PDA

View Full Version : اوئے گھوڑا لے کے آؤ

1UM-SiteAdmins
28-02-2009, 01:09 AM
یہاں ھم پُراسرار موضوعات پر مبنی لطیفوں کا تبادلہ کریں گے۔

لطیفہ نمبر 1
ایک صاحب کسی ویران گلی میں سے گزر رھے تھے۔ ھُو کا عالم تھا کوئی پاس نہیں تھا۔ اچانک انہیں آواز آئی : ’’ اوئے گھوڑا لے کے آؤ ‘‘۔
دوبارہ آواز آنے پر وہ ڈر کر وھاں سے بھاگ گئے۔

آگے انہیں ایک انسان نظر آیا انہوں نے اسے سارا واقعہ سنایا تو اس نے کہا : ’’ یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے ضرورت ھے اپنے اندر جھانکنے کی ‘‘ ۔ جب ان صاحب نے اصرار کیا تو وہ ان کے ساتھ اس ویران گلی میں آ گیا۔ کچھ دیر تک کوئی غیبی آواز نہیں آئی۔
اس انسان نے کہا : ’’دیکھا کوئی آواز نہیں آئی یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے‘‘۔

اچانک آواز دوبارہ آئی : ’’ اوئے تمہیں کہا تھا گھوڑا لے کے آؤ ۔ تم گدھا لے کے آ گئے ھو‘‘۔

;d

Noma
28-02-2009, 01:11 AM
buhut funny
یہاں ھم پُراسرار موضوعات پر مبنی لطیفوں کا تبادلہ کریں گے۔;d;d;d

لطیفہ نمبر 1
ایک صاحب کسی ویران گلی میں سے گزر رھے تھے۔ ھُو کا عالم تھا کوئی پاس نہیں تھا۔ اچانک انہیں آواز آئی : ’’ اوئے گھوڑا لے کے آؤ ‘‘۔
دوبارہ آواز آنے پر وہ ڈر کر وھاں سے بھاگ گئے۔

آگے انہیں ایک انسان نظر آیا انہوں نے اسے سارا واقعہ سنایا تو اس نے کہا : ’’ یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے ضرورت ھے اپنے اندر جھانکنے کی ‘‘ ۔ جب ان صاحب نے اصرار کیا تو وہ ان کے ساتھ اس ویران گلی میں آ گیا۔ کچھ دیر تک کوئی غیبی آواز نہیں آئی۔
اس انسان نے کہا : ’’دیکھا کوئی آواز نہیں آئی یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے‘‘۔

اچانک آواز دوبارہ آئی : ’’ اوئے تمہیں کہا تھا گھوڑا لے کے آؤ ۔ تم گدھا لے کے آ گئے ھو‘‘۔

;d

Khuloos
28-02-2009, 01:21 AM
;d;d;d

SumairaMuzaffer
28-02-2009, 02:20 AM
بہت اچھے مگر مجھ اسکچھ نہیںآتا مگر آپ کا یہ پراسرارلطیفے مزےکاہےہاہاہاہی ہی

TariqRaheel
03-03-2009, 10:30 PM
یہاں ھم پُراسرار موضوعات پر مبنی لطیفوں کا تبادلہ کریں گے۔

لطیفہ نمبر 1
ایک صاحب کسی ویران گلی میں سے گزر رھے تھے۔ ھُو کا عالم تھا کوئی پاس نہیں تھا۔ اچانک انہیں آواز آئی : ’’ اوئے گھوڑا لے کے آؤ ‘‘۔
دوبارہ آواز آنے پر وہ ڈر کر وھاں سے بھاگ گئے۔

آگے انہیں ایک انسان نظر آیا انہوں نے اسے سارا واقعہ سنایا تو اس نے کہا : ’’ یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے ضرورت ھے اپنے اندر جھانکنے کی ‘‘ ۔ جب ان صاحب نے اصرار کیا تو وہ ان کے ساتھ اس ویران گلی میں آ گیا۔ کچھ دیر تک کوئی غیبی آواز نہیں آئی۔
اس انسان نے کہا : ’’دیکھا کوئی آواز نہیں آئی یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے‘‘۔

اچانک آواز دوبارہ آئی : ’’ اوئے تمہیں کہا تھا گھوڑا لے کے آؤ ۔ تم گدھا لے کے آ گئے ھو‘‘۔

;d

>:(;d??? mza hi Aaagayaaa..........................

talha2c
08-03-2009, 03:36 PM
یہاں ھم پُراسرار موضوعات پر مبنی لطیفوں کا تبادلہ کریں گے۔

’’ اوئے تمہیں کہا تھا گھوڑا لے کے آؤ ۔ تم گدھا لے کے آ گئے ھو‘‘۔

;d
ہاں یہ بات سوچنے کی ہے ۔ ہیں جی

اور آپ گدھے کو کیا سمجھتے ہیں جناب ۔ ذرا یہ تو ملاحظہ فرمائیں ۔ ہیں جی،

mzia29
27-03-2009, 02:58 PM
;d;d

قرطاس
28-05-2009, 04:44 PM
ایک آدمی قبرستان میں ایک قبر پر بیٹھا تھا۔دوسرا آدمی قریب سے گزرا تو پہلے آدمی کو دیکھ کر پوچھنے لگا ۔۔۔آپ کو یہاں ڈر نہیں لگ رھا۔
ڈر کیسا ؟
پہلا آدمی بولا
اندر گرمی لگ رہی تھی میں نے سوچا باہر نکل کے بیٹھتے ھیں۔

