PDA

View Full Version : کیا خواب خقیقت ھے۔۔۔۔۔



Sohail Ahmad
07-03-2009, 03:59 PM
کیا جو خواب ھم دیکھتے ھیں وہ خقیقت میں ھم اک اور دنیا کو دیکھتے ھیں۔
ھم سونے کے بعد اس دنیا سے اُس دنیا میں داخل ھو جاتے ھیں۔ ھم خواب میں جن چیزوں کو دیکھتے ھیں ان کے بارے میں علم نھیں رکھتے اس لیے ان کو جاننے والی چیزوں کے ساتھ میچ کرتے ھیں۔
ھم خواب میں خوف یا خوشی مھسوس کرتے ھیں تو تاثرات چھرے سے ظاھر ھو رھے ھوتے ھیں۔
وہ جگہ جو ھم نے کبھی دیکھی نھیں ھوتی خواب میں وہ بھی دیکھتے ھیں۔
آپ کا کیا خیال ھے/

Sohail Ahmad
07-03-2009, 04:06 PM
مھجے سوال تو خواب کی نگری میں پوچھنا چاھیے تھا لیکن اس فورم کو بھی تو چلانا ھے نا۔۔۔۔

1UM-SiteAdmins
08-03-2009, 07:12 PM
ھر خواب کے بارے میں تو ایسا نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن کچھ خواب یا ھر خواب کا کچھ حصہ ایسا ھو سکتا ھے۔ تاھم مسئلہ یہی ھے کہ ھم خواب اور حقیقت میں فرق کیسے معلوم کریں گے۔

Farrukh
08-03-2009, 07:29 PM
ھر خواب کے بارے میں تو ایسا نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن کچھ خواب یا ھر خواب کا کچھ حصہ ایسا ھو سکتا ھے۔ تاھم مسئلہ یہی ھے کہ ھم خواب اور حقیقت میں فرق کیسے معلوم کریں گے۔

Here is the dream

Farrukh
08-03-2009, 07:29 PM
here is the reality

mqali
08-03-2009, 08:05 PM
here is the reality


Here is the dream

بھاءی فلمی دنیا کے خواب کیوں دکھارھے ھیں

KishTaj
20-03-2009, 01:55 AM
اگر کچھ دکھا ہی رہے ہیں تو سمجھا بھی دیجیئے بھائی