PDA

View Full Version : ADD بڑوں میں



SmyleAgain
10-03-2009, 06:50 AM
بہت شکریہ نوشین آپ کا
اور جس بندے کو خود ہو یہ مسئلہ (adult)، وہ اس سلسلے میں کیا کر سکتا ہے؟ ڈرگز اور تھیراپی کے علاوہ؟

Nosheen Qureshi
10-03-2009, 07:40 PM
بہت شکریہ نوشین آپ کا
اور جس بندے کو خود ہو یہ مسئلہ (adult)، وہ اس سلسلے میں کیا کر سکتا ہے؟ ڈرگز اور تھیراپی کے علاوہ؟

اگر کوئی بڑا
AD/HD
کا شکار ہو تو اسے خود کو تنہا نہیں محسوس کرنا چاہیے، انھیں یہی لگنے لگتا ہے کہ وہ کچھ
بھی ٹھیک نہیں کر پاتے وہ بہت
frustrated
ہو جاتے ہیں، لیکن زندگی میں ان کیلئے بھی بہت کچھ ہے

اپنی روٹین کی ڈائری بنائیں، اس میں وہ سب کام ترتیب سے لکھیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں،
ہر صبح خود کو یاد دلائیں جو کچھ آپ نے
plan
کیا ہے
ہر روز کیا کیا کرنا ہے اس کی فہرست بنائیں
روز شام کو جائزہ لیں کے کیا کیا کام انجام دے لئے ہیں
جس حد تک زمہ داریاں آپ آسانی سے اٹھا سکتے ہیں اتنی کی ہی حامی بھریں خود کو خوامخواہ مشکل اور تکلیف دہ یا بہت توجہ مانگنے والے کاموں میں نہ الجھائیں
جو کام آپ کے پسندیدہ ہیں انھیں پہلے کریں
کام کا بوجھ محسوس نہ کریں
بڑے کاموں کو چھوٹے کاموں میں تقسیم کر لیں
اس چیز کا جائزہ لیں کے آپ نے کام کتنی دیر میں مکمل کیا ہے

SmyleAgain
11-03-2009, 11:27 AM
بہت شکریہ نوشین اتنی مفید ٹپس کا۔