PDA

View Full Version : The Result....."بذریعہ شعرتصویر کو عنوان دیجئے"...The Result



سلمان سلّو
21-01-2009, 12:17 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم قارئین،کیسے ہیں آپ یقینا''اچھے ہونگے۔ میری اللہ سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔۔
مقابلہ "بذریعہ شعرتصویر کو عنوان دیجئے" کے رزلٹ کیساتھ حاضرہوں۔۔
رزلٹ کے ساتھ ساتھ میرے پاس آپ سب کے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری پلس سرپرائز بھی ہے یہ خوشخبری کیا ہے اب تھوڑی دیر میں آپکو اس کے بارئے میں بتاتا ہوں زرا انتظار فرمائیں۔۔;)

کچھ مقابلے کے حوالے سے تفصیلات:

مجموعی طور پر اس مقابلے میں 29 ممبرز نے 80 بہترین اشعار کیساتھ شرکت کی۔
جس کو تسلی بخش کارکردگی قرار دیا جاسکتا ہے۔۔
حسب روایت بہت کم ممبرز نے رولز کی پاسداری کی۔۔
جنھوں نے رولز کو مکمل طور پرفالو کیا اُنکے نام یہ ہیں۔۔

عتیق الرحمن،دانیہ،روبی،رازئنگ مون84،عمران نیئرخان،کیوٹ بی بی،وصال خان،کوہ نور،پیاری،حنا،زہرہ عدنان،ہریرہ۔۔

جن ممبرز نے اس مقابلے میں شرکت کی اُن سب کا میں تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔۔۔


اب رزلٹ۔۔۔۔۔۔ لیکن ٹھہرئے پہلے وہ خوشخبری مجھکو شیئر کرنے دیجئے جس کو شیئر کرتے ہوئے مجھ کو بے پناہ۔۔۔
۔۔۔ خوشی محسوس ہورہی ہے۔۔۔
وہ خوشخبری یہ ہے کہ اس مقابلے کا رزلٹ انتہائی قابل احترام ،ہردلعزیز،ون اینڈ اونلی اورہم سب کی محبوب سسٹر
سسٹر ھما جاوید اناونئس کریگی۔۔۔۔
تالیاں ہو بھئی۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔
تو بس پھر انتظار کیجئے سسٹر ھما کا جو لیکرآرہی محسورکن خوشبو والے کرنسی نوٹوں کے ڈبے۔۔;)
سسٹرھما کا میں بہت زیادہ شکرگزار ہوں جنھوں نے میرے ریکویسٹ پر اس مقابلے کے رزلٹ کی اناونئسمنٹ کی حامی بھری
بہت شکریہ سسڑ ھما۔۔
آب سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔۔

HJaved
21-01-2009, 02:21 PM
السلام علیکم سب کو !
یہ کیا سلمان بھائی آپ نے تو اس طرح تعارف پیش کیا ہے جیسے کہ مہمان خصوصی کا کیا جاتا ہے ۔
سلمان بھائی کے کہنے پر رزلٹ میں نے بنایا ہے ۔اشعار سب کے ہی بہت اچھے تھے اور تین پوزیشنز کا چناؤ بہت مشکل تھا لیکن کرنا تو تھا نا ۔میں نے جو اشعار منتخب کیے پھر ایک ماہر کو بھیجے اور ان ماہر کا نام یازغل بھائی ہے ۔ہیں جی اور پھر رزلٹ فائنل ہوا ۔ تو جن کے نام رہ گئے ہیں وہ ناراض نہ ہوں کہ میرا شعر بھی تو رہ گیا ،ہیں جی۔
پہلے نمبر پر ریپلائی نمبر 10 یعنی ‘‘حرف دعا ‘‘کا یہ شعر آیا ہے ۔
اور کچھ بھی نہیں ہوتا تو بھری بارش میں
تجھ سے بچھڑے ہوئے رستوں پہ سفر کرتا ہوں

دوسرے نمبر پر ریپلائی نمبر 70 ‘‘امبر 786‘‘کا یہ شعر:
بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتی
تیسرے نمبر پر ریپلائی نمبر 23 ‘‘عتیق ماسٹر‘‘ کا یہ شعر:
آج پھر تیری یاد آئ بارش کو دیکھ کر
دل پہ زور نہ رہا اپنی بے بسی کو دیکھ کر
روئے اس قدر تیری یاد میں اے دوست
کہ بارش بھی تھم گئ میری بارش کو دیکھ کر

میری طرف سے آپ تینوں کو بہت بہت مبارک ہو اور پوائنٹس آپ کو جلد مل جائیں گے ان شاء اللہ۔
‘‘پاکستان زندہ باد‘‘

IN Khan
21-01-2009, 02:29 PM
تمام جیتنے والوں کو مبارکباد اور اچھی سی ہما آپی جیتنے والوں کو پوائنٹس نہیں بلکہ چیک پیش کریں جی۔۔۔۔ کیا غلط کہا جی
:)
اس کے علاوہ تیسرا شعر کچھ" زیادہ ہی" وزن میں لگ رہا ہے
;)

