PDA

View Full Version : پچھلے دروازے پر دستک

KishTaj
04-03-2009, 11:42 PM
اسلامُ علیکم
آج میں پہلی بار اس سیکشن میں آئی ہوں جہاں ذاتی مشاہدات بیان کیئے جاتے ہیں لیکن یقین نہیں آتا کہ آج ہی میرے ساتھ بھی ایسا کچھ واقعہ ہوگا گو کہ چھوٹا سا ہے لیکن میں حیران ہوں۔
ہوا یہ کہ آج میں بہت دنوں بعد اوپر والے فلور کہ اس کمرے میں گئی جو کہ بڑے بھائی کا کمرہ ہے اور وہاں بھائی کا کمپیوٹر ہے نیچے مہمان آئے ہوئے تھے اس لئیے میں ان کے (پی سی ) پر ون اردو پر آن لائن ہوئی اور آج ہی پہلی بار مین ذاتی مشاہدات کے سیکشن پر گئی اور پھر "جنوں سے ملاقات" والے تھریڈ کے پہلے واقع کو ہی پڑھ رہی تھی (جس میں دروازے پر اپنے آپ دستک ہوئی ) کہ اچانک میں جس کمرے میں تھی اس کے پچھلے دروازے پر دستک ہوئی اور میں جس طرح وہاں سے بھاگی ہوں بتا نہیں سکتی ۔ مجھے میں نے دروازہ بھی نہیں کھولا۔۔۔۔ویسے اگر میں یہ سب نہیں پڑھرہی ہوتی تو شاید دروازہ ضرور کھول کر دیکھتی لیکن اس وقت تو ۔۔۔۔کیا بتاؤں سمجھ نہیں آتا۔۔
میرے سامنے پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اس کمرے کا وہ دروازہ بجا ہو جس طرف باتھ روم ہے کیونکہ اکثر ہوا کی وجہ سے کمرے میں داخلے کا دروازہ بجا کرتا تھا لیکن وہ بھی تب جب کہ وہاں ہوا آتی تھی اب تو اس کے آگے بھی تعمیر کروالیا ہے اب وہاں وہاں ہوا کم ہی آتی ہے اور پیچھے کی طرف نہیں آتی ۔

NaimaAsif
05-03-2009, 08:16 PM
share kernay ka bohut shukreya kish bete.

NaimaAsif
05-03-2009, 08:17 PM
.

wesay wo dastak main nay dee thee.
;d;d;d;d

KishTaj
05-03-2009, 08:18 PM
wah mama yahan mujhay dar laga or aap....hahah kher welcome g main b baad main hansti rahi hoon hahahah

KishTaj
05-03-2009, 08:19 PM
acha ji aap nay di thee yani k muamma hal hogia per kesay saabit tou kijye g warna yeh muamma hi hay

NaimaAsif
05-03-2009, 08:31 PM
lo g hall hee hall hay muamma... jab bhi koi sabot mangay kehna aap derwaza khol ker dekh lain. mama abb bhi wahin hain.
;d;d

سخنور
05-03-2009, 09:43 PM
یہ چوہوں یا مینڈکوں کی بھی کارستانی ہو سکتی ہے۔ پچھلے دنوں میرے باتھ روم کا بھی دروازہ ایسے ہی بجا جیسے کسی نے دستک دی ہو۔ کھولا تو کوئی نہ تھا۔ دستک پھر ہوئی۔ غور سے دیکھا تو پتہ چلا کہ ایک مینڈک اچھل اچھل کر اندر آنے کی کوشش کر رہا ہے اور ایسے لگتا تھا جیسے کوئی دستک دے رہا ہو۔

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 09:52 PM

فرخ بھائی آپ کے مسئلے میں تو مینڈک ہی ہو سکتا تھا کیونکہ آپ تو ویسے ہی جنوں کے پیچھے ہیں اور جن آگے آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔

