PDA

View Full Version : وائیرلیس میں اجنبی آوازیں

Noor-ul-Ain Sahira
11-03-2009, 11:56 PM
ذیادہ تر امریکی گھروں میں 3 منزلیں ھوتی ھیں سب سے پہلے بیسمنٹ جو کہ دن میں بھی کافی اندھیری رھتی ھے اور یہاں بھی ایک یا دو بیڈرومز ھو سکتے ھیں،اسکے اوپر لیوینگ روم اور کچن ھوتے ھیں اور سب سے آخر میں تیسری منزل پر سارے بیڈ روم ھوتے ھیں۔ کچھ عرصہ پہلے ھمارے گھر میں کچھ مہمان آئے جنکا بچہ ایک سال کا تھا۔ گھر میں بہت شور کی وجہ سے اسکی مام نے اسے بیسمنٹ والے بیڈروم میں سلا دیا تاکہ وہ شورغل سے اٹھ نہ جائے اور اسکے پاس ھی وائیرلیس سیٹ آن کر کے رکھ دیا تاکہ وہ بچہ جب بھی جاگے ماں کو فورا خبر ھو جائے چاھے وہ کسی بھی منزل پر کیوں نہ ھو اس وقت۔ اب ھم سب لیونگ ایریا میں بیٹھے گپیں لگا رھے تھے اور وائیرلیس کا دوسرا سیٹ وھاں آن پڑا تھا کہ اچانک اس میں سے بچے کے زور زور سے ھنسنے کی آوازیں آنے لگیں اور ساتھ ھی کسی بڑے کی آواز بھی آ رھی تھی بلکل ایسے جیسے ھم چھوٹے بچوں سے لاڈ پیار میں بگاڑ بگاڑ کر لفظ بولتے ھیں بچے کی قلقاریاں بار بار سنائی دے رھی تھیں اور وہ بہت خوش ھو ھو کر چیخ رھا تھا۔ ھم سب یہی سمجھ رھے تھے کہ ھم میں سے کوئی نہ کوئی بچے کے ساتھ کھیل رھا ھے۔۔ اچانک ھم کو احساس ھوا کہ ھم سب کے سب تو لیونگ ایریا میں بیٹھے ھیں تو پھر بچے کے ساتھ آخر کون کھیل رھا ھے۔ اسکا ادراک ھوتے ھی سب دیوانہ وار نیچے بھاگے۔ دروازہ بلکل اسی طرح مضبوطی سے بند تھا جیسے اسی کی مام نے کیا تھا اور اندھیرے کمرے میں وہ بچہ بیڈ پر بیٹھا خوش ھو ھو کر تالیاں بجا رھا تھا
آپ بتائے وہ آوازیں کس کی تھیں جو سب لوگوں نے اپنے کانوں سے سنی تھیں؟
پہلے تو میں اتنا ڈری کہ 3 مہینے اس روم میں ھی نھی گئی اب جانے لگی ھوں یہ سوچ کر کہ اگر کچھ تھا بھی تو یقین ھے کہ اچھی اور نیک چیز تھی۔ پھر اس سے ڈرنے کی کیا ضرورت ھے۔ اس نے کچھ بھی نقصان تو نھی کیا نا۔۔

فراز
12-03-2009, 12:39 AM

ساحرہ باجی ، یہ بھی تو ہوسکتا ہےکہ برابر والے گھر کے وائرلیس پر کسی نے کچھ کہا ہو۔ یہ وائرلیس سیٹ اگر ریڈیو فریکوئنیسی خصوصا ایف ایم ویوز سے چلتے ہوں گے تو ممکن ہے کہ کسی اور کی آواز کیچ ہوگئی ہو؟ جیسے واکی ٹاکی عموما ایف ایم چینل پر کام کرتے ہیں۔ تو ان میں موجود ایک سوئچ کو گھوما کر آپ اس کو بطور ایف ایم ریڈیو بھی استعمال کرسکتی ہیں۔

Noor-ul-Ain Sahira
12-03-2009, 12:45 AM

ھاں ھم بھی خود کو ایسی ھی تاویلیں دے دے کر بہلاتے رھتے ھیں۔ مگر ھمارے بچے اور اس آواز کا باھمی ربط اور آپس کی گفت وشنید بھی کیا فریکوئینسی سیٹ اپ میں اتقاق ھو سکتا ھے؟ اگر اتفاق ھے تو بڑا ھی تاریخ ساز اور ناقابل یقین ھے۔ ویسے وہ بچہ اکیلے ایک سیکنڈ بھی نھی رہ سکتا کجا اندھیرے کمرے میں اتنی دیر تک اکیلے کھیلتے رھنا
مگر بہرحال اس اتفاق کی شق کو باہر بھی تو نھی رکھا جا سکتا۔۔

Meem
12-03-2009, 12:45 AM
ٹھیک ہے کہ ہوسکتا ہے وائرلیس پر کوئی دوسری فریکوئنسی سیٹ ہوگئی ہو کسی وجہ سے ۔۔تو ان کو کیوں آئی آوازیں۔۔اوپر لونگ روم میں۔۔
اور ساحرہ رات کو ڈرا رہی ہو بچی کو۔۔~

Noor-ul-Ain Sahira
12-03-2009, 12:58 AM
ٹھیک ہے کہ ہوسکتا ہے وائرلیس پر کوئی دوسری فریکوئنسی سیٹ ہوگئی ہو کسی وجہ سے ۔۔تو ان کو کیوں آئی آوازیں۔۔اوپر لونگ روم میں۔۔
اور ساحرہ رات کو ڈرا رہی ہو بچی کو۔۔~

