے اور اسکو پڑھ کر آپکو پتہ لگے گا کہ جن بالکل انسانوں کی طرح زندگی گزارتے ھیں ۔بس فرق صرف اتنا ھے کہ ھم انکو دیکھ نھی پاتے۔ مگر پھر بھی ھم میں سے کچھ لوگ ان سے اچانک ٹکرا جاتے ھیں زندگی کے کسی مقام پرتو پھر ایسی کہانیاں وجود میں آتی ھیں۔

۔ کتاب کا نام ھے

جنات کا غلام
http://www.urdupoint.com/books/bookDetail.php?orderBy=chapter_id&a=1&book_id=3&writer_id=1 (http://www.urdupoint.com/books/bookDetail.php?orderBy=chapter_id&a=1&book_id=3&writer_id=1)

as salaam wa alaikum,
bahut achcha link diya hai aapne,bahut dilchasp hai,agar aise koi aur links aapko pata hain to zaroor bataana,mujhe bahut pasand hain aise waqiyat jo sahi hue hon. THANX !