Neha
28-05-2009, 06:01 PM
ایک آدمی قبرستان میں ایک قبر پر بیٹھا تھا۔دوسرا آدمی قریب سے گزرا تو پہلے آدمی کو دیکھ کر پوچھنے لگا ۔۔۔آپ کو یہاں ڈر نہیں لگ رھا۔
ڈر کیسا ؟
پہلا آدمی بولا
اندر گرمی لگ رہی تھی میں نے سوچا باہر نکل کے بیٹھتے ھیں۔
;d;d;d;d;d

Majzobi
03-06-2009, 06:07 PM
;d;d;d;d;d

alishba0902
02-07-2009, 12:01 PM
zabardast shehzad bhai....hahaha;d

Fragrance of Life
04-09-2009, 06:00 AM
یہاں ھم پُراسرار موضوعات پر مبنی لطیفوں کا تبادلہ کریں گے۔

لطیفہ نمبر 1
ایک صاحب کسی ویران گلی میں سے گزر رھے تھے۔ ھُو کا عالم تھا کوئی پاس نہیں تھا۔ اچانک انہیں آواز آئی : ’’ اوئے گھوڑا لے کے آؤ ‘‘۔
دوبارہ آواز آنے پر وہ ڈر کر وھاں سے بھاگ گئے۔

آگے انہیں ایک انسان نظر آیا انہوں نے اسے سارا واقعہ سنایا تو اس نے کہا : ’’ یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے ضرورت ھے اپنے اندر جھانکنے کی ‘‘ ۔ جب ان صاحب نے اصرار کیا تو وہ ان کے ساتھ اس ویران گلی میں آ گیا۔ کچھ دیر تک کوئی غیبی آواز نہیں آئی۔
اس انسان نے کہا : ’’دیکھا کوئی آواز نہیں آئی یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے‘‘۔

اچانک آواز دوبارہ آئی : ’’ اوئے تمہیں کہا تھا گھوڑا لے کے آؤ ۔ تم گدھا لے کے آ گئے ھو‘‘۔

;d

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

Fragrance of Life
04-09-2009, 06:01 AM
ہاں یہ بات سوچنے کی ہے ۔ ہیں جی

اور آپ گدھے کو کیا سمجھتے ہیں جناب ۔ ذرا یہ تو ملاحظہ فرمائیں ۔ ہیں جی،

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔کوئی حال نہیں

Fragrance of Life
04-09-2009, 06:03 AM
ایک آدمی قبرستان میں ایک قبر پر بیٹھا تھا۔دوسرا آدمی قریب سے گزرا تو پہلے آدمی کو دیکھ کر پوچھنے لگا ۔۔۔آپ کو یہاں ڈر نہیں لگ رھا۔
ڈر کیسا ؟
پہلا آدمی بولا
اندر گرمی لگ رہی تھی میں نے سوچا باہر نکل کے بیٹھتے ھیں۔

ہاہاہاہا;d

SadiaMuhammad
04-09-2009, 07:15 AM
;d

Maria Masood
22-03-2010, 07:43 AM
ہاہاہاہاہاہاہ ویری فنی

Raising Moon
22-03-2010, 09:22 AM
یہاں ھم پُراسرار موضوعات پر مبنی لطیفوں کا تبادلہ کریں گے۔

لطیفہ نمبر 1
ایک صاحب کسی ویران گلی میں سے گزر رھے تھے۔ ھُو کا عالم تھا کوئی پاس نہیں تھا۔ اچانک انہیں آواز آئی : ’’ اوئے گھوڑا لے کے آؤ ‘‘۔
دوبارہ آواز آنے پر وہ ڈر کر وھاں سے بھاگ گئے۔

آگے انہیں ایک انسان نظر آیا انہوں نے اسے سارا واقعہ سنایا تو اس نے کہا : ’’ یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے ضرورت ھے اپنے اندر جھانکنے کی ‘‘ ۔ جب ان صاحب نے اصرار کیا تو وہ ان کے ساتھ اس ویران گلی میں آ گیا۔ کچھ دیر تک کوئی غیبی آواز نہیں آئی۔
اس انسان نے کہا : ’’دیکھا کوئی آواز نہیں آئی یہ جن بھوت کوئی چیز نہیں ھوتے‘‘۔

اچانک آواز دوبارہ آئی : ’’ اوئے تمہیں کہا تھا گھوڑا لے کے آؤ ۔ تم گدھا لے کے آ گئے ھو‘‘۔

;d
;d;d;d;d

تتلی پھول اور خوشبو
13-08-2010, 07:32 PM
ھی ھی ھی

Moona Ahmad
13-08-2010, 07:43 PM