PDA

View Full Version : طلسمی گپ شپ : مارچ 2009

1UM-SiteAdmins
01-03-2009, 01:00 AM
مفید اور سائنسی انداز میں گفتگو کے لیے ضروری ھے کہ ھر موضوع کو علیحدہ ٹاپک میں ڈسکس کیا جائے۔ دیگر ٹاپکس کو خراب ھونے سے بچانے کے لیے طلسمی گپ شپ کا تھریڈ شروع کیا جا رھا ھے۔

pert
01-03-2009, 01:10 AM
السلام علیکم سب حاضرین اور طلسمی ٹوپی بداران کو اس طلسم ;dکدہ میں۔۔۔۔

٭Saba
01-03-2009, 01:11 AM
وعلیکم السلام
:eek: یعنی کہ اب اس ٹاپک میں بھی گپ شپ کرنی پڑے گي ;d;d

pert
01-03-2009, 01:14 AM
وعلیکم السلام
:eek: یعنی کہ اب اس ٹاپک میں بھی گپ شپ کرنی پڑے گي ;d;d

یہ گپ شپ بہتتتتت " گپت" اور طلسمی ہو گی ۔۔۔اور ہر کوئی اپنا طلسمی دائرہ اپنی گفتگو سے قائم کرے گا اور لوگوں کو اس دائرے کو توڑنے کا چیلنج دے گا۔۔۔۔ہوہوہوہو۔۔:cool:۔

pert
01-03-2009, 01:16 AM
اور اگر کوئی سیدھی بات کرے گا تو اس کو اسی طلسمی دائرے کے چکر کٹوانے پر لگا دیا جائے گا;d;d

Durre Nayab
01-03-2009, 01:17 AM
میں بھی موجود ہوں سلطانی ٹوپی پہن کر۔

1UM-SiteAdmins
01-03-2009, 01:18 AM
گپ شپ لازمی نہیں آپ 40 دن تک خاموش بھی رہ سکتی ھیں۔

pert
01-03-2009, 01:18 AM
میں بھی موجود ہوں سلطانی ٹوپی پہن کر۔

خوش آمدید ۔۔۔ہوہوہوہوہوہو

pert
01-03-2009, 01:21 AM
گپ شپ لازمی نہیں آپ 40 دن تک خاموش بھی رہ سکتی ھیں۔

لیکن میں تو 40 دن بولنے کا چلہ کاٹ رہی ہوں آج کل ۔;d۔۔آپ کی سجیشن اگلے 40 دن کے لیے قابل غور رہے گی
;)جلد ہی نتیجے سے آگاہ کر دئیے جائیں گے۔

Durre Nayab
01-03-2009, 01:24 AM
گپ شپ لازمی نہیں آپ 40 دن تک خاموش بھی رہ سکتی ھیں۔

پہلے طلسماتی گپ کا چالیس دن کا چلہ ہوگا اس کے نتیجے کے بعد خموش چلہ پر غور کیا جاءے گا۔

Durre Nayab
01-03-2009, 01:25 AM
خوش آمدید ۔۔۔ہوہوہوہوہوہو

ڈرنا مت میں نظر نہیں آرہی ۔ ہی ہی ہی

دانیہ
01-03-2009, 01:25 AM
کیا یہ گپ شپ آپس میں کرنی ہے یا اُن سے جن کی وجہ سے یہ بورڈ بنا??????;d

HarfeDua
01-03-2009, 01:28 AM
کیا یہ گپ شپ آپس میں کرنی ہے یا اُن سے جن کی وجہ سے یہ بورڈ بنا??????;d
یہاں "جنوں" سے باتیں کریں گے۔
;d;d

Durre Nayab
01-03-2009, 01:29 AM
کیا یہ گپ شپ آپس میں کرنی ہے یا اُن سے جن کی وجہ سے یہ بورڈ بنا??????;d

~آہاہ تو یہ بورڈ کسی جن نے بنایا ہے۔

دانیہ
01-03-2009, 01:29 AM
Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (2 members and 0 guests) ‎دانیہ (http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/forums/member.php?u=43329)

???یہ تو واقعی طلسمی گپ شپ ہے دو یوزرس لاگ ان ہیں اور نام صرف میرا شو ہو رہا ہے
ارے بابا یہاں تو واقعی کوئی اور مخلوق ہے میں تو چلی

Frndz4Ever
01-03-2009, 01:30 AM
طلسمی گپ شپ کہاں ہے؟ ~

دانیہ
01-03-2009, 01:32 AM
~آہاہ تو یہ بورڈ کسی جن نے بنایا ہے۔
ششششششششش چپ شہزاد بھائی برا نہ مان جائیں;d

HarfeDua
01-03-2009, 01:32 AM
~آہاہ تو یہ بورڈ کسی جن نے بنایا ہے۔
;dیہ تو وہی بتاسکتے ہیں۔

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (2 members and 0 guests) ‎دانیہ (http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/forums/member.php?u=43329)

???یہ تو واقعی طلسمی گپ شپ ہے دو یوزرس لاگ ان ہیں اور نام صرف میرا شو ہو رہا ہے
ارے بابا یہاں تو واقعی کوئی اور مخلوق ہے میں تو چلی
;d
اچھا پتہ ہے یہاں جنوں کی بیت بازی بھی ہونی چاہیے۔
میرے پاس تو شعر بھی ہے جس میں جن آتا ہے۔

ہاہاہاہا کہا نا ڈرنا مت سلطانی ٹوپی پہنی ہے، جن کا بورڈ ہے انہوں نے ہی دی ہے۔

Meem
01-03-2009, 01:33 AM
آپ کیوں دکھ رہیں پھر دانیہ ۔ٹوپی نہیں دی کسی نے آپ کو۔۔:)

٭Saba
01-03-2009, 01:35 AM
یہاں "جنوں" سے باتیں کریں گے۔
;d;d

ہاں جی اسی لیے دعا حاضر ہو گئی ہے :p;d;d

دانیہ
01-03-2009, 01:36 AM
;dیہ تو وہی بتاسکتے ہیں۔

;d
اچھا پتہ ہے یہاں جنوں کی بیت بازی بھی ہونی چاہیے۔
میرے پاس تو شعر بھی ہے جس میں جن آتا ہے۔

اچھا سناؤ

وہ وہی والا جن ہو گا جس کے بارے میں پاکستان میں مسجد میں اعلان ;dہوتا ہے " ایک بچہ ملا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں

دانیہ
01-03-2009, 01:40 AM
آپ کیوں دکھ رہیں پھر دانیہ ۔ٹوپی نہیں دی کسی نے آپ کو۔۔:)

ہاں چلو میں نے بھی سلیمانی ٹوپی لگا لی ہے یہاں کے رولز اور ریگولیشن میں لکھ دیا جائے کہ بغیر سلیمانی ٹوپی پہنے اندر آنا منع ہے

Frndz4Ever
01-03-2009, 01:40 AM
;dیہ تو وہی بتاسکتے ہیں۔

;d
اچھا پتہ ہے یہاں جنوں کی بیت بازی بھی ہونی چاہیے۔
میرے پاس تو شعر بھی ہے جس میں جن آتا ہے۔

بہت اچھا آئڈیا ہے دعا۔۔۔۔ جلدی سے ٹوپک شروع کر دو۔۔۔ میں بھی ایک زبردست سا جنوں والا شعر سناؤں گی۔۔۔ ;)

HarfeDua
01-03-2009, 01:41 AM
ہاں جی اسی لیے دعا حاضر ہو گئی ہے ;d

:p پھر شروع ہوگئیں۔

اچھا سناؤ

وہ وہی والا جن ہو گا جس کے بارے میں پاکستان میں مسجد میں اعلان ;dہوتا ہے " ایک بچہ ملا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں
نہیں جناب میرے پاس جو شعر ہے وہ ڈفرینٹ ہے۔۔۔

جن دوستوں کی کمی ہے آج حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گرگئے انجم زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔

اب ذرا غور کریں۔ ۔ ۔ یہ شعر جنوں کے بارے میں ہے کیوں کے وہ ہمارے بیچ میں ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آتے۔ ۔ ۔اور ایک جن نے انجم صاحب کو گرادیا۔۔۔۔
:( بیچارے۔ ۔ ۔دیکھیں دانیہ یہ آپ والے واقعے سے بھی مل رہا ہے نا۔ ۔ ۔اس میں بھی تو جنوں نے ان موٹر سائکل والے صاحب کو گرانے کی کوشش کی تھی ۔