Saahil
21-01-2009, 02:33 PM
وعلیکم السلام

سب سے پہلے سلمان بھائی کو مبارک جنھوں نے اتنے اچھے مقابلے کا اہتمام کیا

ہما آپیا آپ نے بہت اچھے اشعار کا انتخاب کیا

میری طرف سے جیتنے والے تمام ممبران کو مبارک

Raising Moon
21-01-2009, 02:48 PM
میری طرف سے تمام جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک ہو

Meem
21-01-2009, 02:53 PM
تمام جیتنے والوں کو دلی مبارکباد۔۔۔:)

رفعت
21-01-2009, 04:08 PM
سب جیتنے والوں کو بہتتتتتتتتتتتتت مبارک

اور ھما تم نے بھی بہت اچھے اشعار منتخب کیے ہیں اور مہمان خصوصی بنی ہو تو ڈبل ڈبل مبارک

مینا
21-01-2009, 06:32 PM
دعا بہتتت مبارک ہو۔۔۔اور جیتنے والوں کو بھی بہت مبارک ہو

HarfeDua
21-01-2009, 06:44 PM
واؤ۔۔۔۔۔ تھینکس۔
باقی دونوں کو بھی مبارک ہو۔

Rubi
22-01-2009, 02:06 AM
میری طرف سے تمام جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک ہو

Askk
22-01-2009, 02:20 AM
میری طرف سے بھی جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک ہو

مُون
22-01-2009, 04:59 AM
تمام جیتنے والوں کو مبارکباد۔ دُعا شعر بہت پیارا ہے تمہارے والا۔

سلمان سلّو
22-01-2009, 05:22 AM
میری طرف سے بھی تمام جیتنے والوں کو بہت مبارک باد۔۔۔:)
چیف گیسٹ ھما سسڑکا تو الریڈی میں شکریہ ادا کرچکا ہوں۔۔لیکن پھربھی اک اور شکریہ۔۔۔;)
ساحل بھائی آپکا بھی شکریہ اور موڈ بننے پر ڈھیروں ڈھیر مبارک باد۔۔

سب کا بہت شکریہ۔۔

دانیہ
22-01-2009, 06:37 AM
دعا بہت مبارک ہو۔۔۔اور جیتنے والوں کو بھی بہت مبارک ہو

سمر
22-01-2009, 12:28 PM
میری طرف سے بھی تمام جیتنے والوں کو مبارک ھو
سلمان سلو بھائی اور ھما آپی کو بھی مبارک باد قبول ھو

٭Saba
22-01-2009, 12:49 PM
جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے
اور نتیجہ بنانے والوں کا شکریہ :)

کرن
22-01-2009, 04:18 PM
سب کو بہت بہت مبارک ہو دعا تمہیں بھی مبارک ہو بہت ہی اچھا شعر تھا میری طرف سے جیتنے والوں اور چیف گیسٹ کو پوائینٹس کا تحفہ

HarfeDua
22-01-2009, 07:56 PM
اور آپ سب کا بھی بہت شکریہ۔
میرا چیک کب ملے گا?
???

HJaved
22-01-2009, 08:03 PM
ذرا چھری تلے دم تو لینے دو نا۔ پوائنٹس سسٹم تو ٹھیک ہو ۔ میں ٹیم بھائی سے بات کرتی ہوں۔

HarfeDua
22-01-2009, 08:05 PM
ذرا چھری تلے دم تو لینے دو نا۔ پوائنٹس سسٹم تو ٹھیک ہو ۔ میں ٹیم بھائی سے بات کرتی ہوں۔
اوکے صرف یاد دلارہی تھی۔ ;d
~

ھوشربا
22-01-2009, 09:29 PM
میری طرف سے تمام جیتنے والے ممبران کو بہت مبارک ہو

Amber Ali
23-01-2009, 02:50 AM
wowwwwwww
mein nay abhi dekha
huma aur salman bhai boht boht thanx
aur mein nay abhi huma k kehny par dekha
yakin nahi aa rha
thanx again
aur mujhe bhi mubarik ho aur dua aur dusray winners ko bhi boht mubarik ho

سلمان سلّو
23-01-2009, 04:24 AM
ذرا چھری تلے دم تو لینے دو نا۔ پوائنٹس سسٹم تو ٹھیک ہو ۔ میں ٹیم بھائی سے بات کرتی ہوں۔


اوکے صرف یاد دلارہی تھی۔ ;d
~

;d;d;d

سوبی
23-01-2009, 09:21 PM
ہما سس کے لیے اور سب جیتنے والوں کے لیے تالیاں ہی ہی ہی ہی۔۔۔

:)اور ساتھ میں بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔

TaiYang
23-01-2009, 10:57 PM
سب ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
سپشلی امبر اپکے اشعار مجھے بہت پسند اس لیے بھی اے کہ اپ نے چاینہ کی نمایندگی کی ، اور دوسری پوزیشن بھی حاصل کرلی۔

