PDA

View Full Version : پُراسرار لطیفے

دانیہ
28-02-2009, 06:39 AM
ایک گھر کے بارے میں مشہور تھا کہ وہاں سر کٹے رہتے ہیں ایک صاحب نے وہاں رات گذارنے کی ٹھانی
رات ہوئی تو دیکھا کہ اور بھی لوگ آئے محفل جمی ایک صاحب نے باتیں کرتے ہوئے اپنا سر اپنی گردن سے الگ کیا اور کنگھی کرنے لگے یہ دیکھ کر ان صاحب کے ہوش اڑ گئے بھاگتے ہوئے گھر سے نکلے اور ایک برابر کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا وہاں سے ایک شخص نکلا پوچھا اتنا گھبرائے ہوئے کیوں ہو کیا ہوا
ان صاحب نے بتایا کہ وہاںکچھ لوگ ہیں ایک نے اپنا سر اپنی گردن سے الگ کر دیا ہے تو وہ صاحب کہنے لگے اس میں کیا بڑی بات یہ تو میں بھی کر سکتا ہوں اور یہ کہہ کر اپنا سر گردن سے الگ کر دیا

سلمان سلّو
28-02-2009, 06:45 AM
میں بھی ایک لطیفہ شیئر کرتا ہو اب پتہ نہیں اسکو پراسرار لطیفے کا درجہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں اسکا فیصلہ تو آپ کریں میں تو ۔۔لطیفہ شیئر کرتا ہوں۔۔

دہلی میں کسی دکاندار نے ایک امریکن کے ہاتھ ایک کھوپڑی بیچی تھی کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی ہے اس نے 50 ڈالر میں خوشی سے خرید لی۔چند روز بعد وہ امریکن پھر اسی دکان پر گیا تو دکاندار نے پھر ایک اور نسبتا'' چھوٹی کھوپڑی اسے تھما دی اور اسے بھی مہاراجہ رنجیت سنگھ سے منسوب کر دیا۔امریکن بہت جھلایا کہ رنجیت سنگھ کی کھوپڑی تو میں ابھی چند دن پہلے لے کر گیا تھا دکاندار نے مسکرا کر کہا جناب یہ ان کے بچپن کے زمانے کی کھوپڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔۔۔

Galaxy
01-03-2009, 10:45 AM
سب بہت اچھے ھیں;d

pert
02-03-2009, 11:17 PM
شوہر : رات کو میں نے ایک بڑی ہارر مووی دیکھی ۔۔ابھی تک رونگٹے کھڑے ہیں ۔ ایک چڑیل تھی جو کبھی میرے آگے، کبھی میرے پیچھے اور کبھی میرے ساتھ چل رہی تھی۔
بیوی: کونسی ہارر مووی تھی
شوہر: اپنی شادی کی مووی

1UM-SiteAdmins
03-03-2009, 08:05 PM
یہ ایک عملی لطیفہ ھے جو بہت سے دوستوں کے ساتھ محفل میں کیا جا سکتا ھے۔ تاھم خیال رھے کہ ایکٹنگ بھرپور ھونی چاھیے اور کسی ایسے شخص کے ساتھ کیا جائے جو ناراض نہ ھو۔ مثلا آپ اپنے دوست سے کہیں گے

کل رات میں نے عجیب خواب دیکھا۔

محشر کا میدان ھے ھر طرف افراتفری مچی ھوئی ھے۔

حساب کتاب شروع ھوتا ھے تو میرے اعمال کم نکلتے ھیں اور تمہارے بہت زیادہ۔

چنانچہ فرشتے کم اعمال والوں کو کھینچ کھینچ کر جہنم میں لے جا رھے ھوتے ھیں۔ میں نے تم سے مدد کی درخواست کی۔

تم نے سوچ سوچ کے مجھے اپنے کندھے پر بٹھا لیا اور ھم دونوں آرام آرام سے جنت کی طرف چل دئیے۔

جنت کے دروازے پر پہنچ کر میں نے تمہاری کامیابی کی پرچی داروغہ کے حوالے کی۔

اس نے سنہری دروازہ کھول دیا اور ھم اندر داخل ھو گئے۔

اندر داخل ھوتے ھی دو فرشتوں نے تمہیں پکڑ لیا اور مجھے کہا :

