PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 3 »¦«

حنا
07-12-2008, 06:27 PM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
عنوان اردو میں ہو رومن اردو میں لکھا جا سکتا ہے
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 22 دسمبر

یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/2ut5isg.jpg

Siddiqui
08-12-2008, 06:02 PM
یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/2ut5isg.jpg

نفسِ مطمئن

nyr
08-12-2008, 08:13 PM
Dil ka rishtey

우스만
10-12-2008, 11:07 AM
یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/2ut5isg.jpg

سونے والے سو رہے ہیں جاگتی قسمت رہے

عبداللہ
10-12-2008, 02:10 PM
جو سوتا ھے وہ کھوتا ھے

دانیہ
12-12-2008, 08:05 AM
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

haasil e zeest
12-12-2008, 08:47 AM
mera bulbul soo raha hei shoor na mucha

Raising Moon
12-12-2008, 04:57 PM
تقاضاۓ معصومیت و محبت

سمر
12-12-2008, 05:40 PM
محبت ایک معصوم سا رشتہ ھے

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i33.tinypic.com/2ut5isg.jpg

Minha Malik
14-12-2008, 02:33 AM
معصوم اور بے لوث دوستی

سلمان سلّو
19-12-2008, 11:24 PM
دونوں کے خواب میں دودھ ۔۔۔۔۔

Muhammad Atique
20-12-2008, 03:53 PM
میرا بچپن کتنا اچھا تھا

Meem
20-12-2008, 09:19 PM
محبتوں کی ہزار شکلیں

حنا
23-12-2008, 12:43 AM
مقابلے کا وقت ختم
نتائج کا اعلان جلد ہی کر دوںگی

حنا
26-12-2008, 12:39 PM
اس بار صرف 12 عنوان موصول ہوئے پھر بھی انعامی پوائنٹس کم نہیں کئے گئے

پہلا انعام : اسد صدیقی صاحب نے حاصل کیا عنوان تھا :::

نفسِ مطمئن

دوسرا انعام : RAISING MOON84 نے حاصل کیا عنوان تھا

تقاضاۓ معصومیت و محبت

تیسرا انعام : سلمان صاحب نے حاصل کیا عنوان تھا

دونوں کے خواب میں دودھ

خصوصی انعام : تمام عنوانات کو 50 پوائنٹس فی عنوان

اس تصویر کے لئے میرا عنوان ہے

بے فکری

Meem
26-12-2008, 12:48 PM

سب کو بہت مبارک باد:)

دانیہ
26-12-2008, 01:51 PM
سب کو بہت مبارک

سمر
26-12-2008, 03:35 PM
میری طرف سے بھی سب کو مبارکباد

Muhammad Atique
26-12-2008, 04:04 PM
میری طرف سے بھی مبارکاں خصوصا" مجھے خود۔ کہ کم ازکم کوشش تو کی تھی۔ نیا مقابلا کب سے شروع ہوگا

Minha Malik
26-12-2008, 11:45 PM
السلام علیکم
میری طرف سے بھی سب کو مبارکباد۔

سلمان سلّو
27-12-2008, 01:04 AM
اس بار صرف 12 عنوان موصول ہوئے پھر بھی انعامی پوائنٹس کم نہیں کئے گئے

پہلا انعام : اسد صدیقی صاحب نے حاصل کیا عنوان تھا :::

نفسِ مطمئن

دوسرا انعام : RAISING MOON84 نے حاصل کیا عنوان تھا

تقاضاۓ معصومیت و محبت

تیسرا انعام : سلمان صاحب نے حاصل کیا عنوان تھا

دونوں کے خواب میں دودھ

خصوصی انعام : تمام عنوانات کو 50 پوائنٹس فی عنوان

اس تصویر کے لئے میرا عنوان ہے

بے فکری

بہت شکریہ۔۔۔۔
آپکا عنوان بھی بہت اچھا ہے بلکہ بیسٹ عنوان کہونگا۔۔
آپکے عنوان کے لئے بھی کچھ پوائنٹس۔۔

سوبی
27-12-2008, 05:55 AM
اسد صدیقی صاحب مون سس اور سلمان صاحب آپ سب کو بہت بہت

:)مبارک باد اور پوائنٹس۔۔

Siddiqui
27-12-2008, 11:26 AM
تمام شکرکا خصوصاً پوزیشن ہولڈر کو تہہ دل سے مبارکباد

haasil e zeest
27-12-2008, 08:53 PM
سب کو بہت مبارک باد

Raising Moon
29-12-2008, 09:33 AM
Meri taraf say bhi sub ko bohat mubarak hoo or thanks for congrates me

Kainat
29-01-2009, 10:25 PM
very intresting