PDA

View Full Version : چھت تک لمبی گردن والا آدمی



سلمان سلّو
02-03-2009, 10:09 AM
یہ واقعہ ہماری امی جان کیساتھ پیش آیا تھا وہ بتاتی ھیں کہ کچن کے دروازے پر جب وہ واپسی کے لئے مڑی تو دیکھا اک آدمی کھڑا ہے انتہائی سرخ و سفید چھوٹی چھوٹی سفید داڑھی تھی بالکل عام انسانوں کی طرح صورت و شکل تھی، امی جان بتاتی ہیں کہ وہ بالکل دروازے کے وسط میں کھڑا تھا چھوٹا سا کچن تھا قریبا'' تین چار فٹ کا فاصلہ رہا ہوگا پھر دیکھتے ہی دیکھتے اس آدمی کی گردن لمبی ہونی شروع ہوگی حاتکہ اسکا سر کچن کے چھت تک جا پہنچا امی جان بتاتی ہے اس منظر نے اسکو اتنا خوفزدہ کردیا تھا کہ وہ منہ سے کوئی آواز تک نہ نکال سکی تھی بس آنکھیں بند کرلی تھی دوبارہ آنکھیں کھولی تو کچھ بھی نہیں تھا یہ سب کچھ سکینڈز میں ہی ہوا تھا۔۔ وہ خوف سے لرزتی کانپتی کمرے میں آئی اور والد صاحب کو بتایا سارا گھر چھان مارا گیا اس وقت ہم بھائی بہت چھوٹے تھیں۔۔ ویسے یہ بات تقریبا'' ناممکنات میں سے تھا کہ کوئی شخص بھاگ کر باہر چلا گیا ہوگا کچن اور کمرے کے درمیان صرف لاونج ہی تھا اور باہر جانے کا اک ہی دروازہ تھا اور وہ دروازہ بھی بدستور لاک ہی تھا۔۔۔۔۔

IN Khan
12-03-2009, 01:30 PM
شکریہ بھائی لیکن اس کے باوجود کچھ لوگ یہی کہتے ہیں کہ شاید یہ نظر کا فریب ہوتا ہے۔۔اب اس بات پر ہم کہیں تو کیا کہیں۔۔۔۔۔

سلمان سلّو
14-03-2009, 05:57 AM
شکریہ بھائی لیکن اس کے باوجود کچھ لوگ یہی کہتے ہیں کہ شاید یہ نظر کا فریب ہوتا ہے۔۔اب اس بات پر ہم کہیں تو کیا کہیں۔۔۔۔۔

شکریہ۔۔
جی ہاں جو لوگ جنات پر یقین نہیں رکھتے وہ اس کے سوا اور کہہ بھی کیا سکتے ہیں۔۔ویسے ایسے واقعات کے بارئے میں میرا ذاتی خیال ہے کہ جب انکو ڈسڑب کیا جائے یعنی ان کے اوپر پیر رکھ دیا جائے یا کوئی چیز پھینکی جائے تو تب ہی وہ غضب ناک ہو کر اپنی جھلک دکھلا کر لوگوں کو خوفزدہ کرتے ہیں۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اک حدیث شریف کا مفہوم بھی ہے کہ باتھ روم جانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ لیا کرو تاکہ شیطان اور جن وہاں سےہٹ جائے ایسے ہی اک واقعہ اک عورت کے بارئے میں ہیں انھوں نے گرم ابلتا ہوا پانی زمین پر پھینک دیا تھااور وہاں کوئی جن بیٹھا ہواتھا۔۔اگر وہ بسم اللہ پڑھ کر پانی زمین پر ڈالتی تو یقینا'' وہ جن اپنی جگہ سے ہٹ جاتا۔۔ہر کام کے شروع میں بسم اللہ پڑھنے کا حکم شاید اس بنا پر دیا گیا ہوں وللہ اعلم۔۔بسم اللہ کے کافی فضائل ہیں میں ایک بک میں پڑھ رہا تھا کہ جس دروازے کو بسم اللہ پڑھ کر بند کیا جائے اسکو جنات اور شیطان کھول نہیں سکتے اس طرح اک واقعہ ہے اک شخص کے سامنے اک خوفناک شکل والا جن آگیا اس نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی اور جن یک دم پیچھے ہٹ گیا اور کہا کہ تم نے بہت بڑے کی پناہ مانگی۔۔۔

مروہ ڈار
01-05-2009, 08:24 AM
salman tumhari maam yani aunty ne tum ko dekh liya hona hai tabhi to der gain thin hahahahhhha

سلمان سلّو
02-05-2009, 11:37 AM
salman tumhari maam yani aunty ne tum ko dekh liya hona hai tabhi to der gain thin hahahahhhha

میں جن ہوں>:(
ہاہا۔۔بی بی یہ 20،22 سالہ پرانا واقعہ ہے ہاں آجکل کے تناظر میں کہہ سکتی ہو۔۔۔ابھی کل ہی آپکی آنٹی مجھ سے کہہ رہی تھی تمہارا سر چھت سے لگ رہا ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد میری شان میں کچھ تعریفی کلمات کہے تھے ہاہاہا۔۔۔

مروہ ڈار
03-05-2009, 09:40 AM
o or kiya jin hi ho ahahha
hae kiya app itne lambe ho ya chat choti hai jo ser lag raha tha ya alam channa ho'
tareefi kalmaat ahhaha samjh gaui kaisi tareef ki ho gi aunty ne
hahahahahah

حسن نظامی
28-06-2009, 12:36 PM
سلمان سلو جن ہیں ۔۔

میں نہیں مانتا ~

افلاطون
10-07-2009, 12:16 AM
thanks 4 such a nice sharing

سلمان سلّو
10-07-2009, 01:52 AM
سلمان سلو جن ہیں ۔۔

میں نہیں مانتا ~

ہاہا۔۔مان لو بھائی کسی دن تو ماننا ہی پڑے گا تو پھر آج ہی کیوں نہین؟۔۔ہاہا۔۔اس سیکشن میں آکر میں خود کو سچ مچ جن سمجھنے لگتا ہوں اور دوسرے لوگ مجھکو بھوت اور چڑیلیں نظر آتی ہیں۔۔۔ہاہا۔۔


thanks 4 such a nice sharing

یو آر ویلکم۔۔۔آپکا بھی شکریہ۔۔

مروہ ڈار
10-07-2009, 04:08 AM
سلمان سلو جن ہیں ۔۔

میں نہیں مانتا ~
mano ya na mano..
salman bhai jin hain

حسن نظامی
15-07-2009, 12:01 AM
لو جی مان لیا کہ سلمان بھائی جن ہیں ۔ آج سے سلمان جن ۔ ویسے دیو بھی مان سکتا ہوں ۔ ماننے سے کیا ہوتا ہے ۔