PDA

View Full Version : میرا سوال یہ ہے کی کیا واقعی روحیں اجسام آدم کو تبدیل کر سکتی ہیں__

Rose
14-03-2009, 11:13 AM
آج کل ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں کے راہنما ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہیں__نواز لیگ کے ہمدرد ایک عجیب الزام یہ لگاتے ہیں کہ سابقہ صدر پرویز مشرف کی روح آصف زرداری میں سما گئی ہے جواب میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی طرف سے یہ بیانات آ رہے ہیں کہ سابقہ صدر ضیاء الحق کی روح نواز شریف میں اتر گئی ہے__میرا سوال یہ ہے کی کیا واقعی اس طرح روحیں اپنی یا کسی دوسرے کی مرضی سے اجسام آدم کو تبدیل کر سکتی ہیں__اب زرداری نے بھی مشرف کی طرح میڈیا پر پابندی لگانا شروع کر دی ہے اس سے پہلے بھی زرداری مشرف کی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہیں مزے کی بات یہ ہے کہ زرداری نہ صرف مشرف کے ناقد ہیں بلکہ مشرف کی پالیسیوں کو ملک کے لئے مناسب نہیں سمجھتے پھر ایسی کون سی ماورائی قوت ہے جو زرداری کے ہاتھوں مشرف کے کام پایا تکمیل پہنچا رہی ہے__ششششششششش کوئی ہے__

Biya
14-03-2009, 02:48 PM

;d
امریکہ کی قوت۔
اور ہماری سیایس پارٹیوں کا کیا ہے ان کو سیاسی سمجھ بوجھ تو ہے کوئی نہیں۔بس آپس میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں وہ تو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔
ابھی پرسوں میں ایک ٹاک شو دیکھ رہی تھی اس میں پیپلز پارٹی کی ممبر فوزیہ وہاب کہتی ہیں کہ ضیاالحق سے لے کر اب تک تمام صدور نے غلطیاں کی ہیں ان کو چاہیئے کہ قوم سے معافی مانگیں۔
لو بھلا دسو اب بےچارے کہاں کہاں سے اٹھ کر آئیں قوم سے معافی مانگنے۔
;d;d
بے چاری عوام کے لیئے دہشت گردوں کی دہشت کم پھیلائی ہوئی ہے کیا جو ان مرے ہوئے صدروں کی روحوں کو قوم سے معافی مانگنے کا مشورہ دے رہی ہیں فوزیہ جی۔
~

Wish
14-03-2009, 04:26 PM
اُس ماورائی قوت کا نام "کرپشن" ہے۔

اُس کے علاوہ یہ خیال کہ روحیں وغیرہ آتی ہیں، تو اس کی ہمارے مذہب میں کوئی گنجائش نہیں نکلتی۔
شکریہ

eemaaan
14-03-2009, 05:13 PM
baat rohoo ki nhi NRO ki ha jo k zrdari k aagy a raha ha es liye wo musharaf jaisy kaam apny mfaad k liye kr rha ha agr musharaf ki rooh hotee to musharaf k liye kaam krtee zrdaai k liye nhi

Rose
14-03-2009, 05:21 PM
میرا سوال پھر بھی اپنی جگہ برقرار ہے کہ کیا واقعی روحیں کسی اور جسم کا لبادہ اوڑھ سکتیں ہیں مجھے پتا ہے کہ اسلام میں اس طرح کا کوئی تصور نہیں ملتا لیکن اس کے باوجود ہم اکثر ایسا سنتے ہیں تو اس کے ہیچھے کیا لاجک ہے__

Gudo
15-03-2009, 07:20 PM
aoa

its use as a idiom or it is to high light the resemblance of acts and action of two people

it can be used to make a point satrically like if some one is talking about science stuff people usually say as a joke sometime that we think eiestein soul has occupied ur body

or sometime if some body is hystarical people say some jin or bad ghost went inside that person

these r all phrases or metaphores or idoms

nothing really happens

GlobalPeace
29-04-2009, 03:11 PM
میرا سوال پھر بھی اپنی جگہ برقرار ہے کہ کیا واقعی روحیں کسی اور جسم کا لبادہ اوڑھ سکتیں ہیں مجھے پتا ہے کہ اسلام میں اس طرح کا کوئی تصور نہیں ملتا لیکن اس کے باوجود ہم اکثر ایسا سنتے ہیں تو اس کے ہیچھے کیا لاجک ہے__

اسلام علیکم،

روح تو نھیں البتہ شیطان جسم میں داخل ہو سکتا ہے اور خون میںشامل ہو کے دوڑتا ہے جیسا کہ حدیث میں ذکر ہے۔

ہمارے سیاستدانوں کے جسم و خون میں شیطان یقینا حلول کرتا ہو گا۔ ???