PDA

View Full Version : بھوت دیکھا ھے کبھی



محمد فیصل
18-03-2009, 02:08 PM
میں نے پوچھا بھوت دیکھا ھے کبھی
اس نے مجھے دیکھا اور ھنس دی
میں نے حیرت سے کہا:eek:
میں نے بھوت کا پوچھا تھا
اور اس نے مسکراتے ھوئے کہا
ھاں
میں بھوت کو دیکھ کر
ھمیشہ ایسے ھی ھنستی ھوں;d

Durre Nayab
19-03-2009, 12:57 AM
اس نے پوچھا کہ بھوت دیکھا ہے کبھی
میں نے کہا ہاں دیکھ رہی ہوں
حیران ہوا اور پوچھا کہاں
میں نے
آئینہ اسے دکھا کہ کہا
یہاں