Durre Nayab
01-03-2009, 01:41 AM
اچھا سناؤ

وہ وہی والا جن ہو گا جس کے بارے میں پاکستان میں مسجد میں اعلان ;dہوتا ہے " ایک بچہ ملا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں

بہرحال جن تو ہے نا۔

HarfeDua
01-03-2009, 01:42 AM
بہت اچھا آئڈیا ہے دعا۔۔۔۔ جلدی سے ٹوپک شروع کر دو۔۔۔ میں بھی ایک زبردست سا جنوں والا شعر سناؤں گی۔۔۔ ;)
;d یہیں سنادو میں نے تو سنا بھی دیا۔
بس شرط یہ ہے کے اس میں جنوں کی بات ہونی چاہیے۔

Frndz4Ever
01-03-2009, 01:44 AM
اوکے چلیں سب نے واہ واہ کرنی ہے پھر۔۔۔۔

ارشاد ہے۔۔۔۔

جن جن نے دیکھے نہیں ہیں اب تک جن۔۔۔۔
ان سے کہہ دو کے رات کو شیشہ دیکھ لیں۔۔۔

HarfeDua
01-03-2009, 01:46 AM
اوکے چلیں سب نے واہ واہ کرنی ہے پھر۔۔۔۔

ارشاد ہے۔۔۔۔

جن جن نے دیکھے نہیں ہیں اب تک جن۔۔۔۔
ان سے کہہ دو کے رات کو شیشہ دیکھ لیں۔۔۔

;d
واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ اچھا پھر شروع کروں جنوں کی بیت بازی؟ اگر اور آتے ہیں تو؟
میں بھی ڈھونڈتی ہوں پھر وہیں پوسٹ کریں گے۔

Frndz4Ever
01-03-2009, 01:48 AM
اور آتے نہیں ہیں۔۔۔ ابھی تازہ تازہ بنایا تھا۔۔۔ اور یہیں شیئر کر دیا۔۔۔۔ ;) کیا خیال ہے اپنے شعر نہ شیئر کریں اس میں۔۔۔۔

HarfeDua
01-03-2009, 01:50 AM
اور آتے نہیں ہیں۔۔۔ ابھی تازہ تازہ بنایا تھا۔۔۔ اور یہیں شیئر کر دیا۔۔۔۔ ;) کیا خیال ہے اپنے شعر نہ شیئر کریں اس میں۔۔۔۔
جاؤ اب جناتی بیت بازی میں پوسٹ کرو۔
;)

دانیہ
01-03-2009, 01:50 AM
لو میری زنبیل سے بھی ایک حاضر ہے

کیا جن جن کی بات کرتے ہو
یونہی صبح و شام تمام کرتے ہو
گر وہ وہ سامنے آ گیا تو
دور سے ہی سلام کرتے ہو

دانیہ
01-03-2009, 01:51 AM
جاؤ اب جناتی بیت بازی میں پوسٹ کرو۔
;)

میں نے تو یہیں پوسٹ کر دیا

Frndz4Ever
01-03-2009, 01:52 AM
واہ واہ دانیہ کیا شعر ہے۔۔۔۔

اب اس ٹوپک میں شیئر کر دیں۔۔۔

رفعت
01-03-2009, 02:54 AM
کیا جناتی گپ شپ ہے واہ واہ

Frndz4Ever
01-03-2009, 06:06 AM
میں بھی یہی سوچ کر یہاں آئی تھی کے جنوں کی باتیں ہو رہی ہوں گی ادھر رفعت۔۔۔ ;)

SmyleAgain
01-03-2009, 06:08 AM
میں بھی یہی سوچ کر یہاں آئی تھی کے جنوں کی باتیں ہو رہی ہوں گی ادھر رفعت۔۔۔ ;)
::)
جنوں کی باتیں یا جنوں سے باتیں؟

Frndz4Ever
01-03-2009, 06:14 AM
دونوں۔۔۔ ;) ٹیم بھائی سے کہیں کسی جن کو حاظر کیا جائے یہاں۔۔۔۔ انہوں نے ہی ٹوپک بنایا ہے۔۔۔۔ :p

SmyleAgain
01-03-2009, 06:18 AM
یہ خدمات تو اور بھی بہت سے لوگ فراہم کر سکتے ہیں;)

Lubna Ali
01-03-2009, 07:38 AM
ہاں چلو میں نے بھی سلیمانی ٹوپی لگا لی ہے یہاں کے رولز اور ریگولیشن میں لکھ دیا جائے کہ بغیر سلیمانی ٹوپی پہنے اندر آنا منع ہے
یہ سلیمانی ٹوپی کیسے پہنی جاتی ہے~
مجھے بھی کوئی بتائے پلز

Frndz4Ever
01-03-2009, 07:42 AM
یہ خدمات تو اور بھی بہت سے لوگ فراہم کر سکتے ہیں;)

چلیں کوئی اور ہی ٹرائے کر لے۔۔۔۔ پر کوئی تو لائے نا کسی جن کو

یہ سلیمانی ٹوپی کیسے پہنی جاتی ہے~
مجھے بھی کوئی بتائے پلز

http://www.urduphoto.com/oucache/in/www.oneurdu.com/forums/profile.php?do=editoptions اس پیج پر جا کر

Invisible mode allows you to browse the forums without appearing in the 'Currently Active Users' lists.
Use Invisible Mode اس اوپشن کو سلیکٹ کر لیں لبنہ۔۔ اور پھر سیو چینجیز پر کلک کریں۔۔۔

SmyleAgain
01-03-2009, 08:03 AM
میرے پاس تو کوئ ایسی آپشن نہیں آ رہی???
چلیں جی ہم توایسے ہی دندناتے پھریں گے ادھر اُدھر، سب کو ڈراتے ہوئے

Lubna Ali
01-03-2009, 08:05 AM
میرے پاس تو کوئ ایسی آپشن نہیں آ رہی???
چلیں جی ہم توایسے ہی دندناتے پھریں گے ادھر اُدھر، سب کو ڈراتے ہوئے
میرے پاس بھی نہیں آرہی
~
ایسا کیوں بھئی
>:(???

Frndz4Ever
01-03-2009, 08:07 AM
رئیلی سمائلی۔۔۔؟ اس پیج پر سب سے اوپر ہے وہ اوپشن۔۔۔ Login & Privacy اس کے نیچے ???

Lubna Ali
01-03-2009, 08:12 AM
رئیلی سمائلی۔۔۔؟ اس پیج پر سب سے اوپر ہے وہ اوپشن۔۔۔ Login & Privacy اس کے نیچے ???
You may choose to allow other users to download a vCard containing your email address and username.

If you want to keep your email address private, do not allow vCard downloads. Allow vCard Download
اس میں صرف یہی لکھا ہوا نظر آرہا ہے جی

SmyleAgain
01-03-2009, 08:13 AM

میرے پاس بھی بس یہی آ رہا ہے???
شائد ہم اتنے ڈراونے نہیں ہیں کہ سلیمانی ٹوپی کی ضرورت پڑے

Frndz4Ever
01-03-2009, 08:15 AM
اچھا آپ دونوں کے پاس وہ اوپشن ہی نہیں ہے۔۔۔۔ ??? کسی جی ایم سے پوچھ لیں

دانیہ
01-03-2009, 10:16 AM
ارے ان دونوںکا شمار ہمارے والے گروپ میں نہیں ہوتا ناں یعنی مشنری گروپ میں اس وجہ سے رائٹس تھوڑے کم ہوں گے

SmyleAgain
01-03-2009, 10:25 AM
ارے ان دونوںکا شمار ہمارے والے گروپ میں نہیں ہوتا ناں یعنی مشنری گروپ میں اس وجہ سے رائٹس تھوڑے کم ہوں گے
آئے ہائے۔۔۔ہم underprivileged لوگ:(

Lubna Ali
01-03-2009, 11:13 AM
ارے ان دونوںکا شمار ہمارے والے گروپ میں نہیں ہوتا ناں یعنی مشنری گروپ میں اس وجہ سے رائٹس تھوڑے کم ہوں گے
اچھا تو یہ بات ہے
>:(

Durre Nayab
01-03-2009, 09:09 PM
طلسم کدہ کی رانیو اور شہزادو، کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ میں اڑتے اڑتے یہاں آگئی تو دیکھا سب کمپوزنگ کے سحر میں گرفتار ہے، لگتا ہے کوئی منتر پھونکنا پڑے گا۔