دیکھو میں تو خود لکھتے ھوئے بہت ڈر رھی ھوں کیونکہ میں روزانہ رات کو اکیلی وہاں پر ھی ٹریڈمل کرنے جاتی ھوں۔ لگتا ھے اب دوبارہ 3 مہینے ایسے ڈرنا شروع کر دوں گی اور جا بھی نھی سکوں گی آج یہ لکھنے کے بعد۔

Meem
12-03-2009, 01:04 AM
دیکھو میں تو خود لکھتے ھوئے بہت ڈر رھی ھوں کیونکہ میں روزانہ رات کو اکیلی وہاں پر ھی ٹریڈمل کرنے جاتی ھوں۔ لگتا ھے اب دوبارہ 3 مہینے ایسے ڈرنا شروع کر دوں گی اور جا بھی نھی سکوں گی آج یہ لکھنے کے بعد۔
ہاں نا کیا پتا آج تم کو بہلانے لگیں بچہ سمجھ کر ۔۔:eek:::);)

Noor-ul-Ain Sahira
12-03-2009, 01:06 AM
ہاں نا کیا پتا آج تم کو بہلانے لگیں بچہ سمجھ کر ۔۔:eek:::);)
lolz
؎
:o:oخدا نا کرے ایسا دن دیکھوں اپنی لائف میں۔

Noma
12-03-2009, 01:09 AM
;d;d;d;d
ہاں نا کیا پتا آج تم کو بہلانے لگیں بچہ سمجھ کر ۔

lolz
؎
خدا نا کرے ایسا دن دیکھوں اپنی لائف میں۔

فراز
12-03-2009, 01:44 AM
ہاں نا کیا پتا آج تم کو بہلانے لگیں بچہ سمجھ کر ۔۔:eek:::);)
;d ;d

1UM-SiteAdmins
13-03-2009, 12:33 AM
دیکھو میں تو خود لکھتے ھوئے بہت ڈر رھی ھوں کیونکہ میں روزانہ رات کو اکیلی وہاں پر ھی ٹریڈمل کرنے جاتی ھوں۔ لگتا ھے اب دوبارہ 3 مہینے ایسے ڈرنا شروع کر دوں گی اور جا بھی نھی سکوں گی آج یہ لکھنے کے بعد۔
نہیں ماھرین کے بقول تو بیان کرنے کے بعد تو خوف کی شدت کم ھو جانی چاھیے۔
پتہ نہیں تم انسان ھم لوگوں سے اتنا ڈرتے کیوں ھو؟

اشتباہِ نظر
13-03-2009, 12:38 AM
نہیں ماھرین کے بقول تو بیان کرنے کے بعد تو خوف کی شدت کم ھو جانی چاھیے۔
پتہ نہیں تم انسان ھم لوگوں سے اتنا ڈرتے کیوں ھو؟

حالانکہ ڈرنا آپکو انسانوں سے چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
;)

فراز
13-03-2009, 01:47 AM
حالانکہ ڈرنا آپکو انسانوں سے چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
;)
;d ;d

Noor-ul-Ain Sahira
14-03-2009, 12:14 PM
نہیں ماھرین کے بقول تو بیان کرنے کے بعد تو خوف کی شدت کم ھو جانی چاھیے۔
پتہ نہیں تم انسان ھم لوگوں سے اتنا ڈرتے کیوں ھو؟

ھمممممممممم
نھی نھی ھم نھی ڈرتے آپ سے۔ آپکو کوئی غلط فھمی ھو رھی ھے۔ میں نے تو کسی کو یہ تک نھی بتایا کہ اس دن رات کو جب میں ٹریڈ مل کرنے وٰہاں گئی تو ٹرٰیڈمل کی چابی عجیب و غریب طرح ایک ناممکن جگہ پر الجھی ھوئی پڑی تھی۔ جب کہ میرے علاوہ وہاں کوی نھی جاتا اور میں نے ایک خاص طریقے سے مستقل ساتھ لٹکائی ھوی ھے اور اسکا وہاں سے نکل کر اس طرح ناممکن جگہ پھنسا ھونا بعید از قیاس ھے۔ خیر اب کیا ھو سکتا ھے ،سب کے پاس اسکی 1000 تاویلیں ھوں گی مجھے بہلانے کو۔ اس لیے کسی کو کچھ نھی کھا۔ بس صبر کر لیا۔ آپکو بھی اس لئے بتا دیا ھے کہ آپکو پتہ لگ جائے میں ایسی چھوٹی موٹی باتوں سے ڈرنے والی نھی ھوں۔
اس دن کے بعد سے ابھی تک دوبارہ نیچے نھی گئی اور راوی چین ھی چین لکھتا ھے جی۔۔۔۔

KishTaj
14-03-2009, 01:51 PM
sahira behen waqai ab dar kam hojana chaahye
wesay main nay suna hay k un bachon ko prian ,jinnaat waghera nazar aate hayn jo bol nahi saktay
awr aksar khawateen ko main ny un ky bachoN ky sar per kapra daltay hoy bhi dekha hay aik bar poch hi lia kehney lagin in ko jo shy dkh rahi hay un say dar na jaay kahin,...or main nay khud b kuch bachon ko aisay hi lete lete khala men ghwrty rehnay ky bad hanstay hoaydekha hay...ab ye sach hay k nahi........Allah hi behter jaanta hay

مروہ ڈار
01-05-2009, 09:07 AM
hhhm intresting hai
ane b bachon ko dekha hai aaise akile hanstay hue or bachon ne bola b k wahan koi hai jab k wahan koi nahi hota
wese main derti nahi ahhahhha

افلاطون
10-07-2009, 12:18 AM
thanks 4 such a nice sharing