PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 5 »¦«



حنا
03-02-2009, 12:54 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
اس بار عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 3 مارچ

یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpg

دانیہ
03-02-2009, 01:38 AM
http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpg




ہم کسی سے کم نہیں

رفعت
03-02-2009, 02:58 AM
یہ ہے تصویر


http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpg
[/quote]

ھم سا ھو تو سامنے آئے:)

iram.dar
03-02-2009, 04:49 AM
hum hain tumhare baap


that's is my best attempt with urdu...so appreciate it........

سلمان سلّو
03-02-2009, 05:08 AM
میں بھی گولڈ ممبل ہوں۔۔۔

سلمان سلّو
03-02-2009, 05:10 AM
hum hain tumhare baap

;d

FarisUsman
03-02-2009, 12:13 PM
چاردن کی ذندگی موچ اڑالے



http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpg

[/quote]

Dirya
03-02-2009, 12:20 PM
Is there any body online?

عارف
03-02-2009, 02:13 PM
میں بھی چیٹنگ کرتا ہوں

Naqsh
03-02-2009, 03:13 PM
BACHHAY HAMARAY EHAD KAY CHALAK HO GAY.









MAIRAY PAAS URDU KEY BOARD NAHAIN.

Lubna Ali
03-02-2009, 03:50 PM
ماھیرین سے پوچھیئے

1UM-SiteAdmins
03-02-2009, 04:12 PM
یہ ٹھیک ھوتا تو ابو مجھے کیوں دیتے؟

سمر
03-02-2009, 05:46 PM
ون اردو کا کمپوزنگ مشن




http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpg

حنا
04-02-2009, 12:59 AM
hum hain tumhare baap


that's is my best attempt with urdu...so appreciate it........


رومن اردو کی اجازت نہیں ہے

حنا
04-02-2009, 01:01 AM
Is there any body online?


صرف اردو عنوان مقابلے میں شامل ہوں گے

حنا
04-02-2009, 01:02 AM
BACHHAY HAMARAY EHAD KAY CHALAK HO GAY.









MAIRAY PAAS URDU KEY BOARD NAHAIN.



رومن اردو کی اجازت نہیں ہے

حنا
04-02-2009, 01:03 AM
یہ ٹھیک ھوتا تو ابو مجھے کیوں دیتے؟



عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو

iram.dar
04-02-2009, 03:04 AM
رومن اردو کی اجازت نہیں ہے



sorry i can't write in urdu

Zainab
04-02-2009, 03:54 AM
میں گوگل جنریشن , اودڑ پیمپرز اونلائن

(Googal Genration odring his pampers online)

فیصل نواز
04-02-2009, 06:19 AM
تھوڑا بزی ھوں

mqali
04-02-2009, 08:42 AM
[http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpg
[/CENTER][/QUOTE]

بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ

حنا
04-02-2009, 10:35 AM
sorry i can't write in urdu


http://www.urdukeyboard.com/


اردو لکھنے کے لئے آپ اس کی بورڈ سے مدد لے سکتے ہے

حنا
04-02-2009, 10:39 AM
اس بار مقابلے پرانے قوانین کے مطابق ہوں گے

آپ سب نوٹ کر لیں

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
عنوان اردو میں ہو رومن اردو میں لکھا جا سکتا ہے
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے

حنا
04-02-2009, 10:41 AM
آپ سب کے لئے خوشخبری ہے کہ اس مقابلے کی جج سمارا صاحبہ ہوں گی

hk786
04-02-2009, 04:48 PM
http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpgپیدائشی کمپیو ٹر گرائجوئیٹ

iram.dar
04-02-2009, 11:00 PM
ہم ہے تمہا ر ے با پ i mean hum hai tumhare baap

does this make sense...

سلمان سلّو
05-02-2009, 12:18 AM
اس بار مقابلے پرانے قوانین کے مطابق ہوں گے

آپ سب نوٹ کر لیں

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
عنوان اردو میں ہو رومن اردو میں لکھا جا سکتا ہے
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے





یہ قوانین موجودہ مقابلے کیلئے ہیں اور اگلے مقابلے کے لئے ہونگے؟؟۔۔

Raising Moon
06-02-2009, 05:39 PM
چھوٹا سا اک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

Swan
06-02-2009, 05:48 PM
چھوٹا پچہ سمجھ کے ھم سے نہ ٹکرانا رے

فائزہ صدف
06-02-2009, 06:35 PM
ابا کچھ کچھ بیٹا سب کچھ

سائیبل
07-02-2009, 03:34 PM
لو جی سارا کام کر دیا

Muhammad Atique
09-02-2009, 01:08 PM
آئ اب کاکے کی باری

Kainat
10-02-2009, 06:35 PM
ھم ہیں کمال کے

روشنی
11-02-2009, 12:53 PM
ترقی یوں ھی ھوتی ھے۔

Rose
14-02-2009, 11:34 AM
ہم سے بڑھ کر کون

nyr
18-02-2009, 01:40 AM
BORN INTELLIGENT

haasil e zeest
18-02-2009, 02:47 AM
اپو کی مدد کر رہا ھوں

عبداللہ صابر
26-02-2009, 09:44 PM
ہونہاربرواکےچکنےچکنےپات

zehra110
27-02-2009, 11:48 AM
Main Chotta sa aik bacha hun , Per kaam karon ga barey barey