IN Khan
01-03-2009, 09:19 PM
طلسم کدہ کی رانیو اور شہزادو، کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ میں اڑتے اڑتے یہاں آگئی تو دیکھا سب کمپوزنگ کے سحر میں گرفتار ہے، لگتا ہے کوئی منتر پھونکنا پڑے گا۔

تصحیح فرما لیجیئے سس طلسم کدہ میں رانیاں یا شہزادیاں نہیں ہوتیں بلکہ پریاں اور چڑیلیں ہوتی ہیں۔۔۔۔اب آپ خود ہی فیصلہ کرلینا کہ پریاں کون ہیں اور چڑیلیں کون۔۔۔اب کیا ہر بات میں ہی بتاؤں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:););d

Durre Nayab
01-03-2009, 09:25 PM
اس طلسم کدہ میں رانیاں، شہزادے ہی ہیں۔ لیکن اگر آپ کہتے تو پریاں :pٹھیک ہے پھر آپ بھی دیو کی کیٹگری میں آتے ہیں۔

دانیہ
01-03-2009, 09:31 PM
اس طلسم کدہ میں رانیاں، شہزادے ہی ہیں۔ لیکن اگر آپ کہتے تو پریاں :pٹھیک ہے پھر آپ بھی دیو کی کیٹگری میں آتے ہیں۔
وہ بھی سینگ والا;d;d

Durre Nayab
01-03-2009, 09:35 PM
وہ بھی سینگ والا;d;d

بالکل

آو لال پری کیسی ہو؟

IN Khan
01-03-2009, 09:36 PM
اس طلسم کدہ میں رانیاں، شہزادے ہی ہیں۔ لیکن اگر آپ کہتے تو پریاں :pٹھیک ہے پھر آپ بھی دیو کی کیٹگری میں آتے ہیں۔

کیوں پری زاد ے کیا ختم ہو گئے ہیں جو ہم دیو کی کیٹیگری میں آئیں۔۔۔جہاں پریاں ہوتی ہیں وہاں ہم:p

دانیہ
01-03-2009, 09:43 PM
بالکل

آو لال پری کیسی ہو؟
میں مزے میں ملکہ پری ادھر ادھر اڑتی پھر رہی ہوں لیکن یہ دیو بہت ہیں آپ کی سلطنت میں جگہ جگہ ٹریفک بلاک کئے ہوئے ان کو ان کی آبادی تک محدود کیا جائے ان کا کام قصیدے لکھنا ہی ٹھیک ہے شاعری میں ہی ٹھیک ہیں

Durre Nayab
01-03-2009, 09:44 PM
بھائی طلسم کدہ میں دیو ہی ہوتے ہیں۔ بڑے بڑے سینگ والے جو پریوں کے غلام ہوتے ہیں اور ان کے چھوٹے چھوٹے کام کر کے خوش ہوتے ہیں۔:p

Wish
01-03-2009, 09:45 PM
Mera yaha k jin bhooto aur pariyo aur shehzadio se aik sawal hay k aaj kal 'One Urdu' pe jin bhooto ki bari baatin hony lag gai hain,
Is ki kya wajah hay???

Mohsina
01-03-2009, 10:03 PM
Mera yaha k jin bhooto aur pariyo aur shehzadio se aik sawal hay k aaj kal 'One Urdu' pe jin bhooto ki bari baatin hony lag gai hain,
Is ki kya wajah hay???
???جی وش میں بھی یہی سوچ رہی ہوں
کہیں ایسا تو نہیں کہ جنوں نے بھی یہ فورم جوائنٹ کر لیا ہو ہیں جی ;d

Wish
01-03-2009, 10:14 PM
???جی وش میں بھی یہی سوچ رہی ہوں
کہیں ایسا تو نہیں کہ جنوں نے بھی یہ فورم جوائنٹ کر لیا ہو ہیں جی ;d

Oho bhae is pe to no comment.
ye na ho koi jin mind hi kar jaye, mujhy to wesay b jinno se bara dar lagta hay

Durre Nayab
02-03-2009, 11:37 PM
میں مزے میں ملکہ پری ادھر ادھر اڑتی پھر رہی ہوں لیکن یہ دیو بہت ہیں آپ کی سلطنت میں جگہ جگہ ٹریفک بلاک کئے ہوئے ان کو ان کی آبادی تک محدود کیا جائے ان کا کام قصیدے لکھنا ہی ٹھیک ہے شاعری میں ہی ٹھیک ہیں

انہیں ہم نے ہی مامور کیا ہے آج کل ویسے بھی انسانوں کی طرف سے ہر وقت خطرہ رہتا ہے بہت سی پریوں پر انسان کے سائے پڑنے لگے ہیں۔;d

مینا
05-03-2009, 09:32 AM
السلام علیکم!
کوئی ہے یہاں؟

SmyleAgain
05-03-2009, 09:34 AM
السلام علیکم!
کوئی ہے یہاں؟
میں تو ہوں ہی۔۔۔"اور کوئ" دکھا نہیں ابھی تک;)

مینا
05-03-2009, 09:40 AM
تمہارے آستانے پر ابھی نظر پڑی۔۔۔۔۔۔۔کب سے کررہی ہو یہ کام;d

Noma
05-03-2009, 09:41 AM
اسلام علیکم

دانیہ
05-03-2009, 09:44 AM
وعلیکم السلام

SmyleAgain
05-03-2009, 09:45 AM
تمہارے آستانے پر ابھی نظر پڑی۔۔۔۔۔۔۔کب سے کررہی ہو یہ کام;d
ہاہاہاہا۔۔۔بس جناب یہ کام تو چلتے ہی رہتے ہیں۔۔۔جہاں بھی دنیا والوں کو ہمری صلاحتیوں کے بارے میں علم ہوتا ہے، بھاگے چلے آتے ہیں جوق در جوق۔۔۔اور ہم ٹہرے اتنے نرم دل۔۔۔خالی ہاتھ لوٹا نہیں سکتے۔۔۔تو بس جہاں تک ہوتا ہے مدد کر دیتےہیں;)

اسلام علیکم
وعلکم السلام جناب کہاں تھیں

مینا
05-03-2009, 09:45 AM
وعلیکم السلام کیا حال ہیں نوما۔۔۔

دانیہ
05-03-2009, 09:45 AM
کہاں تھیں آپ

Noma
05-03-2009, 09:54 AM
الحمدللہ،
آپ سناو کیا حال ہیں سب کے؟
دانیہ تھوڑا بچوں کے ساتھ بزی تھی تھوڑی طبعیت خراب تو بس جی لیٹ ہو گئی آنے میں اور ایک کسوٹی ختم بھی ہو گئی
وعلیکم السلام کیا حال ہیں نوما۔۔۔

SmyleAgain
05-03-2009, 10:03 AM
الحمدللہ،
آپ سناو کیا حال ہیں سب کے؟
دانیہ تھوڑا بچوں کے ساتھ بزی تھی تھوڑی طبعیت خراب تو بس جی لیٹ ہو گئی آنے میں اور ایک کسوٹی ختم بھی ہو گئی
اوہو کیا ہوا طبیعت کو؟

Noma
05-03-2009, 10:09 AM
اوہو کیا ہوا طبیعت کو؟
ایسے ہی سستی اور تھوڑا سا بی پی لو ہے، تم سناو کیسی ہو

SmyleAgain
05-03-2009, 10:28 AM
ایسے ہی سستی اور تھوڑا سا بی پی لو ہے، تم سناو کیسی ہو
اوہو۔۔۔چلیں آرام کریں۔۔۔اور کھایئں پیئیں۔۔۔
میں ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ

Lubna Ali
05-03-2009, 10:30 AM
الحمدللہ،
آپ سناو کیا حال ہیں سب کے؟
دانیہ تھوڑا بچوں کے ساتھ بزی تھی تھوڑی طبعیت خراب تو بس جی لیٹ ہو گئی آنے میں اور ایک کسوٹی ختم بھی ہو گئی

ایسے ہی سستی اور تھوڑا سا بی پی لو ہے، تم سناو کیسی ہو
کیسی ہو نوما
تمہین ہی یاد کر رہے تھے ہم
اوہو شائد بہت تھک گئی ہو اسی وجہ سے ایسا ہو رہا ہوگا