امید ہے اسی طرح کامیاب ہوتی رہی گی۔

HJaved
23-01-2009, 11:05 PM
سلمان بھائی دعا اور امبر کو ان کے انعام مل گئے ہیں ۔ عتیق بھائی کو ابھی جا نہیں رہے ۔میں تھوڑی دیر بعد پھر ٹرائی کرونگی ۔
دعا اور امبر یہ جو گفٹس ملے ہیں تو یہ انعام ہے پوزیشنز کا بے وجہ کا گفٹ نہ سمجھ لینا ،ہیں جی ۔

سلمان سلّو
24-01-2009, 03:27 AM
سلمان بھائی دعا اور امبر کو ان کے انعام مل گئے ہیں ۔ عتیق بھائی کو ابھی جا نہیں رہے ۔میں تھوڑی دیر بعد پھر ٹرائی کرونگی ۔
دعا اور امبر یہ جو گفٹس ملے ہیں تو یہ انعام ہے پوزیشنز کا بے وجہ کا گفٹ نہ سمجھ لینا ،ہیں جی ۔


بہت شکریہ سسٹر۔۔۔۔میرا خیال ہے آپ نے چیک کے ذریعے پے منٹ کی ہے؟۔۔ویسے یہ پےمنٹ خدا ناخوستہ آپ نے اپنے پرس سے تو نہیں کی ؟؟؟۔۔:confused:بائی دہ وئے سس، آپ نے اپنے پہلے ریپلائی میں کسی ماہر سے کنفرمیشن کا ذکر کیا تھا میرا خیال تھا آپ قیس بھائی کی بات کر رہی ہو لیکن اب پتہ چلا ہے کہ یہ چھپا رستم تو بھائی یازغل تھا :) یہ تو بالکل نیا انکشاف ہے میرے لئے میرا تو خیال تھا انکو شعر و شاعری سے کوئی دلچسپی ہی نہیں ???;)۔۔

HJaved
24-01-2009, 03:34 AM
سلو بھائی میں نے شہزاد بھائی سے پوائنٹس دینے کا طریقہ ءکار پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں آپ کے اکاؤنٹ میں پوائنٹس ڈال دونگا اور آپ گفٹ کی صورت میں دے دیں تو میں نے دے دیئے پر شہزاد بھائی نے مجھے پوائنٹس نہیں دیئے اب تک یعنی کہ میرے پرس کی شامت آئی ہے :(۔ چلیں کوئی بات نہیں دے دیں گے ۔
;dآپ کو نہیں پتا یازغل بھائی تو پکے شاعر ہیں ۔

سلمان سلّو
24-01-2009, 04:13 AM
سلو بھائی میں نے شہزاد بھائی سے پوائنٹس دینے کا طریقہ ءکار پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں آپ کے اکاؤنٹ میں پوائنٹس ڈال دونگا اور آپ گفٹ کی صورت میں دے دیں تو میں نے دے دیئے پر شہزاد بھائی نے مجھے پوائنٹس نہیں دیئے اب تک یعنی کہ میرے پرس کی شامت آئی ہے :(۔ چلیں کوئی بات نہیں دے دیں گے ۔
;dآپ کو نہیں پتا یازغل بھائی تو پکے شاعر ہیں ۔


پرس کی شامت؟۔۔۔ھاھا یہ تو ابن صفی مرحوم کے کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے۔۔:)۔۔ہاں کوئی بات نہیں دے دیں گے نہ بھی دے تو کوئی پرواہ نہیں۔۔۔;)۔۔
یازغل بھائی بھی پکے شاعر ہیں؟۔۔۔:o۔۔۔۔۔پھر تو خوب گزرتی ہوگی جب مل بیٹھتے ہونگے دیوانے دو۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا۔۔۔

HJaved
24-01-2009, 04:40 AM
ہاں پرس جو میرا ہوا ۔
کیا مطلب دوسرا کون ہے شاعر ? اور میں تو خود شاعری سے دور بھاگتی ہوں اس لیے تو مشورہ لیا۔

کوہِ نور
24-01-2009, 09:20 PM
میری طرف سے بھی مقابلہ جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد

سلمان سلّو
25-01-2009, 05:46 AM
ہاں پرس جو میرا ہوا ۔
کیا مطلب دوسرا کون ہے شاعر ? اور میں تو خود شاعری سے دور بھاگتی ہوں اس لیے تو مشورہ لیا۔

;d

سسڑ آپکی پرس کی شامت کس سے ہے؟؟۔۔۔ہاہاہا۔۔۔۔
دوسرا شاعر قیس بھائی۔۔۔;d
سیانے کہتے ہیں جتنا تم شاعری سے دور بھاگو گے شاعری تمہارے پیچھے پیچھے بھاگی گی لیکن اگر تم شاعری کے پیچھے بھاگو گے تو پھر شاعری فٹ بال کی مانند ہوجاتی ہے جو پیچھے پیچھے دوڑاتی ہے۔۔۔۔;d۔۔۔

HJaved
25-01-2009, 06:02 AM
;d