جناب! آپ کا گدھا اس سے آگے نہیں جا سکتا۔

Saahil
03-03-2009, 08:07 PM

;d:);d

Galaxy
03-03-2009, 08:43 PM
;d;d nice sharing shezad bhai

TariqRaheel
03-03-2009, 10:29 PM
ایک صاحب کسی مکان کو لینا چاہ رہے تھے کرایے پر، اور اسکے بارے میں پراسرار قصے مشہور تھے -انہوں نے خود حقیقت جاننے کی غر ض سے ادھر کا رخ کیا اور دروازے پر دستک دی-
ایک شخص نے دروازہ کھولا---جی فرمایئے
وہ بولے--میں نے سنا ھے اس جگہ پر بھوتوں کا قبضہ ھے-کیا یہ سچ ھے-
معلوم نہیں ---اس آدمی نے جواب دیا----مجھے تو خود مرے ھوے دس برس ھو چکے ھیں-
>:(;d??? mza hi Aaagayaaa..........................

TariqRaheel
03-03-2009, 10:29 PM
میں بھی ایک لطیفہ شیئر کرتا ہو اب پتہ نہیں اسکو پراسرار لطیفے کا درجہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں اسکا فیصلہ تو آپ کریں میں تو ۔۔لطیفہ شیئر کرتا ہوں۔۔

دہلی میں کسی دکاندار نے ایک امریکن کے ہاتھ ایک کھوپڑی بیچی تھی کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی ہے اس نے 50 ڈالر میں خوشی سے خرید لی۔چند روز بعد وہ امریکن پھر اسی دکان پر گیا تو دکاندار نے پھر ایک اور نسبتا'' چھوٹی کھوپڑی اسے تھما دی اور اسے بھی مہاراجہ رنجیت سنگھ سے منسوب کر دیا۔امریکن بہت جھلایا کہ رنجیت سنگھ کی کھوپڑی تو میں ابھی چند دن پہلے لے کر گیا تھا دکاندار نے مسکرا کر کہا جناب یہ ان کے بچپن کے زمانے کی کھوپڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔۔۔

>:(;d??? mza hi Aaagayaaa..........................

TariqRaheel
03-03-2009, 11:05 PM
یہ ایک عملی لطیفہ ھے جو بہت سے دوستوں کے ساتھ محفل میں کیا جا سکتا ھے۔ تاھم خیال رھے کہ ایکٹنگ بھرپور ھونی چاھیے اور کسی ایسے شخص کے ساتھ کیا جائے جو ناراض نہ ھو۔ مثلا آپ اپنے دوست سے کہیں گے

کل رات میں نے عجیب خواب دیکھا۔

محشر کا میدان ھے ھر طرف افراتفری مچی ھوئی ھے۔

حساب کتاب شروع ھوتا ھے تو میرے اعمال کم نکلتے ھیں اور تمہارے بہت زیادہ۔

چنانچہ فرشتے کم اعمال والوں کو کھینچ کھینچ کر جہنم میں لے جا رھے ھوتے ھیں۔ میں نے تم سے مدد کی درخواست کی۔

تم نے سوچ سوچ کے مجھے اپنے کندھے پر بٹھا لیا اور ھم دونوں آرام آرام سے جنت کی طرف چل دئیے۔

جنت کے دروازے پر پہنچ کر میں نے تمہاری کامیابی کی پرچی داروغہ کے حوالے کی۔

اس نے سنہری دروازہ کھول دیا اور ھم اندر داخل ھو گئے۔

اندر داخل ھوتے ھی دو فرشتوں نے تمہیں پکڑ لیا اور مجھے کہا :

جناب! آپ کا گدھا اس سے آگے نہیں جا سکتا۔
>:(;d??? mza hi Aaagayaaa..........................