SumairaMuzaffer
05-03-2009, 08:19 PM
ارے بھئ گفتگو کو تھوری سا اور طلسمی کرے اچھا یہاں کی ملکہ کون ہے اگر نہیں ہے تو اک ملکہ اک دیو مگر ظالم والا نہیں اور بس اک ہی عمریار ہو تو بہت اچھا ہوگا بس ایک ہی کو سلمانی ٹوپی دے اور باقی سب سے واپس لے لچائے ملکہ عالیہ:)

talha2c
09-03-2009, 02:01 PM
جنتر منتر جھوم قلندر
کالی مائی جھونپڑی کے اندر
کانا دیو لنگڑا کر چلے
باجے رے باجے رے ڈھول باجے
ایک پری کی ہو گئی نظر کمزور
لگی عینک اس کو پلس فور
ہاتھی اور چیونٹی کی لڑائی ہو رہی ہے
چوہے کے ہاتھ میں بھی کھجلی ہو رہی ہے
بھاگتے چور کی لنگوٹی سہی
چور کی داڑھی میں تنکا سہی
۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
اس طرح کی طلسمی گپ شپ ٹھیک ہے کیا؟ ہیں جی

Ahmed Rlz
10-03-2009, 05:18 PM
good topic

SumairaMuzaffer
10-03-2009, 09:20 PM
;dکچھ زیادہ طلسمی نہیں ھو گیا ویسے یہ منتر جنتر قلندر جھوم ;dکس کا منتر ہے پری کا جس کی آپ نے نظر کمزور کردی یا پھر دیو کا جس کو لنگرا کردیا ہے

talha2c
11-03-2009, 08:27 PM
;dکچھ زیادہ طلسمی نہیں ھو گیا ویسے یہ منتر جنتر قلندر جھوم ;dکس کا منتر ہے پری کا جس کی آپ نے نظر کمزور کردی یا پھر دیو کا جس کو لنگرا کردیا ہے

میں نے؟ ہیں جی،

knowall
11-03-2009, 09:17 PM
چوں پٹاخ ڈھم ڈھم
انتر منتر کام کلنتر
نام بلنتر چھو چھو
چھو چھو چھو چھو
میں ہوں الا دین الادین الادین
میرے پاس چراغ چین
ایک دو تین ہا اااا
میں بلاک دیو اور میری پارٹنر براون پری کئ دنوں سے آپ کی محفل میں موجود ہیں۔ گو ہمارے سروں پر سلیمانی ٹوپی نہیں ہے، اس کے باوجود آپ لوگ ہمیں نہیں دیکھ سکتے تھے۔ آج ہم نے آپ کے سامنے اپنے آپ کو ظاہر کردیا ہے تاکہ آپ سب گھل مل کر ہمارے ساتھ تال میل کر سکیں اور اس طلسماتی محفل کو مزید دلچسپ اور پر اسرار بناسکیں۔-
میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ کچھ طلسماتی سوالات پوچھیں۔ مجھے اور براون پری کو ان کے الٹے زیادہ سیدھے کم جوابات دی کر بڑی خوشی ہوگی۔ تو چلئے سیشن شروع کرتے ہیں ۔۔۔

رفعت
11-03-2009, 09:32 PM
سب سے پہلے اس منتر کا مطلب اور اس کا فائدہ بتا دیجیئے شاید ہمارے بھی کچھ کام آجائے;d

knowall
11-03-2009, 09:56 PM
اس منتر کو پچیس سال تک آدھی رات کو اور چالیس سال تک دن کے ٹھیک بارہ بجے ایک ہزار بار پڑھنے سے ہلتی گردنیں تھم جاتی ہپں۔ اور بے چین زندگی قرار کی جانب ایک قدم اور بڑھ جاتی ہے۔
آپ کی براون پری۔

talha2c
11-03-2009, 10:22 PM
چوں پٹاخ ڈھم ڈھم
انتر منتر کام کلنتر
نام بلنتر چھو چھو
چھو چھو چھو چھو
میں ہوں الا دین الادین الادین
میرے پاس چراغ چین
ایک دو تین ہا اااا
میں بلاک دیو اور میری پارٹنر براون پری کئ دنوں سے آپ کی محفل میں

اوئی میں تو بھاگ رہا ہوں یہاں سے ۔ ہیں جی،

Noor-ul-Ain Sahira
11-03-2009, 10:23 PM
اس منتر کو پچیس سال تک آدھی رات کو اور چالیس سال تک دن کے ٹھیک بارہ بجے ایک ہزار بار پڑھنے سے ہلتی گردنیں تھم جاتی ہپں۔ اور بے چین زندگی قرار کی جانب ایک قدم اور بڑھ جاتی ہے۔
آپ کی براون پری۔

مجھے شک ھے اتنے سال کی تپیسیا کے بعد زندگی بچے گی بھی یا نھیں قرار وغیرہ پانے کو
;d;d

knowall
11-03-2009, 11:29 PM
اوئی میں تو بھاگ رہا ہوں یہاں سے ۔ ہیں جی،
اوئے طلحہ 2C، بھجنگ سیمی افغان جن، ہم تمہیں دیکھ کر یہاں ٹھیرے تھے۔ اب تم ہی بھاگ رہے ہو۔ رک جا یار بڑا مزہ آئگا۔
بلاک دیو

knowall
11-03-2009, 11:45 PM
مجھے شک ھے اتنے سال کی تپیسیا کے بعد زندگی بچے گی بھی یا نھیں قرار وغیرہ پانے کو
;d;d

بہت ہی خوبصورت پیازی پری ساحرہ !
ایک بار یہ منتر پڑھنے سے عمر میں بارہ گھنٹے چھیالیس سکنڈ کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ پہنسٹھ سال میں روز ایک ہزار بار پڑھنے سے کتنا اضافہ ہوگا کسی اچھے کیلکیولیٹر پر اس کا جواب نکالو۔ ڈھارس بندھ جائے تو پڑھنا شروع کردو۔ مسلسل اور متواتر پڑھنا ضروری ہے۔ ایک بار ناغہ ہو جائے تو عمر کے بارہ سال سات مہینے اکیس دن اور سترہ گھنٹے گھٹ جاتے ہیں۔ ہمیشہ خیال رہے یہ طلسمی چکّر ہے۔ اس کے قواعد کی پابندی ضروری ہے۔
آپ سب کی
براون پری

Noor-ul-Ain Sahira
12-03-2009, 12:39 AM

ویسے تو مجھے پڑھنے میں اعتراض نھی تھا مگر وہ کیا ھے کہ
پریوں اور ساحراؤں کو ایسے ٹوٹکے کرنے کی کوئی ضرورت ھی نھی رھتی نا

;d;d;d

talha2c
30-03-2009, 06:19 PM
اوئے طلحہ 2C، بھجنگ سیمی افغان جن، ہم تمہیں دیکھ کر یہاں ٹھیرے تھے۔ اب تم ہی بھاگ رہے ہو۔ رک جا یار بڑا مزہ آئگا۔
بلاک دیو

ل ل ل لیکن ج ج جناب مزہ کس کو آئے گا۔ ہیں جی،
آپ تو ٹھہرے جن بادشاہ اور کوئی پری ہے تو کوئی جادوگرنی۔ ل ل لیکن میں تو عام انسان ہوں۔ کہیں آپ لوگ مجھ پر ہی تجربات نہ شروع کردیں۔ ہیں جی،

alishba0902
02-07-2009, 12:54 PM
ہیں جی ۔۔۔یہ کیا کہا آپ نے جی۔۔بھاگ لیں جی جلدی سے۔۔کہیں ایسا نہ ھو کہ
پھر ہیں جی کی جگہ نہ جی ۔۔نہ جی کرتے نظرآیئں

HarfeDua
31-08-2010, 10:32 PM
ابھی لبنٰی کو پرانے تھریڈز یاد آئے تو مجھے اس تھریڈ کا خیال آگیا۔ کتنی طلسماتی گپ شپ کرتے تھے ہم۔ ;d

اور یہ تھریڈ کتنے مزے کا تھا۔ لاکڈ ہے۔

http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=40293

Lubna Ali
31-08-2010, 10:36 PM
ابھی لبنٰی کو پرانے تھریڈز یاد آئے تو مجھے اس تھریڈ کا خیال آگیا۔ کتنی طلسماتی گپ شپ کرتے تھے ہم۔ ;d

دعا کون کون سے تھریڈ اوپن کرو گی
پرانے اتنے سارے مزے دار تھریڈ ہیں کیا پڑھ پڑھ کر بس سب کو کیا آگے کریں ہم آج۔۔۔؟
ہاہاہاہاہاہا

