PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں »¦«



حنا
11-10-2008, 02:33 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس

قوانین

ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے

عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر

یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/2mkxgx.jpg

سمر
11-10-2008, 08:45 AM
ایک دوسرے کو کاٹ کھانا تو انسانوں کا کام ھے!کینو بھائی ،آؤ ھم مل جل کر رھیں۔




یہ ہے تصویر



http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/2mkxgx.jpg

Meem
11-10-2008, 03:22 PM
بھائی غصہ کیوں ہوتے ہو اگر میں زیادہ کیوٹ ہوں~

IN Khan
11-10-2008, 03:54 PM
کر لے غصہ۔ ۔ ۔میرا کی جاندا ای

فراز
11-10-2008, 04:46 PM
باز آجا چھوٹے!!

ابو لبابہ
11-10-2008, 05:10 PM
منے سدھر جا، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔

khurram
11-10-2008, 05:33 PM
بڑے میاں تو بڑے میاں
چھوٹے میاں بھی سبحان اللہ

khurram
11-10-2008, 05:36 PM
پورے دس الفاظ ھیں

Minha Malik
11-10-2008, 05:53 PM
مجھے تصویر نظر نہیں آ رہی?????
یہ عنوان نہیں میری پرابلم ہے۔

ابو لبابہ
11-10-2008, 05:56 PM
مجھے تصویر نظر نہیں آ رہی??
یہ عنوان نہیں میری پرابلم ہے۔


آپ فائر فاکس استعمال کر دیکھیں
شاید کہ مسئلہ حل ہوجائے آپ کا۔

Minha Malik
11-10-2008, 06:04 PM
آپ فائر فاکس استعمال کر دیکھیں
شاید کہ مسئلہ حل ہوجائے آپ کا۔


بھائی میں فائر فوکس ہی یوز کر رہی ہوں۔???

Minha Malik
11-10-2008, 06:10 PM
یہ ہے تصویر

http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/2mkxgx.jpg




انٹرنیٹ ایکسپلورر پہ نظر آ رہی ہے۔۔
خیر۔
میرا عنوان ہے۔


ابے! تو چھوٹا ہو کر بھی میٹھا ہے????

کرن
11-10-2008, 06:13 PM
میں تجھے نہیں چھوڑوں گا

کرن
11-10-2008, 06:15 PM
میں تجھے نہیں چھوڑوں گا

حنا
11-10-2008, 11:06 PM
ایک ممبر نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرکے نیا عنوان پوسٹ کیا ہے
یہ بھی ایڈیٹ ہی سمجھا جائے گا

Rubi
12-10-2008, 01:43 AM
غصہ کرنا حرم ہے بھائی

KishTaj
12-10-2008, 06:43 AM
بڑے بھائ میرا قصور تو بتادو

MagicEyes
12-10-2008, 06:45 AM
[BIWI NO1 ].....hahhahaha


cheekh tay raho chillatay raho mairay kaan band hain darling

مُون
12-10-2008, 07:26 AM
پاکستان امریکہ۔

:(تصویر دیکھ کر میرے ذہن میں بس یہی آیا ہے۔

دانیہ
12-10-2008, 08:50 AM
تم اتنا کیوں مسکرا رہے ہو

Aisha Asif
12-10-2008, 02:54 PM
تمہارا منہ اتنا بڑا نہیں کہ میں اس میں آجاؤں

KishTaj
12-10-2008, 02:57 PM
salam
kia koi bata sakta hay mujhay k is tasveer ko kab tak unwaan dene hain or next pic kab or kon send kare ga

KishTaj
12-10-2008, 03:00 PM
ایک ممبر نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرکے نیا عنوان پوسٹ کیا ہے

یہ بھی ایڈیٹ ہی سمجھا جائے گا


yeh kab ki baat hay

حنا
12-10-2008, 03:42 PM
salam
kia koi bata sakta hay mujhay k is tasveer ko kab tak unwaan dene hain or next pic kab or kon send kare ga


عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر


اگر اِس مقابلے کو پسند کیا گیا تو اگلی تصویر نتائج کے اعلان کے بعد یا 20 اکتوبر کے بعد

MahaZohaib
12-10-2008, 04:18 PM
ظالم نظروں سے نہ دیکھو۔۔۔۔ مر جاؤں گا

سلمان سلّو
13-10-2008, 12:53 AM
کیا!!!!! جی امی، ابو سے پھر سارا کھانا جل گیا ہے۔۔

nemnaaz
14-10-2008, 12:48 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں



پہلا انعام 300 پوائنٹس
دوسرا انعام 200 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس


