PDA

View Full Version : مقابلہ تصویر کو عنوان دیں -2

Rubab
22-10-2008, 02:49 AM
تصویر کو نام دینے کے مقابلے میں اب دوسری تصویر کو لے کر میں آئی ہوں۔

اس مقابلے کےاصول وہی ہیں جو پچھلے مقابلے میں تھے یعنی

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر

تصویر یہ ہے

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i35.tinypic.com/28cmz3t.jpg

(http://www.urduphoto.com/oucache/in/i35.tinypic.com/28cmz3t.jpg)

ArmanFaruqui
22-10-2008, 06:16 AM
بقاء باہم

سمر
22-10-2008, 09:39 AM
http://www.urduphoto.com/oucache/in/i35.tinypic.com/28cmz3t.jpg

(http://www.urduphoto.com/oucache/in/i35.tinypic.com/28cmz3t.jpg)

دوست وہ جو ضرورت میں کام آئے

سلمان سلّو
22-10-2008, 01:06 PM
بھوک اور دوستی میں سب جائز ہوتا ہے۔

ساحر
22-10-2008, 04:00 PM
احسان کرنا اعلی ظرفی اور احسان فراموشی کم ظرفی ہے

محمد فیصل
22-10-2008, 04:38 PM
گر جذبہء دل میں چاہوں ہر چیز مقابل آجائے

حنا
23-10-2008, 10:58 AM
اتّفاق میں برکت ہے

Amber Ali
31-10-2008, 01:56 PM
;dsabar karo tumhein bhi deti hoon

Ruqiya
31-10-2008, 02:58 PM
وقت پڑنے پر گدھے کو بھی باپ کہتے ہیں

Meem
31-10-2008, 03:25 PM
آج میں اوپر، آسماں نیچے

angeleyez
31-10-2008, 09:07 PM
yah dosti hum nahi chory gay

Raising Moon
10-11-2008, 12:50 PM
"ZAROORAT EJAD KI MA HA"

KishTaj
10-11-2008, 01:50 PM
تصویر کو نام دینے کے مقابلے میں اب دوسری تصویر کو لے کر میں آئی ہوں۔

اس مقابلے کےاصول وہی ہیں جو پچھلے مقابلے میں تھے یعنی

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر

تصویر یہ ہے

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i35.tinypic.com/28cmz3t.jpg

(http://www.urduphoto.com/oucache/in/i35.tinypic.com/28cmz3t.jpg)

sumara ji 31 october to guzar chuki hay aakhiri taareeq yeh thi kia ya kuch or

Siddiqui
10-11-2008, 02:00 PM
حالانکہ تاریخ نکل چکی ہے لیکن پھر بھی
امداد باہمی

nadiashafaq
11-11-2008, 12:28 PM
Muhabbat main sub jaiz hay

سمر
06-12-2008, 07:01 PM
سمارا جی،اس مقابلے کا رزلٹ اناؤنس کر دیجئے۔بہت عرصہ ھو گیا ھے اس کے انقعاد کو۔

HJaved
06-12-2008, 08:31 PM
:confused: ہاں سمارا اعلان کرو نا ۔ کیا بھول گئی ہو۔

اسد شیرازی
06-12-2008, 09:06 PM
:confused: ہاں سمارا اعلان کرو نا ۔ کیا بھول گئی ہو۔

السلام علیکم میرا خیال ہے حصہ لینے کا وقت گزر چکا ہے تو چلیں اعلان ہی سنادیں

Rubab
06-12-2008, 10:48 PM
ہاں جی تو ساتھیوں کے بھر پور انتظار کے بعد اب نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔

پہلی پوزیشن
۔یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے----شفق

دوسری پوزیشن
۔ ضرورت ایجاد کی ماں ھے ۔۔۔مون
بقائے باہم۔۔۔۔ارمان فاروقی

تیسری پوزیشن
آج میں اوپر آسماں نیچے۔۔۔۔مونا

تمام جیتنے والے ساتھیوں کو مبارکباد اور حسب اعلان پوائنٹس۔ اور تمام شرکت کرنے والے ساتھیوں کا شکریہ۔:)

HJaved
06-12-2008, 11:17 PM

جیتنے والوں کو میری طرف سے بہتتتتتتتتتتت مبارک ہو۔

اشتباہِ نظر
07-12-2008, 01:45 AM
جیتنے والوں کو میری جانب سے بہت مبارکباد اور آئندہ اگر زیادہ لوگ اس مقابلے میں حصہ لیں اور عنوان اگر شعر کی شکل میں ہو تو لطف دوبالا ہو جائے گا ، کیا خیال ھے آپ سب کا ؟

Raising Moon
12-12-2008, 09:50 AM
ہاں جی تو ساتھیوں کے بھر پور انتظار کے بعد اب نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔

پہلی پوزیشن
۔یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے----شفق

دوسری پوزیشن
۔ ضرورت ایجاد کی ماں ھے ۔۔۔مون
بقائے باہم۔۔۔۔ارمان فاروقی

تیسری پوزیشن
آج میں اوپر آسماں نیچے۔۔۔۔مونا

تمام جیتنے والے ساتھیوں کو مبارکباد اور حسب اعلان پوائنٹس۔ اور تمام شرکت کرنے والے ساتھیوں کا شکریہ۔:)

Thanks Sumara

سمر
12-12-2008, 10:03 AM
تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ھو۔