HarfeDua
31-08-2010, 10:38 PM
دعا کون کون سے تھریڈ اوپن کرو گی
پرانے اتنے سارے مزے دار تھریڈ ہیں کیا پڑھ پڑھ کر بس سب کو کیا آگے کریں ہم آج۔۔۔؟
ہاہاہاہاہاہا
پرانی یادیں تازہ کرتے ہیں نا۔
یہ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=40293) دوسرا تھریڈ پڑھ کر ہنس ہنس کر حشر ہوگیا۔ دانیہ کے قصے اور پھر ہم سب شروع ہوگئے تھے۔ ;d

Lubna Ali
31-08-2010, 10:42 PM
پرانی یادیں تازہ کرتے ہیں نا۔
یہ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=40293) دوسرا تھریڈ پڑھ کر ہنس ہنس کر حشر ہوگیا۔ دانیہ کے قصے اور پھر ہم سب شروع ہوگئے تھے۔ ;d

اتفاق سے آج مییں نے بھی یہ تھریڈ پڑھا اور سوچتی رہ گئِ میں کہاں تھی ۔۔تو یاد آیا میں اس وقت پاکستان میں تھی ۔۔واقعی کافی مزے کی باتیں ہوئیں تھی۔۔۔
اچھا مجھے سب کے تعاعفی تھریڈ پڑھ کر بھی کافی مزہ آتا ہے آج دانیہ کا پڑھا میں نے اسی طرح دوسروں کا بھی کافی مزہ آیا۔ پہلی بار سب اچھے بچے بن کر باتیں کرتے تھے۔۔۔

Taaliah
31-08-2010, 10:42 PM
ان میں سے کچھ چیزیں تو بر حق ہیں نا۔
جیسے جنات وغیرہ۔ اور وہ مسلمان بھی ہو سکتے ہیں اور غیر مسلم بھی۔
ویسے مسلم جنات کسی کو تنگ نہیں کرتے۔ غیر مسلم کا علم نہیں۔

دانیہ
31-08-2010, 10:43 PM
پرانی یادیں تازہ کرتے ہیں نا۔
یہ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=40293) دوسرا تھریڈ پڑھ کر ہنس ہنس کر حشر ہوگیا۔ دانیہ کے قصے اور پھر ہم سب شروع ہوگئے تھے۔ ;d
8)

کیسے میری غیر موجودگی میں مخول کر رہے ہو۔۔۔تم لوگوں کو سچی میں یقین نہیں آیا تھا ناں۔۔۔۔ایک دم سچ تھا یہ۔۔۔۔۔لے کے رسی یا ڈوری کے پیچھے ہی لگ گئےتھے۔۔۔گندے بچے>:(

Taaliah
31-08-2010, 10:44 PM
دعا کون کون سے تھریڈ اوپن کرو گی
پرانے اتنے سارے مزے دار تھریڈ ہیں کیا پڑھ پڑھ کر بس سب کو کیا آگے کریں ہم آج۔۔۔؟
ہاہاہاہاہاہا

جس طرح کی آج کل فورم کی صورت حال ہے تو اس صورت میں ایسے تھریڈ کافی افاقہ کریں گے۔

HarfeDua
31-08-2010, 10:44 PM
اتفاق سے آج مییں نے بھی یہ تھریڈ پڑھا اور سوچتی رہ گئِ میں کہاں تھی ۔۔تو یاد آیا میں اس وقت پاکستان میں تھی ۔۔واقعی کافی مزے کی باتیں ہوئیں تھی۔۔۔
اچھا مجھے سب کے تعاعفی تھریڈ پڑھ کر بھی کافی مزہ آتا ہے آج دانیہ کا پڑھا میں نے اسی طرح دوسروں کا بھی کافی مزہ آیا۔ پہلی بار سب اچھے بچے بن کر باتیں کرتے تھے۔۔۔
لگتا ہے آج آپ کے اور میرے سگنلز کافی مل رہے ہیں۔ ::)
جی وہ بھی مزے کے ہوتے ہیں۔ حیرت ہوتی ہے یہ وہی لوگ ہیں۔ ;)

ان میں سے کچھ چیزیں تو بر حق ہیں نا۔
جیسے جنات وغیرہ۔ اور وہ مسلمان بھی ہو سکتے ہیں اور غیر مسلم بھی۔
ویسے مسلم جنات کسی کو تنگ نہیں کرتے۔ غیر مسلم کا علم نہیں۔

جی ہیں تو۔ :)

Lubna Ali
31-08-2010, 10:45 PM
ان میں سے کچھ چیزیں تو بر حق ہیں نا۔
جیسے جنات وغیرہ۔ اور وہ مسلمان بھی ہو سکتے ہیں اور غیر مسلم بھی۔
ویسے مسلم جنات کسی کو تنگ نہیں کرتے۔ غیر مسلم کا علم نہیں۔

لوجی ام طالعہ بی بی نے تو باتیں ہی شروع کردی۔۔۔
چلو بچوں ہوجاو شروع طلسمی باتیں کرنا۔۔۔۔

میں اپنا آج کا واقعہ بتاتی ہوں ۔۔ہوا کچھ یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتاوں کیا؟

HarfeDua
31-08-2010, 10:46 PM
8)

کیسے میری غیر موجودگی میں مخول کر رہے ہو۔۔۔تم لوگوں کو سچی میں یقین نہیں آیا تھا ناں۔۔۔۔ایک دم سچ تھا یہ۔۔۔۔۔لے کے رسی یا ڈوری کے پیچھے ہی لگ گئےتھے۔۔۔گندے بچے>:(
ہمیں پتا ہے آپ طلسمانی ٹوپی پہنے موجود ہیں۔

نہیں مجھے تو سچ میں یقین آگیا تھا مجھے ایسی اسٹوریز بہت مزے کی لگتی ہیں۔ بلکہ میں نے تو ابو کو ڈائریکشنز بتا کر یاد رکھنے کو بھی کہا تھا کہ وہاں دیکھنے ضرور جاؤں گی۔ ;d

Meem
31-08-2010, 10:46 PM
ان میں سے کچھ چیزیں تو بر حق ہیں نا۔
جیسے جنات وغیرہ۔ اور وہ مسلمان بھی ہو سکتے ہیں اور غیر مسلم بھی۔
ویسے مسلم جنات کسی کو تنگ نہیں کرتے۔ غیر مسلم کا علم نہیں۔

کیوں جی مسلمان تنگ نہیں کرتے کسی کو؟
تو مسلمان جنات کیوں محروم رہتے ہوں گے۔;d

دانیہ
31-08-2010, 10:46 PM
ویسے پرانے دن کتنے اچھے تھے ناں۔۔۔اور جب نیگیٹو پوائنٹس دے سکتے تھے۔۔۔مجھے روز ایک ملتا تھا ۔۔۔بہت ریسرچ کی ایک پر شک ہوا۔۔پھر میں نے بھی ہر گھنٹے دینا شروع کیا تھا۔۔۔ابھی ڈھیروں ہو جانے تھے کہ ٹیم بھاءی نے فورم سافٹوئر ہی چینج کر دیا

Lubna Ali
31-08-2010, 10:47 PM
جس طرح کی آج کل فورم کی صورت حال ہے تو اس صورت میں ایسے تھریڈ کافی افاقہ کریں گے۔

میں بھی یہی سوچ رہی ہوں ۔۔۔پہلے والے ماحول کو واپس لانا چاہیئے ۔۔۔بہت ٹینشن زدہ باتیں ہو رہیں ہیں۔۔۔حل کوئ نکلتا نہیں بس۔ ساتھ بیکار کی ٹینشن۔۔

HarfeDua
31-08-2010, 10:47 PM
لوجی ام طالعہ بی بی نے تو باتیں ہی شروع کردی۔۔۔
چلو بچوں ہوجاو شروع طلسمی باتیں کرنا۔۔۔۔

میں اپنا آج کا واقعہ بتاتی ہوں ۔۔ہوا کچھ یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتاوں کیا؟
مجھے پتا ہے کیا ہوا ہوگا۔۔۔
آپ نے ڈھیر ساری افطاری بنائی اور روزہ کھلنے کے پانچ منٹ بعد وہ غائب ہوچکی تھی۔ ہے نا پراسرار واقعہ۔ ;)