Swan
02-03-2009, 02:33 AM
zuhara yeh title raising moon alredy choose kar chuki hain

우스만
02-03-2009, 10:07 AM
تعلیمی انقلاب-پہلا قدم



http://www.urduphoto.com/oucache/in/i43.tinypic.com/29l1mqc.jpg

Rubab
04-03-2009, 11:43 PM
تمام شرکاء کے ہی عنوانات بہت اچھے تھے لیکن پہلی تین پوزیشنز کے لئے چناؤ تو کرنا ہی تھا۔ عنوانات کو منتخب کرنے کے لئے میری مدد ساحرہ، ماہنور اور وش نے کی ہے اور میں ان تینوں ساتھیوں کی بہت مشکور ہوں۔

ہاں جی تو اب رزلٹس

پہلا عنوان


ماھیرین سے پوچھیئے

دوسرا عنوان



ون اردو کا کمپوزنگ مشن

تیسرا عنوان



میں بھی گولڈ ممبل ہوں۔۔۔



میری طرف سے تمام جیتنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

Khuloos
04-03-2009, 11:54 PM
مبارکاں جی۔ ۔ ۔۔ مجھے بھی اچھے لگے یہ عنوانات۔ ۔ ۔

Meem
05-03-2009, 12:01 AM
مبارکاں سب کو ۔۔۔:)

HJaved
05-03-2009, 12:04 AM
سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔
مزے کے عنوانات ہیں۔

Mahnoor Khan
05-03-2009, 12:15 AM
مبارک ہو تینوں جیتنے والوں کو۔

Ahsan_Yaz
05-03-2009, 12:18 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک اور سمارا جی کو نتائج مرتب کرنے پر مبارکباد۔
جیتنے والوں کے پوائنٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

سلمان سلّو
05-03-2009, 12:55 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک اور سمارا جی کو نتائج مرتب کرنے پر مبارکباد۔
جیتنے والوں کے پوائنٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں۔


بہت شکریہ پوائنٹس مل گئے ہیں۔۔:)۔۔

لبنٰی سسڑ اور مازظق بھائی کو بھی بہت مبارک باد۔۔۔۔۔:)۔

سسڑ سمارا،ساحرہ،وش ،ماہنور اور جنھوں نے مجھ کو وش کیا آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔:)۔

Saahil
05-03-2009, 12:57 AM
سب جیتنے والے ممبران کو بہتتتتتتتتتت مبارک
تمام شرکت کرنے والے ممبران کو بھی بہت بہت مبارک
۔
سمارا سسٹر آپ کا بھی شکریہ نتیجہ بنانے کے لیے

دانیہ
05-03-2009, 03:19 AM
سب جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک

Noma
05-03-2009, 03:46 AM
سب جیتنے والے ممبران کو اتنے آچھے عنوان منتخب کرنے اور جیتنے کی بہت بہت مبارک باد جی:)

우스만
05-03-2009, 07:02 AM
sab jeetnay walon ko bht bht mubarik ho

فائزہ صدف
05-03-2009, 08:23 AM
تمام جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو :)

Lubna Ali
05-03-2009, 08:47 AM
تمام شرکاء کے ہی عنوانات بہت اچھے تھے لیکن پہلی تین پوزیشنز کے لئے چناؤ تو کرنا ہی تھا۔ عنوانات کو منتخب کرنے کے لئے میری مدد ساحرہ، ماہنور اور وش نے کی ہے اور میں ان تینوں ساتھیوں کی بہت مشکور ہوں۔

ہاں جی تو اب رزلٹس

پہلا عنوان



دوسرا عنوان




تیسرا عنوان



میری طرف سے تمام جیتنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
لو جی میں یہ مقابلہ جیت بھی گئی اور مجھے معلوم بھی نہیں
;d;d
سب میمبران کا شکریہ اور سمارا جی ساحرہ وش اور ماہنور جی کا بھی شکریہ

SmyleAgain
05-03-2009, 08:50 AM
ارے واہ۔۔۔مبارک ہو بھئ۔۔۔بہت اچھے

Lubna Ali
05-03-2009, 08:52 AM
ارے واہ۔۔۔مبارک ہو بھئ۔۔۔بہت اچھے
وہی تو میں تو بھول ہی گئی تھی اج میں اپنے پوائیٹز دیکھ کر حیران ہو رہی تھی کہ اتنے زیادہ کیسے ہوگئے
ابھی فائزہ جی کی پوسٹ دیکھ کر یہاں آئی کہ دیکھوں کیسا مقابلہ ہے اور کون جیتا ہے وہ تو یہاں آکر معلوم ہوا کے وہ میں ہی ہوں
;d;d

دانیہ
05-03-2009, 08:53 AM
لو جی میں یہ مقابلہ جیت بھی گئی اور مجھے معلوم بھی نہیں
;d;d
;d:o

Rose
05-03-2009, 11:27 AM
سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔

Raising Moon
05-03-2009, 11:43 AM
سب جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک

Kainat
05-03-2009, 02:50 PM
جیتنے والوں کی جیت پر بہت خوشی ہوئی ان کے جواب واقعی بہت انٹرسٹنگ اور موزوں ہیں۔میری طرف سے انھیں بہت بہت مبارک ہو

haasil e zeest
05-03-2009, 06:35 PM
سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