سخنور
05-03-2009, 09:57 PM
فرخ بھائی آپ کے مسئلے میں تو مینڈک ہی ہو سکتا تھا کیونکہ آپ تو ویسے ہی جنوں کے پیچھے ہیں اور جن آگے آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔

;d
افسوس ابھی تک کسی جن کا دیدار نصیب نہ ہوا ہمیں۔
:(

IN Khan
05-03-2009, 10:01 PM
فرخ بھائی آپ کے مسئلے میں تو مینڈک ہی ہو سکتا تھا کیونکہ آپ تو ویسے ہی جنوں کے پیچھے ہیں اور جن آگے آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں اشتی یوں کہیئے کہ فرخ بھائی جنوں سے بھی آگے ہیں۔۔۔۔;)

فرخ بھائی آپ کشور ناہید کا یہ شعر بکثرت پڑھا کریں کہ ۔۔۔آفاقہ ہوگا ضرور:);)

حسرت ہے تمہیں سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں
میں تجھ سے مخاطب ہوں، تیرا حال بھی پوچھوں

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 10:06 PM
نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں پر آس بہت ہے

یہ شعر بھی کچھ کم نہیں ھے عمران بھائی ذرا غور کر کے دیکھیں ،،،،،،،،،،،،
;d

IN Khan
05-03-2009, 10:13 PM
نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں پر آس بہت ہے

یہ شعر بھی کچھ کم نہیں ھے عمران بھائی ذرا غور کر کے دیکھیں ،،،،،،،،،،،،
;d

سخنور تو یہ خوب ہیں بس دید ہی کی کمی ہے۔۔۔۔اور پیام کے بھی منتظر۔۔۔۔;)

چلیں جی جینے کے لئے تو اک آس ہی بہت ہے;d

NaimaAsif
05-03-2009, 10:44 PM
wah wah kya shair araz fermayee hain aap dono nay.
;d;d

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 10:48 PM
wah wah kya shair araz fermayee hain aap dono nay.
;d;d

نائمہ یہ شعر میں نے نہیں عرض فرمایا ، یہ تو فرخ بھائی کے دستخط میں ہی موجود ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
;)

IN Khan
05-03-2009, 10:50 PM
نائمہ یہ شعر میں نے نہیں عرض فرمایا ، یہ تو فرخ بھائی کے دستخط میں ہی موجود ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
;)

جی یہ فرخ بھائی نے بھی عرض نہیں بلکہ ارشاد فرمایا ہے;)

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 11:09 PM
جی یہ فرخ بھائی نے بھی عرض نہیں بلکہ ارشاد فرمایا ہے;)

متفق علیہ!
~

سخنور
05-03-2009, 11:14 PM
عمران بھائی۔ کشور ناہید تو خود ایک چڑیل ہے۔
;)

فراز
05-03-2009, 11:15 PM
فرخ بھائی آپ کے مسئلے میں تو مینڈک ہی ہو سکتا تھا کیونکہ آپ تو ویسے ہی جنوں کے پیچھے ہیں اور جن آگے آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔

;d;d

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 11:21 PM
عمران بھائی۔ کشور ناہید تو خود ایک چڑیل ہے۔
;)

ہاہاہا کس لحاظ سے فرخ بھائی ؟
;)

IN Khan
05-03-2009, 11:28 PM
عمران بھائی۔ کشور ناہید تو خود ایک چڑیل ہے۔
;)

ارے فرخ بھائی خود ہی توفرما رہے ہیں کہ جن بھوت چڑیل نہیں دیکھے کبھی۔۔۔۔۔۔۔ اب کہہ رہے ہیں کہ کشور ناہید بھی چڑیل ہے۔۔۔آپ کو کیسے پتہ جی۔۔۔۔;):)

Ahsan_Yaz
05-03-2009, 11:32 PM
عمران بھائی۔ کشور ناہید تو خود ایک چڑیل ہے۔
;)

فرخ بھائی، ایسا تو نہ کہیں۔:o
ویسے تو مجھے بھی کشور ناہید زیادہ پسند نہیں ہے، لیکن بہرحال اہلِ ادب میں تو شامل ہے۔