اچھا بتائیں کیا ہوا؟

Lubna Ali
31-08-2010, 10:48 PM
ویسے پرانے دن کتنے اچھے تھے ناں۔۔۔اور جب نیگیٹو پوائنٹس دے سکتے تھے۔۔۔مجھے روز ایک ملتا تھا ۔۔۔بہت ریسرچ کی ایک پر شک ہوا۔۔پھر میں نے بھی ہر گھنٹے دینا شروع کیا تھا۔۔۔ابھی ڈھیروں ہو جانے تھے کہ ٹیم بھاءی نے فورم سافٹوئر ہی چینج کر دیا

مجھے تو گرون آپشن بھی کافی یاد آتا ہے ۔۔۔۔
ایک بار میں ون اردو کھول کر کہیں چلی گئی تھی میری بچی نے لائن سے سارے ممبران جو اس تھریڈ میں موجود تھے گرون کر دیئے تھے۔۔۔

HarfeDua
31-08-2010, 10:49 PM
کیوں جی مسلمان تنگ نہیں کرتے کسی کو؟
تو مسلمان جنات کیوں محروم رہتے ہوں گے۔;d
;d
یہ بھی ہے۔

ویسے پرانے دن کتنے اچھے تھے ناں۔۔۔اور جب نیگیٹو پوائنٹس دے سکتے تھے۔۔۔مجھے روز ایک ملتا تھا ۔۔۔بہت ریسرچ کی ایک پر شک ہوا۔۔پھر میں نے بھی ہر گھنٹے دینا شروع کیا تھا۔۔۔ابھی ڈھیروں ہو جانے تھے کہ ٹیم بھاءی نے فورم سافٹوئر ہی چینج کر دیا
مجھے لگ رہا ہے ہم بڈھیاں ہوگئی ہیں اور اپنے بچپن کو یاد کرکے ایسی باتیں کررہے ہیں۔ ;d

میں بھی یہی سوچ رہی ہوں ۔۔۔پہلے والے ماحول کو واپس لانا چاہیئے ۔۔۔بہت ٹینشن زدہ باتیں ہو رہیں ہیں۔۔۔حل کوئ نکلتا نہیں بس۔ ساتھ بیکار کی ٹینشن۔۔
بس اب یہی کرنا ہے پرانے تھریڈز میں گپ شپ۔

دانیہ
31-08-2010, 10:50 PM
ہاں بالکل کرو طلسمی باتیں۔۔۔۔جیسے ابھِی تھوڑے دن پہلے مجھے پتہ چلا کہ یہاں میرے گھر کے قریب والے انٹرسیکشن پر ایک بھوت ہاوس ہے۔۔۔

یہ ایک پرانا ہاوس ہے وہاں نئے ہاوسز بن رہے تھے ۔۔۔۔ پرانے کو گرانا تھا۔۔۔جن کانٹریکٹر کو ٹھیکہ دیا اس کی ڈِیتھ ہو گئِ ۔۔۔پھر مذید دو کے ساتھ بھی یہ ہوا۔۔۔۔پھر انہوں نے اس کو ایسے ہی چھوڑ دیا اور باقی کے پلانڈ ہاوسز بنا دئے۔۔۔اب یہ بھوت ہاوس مشہور ہے۔۔

میں جب جا کر دیکھوں گی تو گوگل اسٹریٹ ویو پر تم لوگوں کو بھی دکھاوں گی

Meem
31-08-2010, 10:52 PM
دانیہ ضرور پکس لینا۔
اور ہاں یہاں کراچی میں بھی تو کئی جگہیں ہیں ہانٹڈ

Taaliah
31-08-2010, 10:52 PM
کیوں جی مسلمان تنگ نہیں کرتے کسی کو؟
تو مسلمان جنات کیوں محروم رہتے ہوں گے۔;d
میری سسرال میں جو رہتا ہے وہ تو نہيں تنگ کرتا کسی کو۔

میں بھی یہی سوچ رہی ہوں ۔۔۔پہلے والے ماحول کو واپس لانا چاہیئے ۔۔۔بہت ٹینشن زدہ باتیں ہو رہیں ہیں۔۔۔حل کوئ نکلتا نہیں بس۔ ساتھ بیکار کی ٹینشن۔۔

متفق۔ میں تو آج پانچ دن بعد آئی فورم پر تو کوئی خاص افاقہ نہیں ہوا تھا۔
اچھا کیا جس جس نے بھی پرانے تھریڈ نکالے۔ مزید کا انتظار رہے گا۔

Lubna Ali
31-08-2010, 10:56 PM
اوہو کیا مسئلہ ہے اپنا واقعہ لکھا سرور بزی ہوگیا۔۔۔میں نہیں کھیل رہی اب۔۔۔

Meem
31-08-2010, 10:56 PM
میری سسرال میں جو رہتا ہے وہ تو نہيں تنگ کرتا کسی کو۔

اوہ کہیں آپ لوگ تو اس کو تنگ نہیں کرتے۔

دانیہ
31-08-2010, 10:57 PM
دانیہ ضرور پکس لینا۔
اور ہاں یہاں کراچی میں بھی تو کئی جگہیں ہیں ہانٹڈ

ہاہا۔۔۔کوئِ ایک دو ہیں۔۔۔۔۔ناظم آباد میں رئیل بیکری دیکھی ہے وہ بھی بھوت کا ڈیرہ مشہور تھا۔۔۔۔۔

Meem
31-08-2010, 11:00 PM
ہاہا۔۔۔کوئِ ایک دو ہیں۔۔۔۔۔ناظم آباد میں رئیل بیکری دیکھی ہے وہ بھی بھوت کا ڈیرہ مشہور تھا۔۔۔۔۔

ہیں سچ میں۔
یہاں کارساز پر ایک بنگلہ اسی لیے مشہور ہے۔۔ کےبیز کے پاس۔

دانیہ
31-08-2010, 11:04 PM
ہیں سچ میں۔
یہاں کارساز پر ایک بنگلہ اسی لیے مشہور ہے۔۔ کےبیز کے پاس۔
وہاں تو زیادہ تر اپارٹمینٹس نہین ہیں۔۔۔ہائے کے بیز کیا یاد دلا دیا۔۔۔۔۔۔رمضان میں۔۔۔

کرسپی بروسٹ یمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے وہ بنگلہ پیر پگارا کا تو نہیں ہے ;d

Lubna Ali
31-08-2010, 11:05 PM
مجھے پتا ہے کیا ہوا ہوگا۔۔۔
آپ نے ڈھیر ساری افطاری بنائی اور روزہ کھلنے کے پانچ منٹ بعد وہ غائب ہوچکی تھی۔ ہے نا پراسرار واقعہ۔ ;)

اچھا بتائیں کیا ہوا؟

ارے نہیں افطاری تو کب سے نہیں بنا رہی ۔۔۔۔ بچوں کی چیزیں بنتی ہیں تو بس وہی کھاتے ہیں اور میں اپنے اکیلے کہ لئے کچھ کیا کروں۔۔۔

وہ کیا ہے آجکل میں گھر میں اکیلی ہوں بچوں کے ساتھ۔۔۔ تو ہوا کچھ یوں تھا۔۔کل میں نے ایک تھریڈ پڑھا تھا جس میں طلسم بھائی سب کو ہمزاد سے ملنا سکھا رہے تھے۔۔۔ تو آج فجر کی نماز کے وقت مجھے سامنے کی دیوار پر ایک سایہ سا نظر آیا۔۔۔ اور میں ڈر گئی ظاہر ہے اس تھریڈ کا کچھ تو اثر ہونا تھا۔۔۔ بس نماز کنٹیو کرنا مشکل ہوگیا۔۔لیکن مزے کی بات وہ سایہ چوکور سا تھا ۔۔تو میں سوچنے لگی اگر یہ میرا ہمزاد بھی ہے تو جیومیٹریکل شیپ میں کیوں ہے۔۔۔۔ لیکن ڈری ہوئی تو پھر بھی تھی ۔۔بچوں کے روم میں سے ایک بچہ اپنے روم میں اسمگل کیا اور سکون سے اسکے ساتھ سوگئی۔۔۔

Taaliah
31-08-2010, 11:05 PM
اوہ کہیں آپ لوگ تو اس کو تنگ نہیں کرتے۔

لو جی ہم تو ادھر ہوتے ہیں۔ ہم کیسے اس کو تنگ کر سکتے ہیں۔ ابھی ہم میں اتنی بھی جناتی صفات نہیں آئيں کہ ایک ملک میں بیٹھ کر دوسرے ملک کی مخلوق کو تنگ کیا جائے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ تھریڈ پڑھ کر آ جائیں۔
سعودیہ میں ہے نا وادی جن۔
سعدیہ آپ کبھی گئی ہیں وہاں پر؟

