PDA

View Full Version : مجھے تو خود مرے ھوئے دس برس ھو چکے ھیں



Skyla
28-02-2009, 02:29 AM
ایک صاحب کسی مکان کو لینا چاہ رہے تھے کرایے پر، اور اسکے بارے میں پراسرار قصے مشہور تھے -انہوں نے خود حقیقت جاننے کی غر ض سے ادھر کا رخ کیا اور دروازے پر دستک دی-
ایک شخص نے دروازہ کھولا---جی فرمایئے
وہ بولے--میں نے سنا ھے اس جگہ پر بھوتوں کا قبضہ ھے-کیا یہ سچ ھے-
معلوم نہیں ---اس آدمی نے جواب دیا----مجھے تو خود مرے ھوے دس برس ھو چکے ھیں-

HarfeDua
28-02-2009, 05:17 AM
دونوں اچھے ہیں۔
;d