محمد فیصل
03-03-2009, 11:20 PM
دو شادی شدہ دوست قبرستان میں بیٹھے تھے ایک نے دوسرے سے کہا دیکھو یہ مردے کتنے آرام سے سو رہے ہیں
سارے مردے اٹھ کھڑے ہوئے اور بولے "کیوں نہ سوئیں یہ جگہ اپنی جان دے کر حاصل کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

محمد فیصل
03-03-2009, 11:52 PM
خوفناک اندھیری رات کے سناٹے میں
شھر سے دور ویران قبرستان میں
ایک بھوت دوسرے بھوت کو سمجھا رہا تھا
یار یہ سب دماغ کا وہم ہے تو گبھرا مت
پٹھان وٹھان کچھ نہیں ہوتا

Galaxy
06-03-2009, 04:53 PM
دو شادی شدہ دوست قبرستان میں بیٹھے تھے ایک نے دوسرے سے کہا دیکھو یہ مردے کتنے آرام سے سو رہے ہیں
سارے مردے اٹھ کھڑے ہوئے اور بولے "کیوں نہ سوئیں یہ جگہ اپنی جان دے کر حاصل کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

خوفناک اندھیری رات کے سناٹے میں
شھر سے دور ویران قبرستان میں
ایک بھوت دوسرے بھوت کو سمجھا رہا تھا
یار یہ سب دماغ کا وہم ہے تو گبھرا مت
پٹھان وٹھان کچھ نہیں ہوتا

بہت مزے دار ;d

talha2c
08-03-2009, 03:24 PM
بہت اچھے

mzia29
27-03-2009, 02:56 PM
haahahha bohot achay jokes hia ;d;d

Majzobi
03-06-2009, 06:16 PM
سب بہت اچھے ھیں;d

Maleeha
03-06-2009, 07:15 PM
;d;d

NaziNazi
03-06-2009, 07:18 PM
دو شادی شدہ دوست قبرستان میں بیٹھے تھے ایک نے دوسرے سے کہا دیکھو یہ مردے کتنے آرام سے سو رہے ہیں
سارے مردے اٹھ کھڑے ہوئے اور بولے "کیوں نہ سوئیں یہ جگہ اپنی جان دے کر حاصل کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

bohat he achay :)))

Diya
03-06-2009, 09:03 PM
یہ ایک عملی لطیفہ ھے جو بہت سے دوستوں کے ساتھ محفل میں کیا جا سکتا ھے۔ تاھم خیال رھے کہ ایکٹنگ بھرپور ھونی چاھیے اور کسی ایسے شخص کے ساتھ کیا جائے جو ناراض نہ ھو۔ مثلا آپ اپنے دوست سے کہیں گے

کل رات میں نے عجیب خواب دیکھا۔

محشر کا میدان ھے ھر طرف افراتفری مچی ھوئی ھے۔

حساب کتاب شروع ھوتا ھے تو میرے اعمال کم نکلتے ھیں اور تمہارے بہت زیادہ۔

چنانچہ فرشتے کم اعمال والوں کو کھینچ کھینچ کر جہنم میں لے جا رھے ھوتے ھیں۔ میں نے تم سے مدد کی درخواست کی۔

تم نے سوچ سوچ کے مجھے اپنے کندھے پر بٹھا لیا اور ھم دونوں آرام آرام سے جنت کی طرف چل دئیے۔

جنت کے دروازے پر پہنچ کر میں نے تمہاری کامیابی کی پرچی داروغہ کے حوالے کی۔

اس نے سنہری دروازہ کھول دیا اور ھم اندر داخل ھو گئے۔

اندر داخل ھوتے ھی دو فرشتوں نے تمہیں پکڑ لیا اور مجھے کہا :

جناب! آپ کا گدھا اس سے آگے نہیں جا سکتا۔

زبردست
;d;d;d;d;d

Awara
05-06-2009, 01:37 PM
Jio Dostoooooo:cool:

Payari
14-06-2009, 12:19 AM
buhut kkhooob

Payari
14-06-2009, 12:20 AM
خوفناک اندھیری رات کے سناٹے میں
شھر سے دور ویران قبرستان میں
ایک بھوت دوسرے بھوت کو سمجھا رہا تھا
یار یہ سب دماغ کا وہم ہے تو گبھرا مت
پٹھان وٹھان کچھ نہیں ہوتا

buhutt khoooooooooooooooooooob

Malika Gul
30-07-2009, 04:36 AM
nice

The Roses
30-07-2009, 04:59 AM
Boht Aala;d

israrkpk
05-08-2009, 02:10 PM
good