Taaliah
31-08-2010, 11:08 PM
ارے نہیں افطاری تو کب سے نہیں بنا رہی ۔۔۔۔ بچوں کی چیزیں بنتی ہیں تو بس وہی کھاتے ہیں اور میں اپنے اکیلے کہ لئے کچھ کیا کروں۔۔۔

وہ کیا ہے آجکل میں گھر میں اکیلی ہوں بچوں کے ساتھ۔۔۔ تو ہوا کچھ یوں تھا۔۔کل میں نے ایک تھریڈ پڑھا تھا جس میں طلسم بھائی سب کو ہمزاد سے ملنا سکھا رہے تھے۔۔۔ تو آج فجر کی نماز کے وقت مجھے سامنے کی دیوار پر ایک سایہ سا نظر آیا۔۔۔ اور میں ڈر گئی ظاہر ہے اس تھریڈ کا کچھ تو اثر ہونا تھا۔۔۔ بس نماز کنٹیو کرنا مشکل ہوگیا۔۔لیکن مزے کی بات وہ سایہ چوکور سا تھا ۔۔تو میں سوچنے لگی اگر یہ میرا ہمزاد بھی ہے تو جیومیٹریکل شیپ میں کیوں ہے۔۔۔۔ لیکن ڈری ہوئی تو پھر بھی تھی ۔۔بچوں کے روم میں سے ایک بچہ اپنے روم میں اسمگل کیا اور سکون سے اسکے ساتھ سوگئی۔۔۔

کوئی حال نہیں آپ کا۔ اللہ کے حضور کھڑے ہو کر سائے سے ڈر گئیں۔

Meem
31-08-2010, 11:09 PM
وہاں تو زیادہ تر اپارٹمینٹس نہین ہیں۔۔۔ہائے کے بیز کیا یاد دلا دیا۔۔۔۔۔۔رمضان میں۔۔۔

کرسپی بروسٹ یمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے وہ بنگلہ پیر پگارا کا تو نہیں ہے ;d

نہیں نہیں کوئی ہندو فیملی رہتی تھی یا پھر کوئی پجاری اس پر شرط بھی لگتی تھی کہ مین گیٹ سے ہو کر کوئی پچھلے دروازے سے واپس آجائے تو مانیں گے مگر کسی کی ہمت نہیں ہوئی کیونکہ سنا ہے جو گیا واپس نہیں آیا۔۔

اور اسی ایریا میں رات کو ایک عورت بھی کار سواروں کو لفٹ کے لیے روکتی تھی۔۔
بس یہ سب سنا سنا ہی ہے الحمدللہ دیکھا نہیں۔

مجھے وہان کا چائیز بہت اچھا لگتا ہے اور اسپیشل کون۔۔

Meem
31-08-2010, 11:10 PM
لو جی ہم تو ادھر ہوتے ہیں۔ ہم کیسے اس کو تنگ کر سکتے ہیں۔ ابھی ہم میں اتنی بھی جناتی صفات نہیں آئيں کہ ایک ملک میں بیٹھ کر دوسرے ملک کی مخلوق کو تنگ کیا جائے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ تھریڈ پڑھ کر آ جائیں۔
سعودیہ میں ہے نا وادی جن۔
سعدیہ آپ کبھی گئی ہیں وہاں پر؟

ہاں جی سائنس کیا پتا کرلے اتنی ترقی۔۔

Lubna Ali
31-08-2010, 11:11 PM
کوئی حال نہیں آپ کا۔ اللہ کے حضور کھڑے ہو کر سائے سے ڈر گئیں۔

ہاہاہاہا بس جی اس تھریڈ کا اثر ہی سمجھ لیں ۔۔۔ ویسے اتنا بڑا چوکور سایہ آیا کہاں سے یہ سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔

دانیہ
31-08-2010, 11:20 PM
۔۔

اور اسی ایریا میں رات کو ایک عورت بھی کار سواروں کو لفٹ کے لیے روکتی تھی۔۔
بس یہ سب سنا سنا ہی ہے الحمدللہ دیکھا نہیں۔

وہ تو رہنے دو۔۔۔بہت لوگوں نے دیکھی ۔۔۔۔۔وہ وہ ہوتی ہیں۔۔۔سمجھ گئی ناں

Meem
31-08-2010, 11:21 PM
ہاہاہاہا بس جی اس تھریڈ کا اثر ہی سمجھ لیں ۔۔۔ ویسے اتنا بڑا چوکور سایہ آیا کہاں سے یہ سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔

ویسے ہے تو سوچنے کی بات۔
ویسے آئینہ دیکھیں کہین آپ ہی تو چوکور نہیں ہو رہی ہیں

Lubna Ali
31-08-2010, 11:23 PM
ویسے ہے تو سوچنے کی بات۔
ویسے آئینہ دیکھیں کہین آپ ہی تو چوکور نہیں ہو رہی ہیں
ہاہاہاہا۔۔۔
ارے نہیں نا۔۔طلسم بھاِئی نے طریقہ بتایا تھا کہ کچھ دیر اندھیرے سے دیکھنے کے بعد روشنی کی طرف دیکھیں تو آپنا ہمزاد نظر آتا ہے ایسا ہی کوئی طریقہ تھا۔۔خیر۔۔وہ وقت ہی ایسا تھا اندھیرے سے روشن ہونے کا شاید ایسا ہی کوئی آنکھوں کا دھوکا ہو۔۔۔

HarfeDua
31-08-2010, 11:30 PM
ارے نہیں افطاری تو کب سے نہیں بنا رہی ۔۔۔۔ بچوں کی چیزیں بنتی ہیں تو بس وہی کھاتے ہیں اور میں اپنے اکیلے کہ لئے کچھ کیا کروں۔۔۔

وہ کیا ہے آجکل میں گھر میں اکیلی ہوں بچوں کے ساتھ۔۔۔ تو ہوا کچھ یوں تھا۔۔کل میں نے ایک تھریڈ پڑھا تھا جس میں طلسم بھائی سب کو ہمزاد سے ملنا سکھا رہے تھے۔۔۔ تو آج فجر کی نماز کے وقت مجھے سامنے کی دیوار پر ایک سایہ سا نظر آیا۔۔۔ اور میں ڈر گئی ظاہر ہے اس تھریڈ کا کچھ تو اثر ہونا تھا۔۔۔ بس نماز کنٹیو کرنا مشکل ہوگیا۔۔لیکن مزے کی بات وہ سایہ چوکور سا تھا ۔۔تو میں سوچنے لگی اگر یہ میرا ہمزاد بھی ہے تو جیومیٹریکل شیپ میں کیوں ہے۔۔۔۔ لیکن ڈری ہوئی تو پھر بھی تھی ۔۔بچوں کے روم میں سے ایک بچہ اپنے روم میں اسمگل کیا اور سکون سے اسکے ساتھ سوگئی۔۔۔
;d;d;d
اسی لیے میں ایسے تھریڈز رات میں نہیں پڑھتی۔ ;)

پھر پتا نہیں چلا آپ کا ہمزاد چوکور کیوں تھا؟

دانیہ
01-09-2010, 05:12 AM
ابھی شام میں ایک اور یاد آ گیا۔۔۔اسپیشلی دعا کے لئے

دس بارہ سال پہلے کی بات ہے ۔۔جہاں گھر تھا ہمارا وہاں سامنے ایک روڈ کراس کے پارک یا گارڈن جو بھی کہہ لو وہ تھا۔۔۔اور بائیں جانب ایک اسکول

وہاں کچھ لوگوں سے سنا کہ ہر جمعرات کی رات کو ایک سفید کپڑوں میں ملبوس حسینہ پارک میں آتی ہے اس نے گھنگرو پہنے ہوتے ہیں اور جن کی آواز سناٹے میں کافی زور سے سنائی دیتی ہے ۔۔۔چھم چھم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر پارک میں کسی درخت کے نیچے لگی بینچ پر جا بیٹھتی ہے اور پھر اذانوں سے پہلے غائب ہو جاتی ہے

یہ واقعہ کچھ اتنی تیزی سے پھیلا اور کافی چشم دید گواہان بھی مل گئے۔۔کسی نے کہا الٹے پاوں ہیں ۔۔کسی نے کہا میک اپ کئے کوئِ خوبصورت روح۔۔۔

