PDA

View Full Version : منی پلانٹ

محمد فیصل
08-03-2009, 06:28 PM
ماوارئی سوالات کی ضمن میں ایک سوال یہ بھی ہے کہ آیا کسی شخص یا گھر پر آنے والی آفت یا مشکلات اس شخص یا گھر میں رہنے والے جانوروں یا پودوں پر پہلے اثرانداز ہوتے ہیں اسی طرح کچھ پودوں کے متعلق بھی یہ بات مشھور ہے کہ اگر وہ پودے گھر میں پھل پھول جائیں تو خوشحالی آئے گی اور اگر وہ پہدے سوکھ جائیں تو مالی پریشانی
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

Lubna Ali
08-03-2009, 06:34 PM

بھائی غیب کا علم تو بس اللہ ہی جانتا ہے اور اسکو معلوم کرنے کی کوشش کرنے والے کی ہمارے دین میں سختی سے مذمت کی گئی ہے اورآنے والی مشکلات اور مصیبت کا شمار بھی اسی غیب میں ہوگا تو ان باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیئے

1UM-SiteAdmins
08-03-2009, 07:20 PM
سننے میں تو اس طرح کی باتیں آئی ھیں تاھم سائنسی انداز میں اعداد و شمار کی روشنی میں کچھ کہنا مشکل ھے۔

البتہ ھر چیز غیب کا علم نہیں ھوتی جیسے کسی جگہ تابکاری کے اثرات ھوں اور ھم کسی آلے سے ان کو محسوس کر لیں تو یہ غیب کا علم نہیں بلکہ سائنسی علم ھے۔ فرق صرف طریقے اور روئیے میں ھے۔

بقول واصف کے
مسجد اگر سچا بنائے تو سچی ھے اور جھوٹا بنائے تو جھوٹی ھے۔

علم النجوم سے لے کر ریاضی اور جغرافیہ تک مسلمانوں نے بہت کام کیا ھے اور یہ سارے علوم اس دور میں جادو ھی لگتے تھے لیکن ان مسلمانوں کی توحید اور عبادت پہلے تھی جس کی وجہ سے وہ نہ تو خود گمراہ ھوئے اور نہ ھی ان کے کام سے کوئی اور ھوا لیکن اگر انہی چیزوں میں خلل ھو تو ھر تحقیق خواہ وہ سائنسی ھی کیوں نہ ھو بے کار ھے جیسے ایٹم بم کی ایجاد۔

Arain
09-03-2009, 01:40 AM

بہت اچھی بات کہی آپ نے۔

M.Ahmad
09-03-2009, 10:57 AM
ماوارئی سوالات کی ضمن میں ایک سوال یہ بھی ہے کہ آیا کسی شخص یا گھر پر آنے والی آفت یا مشکلات اس شخص یا گھر میں رہنے والے جانوروں یا پودوں پر پہلے اثرانداز ہوتے ہیں اسی طرح کچھ پودوں کے متعلق بھی یہ بات مشھور ہے کہ اگر وہ پودے گھر میں پھل پھول جائیں تو خوشحالی آئے گی اور اگر وہ پہدے سوکھ جائیں تو مالی پریشانی

آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

معاشی حالت۔۔۔ اسکا پتہ صرف سٹاک ایکسچیج کی صورتحال سے لگتا ہے اور پودوں بچاورں کو کیا غرض روپے کے اتار چڑھاوّ سے

۔۔۔۔البتہ بیماری یا آفات جیسے طوفانی بارش ،زلزلہ وبائ
بیماریاں یا موسمی تبدیلی ہم سے پہلے محسوس کرسکتے ہیں اور اسکے مطابق ریکٹ بھی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے پودے،اور چرند پرند انسان کے فائدے کیلیے ہی بنائے ہیں ۔۔اگر ہم انکا مطالعہ کریں تو کتنے ہی حادثات سے بچ سکتے ہیں۔۔۔