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 11:36 PM
ارے فرخ بھائی خود ہی توفرما رہے ہیں کہ جن بھوت چڑیل نہیں دیکھے کبھی۔۔۔۔۔۔۔ اب کہہ رہے ہیں کہ کشور ناہید بھی چڑیل ہے۔۔۔آپ کو کیسے پتہ جی۔۔۔۔;):)

پھر تو یہ کھلا تضاد ہوا ، کیوں عمران بھائی ؟
;)

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 11:37 PM
فرخ بھائی، ایسا تو نہ کہیں۔:o
ویسے تو مجھے بھی کشور ناہید زیادہ پسند نہیں ہے، لیکن بہرحال اہلِ ادب میں تو شامل ہے۔

تو آپکوکس نے کہا ھے کہ کشور ناہید کو پسند بھی کرنا ھے ادب کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
;d

IN Khan
05-03-2009, 11:40 PM
پھر تو یہ کھلا تضاد ہوا ، کیوں عمران بھائی ؟
;)

بالکل جی بالکل۔۔۔ہمیں اس کا جواب فوری چاہیئے جی فرخ بھائی چڑیل دیکھ کر بھی آپ نے کیوں کہا کہ کبھی نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔:);)

IN Khan
05-03-2009, 11:42 PM
تو آپکوکس نے کہا ھے کہ کشور ناہید کو پسند بھی کرنا ھے ادب کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
;d

:)

;)

;d;d

اشتباہِ نظر
05-03-2009, 11:45 PM
بالکل جی بالکل۔۔۔ہمیں اس کا جواب فوری چاہیئے جی فرخ بھائی چڑیل دیکھ کر بھی آپ نے کیوں کہا کہ کبھی نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔:);)

یہ تو سیدھا سیدھا کفرانِ چڑیل مطلب کفرانِ نعمت کا کیس بنتا
ھے ۔
;d

IN Khan
06-03-2009, 12:00 AM
یہ تو سیدھا سیدھا کفرانِ چڑیل مطلب کفرانِ نعمت کا کیس بنتا
ھے ۔
;d

واہ اشتی سس۔۔۔جیتی رہو کیا جملہ کہا ہے ۔۔۔۔کفران چڑیل کا کیس۔۔۔۔۔ویل سیڈ;d;d

سخنور
06-03-2009, 01:03 PM
بالکل جی بالکل۔۔۔ہمیں اس کا جواب فوری چاہیئے جی فرخ بھائی چڑیل دیکھ کر بھی آپ نے کیوں کہا کہ کبھی نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔:);)

بالکل ٹھیک عمران اور اشتباہ۔ یہ تو کھلا تضاد ہے کہ کشور ناہید جیسی چڑیل دیکھی بھی اور پھر بھی کہہ دیا کہ کوئی چڑیل نہیں دیکھی۔ حالآنکہ روز صبح آئینے میں جن بھی دیکھتا ہوں۔
:)

Durre Nayab
13-03-2009, 12:35 AM
بالکل ٹھیک عمران اور اشتباہ۔ یہ تو کھلا تضاد ہے کہ کشور ناہید جیسی چڑیل دیکھی بھی اور پھر بھی کہہ دیا کہ کوئی چڑیل نہیں دیکھی۔ حالآنکہ روز صبح آئینے میں جن بھی دیکھتا ہوں۔
:)

اچھا تو جن اور چڑیلیں ادب اور شاعری میں بھی ہیں۔ پھر تو ون اردو کے شاعروں اور ادیبوں پر ذرا غور کرنا پڑے گا۔ ???

Biya
13-03-2009, 05:23 PM
اچھا تو جن اور چڑیلیں ادب اور شاعری میں بھی ہیں۔ پھر تو ون اردو کے شاعروں اور ادیبوں پر ذرا غور کرنا پڑے گا۔ ???

???;d;d