رات دس بجے کے بعد ہی وہاں سناٹا ہونے لگا۔۔۔سب ڈر کر گھروں میں چلے جاتے کہ کہیں آنٹی چڑیل سے سامنا نہ ہو جائے

ہمارا تو گھر سامنے ہی تھا۔۔۔یہ پریٹینڈ کرنے کے باوجود کہ ہم نہیں ڈرتے اندر سے ایک ڈر تو بسیرا کر ہی چکا تھا

خیر جمعرات آئی ۔۔۔باقی گھر والے تو سو گئے۔۔۔گھر کی تیسیری منزل پر ماموں کا روم تھا۔۔۔ان کو اسے دیکھنے کی سوجھی اور ان کے روم سے باہر پارک کا منظر کافی صاف دکھتا بھی تھا۔۔۔وہ اور ان کی بیگم وہیں اسی حسینہ چڑیل کا انتظار کرتے رہے۔۔۔قریبا" رات کے دو بجے آواز آئی۔۔۔چھم چھم چھم۔۔۔اسٹریٹ لائٹس کی روشنی میں دیکھا تو سفید چمکتے کپڑے پہنے لمبے بالوں والی ایک لڑکی پارک کی جانب جا رہی تھی۔۔۔ان دونوں کے بقول اس وقت تو دل گھبرا ہی گیا ۔۔پھر وہ جا کر پیڑ کے نیچے بیٹح گئی۔۔۔انہیں تھوڑا ڈر سا لگا۔۔۔اچانک انہیں لگا جیسے اس نے انہیں دیکھ لیا ہے دونوں پیچھے ہوئے اور آیۃ الکرسی پڑھنا شروع کر دی۔۔۔

لیکن وہ تو وہیں وہیں موجودد تھی حالانکہ سنا ہے چڑیل یا بدروح اس کے ورد کرنے سے بھاگ جاتی ہے ۔۔۔۔

اب انہیں کچھ شک ہوا۔۔۔
دوسرے دن ماموں نے محلے کے افراد سے ذکر کیا۔۔۔اب سب کی ہمت بندھی اور جب نیکسٹ تھرسڈے آءی تو اس کا باقاعدہ انتظار کیا گیا اور جب وہ آئی تو اس پر پل پڑے

علم ہوا وہ کوئِ حسینہ نہیں اسکول کے چوکیدار کا بیٹا تھا۔۔اصل میں اس کے مرحوم باپ کو گورنمنٹ نے اسکول کی دیوار کے ساتھ ایک جھونپڑی بنانے کی اجزت دی تھی۔۔اب جب چوکیدار کا انتقال ہو گیا تو اہل مھلہ اس جھونپڑی کو وہاں سے ہٹانا چاہٹے تھے ۔۔۔۔تو اس لڑکے نے یہ سارے پاپڑ بیلے کہ وہ جگہ آسیب زدہ مشہور ہو جائے۔۔۔اور کوءِ جھونپڑی نہ ہٹائے

یہ

Lubna Ali
01-09-2010, 05:38 AM
توبہ کیا چالاک بچہ تھا۔۔۔کیا وہ واقعی سج سنور کر آتا تھا۔۔۔اچھا اس کے بعد کیا ہوا؟

دانیہ
01-09-2010, 05:45 AM
توبہ کیا چالاک بچہ تھا۔۔۔کیا وہ واقعی سج سنور کر آتا تھا۔۔۔اچھا اس کے بعد کیا ہوا؟
بچہ ۔۔۔نہیں پچیس چھبیس سال کا تھا۔۔۔ہاں اتنا میک اپ کر کے نقلی بال لگا کر آتا تھا

کچھ نہیں مارا پکڑ کے پولیس کی دھمکیاں دیں تو معافی مانگنے لگا۔۔۔۔۔اور جھونپڑی یا کچا مکان جو بھی کہہ لو بعد میں ہٹا دیا گیا۔۔۔۔

Rehana
01-09-2010, 05:48 AM
dania aapi dara dea,,, end pay ja k thora dil sakon mian aya...main to namaz parhty huay dopata paon ko lag jay to namaz tot jati hai meri ...

HarfeDua
01-09-2010, 06:37 AM
;d;d
افوہ سارا مزہ کرکرا کردیا۔ میں اتنے انٹرسٹ سے پی سی کے اندر ہی گھسی جارہی تھی اینڈ خراب کردیا دانیہ :(۔ اچھا ہوا اس لڑکے کی پٹائی ہوئی۔ ;d

مینا
01-09-2010, 06:45 AM
;d;d
اوپر والا واقعہ بہت فنی ہے دانیہ۔۔۔۔

السلام علیکم!
کیسی ہی ساری خواتین

Sajda Sehr
01-09-2010, 06:46 AM
واہ جی واہ
یہ آج پرانے تھریڈز اوپن کرنے کا آئیڈیا کس کو آیا ہے کتنے مزے کے تھریڈز ہوتے تھے نا
اب تو سب سیریس سیریس :(

ویٹ والا تو بند ہی کروا دیا ہے

HarfeDua
01-09-2010, 06:50 AM
;d;d
اوپر والا واقعہ بہت فنی ہے دانیہ۔۔۔۔

السلام علیکم!
کیسی ہی ساری خواتین
وعلیکم السلام
لڑکیاں تو ٹھیک ہیں خواتین کا پتا نہیں۔

واہ جی واہ
یہ آج پرانے تھریڈز اوپن کرنے کا آئیڈیا کس کو آیا ہے کتنے مزے کے تھریڈز ہوتے تھے نا
اب تو سب سیریس سیریس :(

ویٹ والا تو بند ہی کروا دیا ہے

وہ ویٹ والا لبنٰی نے ڈھونڈا تھا یہ والا مجھے یاد آگیا۔۔۔ جلدی جلدی باتیں کرلیں اس سے پہلے کے یہ بھی لاک ہو۔ ;)

Sajda Sehr
01-09-2010, 06:57 AM
وعلیکم السلام
لڑکیاں تو ٹھیک ہیں خواتین کا پتا نہیں۔

وہ ویٹ والا لبنٰی نے ڈھونڈا تھا یہ والا مجھے یاد آگیا۔۔۔ جلدی جلدی باتیں کرلیں اس سے پہلے کے یہ بھی لاک ہو۔ ;)
;d;d
نہیں یہ نہیں بند ہوگا
آرکائیو میں نہیں ہے نا اور اتنا لمبا بھی نہیں ہے

Lubna Ali
01-09-2010, 07:24 AM
واہ جی واہ
یہ آج پرانے تھریڈز اوپن کرنے کا آئیڈیا کس کو آیا ہے کتنے مزے کے تھریڈز ہوتے تھے نا
اب تو سب سیریس سیریس :(

ویٹ والا تو بند ہی کروا دیا ہے

ہاں نا کتنے مزے دار ہوتے تھے۔۔بس یہی سوچ کر ویٹ والے تھریڈ کو بمپ اپ کیا تھا۔۔تو دعا بھی یہ مزے دار تھریڈ ڈھونڈ لائی۔۔
اداس نا ہو ان شاءللہ میں نے اور دعا نے سوچا ہوا ہے اب اسی طرح ہلکی پھلکی باتیں پھر سے شروع کرنی ہے بہت ہوگیا یہ تو تو میں میں۔۔۔

اچھا ویٹ والا نیا بنایا تو ہے وہاں آو نا۔۔۔

Sajda Sehr
01-09-2010, 07:29 AM
ہاں نا کتنے مزے دار ہوتے تھے۔۔بس یہی سوچ کر ویٹ والے تھریڈ کو بمپ اپ کیا تھا۔۔تو دعا بھی یہ مزے دار تھریڈ ڈھونڈ لائی۔۔
اداس نا ہو ان شاءللہ میں نے اور دعا نے سوچا ہوا ہے اب اسی طرح ہلکی پھلکی باتیں پھر سے شروع کرنی ہے بہت ہوگیا یہ تو تو میں میں۔۔۔

اچھا ویٹ والا نیا بنایا تو ہے وہاں آو نا۔۔۔
ہاں واقعی
چلیں یہ تو ُآ نے بہت اچھا کیا
میں بھی آُ کے ساتھ ہوں
یو یو آئی آئی کافی ہوگیا ہے
اور تو اور عید بھی قریب ہے
اب چلیں حالات جیسے بھی ہیں
لیکن عید تو عید ہوتی ہے نا