قوانین


ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے


عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر


یہ ہے تصویر



http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/2mkxgx.jpg
kyun! mujhey challenge kartey ho

Ahsan_Yaz
14-10-2008, 02:06 AM
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
:)

فائزہ صدف
15-10-2008, 12:54 PM
بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ

u_s_man
15-10-2008, 05:54 PM
meirya husn ka lashkara kr day high taira para

MohammedImran
17-10-2008, 10:35 PM
array baap ray!!! itna gussa.... sehat ke liye achha nahi hai bhai, cool yaar be cool

Sohail Ahmad
18-10-2008, 03:59 PM
انسان بنو،ھنس;dو مت

ماھیر
18-10-2008, 07:53 PM
unwan iz

Silence is one of the hardest arguments to refute.
MAheer


یہ ہے تصویر




http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/2mkxgx.jpg
[/quote]

عنبرین آصف
18-10-2008, 09:40 PM
an apple a day keeps the docter away

حنا
21-10-2008, 10:39 AM
عنوان پوسٹ کرنے کا وقت ختم
جلد ہی نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا
==================

ابو لبابہ
31-10-2008, 11:30 PM
اس مقابلے کے نتائج کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا
::) ::)

حنا
01-11-2008, 10:47 AM
اس مقابلے کے نتائج کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا
::) ::)



مجھے کشش جی کے جواب کا انتظار ہے

سمر
04-11-2008, 11:15 AM
اس مقابلہ کا رزلٹ کب ملے گا۔

حنا
16-11-2008, 02:20 PM
السلام علیکم
سب سے پہلے آپ سب سے معذرت کے نتائج کے اعلان میں دیر ہو گئی
آج اس مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے

آپ سب کا شکریہ آپ سب نے مقابلے میں حصّہ لیا اور اچھے اچھے عنوان لکھے
اس فوٹو میں چھوٹو خاموش ہے چھوٹو کی طرف سے لکھے گئے تمام عنوان تصویر سے مطابقت نہیں رکھتے تھے

پہلا انعام : فراز صاحب نے حاصل کیا عنوان تھا :::
باز آجا چھوٹے!!

دوسرا انعام : منہا ملک جی نے حاصل کیا عنوان تھا :::
ابے! تو چھوٹا ہو کر بھی میٹھا ہے

تیسرا انعام : دانیہ جی نے حاصل کیا عنوان تھا :::
تم اتنا کیوں مسکرا رہے ہو

اس تصویر کے لئے میرا عنوان ہے :::
اِس بار بھی اتنے کم نمبر

فراز
16-11-2008, 02:45 PM
:eek::eek:
;)

دانیہ
17-11-2008, 07:50 AM
اوہو ہو ہو
:eek:
یعنی میرا تیسرا نمبر8) منہا جی اور فراز بھائی کو بھی مبارک ہو

Minha Malik
17-11-2008, 07:42 PM
السلام علیکم
سب سے پہلے آپ سب سے معذرت کے نتائج کے اعلان میں دیر ہو گئی
آج اس مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے

آپ سب کا شکریہ آپ سب نے مقابلے میں حصّہ لیا اور اچھے اچھے عنوان لکھے
اس فوٹو میں چھوٹو خاموش ہے چھوٹو کی طرف سے لکھے گئے تمام عنوان تصویر سے مطابقت نہیں رکھتے تھے

پہلا انعام : فراز صاحب نے حاصل کیا عنوان تھا :::
باز آجا چھوٹے!!

دوسرا انعام : منہا ملک جی نے حاصل کیا عنوان تھا :::
ابے! تو چھوٹا ہو کر بھی میٹھا ہے

تیسرا انعام : دانیہ جی نے حاصل کیا عنوان تھا :::
تم اتنا کیوں مسکرا رہے ہو

اس تصویر کے لئے میرا عنوان ہے :::
اِس بار بھی اتنے کم نمبر




:o
:eek:
:eek:
شکریہ جی۔

حنا
17-11-2008, 11:33 PM
میری طرف سے آپ تینوں کو مبارک باد

امید ہے آپ سب کو انعامی پوائنٹس مل گئے ہونگے

Minha Malik
18-11-2008, 09:27 PM
جی جی۔
شکریہ

Noor-ul-Ain Sahira
20-11-2008, 08:24 PM
یہ ہے تصویر



http://www.urduphoto.com/oucache/in/i38.tinypic.com/2mkxgx.jpg
[/quote]

AK CHAMANT MARON GA TU SARE SHAKHI NAKEL JEAY GE

cristy
22-11-2008, 12:51 AM
tum nay mom say phir marey dant parwaey?