PDA

View Full Version : مجھے قبر میں گرمی لگ رہی تھی

شمّی
28-02-2009, 06:07 AM
ایک قبرستان کے بارے میں بہت سی ڈراؤنی باتیں مشہور تھی

وہاں سے ایک آدمی گزرتا ہے، اس کو ایک اور آدمی قبر پہ بیٹھے دکھا تو اس نے کہا ۔۔۔۔۔۔"تم کو ڈر نہیں لگ رہا"

تو وہ کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔"بھائی مجھے قبر میں گرمی لگ رہی تھی تو میں باہر آگیا"

HarfeDua
28-02-2009, 06:10 AM
اسی طرح کا ایک اور لطیفہ ہے

;d;d
پنکھا نہیں جھل رہا تھا؟ ایسے ہی بیٹھا تھا؟

شمّی
28-02-2009, 06:18 AM
[QUOTE=حرفِ دُعا;704620];d;d
پنکھا نہیں جھل رہا تھا؟ ایسے ہی بیٹھا تھا؟[/QU

دعا قبرستان میں لوڈ شیڈنگ تھی

HarfeDua
28-02-2009, 06:24 AM
دعا قبرستان میں لوڈ شیڈنگ تھی
تو میں اسی لیے تو کہہ رہی ہوں "جھل" نہیں رہا تھا؟ وہ ہاتھ والا پنکھا بھی تو ہوتا ہے نا۔۔
;)

TariqRaheel
03-03-2009, 10:31 PM
اسی طرح کا ایک اور لطیفہ ہے

ایک قبرستان کے بارے میں بہت سی ڈراؤنی باتیں مشہور تھی

وہاں سے ایک آدمی گزرتا ہے، اس کو ایک اور آدمی قبر پہ بیٹھے دکھا تو اس نے کہا ۔۔۔۔۔۔"تم کو ڈر نہیں لگ رہا"

تو وہ کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔"بھائی مجھے قبر میں گرمی لگ رہی تھی تو میں باہر آگیا"
>:(;d??? mza hi Aaagayaaa..........................