PDA

View Full Version : پہلے اسے پڑھیں



kashish
10-10-2008, 02:05 AM
http://www.urduphoto.com/oucache/in/i472.photobucket.com/albums/rr82/tahira555/aaghaz.gif

kashish
13-10-2008, 04:02 AM
برائے مہربانی یہاں پر صرف وہی ٹھریڈ سٹارٹ کیئے جائیں جن کے متعلق میں نے زکر کیا ہے۔ کیوں کہ میں چاہتی ہوں یہاں وہ ٹھریڈز شروع ہوں جن سے ہماری صلاحیوتوں میں اضافہ ہو۔ جس قسم کے ٹھیرڈ یہاں شروع کئے گئے ہیں ان کے لئے کھیل ہی کھیل میں کے نام سے ایک بورڈ موجود ہے اور ان غیر سنجیدہ ٹاپک کا سٹارٹ ہونا وہاں زیادہ اچھا لگتا ہے۔ میں نے آپ سب کے تھریڈز کھیل ہی کھیل میں موو کر دیئے ہیں۔ امید ہے آپ سب اس بورڈ کی پولیسی کو مد نظر رکھتے ہی یہاں تھریڈ شروع کریں گے۔

HafeezBandhani
08-07-2009, 05:14 PM
موڈریٹر صاحبان سے میری ایک گذارش ہے کہ اگر ممکن ہوسکے تو مقابلوں کا انعقاد ایسے کروایا جائے جیسے تمام ممبرز اپنی پوسٹنگز موڈریٹر کو سینڈ کریں پھر موڈریٹر اسے بغیر نام کے یعنی اس شخص کا نام لکھے بغیر پوسٹ کر دے
پھر نتائج بتانے والے کو بھی نام نہ بتائے جائیں
اس سے یہ ہوگا کہ جن لوگوں کے کچھ شبہات تھے رزلٹ پر وہ بھی ختم ہوجائیں گے اور نئے پرانے کا فرق بھی مٹ سکے گا
ایک گذارش ہے پسند آئے تو ٹھیک ورنہ دل پر مت لیجئے گا۔
مناسب جگہ پوسٹ کرنے لئے نہیں نظر آئی تو یہاں پوسٹ کردیا شکریہ

HJaved
18-04-2010, 08:30 PM
السلام علیکم
کچھ ممبرز نے سوال پوچھے ہیں ان کے جواب یہاں دے رہی ہوں۔

جیسا کہ اس ٹاپک میں لکھا گیا ہے کہ یہاں سنجیدہ مقابلے کروائے جائیں گے جو صحت مند تفریح کے ساتھ ساتھ سیکھنے کا موقع بھی دیں۔مزاحیہ اور کھیل کود والے مقابلے ٰکھیل ہی کھیلٰ سیکشن میں کروائے جا سکتے ہیں۔

ایک ہی قسم کے دو مقابلے بیک وقت نہیں شروع کرنے۔مختلف ضرور کروا سکتے ہیں۔

مقابلوں میں پوائنٹس کے لیے گل رعنا نامی ممبر سے پی ایم کے ذریعے تعداد بتا کر لے لیا کریں مگر بانٹنے کے وقت۔لیکن گل کو تھریڈ کا لنک بھیجنا ہو گا کہ اسے تعداد کا پتا لگے اور ریکارڈ رہے۔~
گل جو بھی پوائنٹس کا کہے اس سے لنک ضرور لینا۔

کسی بھی مقابلے سیکشن میں بیک وقت تین تک مقابلے ٹھیک ہیں۔اگر تین مقابلے ایک ہی سیکشن مثلاً تصویری مقابلے میں جاری ہیں تو آپ تھوڑا انتظار کر لیں،ٹھیک۔

اگر کسی قسم کا کوئی سوال پوچھنا ہو تو اس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔مگر صرف سوال گپ شپ نہیں ہو گی اس تھریڈ میں،ہیں جی۔~